Reposted by @advocate-ayesha.bsky.social

حکومت سے گذارش ہے ایک ٹویٹر پر مزید سختی کرے۔ vpn کی پابندی کو مزید سخت کرے۔ عوام نے تو اپنا بندوبست کر لیا ہے۔
حکومتی عہدیداروں کو اب وہاں اکائونٹ بنا کر فالورز تلاش کرنے ہو گے ۔ وہاں پر ٹویٹر والی سہولیات نہیں ملے گی۔ آرگینک فالورز ہے۔ بوٹس نہیں چلے گے ۔ وہ جیک ہے۔ پُرانے والا