Reposted by Iftikhar Qureshi🇧🇫PTI Layyah @ptilayyah.bsky.social · 24/11/2024کے پی کے کے بڑے قافلے کے مناظر۔ 021
Iftikhar Qureshi🇧🇫 @iftiqureshi.bsky.social · 23/11/2024خان بلائے ہم ناآیئں بھلا یہ کیسے ہو سکتا ،24 نومبر اسلام آباد پہنچو ✌🇧🇫 @imrankhanpti.bsky.social @lmranriazkhan.bsky.social @imrankhandigital.bsky.social 010
Iftikhar Qureshi🇧🇫 @iftiqureshi.bsky.social · 23/11/2024علی امین گنڈا پور کا کھڑاک۔دھرنہ تو ہوا 24 نومبر اسلام آباد پہنچیں۔ 000
Iftikhar Qureshi🇧🇫 @iftiqureshi.bsky.social · 23/11/2024@ptiofficcial.bsky.social بریکنگ نیوز۔🚨 کارکن اور میں ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے مطالبات کی منظوری تک احتجاج، عمران خان نے جو حکم دیا ہے اُس پر ضرور عمل کروں گا علی امین گنڈا پور کا اعلان۔ 000
Iftikhar Qureshi🇧🇫 @iftiqureshi.bsky.social · 23/11/2024یہ پاکستان کا شہر اسلام آباد ہے یہاں پہ فارم 47 کی حکومت ہے اور یہاں پہ راج ہے ڈفرز کا ایف اے پاس جرنیلوں کا۔اور اس لئے آج یہ شہر آج بند ہے ۔ایک قیدی 804 کے ڈر سے 🤣🤣 0124
Iftikhar Qureshi🇧🇫 @iftiqureshi.bsky.social · 23/11/2024بشریٰ بی بی پر ملتان،ڈیرہ غازی خان،لیہ،راجن پور،گوجرانوالہ میں مقدمات درج کر لیے گیے۔۔ 021
Iftikhar Qureshi🇧🇫 @iftiqureshi.bsky.social · 23/11/2024ملک میں قانون کی حکمرانی، آئین کی پاسداری اور انسانی حقوق معطل ہیں جس کی وجہ سے پوری قوم کا باہر نکل کر قربانی دینا نا گزیز ہو چکا ہے! قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے! انشاءاللّہ فتح آپ کی ہو گی!” #نومبر24_خان_کی_کال #FinalCall 021
Iftikhar Qureshi🇧🇫 @iftiqureshi.bsky.social · 23/11/2024ملک میں قانون کی حکمرانی، آئین کی پاسداری اور انسانی حقوق معطل ہیں جس کی وجہ سے پوری قوم کا باہر نکل کر قربانی دینا نا گزیز ہو چکا ہے! قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے! انشاءاللّہ فتح آپ کی ہو گی!” #نومبر24_خان_کی_کال #FinalCall 000
Iftikhar Qureshi🇧🇫 @iftiqureshi.bsky.social · 23/11/2024عمران خان کا اتنا خوف ہے کہ اسلام آباد کو کنٹینرستان بنا دیا گیا دو دن قبل ہی تمام راستے بند کر دئیے! وہ شخص جیل میں بیٹھ کر حکومت کو انگلیوں پر نچا رہا ہے 🔥😂 010
Iftikhar Qureshi🇧🇫 @iftiqureshi.bsky.social · 23/11/2024ایک بار جب یہ احتجاج شروع ہوگیا تو پھر یہ اعصاب کی گیم ہوگی، اور دنیا جانتی ہے کہ آپ کا قائدِ اعصاب کی جنگ کا چیمپئن ہے. آپ کا کام صرف احتجاج جاری رکھنا ہوگا. سڑکیں اور کاروبار یہ پاگل خود بند کر چکے ہیں. سبزی، دودھ، تیل، کھانے پینے کی 010
Iftikhar Qureshi🇧🇫 @iftiqureshi.bsky.social · 23/11/2024دیگر اشیاء ضروریہ کی سپلائی ٹھپ. ہر گزرتے لمحے کے ساتھ ان کھڑکنجروں پر اندرونی اور بیرونی دباؤ بڑھتا جائے گا. پھر ایسے حالات میں اکثر یہ ہوا کرتا ہے، کہ چند لوگ مل کر آتے ہیں اور ایسے پاگلوں کو صرف ایک ہی راستہ دیتے ہیں، کہ تمھارے پاس اتنا وقت ہے پتلی گلی سے 010
Iftikhar Qureshi🇧🇫 @iftiqureshi.bsky.social · 22/11/202424 نومبر 2024 ڈی چوک اسلام آباد ✌🇧🇫 @sanamjaved.bsky.social @fatimahpti.bsky.social @falakjavaidkhaan.bsky.social @royalblood110.bsky.social @imrankhanpti.bsky.social 020
Iftikhar Qureshi🇧🇫 @iftiqureshi.bsky.social · 22/11/2024اجاو جس نے پینی چائے؟ @deebakiran.bsky.social @shahbazgill.bsky.social @mahimalik.bsky.social @sanamjaved.bsky.social @falakjavaidkhaan.bsky.social @fatimahpti.bsky.social 000
Iftikhar Qureshi🇧🇫 @iftiqureshi.bsky.social · 22/11/2024خان صاحب ہم آرہے ہیں کسی میں دم ہے تو روک لے✌✌ 000
Iftikhar Qureshi🇧🇫 @iftiqureshi.bsky.social · 22/11/2024بسمہ اللہ الرحمن الرحیم إِیّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیّاکَ نَسْتَعینُ محب وطن پاکستانیوں کو السلام وعلیکم🍁🍁 000
Iftikhar Qureshi🇧🇫 @iftiqureshi.bsky.social · 21/11/2024خان صاحب ہم ان سنگلاخ پہاڑوں کو چیرتے ہوئے آیئں گے 24 نومبر کو اسلام آباد۔ #24نومبر 000
Iftikhar Qureshi🇧🇫 @iftiqureshi.bsky.social · 18/11/2024ساری باتیں اپنی جگہ مگر ہماری سی ایم صاحبہ اتنی بار ریکویسٹ بھیج چکی اتنی بات میری بیوی نئ منتی میری😅🤭 020
Iftikhar Qureshi🇧🇫 @iftiqureshi.bsky.social · 18/11/2024پہاڑ،دریا ،خاموش پانی بہتا ہوا اس کی آواز ۔ اور آپ ،آپ کی یادیں اور ہاتھ میں چائے کا کپ❤❤ 000
Iftikhar Qureshi🇧🇫 @iftiqureshi.bsky.social · 18/11/2024اسلام وعلیکم۔یار بلیو سکائی والو سلام کا جواب ہی دے دو؟😉 110
Iftikhar Qureshi🇧🇫 @iftiqureshi.bsky.social · 18/11/2024مجھ سے بہتر یہ کون سمجھے گا سُکھ کہیں پر بھی دستیاب نہیں مونا علی مونا 000
Iftikhar Qureshi🇧🇫 @iftiqureshi.bsky.social · 17/11/2024Aoa. This is my first tweet on this platform.❣ 350