Reposted by @shahid333.bsky.socialZubair @zobyr.bsky.social · 25/11/2024جیسے اپنے بچے “ آزاد” کیے ہیں ویسے دوسروں کے بچے “مادر پدر آزاد “ کرنے ہیں۔ 051 0
Reposted by @shahid333.bsky.socialZubair @zobyr.bsky.social · 25/11/2024۔ سانو ڈی چوک وچ بلا کے تے خُو ر ے یوتھنا ں کیتھے رہ گیاں۔ ۔ 021 0
Reposted by @shahid333.bsky.socialPMLN @pmlnorg.bsky.social · 22/11/2024"تعلیم کا اعلی معیار وزیراعلیٰ کے اقدامات شاندار" 📝 پبلک سکول ری آرگنائزیشن پروگرام میں شامل سکولوں کی انرولمنٹ میں 34 فیصد اضافہ 📝 سولر ٹیکنالوجی سے منسلک سمارٹ بورڈ کے ذریعے بچوں کو پڑھانے کا فیصلہ #PMLN 0155 0
Reposted by @shahid333.bsky.social Najam Wali Khan @najamwalikhan.bsky.social · 21/11/2024شہزادہ پہلی دفعہ شہزادہ لگا۔ جب سے یہ پتہ چلا کہ ایم بی ایس نے جنرل باجوہ کوکہا “ یہ کیا اٹھا لائے ہو “ تب زندگی میں پہلی دفعہ میں ولی عہد کے تدبر کا قائل ہوگیا ۔ کیا نظر ہے، ویژن ہے ۔۔ #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو 812742 0
Reposted by @shahid333.bsky.socialPMLN @pmlnorg.bsky.social · 22/11/2024"تعلیم کا اعلیٰ معیار وزیراعلیٰ کے اقدامات شاندار" 📝پی ایس آر پی فیزون میں 5675 سکولوں میں ایک لاکھ 21 ہزار سے زائد طلبہ کا داخلہ 📝 پنجاب کے PSRP سکولوں میں 5000 نئے کلاس رومز بنانے کی منظوری 0197 0
Reposted by @shahid333.bsky.socialAmir @amir12926.bsky.social · 22/11/2024پنجاب میں حالات باقی صوبوں سے بہتر، میرٹ پر کسی کی نہیں سنتی. مریم نواز 1103 0
Reposted by @shahid333.bsky.socialSaqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 22/11/2024پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت میں ریکارڈ پر ریکارڈ ۔۔ سٹاک مارکیٹ ایک لاکھ کے قریب پہنچ گئی ۔۔ 152 0
Reposted by @shahid333.bsky.socialPMLN @pmlnorg.bsky.social · 22/11/2024"تعلیم کا اعلی معیار وزیراعلیٰ کے اقدامات شاندار" 📝طلبہ کی لرننگ کیپیسٹی بڑھانے کے لئے نئی ماڈرن لیب قائم کرنے کا فیصلہ #PMLN 23310 0
Reposted by @shahid333.bsky.socialadvocate-ayesha.bsky.social @advocate-ayesha.bsky.social · 21/11/202424 نومبر 2024 087 0
Reposted by @shahid333.bsky.socialRashid Nasrullah @rashidnasrulah.bsky.social · 19/11/2024وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ہیلتھ پروگرام اور پراجیکٹس پر پیشرفت کے حوالے سے خصوصی اجلاس " ملکی تاریخ کا پہلا ''چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' وزیراعلی مریم نواز شریف نے منظوری دے دی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ڈائیلسز کے مریض کے علاج کے لئے فنڈز 10- لاکھ تک بڑھا دیئے 1713844 0
Reposted by @shahid333.bsky.socialRashid Nasrullah @rashidnasrulah.bsky.social · 19/11/2024نواز شریف کینسر ہسپتال پر پیش رفت کی رپورٹ پیش،ہیڈ مقرر کرنے کی ہدایت پی آئی سی ٹو اورنواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا کی زیر تکمیل پراجیکٹ پر رپورٹ پیش وزیر اعلیٰ مریم نواز کی پی آئی سی ٹو کو سٹیٹ آف آرٹ ہسپتال بنا نے کی ہدایت 2258 0
Reposted by @shahid333.bsky.socialRashid Nasrullah @rashidnasrulah.bsky.social · 19/11/2024امراض قلب کے لئے جدید ترین ٹیکنالوجی، آلات اور میڈیسن لائی جائیں۔ مریم نواز شریف 0217 0
Reposted by @shahid333.bsky.socialDr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 19/11/2024الحمداللہ! ✌️🇵🇰 پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے! عمران خان اس سٹاک ایکسچینج کو 38000 پر چھوڑ کر گیا تھا جو آج بڑھ کر 95800 ہوچکی ہے۔ یہی وہ سیاسی استحکام ہے جسے تحریک فساد تباہ کرنا چاہتی ہے۔ 24356115 0
Reposted by @shahid333.bsky.socialPMLN @pmlnorgofficial.bsky.social · 19/11/202419-11-2024 Clinic on Wheels report! Checkup of pregnant women: 3434 Ultrasound: 1463 Patients Benefited: 31,751 14311 0
Reposted by @shahid333.bsky.socialZahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 19/11/2024پیپسی للی ن لیگ نے کڑی تھواڈی فیر وی نئیں لینی 073 0
Reposted by @shahid333.bsky.socialSafdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 19/11/2024P = Pinki T = Tehreek I = Intashar پنکی تحریک انتشار فائنل کال میں لاشوں کی طلبگار #پنکی_تحریک_انتشار_PTI 22917 0
Reposted by @shahid333.bsky.socialSafdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 19/11/2024#پنکی_تحریک_انتشار_PTI آپس میں ہی دست و گریبان عوام کے قوم کے بچوں کو انتشار احتجاج میں بلانے والے لانے والے کیا خود اس احتجاج میں شریک ہونگے؟ کیا ان کے بچے شریک ہونگے؟ 05625 0
Reposted by @shahid333.bsky.socialshahid333.bsky.social @shahid333.bsky.social · 19/11/2024مورثیت کی علمبردار پنکی تحریک انتشار #پنکی_تحریک_انتشار_PTI 021 0
shahid333.bsky.social @shahid333.bsky.social · 19/11/2024مورثیت کی علمبردار پنکی تحریک انتشار #پنکی_تحریک_انتشار_PTI 021 0
Reposted by @shahid333.bsky.socialshahid333.bsky.social @shahid333.bsky.social · 18/11/2024❤️🇵🇰❤️🇵🇰 121 0
Reposted by @shahid333.bsky.socialpakistanipeeps.bsky.social @pakistanipeeps.bsky.social · 17/11/2024اب یہ ویڈیو تو پوسٹ کرنا بنتی ہے نا یہاں 21311111 0
Reposted by @shahid333.bsky.socialAsadRChaudhry @asadrchaudhry.bsky.social · 18/11/2024پی ٹی آئی والوں نے کہا ہے کہ 24 نومبر کے احتجاج کے لیے بشری بی بی نہیں آئے گی کیونکہ وہ"گھریلو عورت"ہے تو پھر کیا 24 نومبر کے احتجاج میں جتنی عورتیں جائیں گی وہ "بازاری عورتیں"ہونگیں؟ ویسے PTI کی لیڈرشپ کہے یا نا کہے وہ سمجھتے یہ ہی ہیں۔ اور پٹواری بھی (اسد آر چوہدری) 35021 0
Reposted by @shahid333.bsky.socialYounusBhoon @younusbhoon.bsky.social · 18/11/2024صرف پانچ دن کی دوری ہے پھر لال لال ہوگی 🧐💯🤓😜🧐 0132 0
Reposted by @shahid333.bsky.socialRizwan @rizwan901.bsky.social · 18/11/2024یاد آتے ہیں ، اُف گناہ کیا کیا مُحسن ایک محبت کر لی ، دوسرا تم سے کر لی ۔۔ محسن نقوی ۔ 061 0
Reposted by @shahid333.bsky.socialملک امیر حمزہ @ameerhamza786.bsky.social · 17/11/2024فلسطین کا مقدمہ لڑنا ہو تو میرا شیر لیڈر نواز شریف یا شہباز شریف ہمیشہ پہلی صفحوں میں ملیں گے ۔ اور ایک یہودی فنڈڈ ٹولہ ہے جو ہمیشہ اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے ۔ اور انہوں نے ریاست مدینہ بنانے کے دعوے کیے ہیں ، 0103 0
Reposted by @shahid333.bsky.socialSohaib Akram Lurka @sohaibakramlurka.bsky.social · 18/11/2024پاک فوج زندہ باد 0255 0
Reposted by @shahid333.bsky.socialPervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 18/11/2024www.youtube.com/live/0toowCh... Its live nowyoutube.comYouTubeShare your videos with friends, family, and the world 1459 0
Reposted by @shahid333.bsky.socialBepeer @bepeer999.bsky.social · 18/11/2024آپ سب کی محبتوں کا شکریہ 1k فالورز مکمل ھوگیے ہیں 2213510 0
Reposted by @shahid333.bsky.socialدختر خیبرپختونخوا @dukhtar-kpk.bsky.social · 18/11/2024نظر ڈالی تو نے میرے ارض پاک پر ہمارا وعدہ ہے دشمن تیری ہستی مٹا دینگے🇵🇰 #PakistanZindabad #PakArmyZindabad 612930 0
Reposted by @shahid333.bsky.socialSanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 18/11/2024اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ۔۔۔!!! 1110922 0
Reposted by @shahid333.bsky.socialAsadRChaudhry @asadrchaudhry.bsky.social · 18/11/2024"نیلے آسمان"پر چند بڑی خوشگوار چیزیں سامنے آ رہی ہیں۔ "محمود و ایاز"ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے۔ ٹویٹر پر ملینز والی فالوونگ والے بھی"نوے نکور"شروع ہوئے ہیں😄 اکثریت"کھلے دل"کے ساتھ نیا آغاز کر رہی ہے۔ حامد میر نے مجھے ٹویٹر پر بلاک کیا تھا۔وہاں خود پہلے فالو کیا۔ نئی صبح کا آغاز ۔۔۔۔۔ 44813 0
Reposted by @shahid333.bsky.socialNaveed Jaan @naveed786z.bsky.social · 18/11/2024شکریہ وزیر اعلی مریم نواز پنجاب میں سموگ ختم کرنے میں اہم کردار ادا کیا اور کل سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں سکول کھلنے کے نوٹس جاری ہوۓ بچوں کی پڑھاٸ متاثر ہورہی تھی 011 0
Reposted by @shahid333.bsky.socialPMLN @pmlnorg.bsky.social · 18/11/2024In only 7 months, CM Maryam Nawaz Sharif has shown that a greener Punjab is possible! Her commitment to tackling climate issues is evident in her unprecedented initiatives. #PakatCOP29 #PMLN 215158 0
Reposted by @shahid333.bsky.socialبلال مصطفیٰ @bilalmustafaryk.bsky.social · 18/11/2024♥️ویلکم♥️ محترمہ حنا پرویز بٹ صاحبہ🥰 @hinaparvezbutt.bsky.social 072 0
Reposted by @shahid333.bsky.socialAmir warraich @amirwaraich.bsky.social · 18/11/2024مغربی میڈیا ایک سوچے سمجھے پراپوگنڈے کے تحت غزا پر اسرائیل جارحیت کو *جنگ* کا نام دیتا ہے، کیا یہ جنگ ہے؟ اپنے ہی زیر قبضہ علاقوں پر لوگوں کی نسلیں مٹا دینا؟؟ نہتے معصوم بچوں اور عورتوں کو بے دریغ قتل کر دینا؟؟ جنگ برابری والوں میں ہوتی ہے۔ لہزا غزہ جنگ کے لفظ کا استعمال بد نیتی پر مبنی ہے 0205 0