Bilawal Sandhu @bilawalsandhu.bsky.social · 23/11/2024وزیراعلیٰ کی ہدایت پر کرم جانے والے وفد کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ، ہیلی کاپٹر اور کے پی حکومت کا وفد محفوظ رہا، وفد امن و امان قائم کرنے اور جرگہ کو فعال کرنے گیا تھا۔۔۔!!! 062
Bilawal Sandhu @bilawalsandhu.bsky.social · 23/11/2024نجم سیٹھی کے مطابق ن لیگ ،پیپلزپارٹی کے تحفظات کو سیریس نہیں لیتی کیونکہ ن لیگ یہ سمجھتی ہے کہ پیپلز پارٹی اسٹیبلشمنٹ کے حکم پر ہمارے ساتھ حکومت میں شامل ہے ،یہ چھوڑ کر جا تو سکتے نہیں تو ہم کیوں ان کی ناراضگی کو سنجیدہ لیں یہ پڑی ہے بلاول کی ناراضگی کی کل اوقات ۔۔ 021
Bilawal Sandhu @bilawalsandhu.bsky.social · 22/11/2024علیمہ خان کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے مختصر ملاقات ہوئی جج جلدی میں اٹھ کے چلے گئے. خان 24نومبر کی کال پر ڈٹ گئےہیں انہوں نے پوری قوم کو کہا ہے کہ وہ اپنی ازادی عدلیہ کی آزادی کے لیے باہر نکلے. ایک مرتبہ پہلے بھی اپ نے تاریخ رقم کی اور 24نومبر کو 030
Reposted by Bilawal SandhuRaza Olakh @razaolakh.bsky.social · 17/11/202424 نومبر گھروں سے نکلو اور پاکستان بچاو 0126
Reposted by Bilawal SandhuPTI Punjab @ptipunjab.bsky.social · 22/03/2024سائفر نہیں تھا تو عمران خان کو سزا کیوں دی۔ڈیمارش کیوں کیا۔۔یہ کہتے ہیں مداخلت تھی ہم کہتے ہیں سازش تھی ۔۔۔۔!! علی امین گنڈا پور 065
Reposted by Bilawal SandhuPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 17/11/2024برطانوی وزیر خارجہ کا عمران خان اور دیگر سیاسی قیدیوں، ملٹری کورٹس اور عدلیہ کی آزادی چھیننے پر خط یہ خط برطانوی ممبران پارلیمنٹ کے خط کے جواب میں لکھا گیا 818955
Reposted by Bilawal SandhuImran Khan @imranriazkhan.bsky.social · 16/11/2024امریکی کانگریس کے 46 اراکین کا عمران خان کی حمایت میں ایک اور خط، عمران خان کی رہائی کا مطالبہ، اس سے قبل 60 اراکین جو بائیڈن انتظامیہ کو خط لکھ چکے ہیں جن میں ڈیموکریٹس اور ری پبلکن اراکین دونوں شامل ہیں۔۔۔!!! 521155