Reposted by واجد مجید ھاشمیMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 15/12/2024 77524
Reposted by واجد مجید ھاشمیMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/12/2024اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ 1266
Reposted by واجد مجید ھاشمیMaryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 17/12/2024آج پنجاب اسمبلی میں سیشن کے دوران !!! 0122
Reposted by واجد مجید ھاشمیMaryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 17/12/2024* معیشت کی بحالی کے حوالے سے وفاقی وزیر خزانہ اور دیگر متعلقہ اداروں کی کوششیں لائقِ تحسین ہیں۔ *~ وزیراعظم محمد شہباز شریف* 092
Reposted by واجد مجید ھاشمیMaryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 14/12/2024وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز سے گوانگ ژو کے وائس گورنر مسٹر ژینگ گوزی کی ملاقات۔ #CMMaryamInChina 1146
Reposted by واجد مجید ھاشمیواجد مجید ھاشمی @hashmimajeed.bsky.social · 14/12/2024پاکستان میں ٹیلی کام انقلاب موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد 19 کروڑ 30 لاکھ ہوگئی، پی ٹی اے 13 کروڑ 90 لاکھ افراد موبائل ڈیٹا استعمال کرتے ہیں، پی ٹی اے لینڈ لائن فون کنکشنز کم ہو کر 30 لاکھ رہ گئے، پی ٹی اے براڈ بینڈ وائی فائی کنکشنز کی تعداد 14 کروڑ 20 لاکھ ہو گئی، پی ٹی اے 041
واجد مجید ھاشمی @hashmimajeed.bsky.social · 14/12/2024پاکستان میں ٹیلی کام انقلاب موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد 19 کروڑ 30 لاکھ ہوگئی، پی ٹی اے 13 کروڑ 90 لاکھ افراد موبائل ڈیٹا استعمال کرتے ہیں، پی ٹی اے لینڈ لائن فون کنکشنز کم ہو کر 30 لاکھ رہ گئے، پی ٹی اے براڈ بینڈ وائی فائی کنکشنز کی تعداد 14 کروڑ 20 لاکھ ہو گئی، پی ٹی اے 041
Reposted by واجد مجید ھاشمیMaryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 13/12/2024اوورسیز پاکستانیوں کا ترسیلات زر میں 33.6 فیصد کا اضافہ ہور کرو بائیکاٹ ایک ہی دن میں عسکری بنک ٹاپ پر چلا گیا 083
Reposted by واجد مجید ھاشمیMaryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 13/12/2024NRO Ki Bheek !! 0136
Reposted by واجد مجید ھاشمیMaryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 13/12/2024Shazadi behan wazirayalkawh Punjab Mariam Nawaz sharif sahaba Mera Janoon 092
Reposted by واجد مجید ھاشمیMaryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 14/12/2024﷽ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 031
Reposted by واجد مجید ھاشمیMaryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 14/12/2024منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا شاوا حافظ شاوا 052
Reposted by واجد مجید ھاشمیMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 13/12/2024I have also placed a person in the ministry,as the minister of the environment.The dynamic lady who is sitting on my left is very passionate about important the environment and dealing with the environment related issues.She is very fervently and passionately dealing with everything #CMMaryamInChina 27226
Reposted by واجد مجید ھاشمیواجد مجید ھاشمی @hashmimajeed.bsky.social · 14/12/2024*اپنے بچوں کو کم عمری میں* *تعزیت, تیمارداری, احساس* , *برداشت, انکساری, تواضع, روادری* *احترام اور تحمل سکھائیں.* ...!! *کھانا تو حیوان بھی اپنی اولاد کو کھلا لیتے ہیں* 052
واجد مجید ھاشمی @hashmimajeed.bsky.social · 14/12/2024*اپنے بچوں کو کم عمری میں* *تعزیت, تیمارداری, احساس* , *برداشت, انکساری, تواضع, روادری* *احترام اور تحمل سکھائیں.* ...!! *کھانا تو حیوان بھی اپنی اولاد کو کھلا لیتے ہیں* 052
Reposted by واجد مجید ھاشمیMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 13/12/2024"حکومت پنجاب اور چین کے درمیان تاریخ ساز اشتراک" 🔗روبوٹک زرعی آلات کا پلانٹ لگانے کیلئے حکومت پنجاب اور اے آئی فورس ٹیک کے درمیان معاہدہ 🔗کینسر کے علاج کیلئے چین میں رائج طریقہ کار کے پنجاب میں نفاذ کا فیصلہ #پاک_چین_دوستی_زندہ_باد 36531
Reposted by واجد مجید ھاشمیMaryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 13/12/2024ہمایوں دلاور آسلام آباد ہائیکورٹ میں تعینات ہونے جا رہے ہیں🚨🚨🚨 باقی تسی اپ سمجھدار او۔۔۔ 071
Reposted by واجد مجید ھاشمیواجد مجید ھاشمی @hashmimajeed.bsky.social · 13/12/2024سپریم کورٹ آئینی بنچ نے ملٹری کورٹ کو نو مئی کے مقدمات کے فیصلے سنانے کی اجازت دے دی،اس وقت پچاسی ملزم زیر حراست ہیں،سزا ہونے کی صورت میں انہیں جیل منتقل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے 031
Reposted by واجد مجید ھاشمیواجد مجید ھاشمی @hashmimajeed.bsky.social · 13/12/2024جعلی ڈگری ثابت ہونے پر نادرا کے ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمد ملازمت سے برطرف 011
واجد مجید ھاشمی @hashmimajeed.bsky.social · 13/12/2024جعلی ڈگری ثابت ہونے پر نادرا کے ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمد ملازمت سے برطرف 011
واجد مجید ھاشمی @hashmimajeed.bsky.social · 13/12/2024سپریم کورٹ آئینی بنچ نے ملٹری کورٹ کو نو مئی کے مقدمات کے فیصلے سنانے کی اجازت دے دی،اس وقت پچاسی ملزم زیر حراست ہیں،سزا ہونے کی صورت میں انہیں جیل منتقل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے 031
Reposted by واجد مجید ھاشمیواجد مجید ھاشمی @hashmimajeed.bsky.social · 01/12/2024فیک نیوز پر تین سال قید، دس لاکھ جرمانہ، سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی ختم کیا جا سکے گا۔ وفاقی حکومت نے پیکا ترمیمی ایکٹ لانے کا فیصلہ کر لیا۔ کیا صحافتی تنظیمیں فیک نیوز کے دفاع میں میدان میں آئیں گی؟ 051
Reposted by واجد مجید ھاشمیواجد مجید ھاشمی @hashmimajeed.bsky.social · 04/12/2024حکومت تو پاگل لگتی ہے جو یہ مطالبہ کر رہی ہے کہ لاشیں دیکھاو، جنازے ثابت کرو، 278 نام سامنے لاو، یہ سراسر احمقانہ مطالبہ ہے، روحوں کی لاشیں کہاں ہوتی ہیں؟ ان کے جنازے کہاں ہوتے ہیں؟ وہ تو موکل تھے، جن تھے، روحیں تھیں، سب جادو کا کارخانہ ہے، سہیل وڑائچ 052
Reposted by واجد مجید ھاشمیواجد مجید ھاشمی @hashmimajeed.bsky.social · 05/12/2024سب سے خطرناک آڈیو جو حکومت کے ہاتھ ہاتھ لگی ھے وہ بشری بی بی اور فرح گوگی کی ہے جس کو بیان کرنا یہاں ممکن نہیں ھے اس آڈیو کو سن کر کانوں سے دھوا نکل آتا ھے۔۔ ( جاوید چوہدری ) 032
Reposted by واجد مجید ھاشمیواجد مجید ھاشمی @hashmimajeed.bsky.social · 05/12/2024ڈاکٹر مصدق ملک: اصل بات یہ ہے کہ سیاسی ڈائیلاگ ہونا چاہیے۔ مگر ان کو زبردستی ہم مزاکرات کے لیے نہیں بٹھا سکتے۔ قاسم سوری نے ذہنی توازن کی جو بھی گفتگو کی مگر پارٹی کے ذہنی توازن کا کیا کہیں،، سیاست کا مقصد تو بات کرنا ہوتا ہے نہیں بات کریں گے تو نو مئی کریں گے، یہی کریں گے جو ہو رہا ہے۔ 021
Reposted by واجد مجید ھاشمیواجد مجید ھاشمی @hashmimajeed.bsky.social · 05/12/2024تحریک انصاف کے جن لوگوں نے اسلام آباد پر دھاوا بولا ان میں آٹھ ہزار لوگ مسلح تھے جن کے پاس ہر قسم کا اسلحہ موجود تھا، ان میں سے کچھ لوگ چھتوں پر بھی موجود تھے اور مسلسل فائرنگ ہوتی رہی، رانا ثنا اللہ 021
Reposted by واجد مجید ھاشمیواجد مجید ھاشمی @hashmimajeed.bsky.social · 05/12/2024سنا ہے تحریک انصاف کا فی الحال دوبارہ اسلام آباد آنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ایسی بھی کیا ناراضگی، سیر وتفریح کے لیے تو آ ہی سکتے ہیں 131
Reposted by واجد مجید ھاشمیواجد مجید ھاشمی @hashmimajeed.bsky.social · 05/12/2024میری اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی کے خلاف بہت بڑا کریک ڈاؤن ہونے والا ھے چاہے کوئی کارکنان ہیں یا لیڈر۔۔۔ جو بھی 25 نومبر کو اسلام آباد گھسا تھا سبکو گرفتار کیا جائے گا اور اس کے لئے سپیشل فورس پختونخواہ میں بھی کارکنان اور لیڈران کے گھروں میں چھاپے مار سکتی ھے۔۔ ( جاوید چوہدری ) 141
Reposted by واجد مجید ھاشمیواجد مجید ھاشمی @hashmimajeed.bsky.social · 09/12/2024پی ٹی آئی پر تنقید کرنے والے صحافیوں کیخلاف انتہائی خطرناک گیم کھیلا جارہا ہے، PTI کے لوگ حسن ایوب کو قتل کرنے جیسی دھمکیاں دے رہے ہیں، طلعت حسین کی فیملی اور بچوں کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے، شہزاد غیاث اور مزمل شاہ جیسے صحافیوں کو دھمکیاں دی جارہی ہی. ان تمام صحافیوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال دیں۔ منیب 131
Reposted by واجد مجید ھاشمیMaryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 08/12/2024Federal Minister for Interior Mohsin Naqvi called on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif in Lahore on December 8, 2024. 071
Reposted by واجد مجید ھاشمیMaryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 08/12/2024اب کرلو بائیکاٹ 😏 0114
Reposted by واجد مجید ھاشمیMaryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 08/12/2024یوتھیوں تھوڑی دیر کیلئے خان کے دیئے شعور کو سائیڈ پر رکھیں اور اس معاملے کی تحقیقات ضرور کروائیں 052
Reposted by واجد مجید ھاشمیMaryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 08/12/2024میرے ایک یوتھیا دوست نے لاہور جانا تھا۔میں نے اسے بتایا کہ موٹروے تو FWO نے بنائی ہے۔کہنے لگا جی ٹی روڈ سے چلا جاوں گا میں بتایا اس ہر کارپٹ بھی اب FWO والے ڈال رہے۔اب وہ پیدل کھیتوں کے راستے لاہور جا رہا ہے یہ ہوتا ہے جذبہ 132
Reposted by واجد مجید ھاشمیMaryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 08/12/2024عسکری پراڈکٹ بائیکاٹ مہم کے تحت کوئی یوتھیا DHA میں اپنا گھر بیچنا چاہے تو رابطہ کرے 😅😅 152
Reposted by واجد مجید ھاشمیMaryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 08/12/2024عسکری مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ 🤣🤣 251
Reposted by واجد مجید ھاشمیMaryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 08/12/2024فتنہ عمران خان کی طرف سے سول نافرمانی تحریک کا اعلان کیوں؟؟ 👈 تاکہ ملک کو مہنگائی کی دلدل میں دھکیل کر غریب عوام کی زندگی پھر سے اجیرن کر دی جائے 3389
Reposted by واجد مجید ھاشمیMaryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 08/12/2024کل میں عسکری بنک گیا وہاں جاکر اے ٹی ایم سے پیسے نکالے اور ساتھ چٹ ملی چٹ پر لکھا تھا کہ نچن آلیا دے پُتر کدی بائکاٹ وی نئ کرسکدے🤣 082
Reposted by واجد مجید ھاشمیMaryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 08/12/2024کل میں نے فوجی سیمنٹ کی بوری خریدی اور جب کھولی تو اس میں سے ایک پرچی نکلی جس پر لکھا تھا کہ 🤣 " یہ تُم کیا اُٹھا کر لے آئے ہو " 0235
Reposted by واجد مجید ھاشمیMaryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 08/12/2024ہمیں پاک فوج کے کچھ کرداروں پر اعتراض ہو سکتا ہے لیکن پاک فوج پر نہیں۔ ورنہ ہم جب پہلے فلسطین اوراب شام کی صورتحال دیکھتے ہیں تو دل دہل سا جاتا ہے 🙂 041
Reposted by واجد مجید ھاشمیMaryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 09/12/2024بجلی کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری✌ ایک مرتبہ پھر سے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1.14روپے فی یونٹ سستی کر دی گئی👏 182
Reposted by واجد مجید ھاشمیMaryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 09/12/2024#CmMaryamInChina 🇵🇰🇨🇳 032