Sign in

papafasi.bsky.social

@papafasi.bsky.social
303 followers 265 following 1 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @papafasi.bsky.social
Irfan Khan @irfanmayo.bsky.social · 02/12/2024
04312 43
Reposted by @papafasi.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 27/11/2024
میں اتنی زیادہ شیلنگ اور فائرنگ آج تک نہیں دیکھی جتنی کل اسلام آباد میں ہوئی مجھے لگ رہا تھا میں فلسطین لبنان یا شام میں ہوں خامد میر
64732 47
Reposted by @papafasi.bsky.social
Dr.ussy @usmanalii.bsky.social · 26/11/2024
😢 😢
21312 13
Reposted by @papafasi.bsky.social
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 25/11/2024
‏سر کٹنے کے موسم میں دیوانے تو نکلیں گے 🥹
14121 41
Reposted by @papafasi.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
🚨کلثوم ہسپتال کے باہر رینجرز سیدھے فائرنگ کر رہی ہے 👈اس ویڈیو کو وائرل کرو انٹرنیشنل میڈیا تک پہنچ جائے بی بی سی نیوز
54246 46
Reposted by @papafasi.bsky.social
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 26/11/2024
Very Unfortunate 💔
0125 12
Reposted by @papafasi.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 26/11/2024
28643 86
Reposted by @papafasi.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
اسلام آباد کے رہائشیوں سے اہم اپیل! اسلام آباد میں موجود احتجاج کے شرکاء کو فوری طور پر Betnesol-N eye drops اور عرق گلاب اور پینے کے پانی کی ضرورت ہے، اسلام آباد اور راولپنڈی کے عوام سے درخواست ہے کہ احتجاج کے شرکاء کو یہ اشیاء فوری پہنچائیں،
21412 14
Reposted by @papafasi.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
انا للہ وانا الیہ راجعون ایبٹ آباد لوئر تناول کے گاؤں صوبن گلی سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے منتخب کونسلر عبدالقادر خان کی کل رات 26 نمبر چونگی اسلام آباد پر رینجرز اور پولیس کی سیدھی گولیوں سے شہادت ہوئی ان کی نماز جنازہ ابھی آبائی گاؤں میں ادا کی گئی
41110 11
Reposted by @papafasi.bsky.social
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 26/11/2024
‏جب تک عمران خان حکم نہ دیں ہم نے ڈی چوک سے آگے نہیں بڑھنا اور اس علاقے کی حفاظت کرنی ہے علی امین گنڈاپور
0136 13
papafasi.bsky.social @papafasi.bsky.social · 26/11/2024
Pakistan🇵🇰
000 0
Reposted by @papafasi.bsky.social
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 26/11/2024
یہ ثبوت ہیں ۔ سیدھی گولیاں مار رہے ہیں
0136 13
Reposted by @papafasi.bsky.social
Dr.ussy @usmanalii.bsky.social · 26/11/2024
‏شکر ہے سینس پرویل کر رہی ہے۔ انشاللہ ہمارا ورکر پر امن ہی رہے گا۔
0155 15
Reposted by @papafasi.bsky.social
PTI Layyah @ptilayyah.bsky.social · 26/11/2024
نہتی عوام پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے گولیاں ماری جا رہی ہیں۔ ایک شخص کے سر پر گولی لگنے کی اطلاعات ہیں۔
12120 21
Reposted by @papafasi.bsky.social
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 26/11/2024
براہ راست🚨🚨سردار شیر افضل خان مروت اپنے قافلے کو فرنٹ سے لیڈ کرتے ہوئے ڈی چوک کی طرف روانہ!
073 7
Reposted by @papafasi.bsky.social
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 26/11/2024
بڑھتے چلو کہ منزل قریب ہے اب
12811 28
Reposted by @papafasi.bsky.social
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 26/11/2024
راولپنڈی اِسلام آباد کے لوگوں سےدرخواست ہےکہ آپکے شہر میں ائےقافلوں کے کھانے پینےکا انتظام کریں ان کے لیے گرم کپڑوں کا انتظام کریں ان کے لیے گرم جوتوں کا انتظام کریں پیراسٹامول پانی کاانتظام کریں اور آپ لاکھوں کی تعدادمیں ان کےساتھ ملکر باہرنکلیں یہ آزادی کی جدوجہدمیں کامیابی حاصل کرناغلامی سےنجاتہے
1016476 164
Reposted by @papafasi.bsky.social
Irfan Khan @irfanmayo.bsky.social · 26/11/2024
0148 14
Reposted by @papafasi.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
بہت بڑی تعداد میں لوگ D Chowk پہنچ رہے ہیں ۔
07632 76
Reposted by @papafasi.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
بریکنگ نیوز 🚨 پی ٹی آئی کارکنان ڈی چوک کے قریب پہنچ گئے اسلام آباد کے زیرو پوائنٹ پر پولیس کی شیلنگ ناکام، اسلام آباد پولیس بھاگ رہی ہے پی ٹی آئی کارکنان تیز سے ڈی چوک کی طرف رواں دواں
0188 18
Reposted by @papafasi.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
یہ لوگ تین دن سے ماریں کھا رہے پھر بھی پیدل چل کر ڈی چوک کی طرف جا رہے ہیں پولیس پسپا ہو چکی ہے پنڈی اسلام آباد والوں پہنچیں ڈی چوک یہ تاریخی لمحات پھر نہیں آئیں گے
0186 18
Reposted by @papafasi.bsky.social
M Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 26/11/2024
‏تحریک انصاف کا قافلہ زیرو پوائنٹ پر پہنچ گیا۔۔ پولیس اور رینجرز کے اہلکار پیچھے ہٹ گئے
094 9
Reposted by @papafasi.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 25/11/2024
آسلام آباد فائنل کال دھرنے کے دوران پنجاب کے حدود میں پنجاب پولیس کی جانب سے ڈائریکٹ فائرنگ کے دوران پی کے 26 دیوانہ بابا کے ٹائگر بخت بلند خان زخمی ہوگئے جنھیں باچا خان میدیکل کمپلیکس میں انصاف ڈاکٹر فورم کے ڈاکٹر صاحبان نے بہترین علاج معالجے کا بندو بست کیا
12714 27
Reposted by @papafasi.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 25/11/2024
عجیب قوم ھے عمران خان کے ساتھ اتنی محبت۔ پھٹان قوم کو شکست دینا بہت مشکل ھے۔
24925 49
Reposted by @papafasi.bsky.social
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 25/11/2024
‏یہ ہیں میرے مرشد کے سپاہی اور ان کی کامیابی کا راز ۔۔
073 7
Reposted by @papafasi.bsky.social
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 26/11/2024
🚨شیر افضل مروت گرفتار نہیں ہوئے انکا بیان سامنے آگیا۔
0145 14
Reposted by @papafasi.bsky.social
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 26/11/2024
‏عوامی سمندر جی10 پہنچ چکا ہے، بدترین فسطائیت کے باوجود کارکنان کے حوصلے بلند۔ ‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک
13417 34
Reposted by @papafasi.bsky.social
Imran Khan @imranriazkhan.bsky.social · 25/11/2024
316854 168
Reposted by @papafasi.bsky.social
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 26/11/2024
‏نہتے کارکنوں پر کیا کچھ برسایا جاتا رہا خود دیکھ لیجیے۔
04840 48
Reposted by @papafasi.bsky.social
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 25/11/2024
‏اسلام آبادڈی چوک مین یہ تین افرادکیاچھپارہے ہیں؟
02619 26
Reposted by @papafasi.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 24/11/2024
‏یہ ہے خیبرپختونخوا کی عمران خان سے محبت اور عقیدت کا ثبوت! وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں خیبرپختونخوا کے قافلوں کی فضائی تصاویر! ‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
220168 201
Reposted by @papafasi.bsky.social
Sofia PTI @sofiapti.bsky.social · 24/11/2024
Share PTI Lawyers in Lahore Contact them in case of arrest Malik Parvaiz Iqbal 03009416871 Yousaf Wayen 03227002210 Irfan Alvi Adv 03224444946 Salman Shahid 03000375910 Bilal Mustafa Adv 03224238334 Irfan Hassan 03205591189 Mehboob Ali Chohan 03004742517 Maria Khan Baloch Adv 03008769733
111365 113
Reposted by @papafasi.bsky.social
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 25/11/2024
‏سونامی بہت جلد اسلام اباد سے ٹکراۓ گے
56730 67
Reposted by @papafasi.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/11/2024
ویڈیو لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہے🔥🔥
412161 121
Reposted by @papafasi.bsky.social
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 24/11/2024
‏آج پنجاب کھڑا ہو گیا ہے اگر پنجاب چل پڑا اور دوڑنے لگ پڑا تو روند کر رکھ دے گا پورے سسٹم کو،اکیلا پنجاب آدھے سے زیادہ پاکستان سے بھی بھاری ہے اس بات کا اندازہ فارم 47 کی جعلی حکومت کو بھی ہے عمران ریاض خان 🔥✨
03617 36
Reposted by @papafasi.bsky.social
Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 24/11/2024
کے پی کے اسلام آباد آ رہا ہے
25721 57
Reposted by @papafasi.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/11/2024
‏جیل میں قید عمران خان کے لیئے پورا پاکستان باہر نکل آیا،،،گارنٹی کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ ایسا احتجاج جاری رہا عمران خان رہا ہو جائے گا،،،یہ اسلام آباد کے مناظر ہیں-
25718 57
Reposted by @papafasi.bsky.social
Azhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 24/11/2024
‏پشاور کے قافلے کے رات کے مناظر زبان خلق کو نقارۂ خدا سمجو۔۔
15623 56
Reposted by @papafasi.bsky.social
asad.qtr.pti @asadullahqtr.bsky.social · 24/11/2024
ماشاءاللہ
042 4
Reposted by @papafasi.bsky.social
Saqib Qureshi @saqibqureshi77.bsky.social · 24/11/2024
اب آر ہو یا پار ہو اِس بار چھین لو ان غاصبوں سے جُبہ و دستار چھین لو وقت آ گیا ہے خوف کی زنجیر توڑ کر نکلو نکل کے ظلم کی سرکار چھین لو #احتجاج_سے_انقلاب_تک #releaseimrankhan
0114 11
Reposted by @papafasi.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/11/2024
آسٹریلیا کے شہر سڈنی سے تاریخی مناظر 🚨 اوور سیز پاکستانی عمران خان کی رہائی کے لیے بہت بڑی تعداد میں سڑکوں پر آ گئے ریٹویٹ کرتے جائیں 🔥
219993 199
Reposted by @papafasi.bsky.social
redcr0ss.bsky.social @redcr0ss.bsky.social · 23/11/2024
جس حال میں جینا مشکل ھو اس حال میں جینا لازم ھے۔
04917 49
Reposted by @papafasi.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 23/11/2024
جہاں ٹرمپ کے گھر کی حدود شروع ہوتی ہے وہاں تک امریکن پاکستانی پہنچ گئے ہیں اور بھرپور احتجاج کر رہے ہیں۔ پولیس سب رپورٹ کرے گی ٹرمپ کو ۔ویڈیو لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہے🔥🔥
319493 194
Reposted by @papafasi.bsky.social
{{{ MUHAMMAD ADNAN }}} @muhammadadnan.bsky.social · 23/11/2024
میں ایک معلم ہوں مجھے یہ دیکھ کر بہت دکھ ہو رہا ہے حکومت وقت ہوش کے ناخن لے انسانیت نام کی کوئی چیز ہے یا نہیں یہ ملک ہمارا ہے اس میں ہمارے بچے کیا مرنے کیلئے ہیں #Bluesky #Pakistan @cmmaryamnawaz.bsky.social @imrankhanpti.bsky.social @shahbazgill.bsky.social
1147 14
Reposted by @papafasi.bsky.social
Azhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 23/11/2024
‏پنجاب کے لیے اہم رپورٹنگ میکانزم تیار: اپنے اپنے حلقے کا ڈیٹا مندرجہ ذیل نمبرز پر بھیجیں یہ ڈیٹا ptiraabta.pk‎ پر اپلوڈ ہو گا اور اس ڈیٹا سے تمام حلقوں کی رپورٹ تیار ہو گی تمام انصافینز اور امیدوار اپنی ٹیمز تک یہ نمبرز پہنچا دیں
22613 26
Reposted by @papafasi.bsky.social
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 22/11/2024
‏قوم کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ بہادر شاہ ظفر کی طرح موت تک غلامی کا طوق پہننا ہے یا ٹیپو سلطان کی طرح مرتے دم تک آزادی کا سہرا پہننا ہے، عمران خان
53415 34