Ali Pti @mumtazali1236.bsky.social · 08/12/2024وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ ❤️کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا.. 021
Reposted by Ali PtiPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 08/12/2024سننے میں ارھا ھے کہ بشارت الاسد کو پکڑ کے مار دیا گیا ھے۔ کافروں کے ساتھ دوستی اور ان پے اعتبار کرنا مسلمان لیڈروں کو ھمیشہ مہنگا پڑا ھے۔ 1288
Reposted by Ali PtiMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 08/12/2024یہ دو بچیاں کسی کا ہے تو اس نمبر پہ رابطہ کرے 03049638726 اور اس تصویر کو اگے شیئر کریں کہ یہ بچے اپنے والدین کو مل جائے 22719
Reposted by Ali PtiMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 08/12/2024ڈی چوک احتجاج میں گرفتار کارکنوں کے لیے اٹک جیل میں ضروری سامان فراہم کیا۔اعظم خان سواتی کے اسٹاف کے حوالے کیا گیا جس میں گرم رضائیاں چٹائیاں تکیے صابن اور دیگر ضروری اشیاء شامل شہید، زخمی اور گرفتار کارکنان کی ہر ممکن مدد کو یقینی بنایا جا رہا ہے، کیونکہ پارٹی کارکنان تحریک انصاف کا حقیقی سرمایہ ہے 03122
Reposted by Ali PtiHomoeopathic Doctor 𝓜𝓾𝓼𝓽𝓪𝓷𝓼𝓪𝓻 Jamil Online Consultant @homeopathicdoctor.bsky.social · 08/12/2024ڈر، انجانا خوف، ڈپریشن، اور انزائٹی کا کامیاب ہومیوپیتھک علاج 092
Reposted by Ali PtiOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 08/12/2024صرف قیدیوں کی رہائی تک کیوں؟ ہمیشہ کیلیے کیوں نہیں؟ اگر آج فوج کا کاروبار غلط ہے کیا وہ کل درست اور justifiable ہوگا؟ فوج کاروبار نہیں صرف سر حدوں کی حفاظت کرے گی That's It یہ بائیکاٹ ہمیشہ کیلیے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ 1269
Reposted by Ali PtiSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 08/12/2024Subscribe Please 🚨 Link 👇 youtube.com/@saramir804?...youtube.comSara MirI am a political worker and I support Imran Khan & PTI 15913
Reposted by Ali PtiImran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 08/12/2024صرف ایک ہفتہ قبل شام میں بشارالاسد کی حکومت کا تختہ الٹنے کی اگر کوئی بات کرتا تو اسے لوگ پاگل سمجھتے ۔۔۔۔۔۔۔ اس لیے ایک چال انسان کی اور ایک الله کی چال کو سمجھ لیا کریں۔ 0118
Reposted by Ali PtiImran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 08/12/2024بشر الاسد نے وہ سب بھی کیا جو ابھی تک ہماری فوج نے بڑے پیمانے پر نہیں کررکھا۔ بشر الاسد کو ایران اور روس کی ننگی حمایت بھی حاصل تھی ۔ یہاں نہ عربوں نے سرمایہ کاری کی نہ جوبائیڈن بچا ہے۔ بشر الاسد نہیں بچا اور ادھر ہمارا ذہنی مریض یہ سمجھتا ہے کہ چند مزید لوگ اغوا کرلئے تو میں بچ جاوں گا۔ عقل بند ! 066
Reposted by Ali PtiReborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 08/12/2024خان صاحب آئینی ترمیم اور بیرکوں میں فوجیوں کو بھیجنا اِن دونوں مُطلبوں سے بہتر ہیں، 0159
Reposted by Ali PtiISF Official @isf-official.bsky.social · 07/12/2024بہادر سالار خان کاکڑ کو آج عدالت پیش کیا گیا ہے۔ 04929
Ali Pti @mumtazali1236.bsky.social · 08/12/2024پلیز میرے بیٹے کی اسکول فیس کے لیے مدد کردیں 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻 000
Ali Pti @mumtazali1236.bsky.social · 01/12/2024پاکستانیوں نے ایک سال کے اندر آٹھ ارب روپے کے رائزک کیپسول کھائے ہیں 🤔 اور کھائو ھوٹلون کا کھانا 010
Ali Pti @mumtazali1236.bsky.social · 29/11/2024عَظیم لوگ تھے ٹُوٹے تو اِک وقار کے ساتھ, کِسی سے کُچھ نہ کہا بس اُداس رہنے لگے. اقبال اَشہر 000
Ali Pti @mumtazali1236.bsky.social · 28/11/2024🌹السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹 🌹صبح بخیر زندگی🌹 ❤اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ۔❤ ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں 010
Ali Pti @mumtazali1236.bsky.social · 27/11/2024#اردو_زبان 🦋 ٭“میرے مرنے سے کچھ نہیں ہوگا🫠 میرے ہونے سے کچھ ہوا ہے کیا💔 010
Reposted by Ali PtiAzhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 26/11/2024Blood Donation Appeal: InsafDrsForum All blood groups • PIMS hospital Islamabad • Polyclinic Hospital Islamabad 23318
Ali Pti @mumtazali1236.bsky.social · 25/11/2024ورکر لیڈر ہیں لیڈر یاد رکھیں۔۔۔ وہ اس وقت ورکر ہیں۔ پہلے فتح پھر مذاکرات ✌️ 010
Reposted by Ali PtiRj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 25/11/2024منزلیں بہادروں کا استقبال کرتی ہیں- بزدلوں کو تو راستے کا خوف مار دیتا ہے- 082
Reposted by Ali PtiPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 25/11/2024پٹھان غیرتمند قوم ہے اور وہ آخر تک ساتھ نہیں چھوڑتے بشری عمران خان 22613
Ali Pti @mumtazali1236.bsky.social · 25/11/2024مفاہمت نہیں ہوگی۔ مزاحمت ہوگی۔ پھر احتساب ہوگا۔ یہ نہ دور مفاہمت والا ہے۔ نہ یہ نسل مفاہمت والی ہے۔ نہ یہ لیڈر مفاہمت والا ہے۔ 000
Ali Pti @mumtazali1236.bsky.social · 24/11/2024پی ٹی ائی پنجاب کے قائدین کی کیا صورتحال ہے ۔۔۔۔ ؟؟ قافلے لیکر روانہ ہوئے یا حسب روائت بیانات پر ہی زور ہے ؟؟ 001
Reposted by Ali Ptihikmatullahkhan422.bsky.social @hikmatullahkhan422.bsky.social · 24/11/2024افریقہ سے أۓ ہوۓ مہمان محمد علی کے ساتھ 2141
Reposted by Ali PtiPTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 23/11/2024فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں۔ @tahiramin1.bsky.social @ptif.bsky.social @suny1.bsky.social @m1hr.bsky.social @mhr1.bsky.social @1gijl.bsky.social @ranag80.bsky.social @rabiakhan1.bsky.social @fatimahpti.bsky.social @fatimaniazi804.bsky.social @ptifollowers.bsky.social 62810
Reposted by Ali PtiImran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024بشریٰ بی بی کی کنٹینرز پر آمد، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور ہمراہ تھے، ورکرز کا حوصلہ بڑھایا۔۔۔!!! 44413
Reposted by Ali PtiARSLAN🖤 @heyshany.bsky.social · 21/11/2024Today best photo #MaryamNawaz #CMPunjab #PMLN Maryam Nawaz Sharif 2304
Reposted by Ali PtiImran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024میانوالی سے سی پیک کی طرف پانی کی اشد ضرورت ہے مقامی افراد پانی پہنچائیں۔ لوگ آنسوگیس سے شدید متاثر ہیں 12813
Ali Pti @mumtazali1236.bsky.social · 24/11/2024میں عمران خان کے ساتھ ہوں کیونکہ اوپر سے حکم ایا ہے سچے لوگوں کا ساتھ دو #احتجاج_سے_انقلاب_تک @imranriazkhan 040
Reposted by Ali PtiImran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024خان کے پیچھے بشری بی بی طاقت بن کر کھڑی ہیں ہم خان کو لیے بغیر واپس نہیں جائیں گے۔ بشری بی بی 54910
Reposted by Ali PtiImran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024تحریک انصاف کے دھرنے کی کامیابی کے امکانات کافی روشن ہیں 22310
Ali Pti @mumtazali1236.bsky.social · 24/11/2024تو مر اکچھ نہیں لگتا ہے مگر جان حیات جانے کیوں تیرے لیے دل کو دھڑکتا دیکھوں پروین شاکر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آج 24 نومبر خوشبوؤں کی شاعرہ پروین شاکر کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش 24 نومبر 1952--- وفات 26 دسمبر 1996) 000
Ali Pti @mumtazali1236.bsky.social · 24/11/2024#احتجاج_سے_انقلاب_تک His imprisonment has ignited a fire in the hearts of his supporters, turning protests into a revolution. 💚💚💚🇵🇰 010
Ali Pti @mumtazali1236.bsky.social · 24/11/2024اور کیا ہوگا بھلا سینے میں دل کا مقصد بس اسی واسطے رکھا ہے کہ دکھایا جائے 021
Reposted by Ali PtiPTI @pti-media-force.bsky.social · 24/11/2024سلمان اکرم راجہ کی قیادت میں اسلام آباد کی بجائے لاہور میں احتجاج کی خبر غلط قرار۔۔ "افواہ ساز فیکٹریوں سے محتاط رہیں۔ سلمان اکرم راجہ صاحب کے حوالے سے ایک جھوٹا اور جعلی بیان گردش کر رہا ہے"۔ شیخ وقاص اکرم 0258
Reposted by Ali PtiSher Afgun @sherafgun.bsky.social · 23/11/2024عمران خان کا پیغام ہے کہ 24 تاریخ کو ہر عمر، ہر شعبے اور ہر طبقے سے تعلق رکھنے والے تمام محب وطن پاکستانی اپنی بھرپور شرکت یقینی بنائیں، جو اس ملک کی عزت اور بقا چاہتے ہیں۔ #نومبر24_خان_کی_کال #FinalCall 02610