Sign in

Qaisarthethia🔵

@qaisarthethia.bsky.social
1.5K followers 3.5K following 105 posts

Freelance Journalist, Columnist & Blogger Invented Slogan ایک نصاب ، ایک کتاب

PostsRepliesMedia
Reposted by Qaisarthethia🔵
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/12/2024
آئیں روزانہ ایک ایس ایم ایس بھیج کر شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تکمیل میں اپنا حصہ ڈالیں۔ روزانہ 7770 پر SMS بھیج کر 20 روپے عطیہ کریں اور کینسر کے مستحق مریضوں کے علاج میں اور شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تعمیر میں ہمارا ساتھ دیں۔ #30YearsOfHope #LetsMakeItHappen #SKMCH #Celebrating30YearsOfHope
310045
Qaisarthethia🔵 @qaisarthethia.bsky.social · 04/12/2024
چار ایکڑ سے زائد ملکیت والوں کے چیخنے کا وقت ہوا چاہتا ہے، آئی ایم ایف کی فرمائش پر نیا ٹیکس لگ گیا۔
031
Qaisarthethia🔵 @qaisarthethia.bsky.social · 04/12/2024
معاشی بحران اتنا شدید ہے کہ تنخواہوں اور پنشن پر بڑے کٹ لگ رہے ہیں، خالی آسامیاں ختم ہو رہی ہیں، ٹیکس پر ٹیکس لگ رہے ہیں۔
021
Qaisarthethia🔵 @qaisarthethia.bsky.social · 04/12/2024
اے اللہ پاک ہم سب کے اور ہمارے والدین کے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرما دے آمین۔ ہم سب کو ذلت رسوائی، پریشانیوں، بیماریوں، برائیوں سے بچا دے آمین۔
030
Qaisarthethia🔵 @qaisarthethia.bsky.social · 25/11/2024
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بیرسٹر گوہر بیرسٹر سیف کی ملاقات ختم۔ ملاقات دو گھنٹے سے زائد جاری رہی ۔ وفد اڈیالہ جیل سے روانہ ہو گیا
010
Qaisarthethia🔵 @qaisarthethia.bsky.social · 24/11/2024
‏حکومت اب کسی معجزے کے انتظار میں ہے جو اسے بچا سکے۔
010
Qaisarthethia🔵 @qaisarthethia.bsky.social · 24/11/2024
‏الیکٹرانک میڈیا اپنی فیک نیوز کی وجہ سے اور فیلڈ کے حقائق نا دکھانے اور نا بتانے کی وجہ سے اپنی اہمیت مکمل طور پر کھو چکا ہے ۔ لوگ اب سوشل میڈیا سے ہی نیوز دیکھ سن اور پڑھ رہے ہیں۔ اگر یہ صورتحال رہی تو میڈیا کی یہ دکانیں جلد بند ہو جائیں گی۔
031
Qaisarthethia🔵 @qaisarthethia.bsky.social · 24/11/2024
‏تھکا تھکا کر جیتو ۔۔۔ اعصاب کی جنگ ‏طاقت نہیں ذہن سے کر کے دکھاو ۔۔۔۔ ‏لگتا ہے پی ٹی آئی والے کشتیاں جلا کر نکلے ہیں
010
Qaisarthethia🔵 @qaisarthethia.bsky.social · 24/11/2024
‏اعصابی جنگ میں پی ٹی آئی ابھی تک آگے ‏اداروں کا خیال تھا آج کا دن حتمی ہوگا ‏پی ٹی آئی والے لمبی گیم سوچ رہے
000
Qaisarthethia🔵 @qaisarthethia.bsky.social · 24/11/2024
‏پنجاب کے ہر شہر میں شیلنگ ‏راستے بند ۔۔ لوگ نکلے ہوئے ‏کامیابی اور کسے کہتے ہیں ۔۔۔۔۔ ‏پورا ملک جام ہو چکا۔۔۔۔
000
Qaisarthethia🔵 @qaisarthethia.bsky.social · 23/11/2024
فیصل آباد موٹر وے انٹرچینجز پر مرمت کی صورتحال ۔۔۔۔مزدور اور انجینئر ملاحظہ فرمائیں
1147
Qaisarthethia🔵 @qaisarthethia.bsky.social · 23/11/2024
بڑی خبر ، لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر جلد سماعت کی درخواست پراسیکوشن کی مخالفت کے باوجود منظور کر لی اب ضمانتوں پر دلائل 30 نومبر کی بجائے 27 نومبر ہوں گے
032
Qaisarthethia🔵 @qaisarthethia.bsky.social · 23/11/2024
جنگ کا آخری حل "بات چیت" مذاکرات ہوتے ہیں۔ بلکہ کچھ جنگیں لڑی ہی مذاکرات کے لیے جاتی ہیں۔
030
Qaisarthethia🔵 @qaisarthethia.bsky.social · 23/11/2024
‏امریکہ سمیت کئی بڑے ممالک میں لاکھوں لوگ احتجاج کرتے ہیں، وہاں نا تو سڑکیں بلاک کی جاتی ہیں۔ نا موبائل و انٹرنیٹ سروس۔ نا آنسو گیس کی شیلنگ نا احتجاجی افراد کے گھروں میں گھسا جاتا ہے۔ پوری دنیا میڈیا کوریج بھی آزادانہ دیتا ہے۔ ہمارے ہاں ہر کام الٹ اور الٹے طریقے سے ہوتا ہے۔
000
Reposted by Qaisarthethia🔵
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 23/11/2024
‏انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات: - اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔ - پرامن رہیں۔ - گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔ - اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔
10271118
Qaisarthethia🔵 @qaisarthethia.bsky.social · 23/11/2024
اسلام آباد میں 3 دن کا پٹرول 2 دن کی سبزی پھل 3 یا 5 دن کا آٹا چینی وغیرہ سٹاک ہوتا ہے۔ ہر صیز باہر سے آتی ہے۔ اگر پی ٹی آئی نے 3 دن بھی اسلام آباد کا محاصرہ کر لیا اور آنے جانیوالے راستے( جو حکومت نے خود بند کر رکھے ہیں ) مزید بند کر لیے تو حکومت ایک پھونک کی مار ہو گی۔
050
Qaisarthethia🔵 @qaisarthethia.bsky.social · 23/11/2024
ستر فی صد پاکستان حکومت نے بند کر دیا ہے پی ٹی آئی نے تیس فیصد بند کر دیا حکومت کی سانس اٹک جائے گی، اسٹیبلشمنٹ کا وینٹی لیٹر بھی ۲۴ گھنٹے تک حکومت کو مدد دے سکتا ہے اس کے بعد کیا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔ پی ٹی آئی کو آڑتالیس گھنٹے درکار ہیں صرف۔۔۔۔۔ طاقت نہیں ذہن استعمال کر لیا تو حکومت گئی فر
020
Qaisarthethia🔵 @qaisarthethia.bsky.social · 23/11/2024
#Kurram violence update: Police in Kurram district in #Khyber #Pakhtunkhwa have confirmed that nearly 20 people have been killed and around 30 injured in clashes, two days after attack on passenger vehicles. #Pakistan #khurram
000
Qaisarthethia🔵 @qaisarthethia.bsky.social · 23/11/2024
‏۲۴ نومبر کے بعد کیلنڈر پر ۲۵ نومبر بھی آنا ہے ‏فیصلہ کر لیں اچھا موقع ہے ‏کیلنڈر ز اور تاریخ کو بدلنا ممکن نہیں ہوتا ‏⁦‪#FinalCall‬⁩ ⁦‪#Islamabad‬⁩
010
Qaisarthethia🔵 @qaisarthethia.bsky.social · 23/11/2024
‏گلیاں ہو جان سنجیاں، تے وچ مرزا یار پھرے ‏راستے بند۔ سڑکیں۔ چوک چوراہے بند ‏⁦‪#FinalCall‬⁩ #Islamabad
040
Reposted by Qaisarthethia🔵
Malik Ahmad Khan Bhachar @mahmedbhachar.bsky.social · 21/11/2024
ہمارا پرامن احتجاج ہے لیکن یہ حکومت ابھی سے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے میں سارے پاکستان کے کسانوں تمام مکاتب فکر کے افراد کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ آئیں اور حقیقی آزادی کے اس احتجاج میں شرکت کریں۔ احمد خان بھچر اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ‎#FinalCall
033
Reposted by Qaisarthethia🔵
Malik Ahmad Khan Bhachar @mahmedbhachar.bsky.social · 21/11/2024
‏24 نومبر ایک تاریخ ساز دن ہوگا 24 نومبر کو عمران خان کی کال پر پورا ملک یکجان ہو کر اسلام آباد کی جانب رخ کرے گا اور مطالبات کی منظوری تک واپسی نہیں ہوگی۔ اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر @MAhmesedBhachar
021
Qaisarthethia🔵 @qaisarthethia.bsky.social · 21/11/2024
‏عمران خان کو دوبارہ ایسے بوگس کیس میں گرفتار کیا گیا جب وہ خود جیل میں موجود تھے دنیا کے کسی حصے سے رابطہ نہیں تھا۔ سب کو دعوت دیتا ہو24نومبر اسلام آباد احتجاج میں شرکت کریں ہمارا احتجاج پرامن ہوگا۔ اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر ‎@MAhmedBhachar
010
Qaisarthethia🔵 @qaisarthethia.bsky.social · 21/11/2024
کوٹلی ( آزاد کشمیر ) میں مظاہرین نے کوٹلی ریسٹ ہاؤس میں موجود پولیس وینز کو آگ لگا دی
010
Qaisarthethia🔵 @qaisarthethia.bsky.social · 21/11/2024
پاراچنار میں شہید ہونے والے افراد کی تعداد 33 تک پہنچ گئی، جس میں 13 کے نام لسٹ میں ہیں، 13 کی شناخت جاری ہے۔ 6 خواتین شہید ہوئی ہیں۔افسوس ناک واقعہ اس کانوائے میں ہوا جسے سیکیورٹی فورسز نے سیکیورٹی دے رکھی تھی۔
100
Qaisarthethia🔵 @qaisarthethia.bsky.social · 21/11/2024
24 نومبر کا احتجاج 100 فیصد ہو گا، عمران خان کا اعلان
051
Qaisarthethia🔵 @qaisarthethia.bsky.social · 21/11/2024
بیرسٹر علی ظفر نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے دلیل دی کہ نیب کی سکیم یہ یے کہ پہلے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا دلوائی، اب کیس واپس بھیجوا کر دوبارہ سزا دلوانا چاہتے ہیں پھر بھی ہمیں دوبارہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہی اپیل میں آنا پڑے گا
000
Qaisarthethia🔵 @qaisarthethia.bsky.social · 21/11/2024
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل علی ظفر سے توشہ خانہ ون کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر 27 نومبر کو میرٹ پر دلائل طلب کر لیے
011
Qaisarthethia🔵 @qaisarthethia.bsky.social · 21/11/2024
اہم خبر: اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کی توشہ خانہ ون کیس احتساب عدالت کو دوبارہ فیصلے کیلئے بھیجنے کی استدعا مسترد کر دی
010
Qaisarthethia🔵 @qaisarthethia.bsky.social · 21/11/2024
انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
000
Reposted by Qaisarthethia🔵
Malik Ahmad Khan Bhachar @mahmedbhachar.bsky.social · 21/11/2024
‏آج چار بجے لاہور پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس کروں گا۔
021
Qaisarthethia🔵 @qaisarthethia.bsky.social · 21/11/2024
بریکنگ نیوز: پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں احتجاج رکوانے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے وزیرِداخلہ، سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر اسلام آباد اور آئی جی اسلام آباد کو آج ہی چار بجے عدالت میں طلب کر لیا
020
Qaisarthethia🔵 @qaisarthethia.bsky.social · 21/11/2024
بار بار طلبی کے باوجود عدالت میں پیش نہ ہونے پر وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خلاف اشتہار قرار دینے کی کاروائی شروع
020
Qaisarthethia🔵 @qaisarthethia.bsky.social · 21/11/2024
اڈیالہ جیل جانے والے راستے پر ڈمپروں کے ذریعے رکاوٹیں لگا دی گئیں
032
Qaisarthethia🔵 @qaisarthethia.bsky.social · 21/11/2024
راولپنڈی میں 26 نومبر تک دفعہ 144 نافذ، ہر قسم کے جلسے جلوس،ریلیوں اور 4 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد۔
072
Qaisarthethia🔵 @qaisarthethia.bsky.social · 21/11/2024
حکومت نے 23 نومبر سے وفاقی دارالحکومت، خیبر پختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پی ٹی اے کی جانب سے 22 نومبر سے موبائل انٹرنیٹ سروس پر فائر وال ایکٹو کر دی جائے گی۔
151
Qaisarthethia🔵 @qaisarthethia.bsky.social · 21/11/2024
فسطائیت۔۔۔لیکن حق کی فتح یقینی
021
Reposted by Qaisarthethia🔵
Shahzad Akbar @shazadakbar.bsky.social · 20/11/2024
عمران خان کی ہائی کورٹ سے ضمانت منظور، رہائی کب؟ علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ ملاقاتیں، اندرون خانہ کیا بات چیت چل رہی ہے؟ حکومتی اتحاد کی اندرونی لڑائیاں شروع، جلد دست وگریبان ہونے کی اطلاعات youtu.be/XgOIR1D3Ty8?...
youtu.be
IHC grants bail to Imran Khan, Is he coming out?
YouTube video by Barrister Shahzad Akbar
084
Reposted by Qaisarthethia🔵
Rauf Klasra @raufklasra.bsky.social · 20/11/2024
Tonight 10.03pm #Pakistan #NeoTV
163
Reposted by Qaisarthethia🔵
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 20/11/2024
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے اے ٹی سی ججز کو کہا، "آپ نے آزادانہ فیصلے کرنے ہیں۔" ججز نے عمل کرنا شروع کر دیا ہے۔ اے ٹی سی راولپنڈی کے جج نے پریس کانفرنس کرکے پی ٹی آئی چھوڑنے والے کو بری کردیا اور باقی سب کی بریت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ یہ ہوتے ہیں آزادانہ فیصلے۔۔۔ شکریہ یحییٰ صاحب۔ صدیق جان
073
Qaisarthethia🔵 @qaisarthethia.bsky.social · 20/11/2024
ڈوبتی معیشت۔ بیرون دنیا کا اعتماد ختم ہو چکا۔ اوورسیز پاکستانی ناراض۔ نوجوانوں کے اندر پکا ہوا لاوا۔ حکومتی نا اہلیوں کی سینچریاں۔۔ پروگرام پورے کا پورا وڑ چکا۔
032
Qaisarthethia🔵 @qaisarthethia.bsky.social · 20/11/2024
یاد رکھیں 24 کے بعد 25 بھی آنی ہے۔ حکومت کی مزید حماقتیں جاری رہیں تو ان کو بھاگنے کا ملنے والا موقع بھی شاید نا ملے۔
071
Qaisarthethia🔵 @qaisarthethia.bsky.social · 20/11/2024
عطا تارڑ اور فیصل واڈا کی پریس کانفرنس کو ملا کر سنیں تو واضح پتہ چل رہا کہ "گڑبڑ" ہو گئی ہے۔
150
Reposted by Qaisarthethia🔵
Siddique Jaan @siddiquejaan.bsky.social · 20/11/2024
‏عمران خان جتنے کیسوں میں گرفتار تھے ان میں سزائیں یا تو معطل ہو چکی ہیں یا بریت ہو چکی ہے یا ضمانتیں ہو چکی ہیں اب عمران خان 9 مئی کے بوگس کیسوں میں گرفتار ہیں 28 نومبر تاریخ ہے
14328107
Qaisarthethia🔵 @qaisarthethia.bsky.social · 20/11/2024
کوئی مانے یا نا مانے آج کے ضمانت والے فیصلے کے بعد 24 نومبر کی فائنل کال کے پروگرام کو بہت زیادہ فائدہ ہوا ہے۔ پی ٹی آئی کا ورکر چارج ہو گیا ہے۔
030
Qaisarthethia🔵 @qaisarthethia.bsky.social · 20/11/2024
حکومت کے ہاتھ پاوں پھول رہے ہیں۔ کیونکہ ہر جگہ عمران خان کے موضوع پر گفتگو ہو رہی ہے۔
120
Qaisarthethia🔵 @qaisarthethia.bsky.social · 20/11/2024
آج کی ضمانت کے بعد اسلام آباد کی بیورو کریسی میں ہلچل ہے۔۔۔ ایک دوسرے سے پوچھ رہے کہ کیا ہونے جا رہا ہے ؟
030
Qaisarthethia🔵 @qaisarthethia.bsky.social · 20/11/2024
فیک سٹوری کا ماسٹر ۔۔۔ انصار عباسی۔۔۔۔ اس عمر میں بھی اس بے شرم کو شرم نہیں آتی ۔۔۔
020
Reposted by Qaisarthethia🔵
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 20/11/2024
عمران خان کو رہا کروانے اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے،مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے، علی امین گنڈا پور کا اعلان
18389119
Qaisarthethia🔵 @qaisarthethia.bsky.social · 20/11/2024
بریکنگ,علی امین گنڈا پور کا عمران خان سے دو گھنٹے ملاقات کے بعد اعلان ۔۔۔!!!
051