Sign in

بلال مصطفیٰ

@bilalmustafaryk.bsky.social
1K followers 1.1K following 79 posts

‏♥️میرا قائد میرا لیڈر میاں محمد نواز شریف♥️

PostsRepliesMedia
بلال مصطفیٰ @bilalmustafaryk.bsky.social · 03/12/2024
سندھ ثقافت دن مبارک ہو ❣️ جئے سندھ جئے سندھ وارا جیئن😍 سندھی ٹوپی اجرک وارا جیئن😊 سندھ ثقافت کسی ایک زبان بولنے والوں کا دن نہیں بلکہ اس دھرتی ”سندھ“ کے ثقافت کا دن ہے جو صدیوں سے ہر زبان بولنے والا منا رہا ہے سینیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال گجر #Sindh #SindhiCultureDay #Ajrak #SindhiTopiAjrak
000
بلال مصطفیٰ @bilalmustafaryk.bsky.social · 02/12/2024
📌📌📌 گھریلو تشدد کا شکار خاتون انصاف کے لیے پریس کلب پہنچ گئی خاتون الفت کے مطابق اسلام نگر تھانہ بی ڈویژن کی رہائشی ہے اس کا شوہر اور سسرالی آئے روز اس پر اور بچوں پر تشدد کرتے ہیں خاتون کی حکام بالا سے انصاف کی اپیل x.com/BilalMustafa...
000
بلال مصطفیٰ @bilalmustafaryk.bsky.social · 26/11/2024
کالے علم کے لیے بچوں کو جلانے کے سفر سے لے کر رینجر اہلکاروں کو شہید کرنے تک کا سفر یہ خون کی پیاسی عورت کب تک جاری رکھے گی ریاست کب تک خاموش تماشائی بنی رہے گی ؟
020
بلال مصطفیٰ @bilalmustafaryk.bsky.social · 25/11/2024
اس کا حساب کون دے گا؟ 💔
040
بلال مصطفیٰ @bilalmustafaryk.bsky.social · 24/11/2024
ٹینکوں کے نیچے لیٹنا تھا پرانی تصاویر نہیں لگانی تھی🤦
030
بلال مصطفیٰ @bilalmustafaryk.bsky.social · 24/11/2024
میرے زیادہ تر انصافی دوست اور رشتے دار ورک فرام ہوم کر رہے ہیں ❤️
031
بلال مصطفیٰ @bilalmustafaryk.bsky.social · 24/11/2024
الحمداللہ ضلع "رحیم یار خان" سارا کا سارا کھلا ہے سورج نظر آ رہا ہے پر یوتھیے کہیں نہیں😂🙌📣
061
بلال مصطفیٰ @bilalmustafaryk.bsky.social · 24/11/2024
رحیم یار خان سے ایک بھی انقلابی اسلام آباد کے لیے نہیں نکلا ہمیشہ کی طرح اس بار بھی فیس بک پر ہی انقلاب لانے کا فیصلہ روڈ پر کھڑے ہوکر تصاویر بنائی اور اپ لوڈ کرکے انقلاب برپا کردیا 😜😂
010
بلال مصطفیٰ @bilalmustafaryk.bsky.social · 23/11/2024
رحیم یار خان موٹر وے ایم فائیو انٹر چینج کی بندش کے باعث ایمبولینس کو روکنے پر بچی کے انتقال کر جانےکا معاملہ ! سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو ایک سال پرانی ہے !سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی ویڈیو 28 جنوری 2023 کو فیس بک پر جاری ہوئی تھی
073
Reposted by بلال مصطفیٰ
Rashid Nasrullah @rashidnasrulah.bsky.social · 23/11/2024
نشتر ہسپتال میں ڈائیلسز کے دوران ایڈز پھیلنے کا افسوسناک واقعہ! وزیراعلٰی مریم نواز کے سخت احکامات، غفلت کے مرتکب ڈاکٹروں اور عملے کو معطل کر دیا گیا۔ مریضوں کی زندگیوں سے کھیلنا ناقابل معافی جرم ہے، سخت کارروائی ہوگی!وزیر اعلی مریم نواز
36422
بلال مصطفیٰ @bilalmustafaryk.bsky.social · 22/11/2024
اسلام آباد:وفاقی پارلیمانی سیکرٹری دفاع و پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ممبر قومی اسمبلی محترمہ زیب جعفر کو ورلڈ بینک گلوبل ینگ ایم پی انیشیٹو پلیٹ فارم جنوبی ایشیاء ریجن کی سٹیئرنگ کمیٹی کا ممبر نامزد ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں💓
040
بلال مصطفیٰ @bilalmustafaryk.bsky.social · 22/11/2024
اسلام آباد:وفاقی پارلیمانی سیکرٹری دفاع و پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ممبر قومی اسمبلی محترمہ زیب جعفر کو ورلڈ بینک گلوبل ینگ ایم پی انیشیٹو پلیٹ فارم جنوبی ایشیاء ریجن کی سٹیئرنگ کمیٹی کا ممبر نامزد ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں💓 منجانب: بلال مصطفیٰ سٹی صدر (SMT) RYK"PP-262"
0112
بلال مصطفیٰ @bilalmustafaryk.bsky.social · 22/11/2024
بچوں کے ساتھ پیار و محبت اور شفقت سے پیش آنا خاتم النبیین حضرت محمـــد(ﷺ) کی سنت مبارکہ ہے♥️
030
بلال مصطفیٰ @bilalmustafaryk.bsky.social · 21/11/2024
♥️ماشاءاللّٰه♥️ بھائی راشد! آپ کی محبت اور محنت نے اپنے آپ کو میاں محمد نواز شریف کا محنتی اور جانثار کارکن ثابت کیا ہے🥰🤲🏻🥰 اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین♥️
020
بلال مصطفیٰ @bilalmustafaryk.bsky.social · 21/11/2024
♥️♥️♥️
060
بلال مصطفیٰ @bilalmustafaryk.bsky.social · 21/11/2024
عوامی دلوں کے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف صاحب کی چوہدری محمد جعفر اقبال گجر صاحب کے ہمراہ کچھ یادگار تصویریں❤
050
Reposted by بلال مصطفیٰ
Rashid Nasrullah @rashidnasrulah.bsky.social · 20/11/2024
‏"وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالر شپ پروگرام" وزیراعلی مریم نوازشریف نے طلبہ کو 90دن میں لیپ ٹاپ دینے کاہدف مقرر کردیا پنجاب کے طلبہ کو جدید ترین کور آئی سیون،13جنریشن لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے وزیراعلی مریم نوازشریف کا 2ہزار اقلیتی طلبہ کو بھی لیپ ٹاپ دینے کاحکم
610130
بلال مصطفیٰ @bilalmustafaryk.bsky.social · 19/11/2024
040
Reposted by بلال مصطفیٰ
Rashid Nasrullah @rashidnasrulah.bsky.social · 19/11/2024
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ہیلتھ پروگرام اور پراجیکٹس پر پیشرفت کے حوالے سے خصوصی اجلاس " ملکی تاریخ کا پہلا ''چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' وزیراعلی مریم نواز شریف نے منظوری دے دی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ڈائیلسز کے مریض کے علاج کے لئے فنڈز 10- لاکھ تک بڑھا دیئے
1713844
Reposted by بلال مصطفیٰ
Arzoo @arzoo4t.bsky.social · 19/11/2024
‏وزیراعلی پنجاب نے “چیف منسٹر ڈائلسز پروگرام کارڈ” شروع کرنے کی منظوری دے دی۔ مریم نواز نے ڈائلسز کے مریض کے علاج کے لیے فنڈز 10 لاکھ تک بڑھا دیے Maryam Nawaz Sharif
49320
بلال مصطفیٰ @bilalmustafaryk.bsky.social · 19/11/2024
♥️شکریہ♥️ محترمہ حنا پرویز بٹ صاحبہ😍 @hinaparvezbutt.bsky.social
141
بلال مصطفیٰ @bilalmustafaryk.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم♥️
250
Reposted by بلال مصطفیٰ
PMLN @pmlnorgofficial.bsky.social · 18/11/2024
‏وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس اجلاس میں وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے وفد سے ہونے والی ملاقاتوں پر بریفنگ دی۔ ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں۔ ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف
618082
بلال مصطفیٰ @bilalmustafaryk.bsky.social · 18/11/2024
لاہور:سردار گوجر قوم سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال کی زیر سرپرستی گوجر قوم کی مستند تاریخ کی کتاب " کاروان گوجراں" (اقوام عالم کی ابتدائی تاریخ اور تاریخ گوجراں) کی پر وقار تقریب رونمائی آواری ہوٹل لاہور میں منعقد ہوئی♥️
050
بلال مصطفیٰ @bilalmustafaryk.bsky.social · 18/11/2024
MashaAllah♥️
040
بلال مصطفیٰ @bilalmustafaryk.bsky.social · 18/11/2024
وزیرِاعلیٰ پنجاب کے پروگرام مریم کی دستک میں 10 نئے اضلاع شامل♥️
083
بلال مصطفیٰ @bilalmustafaryk.bsky.social · 18/11/2024
عوامی حکومت مثالی خدمت♥️
094
بلال مصطفیٰ @bilalmustafaryk.bsky.social · 18/11/2024
عوامی حکومت مثالی خدمت♥️
064
بلال مصطفیٰ @bilalmustafaryk.bsky.social · 18/11/2024
عوامی حکومت مثالی خدمت♥️
0102
بلال مصطفیٰ @bilalmustafaryk.bsky.social · 18/11/2024
عوامی حکومت مثالی خدمت♥️
073
بلال مصطفیٰ @bilalmustafaryk.bsky.social · 18/11/2024
عوامی حکومت مثالی خدمت♥️
052
بلال مصطفیٰ @bilalmustafaryk.bsky.social · 18/11/2024
عوامی حکومت مثالی خدمت♥️
062
بلال مصطفیٰ @bilalmustafaryk.bsky.social · 18/11/2024
عوامی حکومت مثالی خدمت♥️
072
بلال مصطفیٰ @bilalmustafaryk.bsky.social · 18/11/2024
عوامی حکومت مثالی خدمت♥️
052
بلال مصطفیٰ @bilalmustafaryk.bsky.social · 18/11/2024
عوامی حکومت مثالی خدمت♥️
161
بلال مصطفیٰ @bilalmustafaryk.bsky.social · 18/11/2024
عوامی حکومت مثالی خدمت♥️
042
بلال مصطفیٰ @bilalmustafaryk.bsky.social · 18/11/2024
وزیراعلیٰ مریم نواز کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں 3 سالہ بچہ کا کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سیکرٹری ہیلتھ سے رپورٹ طلب کرلی
071
بلال مصطفیٰ @bilalmustafaryk.bsky.social · 18/11/2024
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات♥️
081
بلال مصطفیٰ @bilalmustafaryk.bsky.social · 18/11/2024
♥️ویلکم♥️ محترمہ حنا پرویز بٹ صاحبہ🥰 @hinaparvezbutt.bsky.social
072
بلال مصطفیٰ @bilalmustafaryk.bsky.social · 18/11/2024
😓😓
021
بلال مصطفیٰ @bilalmustafaryk.bsky.social · 18/11/2024
عوامی حکومت مثالی خدمت وزیراعلی پنجاب مریم نواز خدمت اور کارکردگی کی روایت برقرار رکھتے ہوئے♥️
081
Reposted by بلال مصطفیٰ
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 18/11/2024
وزیر آعلی پنجاب مریم نواز نے خواتین کے لئے "دھی رانی" پروگرام شروع کردیا
0144
بلال مصطفیٰ @bilalmustafaryk.bsky.social · 18/11/2024
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سینیئر صحافی، ادیب اور دانشور خالد احمد کے انتقال پر اظہار افسوس #PMLN
052