Sign in

Ousted Not Defeated IK

@ranazia333.bsky.social
334 followers 226 following 9 posts

Just for Imran Khan ❤️ پی ٹی آئی کے علاوہ کسی کو فالو بیک نہیں ملے گا🙏

PostsRepliesMedia
Reposted by Ousted Not Defeated IK
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/11/2024
🚨ملاکنڈ معاون خصوصی برائے جنگلات و ماحولیات ‎PirMusavirGhazi کا قافلہ حلقہ پی پی 24 ‏علی امین گنڈاپور کے ہمراہ اسلام آباد کی جانب رواں دواں
12010
Reposted by Ousted Not Defeated IK
Dr.ussy @usmanalii.bsky.social · 24/11/2024
‏بیرون ملک مظاہرین کو دیکھ کر اندازہ ہو رہا ہے کہ ہر جگہ سپورٹ بس خان کی ہے باقی سیاستدانوں کے پاس بس سودا سلف لانے والے ، نائی اور خانساماں ٹائپ لوگ ہیں جن کو ڈبل ڈیوٹی پر ملازم پلس کارکن رکھا ہوا ہے ‏
1189
Reposted by Ousted Not Defeated IK
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 24/11/2024
سوچو اس نے کہا تھا آج فائنل کال ہے باہر نکلنا ہے بس سوچو اس کا حکم یہ قوم سر آنکھوں پہ رکھتی ہے پوری دنیا میں لوگ باہر نکل آئے ۔ بہتر ہے ملک کے بارے میں سوچنا شروع کر دو اور اسے رہا کر دو۔۔۔!!!
02112
Reposted by Ousted Not Defeated IK
Maaz Saleem @maazsaleem.bsky.social · 24/11/2024
پشاور ٹول پلازے پر مشینری پر سیدھی گولیاں ماری گئیں ثبوت منظر عام پر اگئے اور ڈرائیور اور کنڈیکڑر کو شائید اغواء کر لیا گیا ہے
053
Reposted by Ousted Not Defeated IK
Reborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 24/11/2024
میرے پیرو مُرشد جناب عمران احمد خان نیازی کے دیوانو اسلام علیکم ۔24 نومبر کا پہلا احتجاج آسٹریلیا کے شہر سڈنی سے شاباش اورسیز اِس رجیم کو ساری دُنیا کے سامنے ننگا کرو اور سب کو بتاؤ کیسے آرمی اِس مُلک پے قابض ہے
47728
Reposted by Ousted Not Defeated IK
Azhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 23/11/2024
‏کسی بھی پرو پی ٹی آئی اکاؤنٹ چاہے وہ قیادت کا ہو یا کارکن کا، اپنے تمام اختلافات بھلا کر اسے زیادہ سے زیادہ ری ٹوئیٹ کرنے کے علاوہ Comments ضرور کریں چاہے ایک لائن کا ہی ہو ۔۔ آپ کے کمنٹس عمران خان صاحب کا بیانیہ پروموٹ کریں گے انشاء اللّٰہ
1511752
Reposted by Ousted Not Defeated IK
Muhammad Noman 🔵 @nomii39.bsky.social · 23/11/2024
انڈر گراونڈ ہونے کا سمے اگیا ہے۔
1124
Reposted by Ousted Not Defeated IK
Muhammad Noman 🔵 @nomii39.bsky.social · 24/11/2024
ہوشیار خبردار اگر کسی نے پولیس وین پینچر کیں یا واٹر کیننز وین پینچر کیں، یہ کوئی اچھی بات نہیں ہے 😂
12311
Reposted by Ousted Not Defeated IK
Muhammad Noman 🔵 @nomii39.bsky.social · 24/11/2024
سڈنی آسٹریلیا میں کپتان کی گونج۔
0207
Reposted by Ousted Not Defeated IK
Muhammad Noman 🔵 @nomii39.bsky.social · 24/11/2024
تحریک انصاف کے کارکنان اور عمران خان کے چاہنے والوں پر ظلم اور بربریت کے پہاڑ توڑنے والے فرعون جو عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ لے کر ، چاکری ملک پر مسلط اشرفیہ کی کرتے ہیں
1117
Reposted by Ousted Not Defeated IK
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/11/2024
آسٹریلیا کے شہر سڈنی سے تاریخی مناظر 🚨 اوور سیز پاکستانی عمران خان کی رہائی کے لیے بہت بڑی تعداد میں سڑکوں پر آ گئے ریٹویٹ کرتے جائیں 🔥
219993
Reposted by Ousted Not Defeated IK
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 23/11/2024
جہاں ٹرمپ کے گھر کی حدود شروع ہوتی ہے وہاں تک امریکن پاکستانی پہنچ گئے ہیں اور بھرپور احتجاج کر رہے ہیں۔ پولیس سب رپورٹ کرے گی ٹرمپ کو ۔ویڈیو لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہے🔥🔥
319493
Reposted by Ousted Not Defeated IK
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 23/11/2024
اسلام آباد ڈی چوک میں لگے کنٹینرز پر سبز پردے ڈال دئیے گئے
0245
Reposted by Ousted Not Defeated IK
Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 23/11/2024
‏انگریج فلم کا ایک ڈائیلاگ ہے کہ جنج جتنی وڈی ہوجائے پنڈ نالوں وڈی نی ہوسکدی بارات جتنی بڑی ہوجائے گاوں سے بڑی نہیں ہوسکتی فوج جتنی وڈی ہوجائے قوم نالوں وڈی نہیں ہوسکدی
46823
Reposted by Ousted Not Defeated IK
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 23/11/2024
کمپنی مجرم لوگوں کو بلیک میل کر کے سیاسی لوگوں پر مقدمات بناتا ہے اور درخواست میں لکھتا ہے محبت وطن شہری وہ اس طرح محبت وطن ہوتا ہے جس طرح یہ جرنیل محبت وطن ہوتا ہے وہ تو اپ لوگوں کو پتہ ہے کس طرح محبت وطن ہوتا ہے
1136
Reposted by Ousted Not Defeated IK
Bilawal Sandhu @bilawalsandhu.bsky.social · 23/11/2024
نجم سیٹھی کے مطابق ن لیگ ،پیپلزپارٹی کے تحفظات کو سیریس نہیں لیتی کیونکہ ن لیگ یہ سمجھتی ہے کہ پیپلز پارٹی اسٹیبلشمنٹ کے حکم پر ہمارے ساتھ حکومت میں شامل ہے ،یہ چھوڑ کر جا تو سکتے نہیں تو ہم کیوں ان کی ناراضگی کو سنجیدہ لیں ‏یہ پڑی ہے بلاول کی ناراضگی کی کل اوقات ۔۔
021
Reposted by Ousted Not Defeated IK
M Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 23/11/2024
‏بشریٰ بی بی پر ایف ائی آر کروانے والے غلام یاسین کا کریمنل ریکارڈ چیک کریں۔ اڈیالہ کے باسی نے صحیح کہا تھا ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے پڑھنے لکھنے کی کوشش بھی نہیں کرتے۔
0136
Reposted by Ousted Not Defeated IK
Dawood Zaman @dawoodzamanpk.bsky.social · 23/11/2024
7/9 ‏”بشریٰ بی بی کو 9 ماہ جھوٹے مقدمات میں قید میں رکھا گیا۔ قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے۔ یہ احتجاج غلامی کے طوق سے نجات کے لیے ہے، اور انشاءاللہ فتح آپ کی ہو گی۔”
086
Reposted by Ousted Not Defeated IK
Dawood Zaman @dawoodzamanpk.bsky.social · 23/11/2024
6/9 ‏”بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، بطورِ اہلیہ انہوں نے احتجاجی کال کے حوالے سے قوم تک میرا پیغام پہنچایا۔ نواز شریف کے لیے مشرف دور میں کلثوم نواز بھی نکلی تھیں مگر اس نے ڈکٹیٹر ہوتے ہوئے بھی خاتون کو جیل میں نہیں ڈالا تھا۔”
186
Reposted by Ousted Not Defeated IK
Dawood Zaman @dawoodzamanpk.bsky.social · 23/11/2024
5/9 ‏”میں نے اس وقت بھی چیف جسٹس اور جنرل طارق خان کے ذریعے سازش کی تحقیقات کروانے کی کوشش کی مگر جنرل باجوہ نے ایسا نہیں ہونے دیا۔ اگر تب شفاف تحقیقات ہو جاتیں تو سچ کھل کر سامنے آ جاتا۔”
186
Reposted by Ousted Not Defeated IK
Dawood Zaman @dawoodzamanpk.bsky.social · 23/11/2024
4/9 ‏”بشریٰ بی بی کے بیان کو توڑ مروڑ کر قوم کی توجہ بٹانے کی ناکام کوشش نہ کی جائے۔ انہوں نے سعودی عرب کا نام نہیں لیا۔ ہماری حکومت کے خلاف تمام سازشوں میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا۔”
186
Reposted by Ousted Not Defeated IK
Dawood Zaman @dawoodzamanpk.bsky.social · 23/11/2024
3/9 ‏”ہماری حکومت کے خاتمے سے دو ہفتے پہلے OIC وزرائے خارجہ کی کانفرنس اسلام آباد میں منعقد ہوئی جو سعودی عرب کے بغیر ممکن ہی نہیں تھی۔ سعودی عرب ہر مشکل مرحلے میں ہمارے ساتھ کھڑا رہا ہے۔”
176
Reposted by Ousted Not Defeated IK
Dawood Zaman @dawoodzamanpk.bsky.social · 23/11/2024
2/9 ‏”سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں۔ جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی۔ ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا۔”
166
Reposted by Ousted Not Defeated IK
مرشد 804🦋 @murshad7.bsky.social · 23/11/2024
011
Reposted by Ousted Not Defeated IK
Noman Butt @nomanbutt.bsky.social · 23/11/2024
073
Reposted by Ousted Not Defeated IK
Farooq niazi @umarfarooq1122.bsky.social · 23/11/2024
‏کے پی میں احتجاج کیلئے ایڈوانس بکنگ ہوچکی ہے گاڑیاں ختم ہوگئی ہیں مزید گاڑیاں نہیں مل رہیں،ہم مختلف علاقوں میں ٹرانسپورٹ کی مشکلات پیش ہو رہی ہیں، اوورسیز پاکستانیوں سے گزارش ہے کے پی میں اپنے رشتہ دار دوست احباب کو احتجاج کیلئے اپنےگھروں کی گاڑیاں دینے کی درخواست کریں مراد سعید
0149
Reposted by Ousted Not Defeated IK
Qaisarthethia🔵 @qaisarthethia.bsky.social · 23/11/2024
فیصل آباد موٹر وے انٹرچینجز پر مرمت کی صورتحال ۔۔۔۔مزدور اور انجینئر ملاحظہ فرمائیں
1147
Reposted by Ousted Not Defeated IK
Reborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 23/11/2024
اِس کیوٹی کو بیرسٹری کی کس کنجر نے ڈگری دی ہے چھوٹے پیشاپ نے اس سے رابطہ کیا کہا احتجاج کینسل کر دو ہائیکورٹ کا آڈر ہے بیرسڑر صاحب نے فرمایا میں پارٹی سے رابطہ کر کے بعد میں آگاہ کرونگا ہمارا کیا فیصلہ ہے اوے کیوٹی تُجھے نہیں پتا احتجاج کرنا عوام کا حق ہے کوئی کورٹ نہیں منع کرسکتی ؟
2163
Reposted by Ousted Not Defeated IK
Iftikhar Qureshi🇧🇫 @iftiqureshi.bsky.social · 23/11/2024
یہ پاکستان کا شہر اسلام آباد ہے یہاں پہ فارم 47 کی حکومت ہے اور یہاں پہ راج ہے ڈفرز کا ایف اے پاس جرنیلوں کا۔اور اس لئے آج یہ شہر آج بند ہے ۔ایک قیدی 804 کے ڈر سے 🤣🤣
0124
Reposted by Ousted Not Defeated IK
قيدى نمبر 804 @iamzain.bsky.social · 23/11/2024
32513
Reposted by Ousted Not Defeated IK
pti king @kingofficiall.bsky.social · 23/11/2024
اسکو کہتے ہے عمران خان کا خوف۔ جیو مرشد عمران خان ۔ #pti #imrankhan#bulesky
0104
Reposted by Ousted Not Defeated IK
Gill @gill2004.bsky.social · 23/11/2024
ن لیگ کے گندے کرتوت۔ کہتا بشری BBکی بیان جذبات مجروح ہو جبکہ خود بچوں سے زیادتی کرنے جرم میں 2بار سزا کاٹ چکا اسکے علاوہ 2024ہر سال اس پہ کیس ہو اہے۔
011
Reposted by Ousted Not Defeated IK
M Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 23/11/2024
سپریم کورٹ کے حکم پر عمل نہیں ہو رہا تو اسلام اباد ہائی کورٹ جائے بھاڑ میں
1186
Reposted by Ousted Not Defeated IK
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 23/11/2024
Its time for "Do or Die" اب کی بار ان کا باپ بھی خان کو رہا کرے گا ورنہ یہ سارا نظام خان کے چاہنے والوں کے سمندر میں غرق ہوگا
054
Reposted by Ousted Not Defeated IK
M Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 23/11/2024
15514