Reposted by @rajpuoot.bsky.social

عمران خان، بشریٰ بی بی، علی امین گنڈا پور، عارف علوی، اسد قیصر، شیر افضل مروت، مراد سعید اور دیگر سمیت پی ٹی آئی کی تقریباً پوری قیادت کے وارنٹ گرفتاری جاری، 96 پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے،
بیرسٹر گوہر علی خان اور علی محمد خان کا نام شامل نہیں