Sign in

mojeee.bsky.social

@mojeee.bsky.social
317 followers 235 following 15 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @mojeee.bsky.social
اسماءحسین🍂🍂 @asmahussain.bsky.social · 22/02/2025
حدود ذات سے باہر نکل کے دیکھ ذرا نہ کوئی غیر نہ کوئی رقیب لگتا ہے یہ دوستی،یہ مراسم،یہ چاہیتں ،یہ خلوص کبھی کبھی مجھے سب عجیب لگتا ہے۔ 🖤😔🖤
4182
Reposted by @mojeee.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 15/12/2024
77524
Reposted by @mojeee.bsky.social
im-sidra92.bsky.social @im-sidra92.bsky.social · 17/12/2024
33613
Reposted by @mojeee.bsky.social
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 12/12/2024
فیض حمید پر فرد جرم عائد ہونے کے بعد سے تحریک انصاف کے سیاسی پائوں بھی ڈگمگا چکے ہیں- جو جماعت صرف دھمکیاں دینے میں مصروف تھی آج مذاکرات کی بات کر رہی ہے، جو چند دن پہلے شرائط پر مذاکرات کے علاوہ کوئی بات ہی نہیں کرتی تھی، آج ہر قیمت پر بس مذاکرات کرنا چاہتی ہے۔ "لیکن اس جماعت کا شیوا ہی یو ٹرن ہیں"
0249
Reposted by @mojeee.bsky.social
The Thursday Times @handle.invalid · 12/12/2024
تحریک انصاف اور حکومت دشمن نہیں بھائی بھائی ہیں، ہمیں آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ مذاکرات کرنے چاہییں۔ سیاسی اختلاف کو ذاتی دشمنی نہیں بنانا چاہیے۔ سینیٹر شبلی فراز
1177
mojeee.bsky.social @mojeee.bsky.social · 04/12/2024
سڑکوں پر بہت ذلیل ہو لیا اب ہم سینٹ اور اسمبلی میں سیاست کریں گے : پی ٹی ائی لے سینٹ اور اسمبلی میں باقی جماعتیں
010
Reposted by @mojeee.bsky.social
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 03/12/2024
‏انشاءاللہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کی کوشش کرنے والے کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے پاکستان ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال بڑھ رہا ہے اسٹاک مارکیٹ میں دنیا کی دوسری بہترین مارکیٹ بن چکی ہے
141
mojeee.bsky.social @mojeee.bsky.social · 26/11/2024
Wah great news
000
mojeee.bsky.social @mojeee.bsky.social · 26/11/2024
THOOK CHAAT
000
Reposted by @mojeee.bsky.social
Mian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 26/11/2024
‏کئی بار PTI نے ثابت کیا کہ وہ ایک تربیت یافتہ دہشت گرد گروہ ہے، دو دن سے وہ پنجاب میں خون آگ کی ہولی کھیلتے ہوئے دارالحکومت میں پہنچ چکے ہیں، اگر پالیسی ساز اور آئینی ادارے 9/10مئی کےمجرموں کو سزا دیتے تو آج یہ دن نہ دیکھنے پڑتے یہ سیاسی ورکر نہیں ہیں قوم کو بتا دیں دباؤ کہاں سے آرہا ہے۔
15215
Reposted by @mojeee.bsky.social
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 26/11/2024
‏جس نے بھی نواز شریف کو ستایا اس نے پھر رکشہ ہی چلایا وہ کوئی سیاسی مخالف ہو اسٹبلشمنٹ ہو یا پھر کوئی اپنا قریبی ہو۔ میاں نواز شریف اس بار مسلم لیگ ن کی بجائے مسلم لیگ سکون کے صدر بنے ہوئے ہیں اچھا ہے نوکریاں پکی کرنے والوں کو بھی تھوڑا سیک پہنچے!
04011
Reposted by @mojeee.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 26/11/2024
ریاست کے محافظ پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے کبھی وطن کے خیرخواہ نہیں ہوسکتے۔ عمران خان اور پی ٹی آئی کی قیادت کی جانب سے دہشت گردانہ کارروائیوں کی حمایت اور ان کی ترغیب ریاستی امن پر کھلا حملہ ہے۔ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی
77336
Reposted by @mojeee.bsky.social
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 25/11/2024
‏یہ کتے کے پُتر جب اقتدار میں تھے تب بھی بدمعاشی کرتے ہوئے TLP والوں کو سیدھی گولیاں ماری تھیں اور کہا تھا ریاست سے مت ٹکرانا آج اپوزیشن میں ہیں تب پولیس اہلکاروں کو گولیاں مار رہے ہیں مطلب یہ کتی کے بچےاتنے لاڈلے ہیں جو چاہے کریں ان کو کوئی روکنےوالا نہیں کوئی پوچھنےوالا نہیں ہے۔
68541
Reposted by @mojeee.bsky.social
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 25/11/2024
‏رات کے گیارہ بجے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے اسد قیصر شبلی فراز بیرسٹر گوہر خان کی ملاقات ہو رہی ہے، بس ایویں یاد آ گیا ایک بار میاں نوازشریف کی کوٹ لکھپت جیل میں طبعیت خراب ہوئی تو ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان رات تین بجے تک جیل کے باہر رہے مگر ملاقات نہیں ہونے دی گئی۔
05013
Reposted by @mojeee.bsky.social
Ali Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 25/11/2024
Breaking News 🔥🔥🔥 مرشد کو اڈیالہ جیل سے نکال کر حفاظتی مقام پر پہنچا دیا گیا۔ #PakistanArmy #قیدی #اڈیالہ
23911
Reposted by @mojeee.bsky.social
Amir Hasan Qureshi @amirhqureshi.bsky.social · 23/11/2024
بشری بی بی غیر مردوں میں نہیں جاتی ہیں اسلئے وہ پشاور سے احتجاج کرنے اسلام آباد نہی آئینگی۔ PTI کا اعلان- 🤣🤣🤣🤣 میں موصوفہ کے عین جوانی کے پروفیشنل کیریئر سے متعلق کوئی تبصرہ نہیں کروں گا اور فی الوقت صرف اتنا کہنے پر اکتفا کروں گا کہ "اب میں بولوں کہ نہ بولوں"- 😜😜😄😄
53112
Reposted by @mojeee.bsky.social
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 25/11/2024
‏یہ دو نمبر عورت تو کہتی تھی عدالت پیشی پر نہیں آسکتی کیونکہ وہاں سب نامحرم مرد موجود ہوتے ہیں، اور فراڈن پیرنی یہاں مردوں کو لیڈ کررہی
18337
Reposted by @mojeee.bsky.social
Hafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 24/11/2024
‏منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر اور ناظرین نورین جنجوعہ بتلا رہی ہیں کہ راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے اور فائنل کال وڑ وُڑ گئی ہے
25815
Reposted by @mojeee.bsky.social
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 24/11/2024
جب معیشت ٹھیک ہونے لگتی یہ لوگ احتجاج کی کال دے دیتے ہیں۔ عوامی رائے
110037
Reposted by @mojeee.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 24/11/2024
828086
Reposted by @mojeee.bsky.social
Rafikhantoofan @rafikhantoofan.bsky.social · 23/11/2024
سب سے زیادہ مشکل اُس دروازے پر دستک دینا ہے جس کی چابیاں کبھی آپ کی ملکیت رہی ہوں____
1204
Reposted by @mojeee.bsky.social
WASIM BAJWA @wasimbajwa.bsky.social · 23/11/2024
044
Reposted by @mojeee.bsky.social
Wasimsadiq @wasimsadiq.bsky.social · 23/11/2024
عمران خان کمپرومائز کا ماسٹر ہے اس کو ایک اشارا مل جائے وہ ہر قسم کی ڈیل کرے گا۔احتجاج 24 نومبر کا وہ ایک منٹ میں یو ٹرن لے گا وہ تو خود کہتا ہے کہ یوٹرن لینا سیاست ہے، سہیل وڑائچ
38024
Reposted by @mojeee.bsky.social
Raza Butt @socialdigitally.com · 23/11/2024
پرامن احتجاج کیا کفن پہن کر اس پر لال سیاہی سے القابات لکھ کر شروع ہوتا ہے؟ یہ کونسی سیاسی جدوجہد ہے جو مرنے مارنے سے شروع ہوتی ہے اور موت پر ختم ہوتی ہے۔ سلمیٰ بٹ
0134
Reposted by @mojeee.bsky.social
Bepeer @bepeer999.bsky.social · 22/11/2024
کالا برقعہ کالے کرتوت نہیں چھپا سکتا۔ شریعت پڑھانی ہے تو عدت میں نکاح سے شروعات کرتے ہیں! 🙂
39115
Reposted by @mojeee.bsky.social
Usman Ahmad @usmanbhatti58.bsky.social · 22/11/2024
‏جب سے پتہ چلا کہ ایم بی ایس نے جنرل باجوہ کو کہا کہ “ یہ کیا اٹھا لاے ہو “ تب زندگی میں پہلی دفعہ میں ولی عہد کہ تدبر کا قائل ہوگیا ۔ کیا وژن ہے ۔۔ ‫#یہ_تم_کیا_اٹھا_لاۓ_ہو‬ 😂😂😂😂
0146
Reposted by @mojeee.bsky.social
Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰 @usmantahir.bsky.social · 22/11/2024
ایک درویش لیڈر نے تو بہت پہلے کہہ دیا تھا کہ 👇 #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
082
Reposted by @mojeee.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 22/11/2024
😂😆 #یہ_تُم_کیا_اُٹھا_لآۓ_ہو
032
Reposted by @mojeee.bsky.social
کاشف اعوان☑ @lostguy79.bsky.social · 21/11/2024
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
1359
Reposted by @mojeee.bsky.social
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 21/11/2024
ضرور سعودی عرب میں بھی کوئی بونگی ماری ہوگی جبھی کہا گیا کے #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
0288
mojeee.bsky.social @mojeee.bsky.social · 21/11/2024
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
020
Reposted by @mojeee.bsky.social
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 21/11/2024
لیڈر امریکہ پر الزام لگاتا رہا اور اسکی بیوی سعودی عرب پر الزام لگا رہی ہیں۔ لیکن یوتھیا تو یوتھیا ہے انکا اوپر کا چیمبر جو خالی ہے انکو کیا فرق پڑتا ہے کے اخر سچ کیا ہے
0123
Reposted by @mojeee.bsky.social
Murtaza Solangi @murtazasolangi.bsky.social · 21/11/2024
خاور مانیکا کے گھر میں بیٹھ کر بغیر نکاح کے پلے بوائے عمران کیساتھ جو کچھ کر رہی تھیں اس سے موصوفہ شریعت کی ٹھیکیدار بن گئی ہے۔ عمران مدینہ میں ننگے پاؤں چلا اس لیے وہ گھڑی چور خود اور پانچ قیراط مارکہ چورنی دونوں شریعت کے نہ صرف ٹھیکیدار بن گئے بلکہ یہ سعودیوں کو اسلام سکھانے کے قابل بھی بن گئے۔
95527
mojeee.bsky.social @mojeee.bsky.social · 21/11/2024
Idyla qaidi number 420
000
Reposted by @mojeee.bsky.social
Touseef Malik @touseefmalik.bsky.social · 21/11/2024
‏پڑھا لکھا شخص بھی جب اندھی تقلید میں لگ جائے تو اس سے بڑا جاہل کوئی نہیں ہوتا اور ہمارے سامنے بے شمار یوتھیے اس کی زندہ مثال ہیں
1111
Reposted by @mojeee.bsky.social
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 20/11/2024
مورخ لکھے گا کہ جدوں “ تریک “ انصاف کے اسلاماباد دفتر یعنی کہ سلاماباد ہائی کورٹ سے ججز کی بیویوں کے کرش عمران کو ضمانت مہیا ہوتی ہے تو ایک ہی لکیر پیٹی جاتی ہے کہ اب ڈیل ہو گئی اور اب کہانی مک گئی اور 24 گھنٹوں کے اندر جس دیگ پر دھمال ڈالی جاتی رہی وہ بحفاظت پاکپتن پہنچا دی گئی
726374
Reposted by @mojeee.bsky.social
Zahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 20/11/2024
یہ پڑی یوتھیوں کے لیڈروں کی بہادری تھو تھو👇
1132
Reposted by @mojeee.bsky.social
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 19/11/2024
اور ناظرین 5 اکتوبر کو ہوئے احتجاج پر پختونخواہ صوبہ نے 81 کروڑ روپے سرکاری خزانہ سے لے کر عمران خان کی نظر کردئیے اور یہ صوبہ ایک ہزار ارب روپے کا مقروض ہے اور 24 نومبر احتجاج کیلئے بھی خزانہ کو 1 ارب کا ٹیکہ لگایا جائے گا ‏میڈیا گہری نیند سو چکا ہے اور توپوں کا رخ پنجاب ول ہے
423593
Reposted by @mojeee.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
‏ایک مرتبہ پھر احتجاجی ڈرامے کیلیے خیبرپختونخواہ کے سرکاری خزانے کا بے دریغ استعمال کیا جانے لگا۔ 5 اکتوبر کے ناکام احتجاج پر 81 کروڑ روپے کی خطیر رقم ہوا میں اڑا دی گئی اب یہی لوگ 24 نومبر کے احتجاج کیلیے دوبارہ سرکاری وسائل کو ذاتی جاگیر سمجھ کر استعمال کرینگے۔
1725299
Reposted by @mojeee.bsky.social
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 19/11/2024
الحمداللہ! ✌️🇵🇰 پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے! عمران خان اس سٹاک ایکسچینج کو 38000 پر چھوڑ کر گیا تھا جو آج بڑھ کر 95800 ہوچکی ہے۔ یہی وہ سیاسی استحکام ہے جسے تحریک فساد تباہ کرنا چاہتی ہے۔
24356115
Reposted by @mojeee.bsky.social
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 19/11/2024
اور ناظرین 5 اکتوبر کے احتجاج پر 81 کروڑ روپے پھونک دیئے جبکہ پشلے احتجاجوں کا حساب کتاب ابھی باقی ہے اور 24 نومبر کی تیاری پر ہونے کا خرچہ پٹھا بھی ابھی بقیہ ہے اور حال یہ ہے کہ تنخواہوں کیلئے رقمیں نہیں ہیں ہزار ارب کا مقروض ہے اور خیر سے پنکی ٹھیکوں پر نگرانی کیلئے پہنچ چکی ہے
625380
Reposted by @mojeee.bsky.social
Aamir Mahmood @aamirmahmood83.bsky.social · 19/11/2024
جب تک نیازی کے بچے اپنے باپ کے لیے نہیں آتے تب تک اپنے بچوں کو ان انتشاریوں کے انتشار کا ایندھن نہ بننے دیں
096
Reposted by @mojeee.bsky.social
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 19/11/2024
‏کل سے مسکان چانڈیو کی ویڈیوز وائرل ہیں پہلے صرف ننگی تصاویر آتی تھیں اب باقاعدہ مکمل سیکس ویڈیوز آ رہی ہیں یہ سب عام گھروں کی لڑکیاں اور لڑکے ہیں ٹک ٹاک سے پھیلی تباہی آپ کی نسلیں مکمل تباہ کر رہی ہیں ایسی ویڈیوز کا اس تسلسل سے آنا اور اس قدر کھلی پورن ویڈیوز بنانا تشویشناک ہے ‏
1511443
Reposted by @mojeee.bsky.social
Uzma Kardar @uzmakardar.bsky.social · 18/11/2024
وزارت عظمیٰ سے اتار کر دکھاؤ اتار دیا پکڑ کر دکھاؤ پکڑ لیا معافی منگوا کر دکھاؤ معافی مانگ لی آخری دھمکی رہ گئی پھانسی لگا کر دکھاؤ یہ دھمکی بھی حافظ صاحب بہت جلد پورا کرکے دکھائیں گے سب بولو آمین
2229
Reposted by @mojeee.bsky.social
Zarrar @anzal9.bsky.social · 19/11/2024
‏اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌمجيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْت عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌمجيدٌ
195
Reposted by @mojeee.bsky.social
کاشف اعوان☑ @lostguy79.bsky.social · 18/11/2024
تیس تیس سال سے سیاست کرنے والے لوگوں کو ایک مبینہ غیر سیاسی ، اور انتہائی متنازعہ کردار کی عورت اس طرح آرڈر اور دھمکیاں دے جیسے وہ پرائمری کے بچے ہیں کافی توہین آمیز بات ہے ویسے ۔ سننے والوں کو ہئ کچھ غیرت کھانے چاہئیے تھی
12311
Reposted by @mojeee.bsky.social
Waseem WasSi @waasi.bsky.social · 18/11/2024
ایبسلیوٹلی ناٹ 😎 🇺🇸 یوتھیاذ تھوکا ہوا نہ چاٹیں تو ان کو نیند نہیں اتی
3204