Sign in

Gill

@gill2004.bsky.social
666 followers 565 following 923 posts
PostsRepliesMedia
Gill @gill2004.bsky.social · 10/03/2025
#mnsfakedata
000
Gill @gill2004.bsky.social · 02/03/2025
#mnsfakedata
000
Gill @gill2004.bsky.social · 18/02/2025
#mnflop
000
Gill @gill2004.bsky.social · 12/02/2025
#mnflop
000
Gill @gill2004.bsky.social · 10/02/2025
#mnsfakedata یہ شو 2022میں ہوا تھا ، آج ن لیگ جھوٹ بول رہی ہے ہم شو کروا رہے ہیں
000
Gill @gill2004.bsky.social · 06/02/2025
#mnflop
000
Gill @gill2004.bsky.social · 06/02/2025
#mnflop
000
Gill @gill2004.bsky.social · 06/02/2025
#mnflop
000
Gill @gill2004.bsky.social · 06/02/2025
#mnflop
000
Gill @gill2004.bsky.social · 05/02/2025
#mnflop
000
Gill @gill2004.bsky.social · 04/02/2025
#mnsfakedta
000
Gill @gill2004.bsky.social · 04/02/2025
فیک نیوز مارکیٹ مہنگائی 4گنا بڑھ گئی ہے ۔ یہ مہنگائی بڑھنے کی سپیڈ کم ہوئی ہے #mnsfakedata
010
Gill @gill2004.bsky.social · 04/02/2025
فیک نیوز , #mnsfakenews
000
Gill @gill2004.bsky.social · 03/02/2025
دنیا نیوز نے فیک نیوز چلا دی ہے۔۔مطلب بیرسٹر گوہر کا کہنا ہم اپنے بیانیہ سے نہیں ہٹے #mnsfakedata
000
Gill @gill2004.bsky.social · 02/02/2025
ن لیگ کی طرف سے ایک اور فیک نیوز اس بندے کو PTVپہ نوکری دی کوئی جسکا کام فیک نیوز ،عورتوں کی کردار کشی ،مس انفارمیشن #mnsfakedata
000
Gill @gill2004.bsky.social · 02/02/2025
ایک اور فیک ن لیگ کا ترجمان اور PTV پہ شو کرنے والا #mnsfakedata
000
Gill @gill2004.bsky.social · 01/02/2025
اسکو بد زبان بڈھے کو نگران وزیر لگایا تھا ۔۔ ایسے گندے کردار ہیں ۔ @ #mnsfakedata #lgwardat
000
Gill @gill2004.bsky.social · 31/01/2025
#Mnflop اصل چینی چور تو ن لیگ اور چینی کے مالک بھی خود گنے ریٹ کم کر دیا چینی بڑھا دیا ، جب خان نے گنے ریٹ بڑھایا تھا ،چینی ریٹ کم رکھا تھا
000
Gill @gill2004.bsky.social · 30/01/2025
#mnsfakedata جھوٹ پہ جھوٹ کھلواڑ تو آپ نے کیا معشیت روزگار کے ساتھ تاریخ کا بڑھ کھلواڑ الیکشن چوری نظام تباہ کر دینا سارے ثبوت موجود رینجر والا تو اپنی گاڑی کے نیچے آیا میٹرو کو کسی بندے نے آگے نہیں لگائی نا ثبوت میڈیا میں آیا PECA
000
Gill @gill2004.bsky.social · 30/01/2025
000
Gill @gill2004.bsky.social · 30/01/2025
#mnflop
000
Gill @gill2004.bsky.social · 30/01/2025
نیشنل پریئر بریک فاسٹ (National Prayer Breakfast) ایک سالانہ تقریب ہے جو واشنگٹن، ڈی سی میں منعقد ہوتی ہے۔ اس کا اہتمام نیشنل پریئر بریک فاسٹ فاؤنڈیشن کرتی ہے امریکی صدر خود ایک مہمان ہوتا ہے اس میں ٹرمپ اور بلاول لنک کہاں سے آ گیا ٹکٹ خریدو جاؤ کھاؤ #mnsfakedata
000
Gill @gill2004.bsky.social · 30/01/2025
#mnsfakedata
000
Gill @gill2004.bsky.social · 30/01/2025
فراڈیوں کو فراڈی ملا #mnsfakedata
000
Gill @gill2004.bsky.social · 29/01/2025
#mnsfakedata مریم عورت کو گالیاں دینے والوں کو فالو کرتی ہے
000
Gill @gill2004.bsky.social · 29/01/2025
ن لیگ کی اصلیت یہ چینل شریفوں ن لیگ کی نگرانی میں چلتا ہے اسکا کانٹینٹ دیکھ لو۔ ان پہ کوئی ایکشن نہیں ہو گا ۔ #lgwardat #mnsfakedata عورت کی کردار کشی کرنا انکا پسندیدہ شعبہ ہے ۔ @kabeerraja786.bsky.social @chsandhilaa.bsky.social
000
Gill @gill2004.bsky.social · 28/01/2025
پاک نوجوانوں کے لیے۔ قومیں خود اعتمادی، عزت نفس اور غرور حاصل کرنے سے اٹھتی ہیں نہ کہ بھیک مانگنے، قرض لینے سے #ikvision
000
Gill @gill2004.bsky.social · 24/01/2025
. بلاولکی ر چلانے والے کاتعلق جیو نیوز سے ہے ۔ ان ٹاؤٹ کو سوشل میڈیا سے یہ ہی تکلیف ہے فیک نیوز چلنے نہیں دیتا #mnsfakedata
000
Gill @gill2004.bsky.social · 22/01/2025
۔ فیک نیوز #mnsfakedata
000
Gill @gill2004.bsky.social · 22/01/2025
‏ایک ٹویٹ کے دو الفاظ اپر نیچے ہونے پر گرفتاریاں اور دھمکیاں دی جاتی ہیں اس ملک میں: ججز کی جعلی آڈیوز بنانا اور بناُکر وائرل کرنے پر کوئی قانون حرکت میں آئے گا؟ ن لیگ فیک آڈیو #mnsfakedata
000
Gill @gill2004.bsky.social · 22/01/2025
‏ لیگی سوشل میڈیا ایک فیک آڈیو ایک ٹویٹ کے دو الفاظ اپر نیچے ہونے پر گرفتاریاں اور دھمکیاں دی جاتی ہیں اس ملک میں: ججز کی جعلی آڈیوز بنانا اور بناُکر وائرل کرنے پر کوئی قانون حرکت میں آئے گا؟ #mnsfakedata
000
Gill @gill2004.bsky.social · 21/01/2025
ایک اور فیک نیوز ۔ یہ بڈھے بابوں کو سوشل میڈیا سے اس لیے تکلیف ہے انکا جھوٹ نہیں بکتا ۔ @mnsfakedata
000
Gill @gill2004.bsky.social · 19/01/2025
کیسی جماعت ہم پہ مسلط ہے جس میں عقل شعور نام کی چیز ہی کوئی نہیں ہے ۔بولنے پہلے سے کچھ بھی نہیں سوچتے ۔ وزیر اطلاعات ہے روز فیک نیوز پھیلاتا رہتا ہے۔ ۔پہلے کہتا وہاں طالب علم ہے نہیں اور آج کہہ رہا وہاں بچے کارٹون دیکھتے ہیں #mnsfakedata
000
Gill @gill2004.bsky.social · 19/01/2025
‏اطلاعات ہیں کہ آج اڈیالہ سے واپس آنے والے صحافیوں کو شدید ڈانٹ پڑی ہے کہ آپ عمران خان کے منہ سے ایسی کوئی بات نہیں نکلوا سکے جس سے اس کے خلاف بیانیہ بنایا جا سکے۔ رضوان غلزئی ‎@rizwanghilzai
000
Gill @gill2004.bsky.social · 13/01/2025
فیک نیوز وفاقی وزیر پھیلا رہا ہے ۔ جبکہ یونیورسٹی میں بچے پڑھ رہے ہیں ۔۔ یہ وزیر اطلاعات ہے جسکا کام اصل ڈیٹا عوام دینا ہے ۔ اسی لیے سوشل میڈیا سے تکلیف انکو #mnsfakedata
000
Gill @gill2004.bsky.social · 13/01/2025
سوال یہ ہے اگر القادر ٹرسٹ پر کابینہ کا فیصلہ غلط تھا تو دو سال سے شہباز شریف اور نگران حکومت نے عمران خان  کابینہ کا فیصلہ منسوخ کیوں نہیں کیا؟ اگر فیصلہ غلط ہے تو پیسے واپس کر دیں اور کیس لڑ لیں اس طرح کے مضحکہ خیز مقدمات عمران خان کی سیاست کو کیا نقصان پہنچا سکتے ہیں؟. فوادچوہدری
000
Gill @gill2004.bsky.social · 12/01/2025
اسکو PTVپہ نوکری دی ہوئی ہے ۔ ‏عمران خان کی ضمانت عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے منظور کی تھی، جسٹس محسن اختر کیانی صاحب نے تو کیس سنا ہی نہیں #mnsfakedatA @kabeerraja786.bsky.social
000
Gill @gill2004.bsky.social · 10/01/2025
‏ جس پر عمران خان کو اعتبار اس پر پوری قوم کو اعتبار عمران خان نے ڈاکٹر شہباز گل کو ا پنا انتہائی وفادار ساتھی قرار دے دیا
000
Gill @gill2004.bsky.social · 09/01/2025
وہ بغیر سیکورٹی کے گوالمنڈی میں جانے کے قابل بھی نہیں رہے۔ انیق ناجی کی سیاست ڈاٹ پی کے سے گفتگو
000
Gill @gill2004.bsky.social · 09/01/2025
‏پاکستان کا سرکاری ٹیلیوژن عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے چلتا ہے۔ اس ٹیلیوژن پر ایسے ان پڑھ، جاہل گٹر نما اشخاص کو بھاری معاوضے پر رکھا گیا ہے جو جعلی تصاویر اور حقیقت میں فرق روا نہیں رکھ سکتے۔ اس کی واحد قابلیت سیاسی مخالف خواتین کی کردارکشی اور مغلظات بَکنا ہے۔ #mnsfakedata
000
Gill @gill2004.bsky.social · 08/01/2025
ن لیگ کی ایک اور فیک نیوز ۔ #mnsfakedata سلمان اکرم راجہ اب پارٹی میں آیا ۔جبکہ جوکر کا اکاؤنٹ بہت پرانا ہے ۔۔
000
Gill @gill2004.bsky.social · 07/01/2025
‏پاکستان کا قرض 70,400 ارب تک پہنچ گیا ہے جو اپریل 2022 میں 43,500 ارب تھا۰ رجیم چینج کے بعد ملکی قرض میں 27,000 ارب کا اضافہ۔ صحافی عدنان عادل
000
Gill @gill2004.bsky.social · 06/01/2025
‏یہ 8 جون 1994 کے جنگ اخبار کا عکس ھے اس وقت عبداللہ شاہ وزیراعلی سندھ تھے آج ان کے بیٹے وزیراعلی سندھ ہیں عبداللہ شاہ ایک سال میں کراچی کی کایا پلٹ رھے تھے آج 30 سال بعد بھی وہی حال ھے
000
Gill @gill2004.bsky.social · 06/01/2025
.. ن لیگ میں عہدہ دو چیزوں پہ ملتا ایک بد زبان ہونا دوسرا فیک نیوز پھیلانا اس ٹویٹ میں آپکو دونوں چیز نظر آ رہی ہیں ۔ آج تک لیگی سوشل میڈیا سےآپکو پالیسی بیان پارٹی مسائل یا ملکی پہ بات نہیں سنی ہو گئی ۔ صرف بکواس گالیاں دیتے ہیں #mnsfakedata @kabeerraja786.bsky.social
010
Gill @gill2004.bsky.social · 05/01/2025
جو لیگی دوست ذیشان پہ غصہ ہو رہے انکو پہلے شریف خاندان سے پوچھنا چاہیے بندہ چھٹیاں منانے آیا ہے ۔وہ سرکاری دورے پہ نہیں آیا وہ روٹین کے تمام کام بند کر کے آئے ہیں۔ شریف خاندان پاکستان کی ہی بے عزتی کررہا زبردستی اسکے پرائیویٹ دور میں مداخلت کر رہے ہیں۔ وہ بھی سوچتے ہوں گئے #lgwardat
000
Gill @gill2004.bsky.social · 05/01/2025
فارم 47 کی جعلی حکومت کا ویژن انٹر نیٹ بند کر کے 1 ارب 62 کروڑ ڈالر کا پاکستان کو نقصان اور IMf سے 1 ارب ڈالر ترلے منتوں ملتے ہیں
010
Gill @gill2004.bsky.social · 04/01/2025
‏مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے آلو کی قیمت 150 روپے ہونے پر قوم کو مشورہ دیا ہے کہ قوم آلو نہ کھائے اس سے موٹاپا ہوتا ہے
010
Gill @gill2004.bsky.social · 04/01/2025
‏. . جیو اور جنگ کی کارستانی پیٹرول 149 روپے سے کم ہو کر 252 روپے ہوگیا ہے. بجلی کی قیمت 16 روپے یونٹ سے کم ہو کر 68 روپے ہوگئی ہے. ڈالر 170 روپے سے کم ہو کر 278 روپے ہوگیا ہے #mnsfakedata
000
Gill @gill2004.bsky.social · 04/01/2025
‏۔ انٹر نیٹ کی تعطل سے فراہمی سے پاکستان کی معیشت کو دنیا میں سب سے زیادہ نقصان پہنچا! ایک سال میں ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائد کا نقصان یس آئی ایف سی اتنی بیرونی سرمایہ کاری نہیں لا سکی جتنا اندرونی طور پر ھم معیشت کو نقصان پہنچا چکے ہیں!
010
Gill @gill2004.bsky.social · 04/01/2025
‏انٹر نیٹ کی تعطل سے فراہمی سے پاکستان کی معیشت کو دنیا میں سب سے زیادہ نقصان پہنچا! ایک سال میں ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ایس آئی ایف سی اتنی بیرونی سرمایہ کاری نہیں لا سکی جتنا اندرونی طور پر ھم معیشت کو نقصان پہنچا چکے ہیں!
010