Sign in

Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰

@usmantahir.bsky.social
987 followers 882 following 236 posts

غریب پٹواری جو پیڈ وی پی این اور ویریفائیڈ ٹویٹر اکاؤنٹ نہیں رکھ سکتا۔

PostsRepliesMedia
Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰 @usmantahir.bsky.social · 04/11/2025
The Pakistan Navy is preparing to make waves even bigger than the PAF’s last surprise! 💪🇵🇰 Something powerful is on the horizon — stay alert ..history is about to unfold... #PakistanNavy #PakForces #PrideOfPakistan
000
Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰 @usmantahir.bsky.social · 04/11/2025
Balochistan | Security forces conducted an operation in Musa Khel area of Razha Sham, and killed two Indian-backed BLA terrorists, Sarma Chand and Asghar Feroz.
000
Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰 @usmantahir.bsky.social · 25/12/2024
پس ثابت ہوا بے قدروں کے پیچھے گردہ بھی دے دو تو وہ قدر نہیں کرتے۔
021
Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰 @usmantahir.bsky.social · 11/12/2024
عنقریب اس تصویر کو عمران ریاض خان ڈی چوک آنے والے پی ٹی آئ کے قافلے بنا کر سبکو یہ بتائے گا کہ حکومت گھر جانے والی ہے۔
061
Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰 @usmantahir.bsky.social · 10/12/2024
کچھ دن کی غیر حاضری کے بعد دوبارہ سے بلیو سکائی جوائن کرنے کا ارادہ کیا ہے۔
140
Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰 @usmantahir.bsky.social · 04/12/2024
16 دسمبر آنے والی ہے جن ماؤں کے بچے چلے گئے انکا دکھ کوئی نہیں سمجھ پائے گا مگر ایک سیاسی جماعت جس گھٹیا لیول تک پہنچ چکی وہ 16 دسمبر کو اس سانحہِ پر کتوں کی طرح بھونکے گی۔ اسکے عقل اور شعور سے پیدل سپورٹرز گھٹیا بکواس کریں گے۔
000
Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰 @usmantahir.bsky.social · 04/12/2024
دسمبر لوگوں کے کیلئے ایک رومانوی سا مہینہ بن جاتا۔ مگر 2014 سے دسمبر کا مہینہ کچھ لوگوں کیلئے بہت تکلیف کا باعث بن چکا ہوا۔ 16 دسمبر 2014 سانحہِ آرمی پبلک سکول پشاور
042
Reposted by Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰
Bankay.mian @bankaymian.bsky.social · 04/12/2024
ہماری جو لاشیں ہماری اجازت کے بغیر منظر عام پر آئی ہیں ہم ان سے اعلان لاتعلقی کرتے ہیں پی ٹی آئی 😂
14813
Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰 @usmantahir.bsky.social · 04/12/2024
آج کی بہترین بات۔ طلباء کے ہاتھوں میں پتھر، کیلوں والے ڈنڈے اور شیل دیکھنا نہیں چاہتی۔
020
Reposted by Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰
Hαʂʂαɳ 🇵🇸 @hassankhanj.bsky.social · 04/12/2024
کبھی اپنی امیدوں کا کوئی پھول نہ مرجھائے
042
Reposted by Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 04/12/2024
‏کون ہے__مستقل مکین یہاں.... ایک ہجرت تو سب پہ لازم ہے....
021
Reposted by Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 04/12/2024
‏آدمی کے دُکھ بڑے بے زبان ہوتے ہیں، خاص کر جب غربت بھی ان دکھوں میں شامل ہو...!!!
171
Reposted by Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 04/12/2024
اللہ نے سچ بولنے والوں کو ھر الجھن پریشانی میں نجات اور کامیابی دینے کا وعدہ کیا ھوا ھے اور جھوٹ بولنے والوں کے لئے نتیجتا ھلاکت رکھی ھے
1162
Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰 @usmantahir.bsky.social · 03/12/2024
آج سار دن کی مصروفیت کے بعد جیسے ہی بلیو سکائی پر آیا تو پتہ لگا کہ انتہائی نازیبہ قسم کی گالیوں والی ایک آڈیو لیک منظرعام پر ائی ہوئی اسکی شدید الفاظ میں مذمت کی جاتی ہے۔ اتنی گندی اور گھٹیا گالیاں۔ توبہ توبہ عمران ریاض خودکشی ہی نہ کر لے کہیں۔🥱 ویسے اتنا غیرت والا ہے تو نہیں😏
060
Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰 @usmantahir.bsky.social · 03/12/2024
2 دنوں سے شدید مصروفیت کی وجہ سے صرف اس وقت کچھ دیر کیلئے نیلے آسمان پر آنے کا ٹائم نکلتا۔ 😏
060
Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰 @usmantahir.bsky.social · 03/12/2024
ماشاءاللہ ♥️ اللّٰہ پاک صحت تندرستی والی لمبی زندگی دیں اور نصیب اچھے کریں۔
150
Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰 @usmantahir.bsky.social · 03/12/2024
مجھے تو آخری کارڈ پھانسی ہی لگتا۔ پھانسی لیکر وصیت میں لکھ جانا یہ قوم اس لائق ہی نہیں تھی کہ میں انکا لیڈر مزید رہتا۔ آپکو کیا لگتا گائیز؟
050
Reposted by Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰
Rafikhantoofan @rafikhantoofan.bsky.social · 02/12/2024
4369
Reposted by Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰
شہرو 🍂 @shehrrajpoot.bsky.social · 02/12/2024
جان کی امان پاؤں تو سوال پوچھوں کہ سنا ہے مراد سعید اسلام آباد آ کر واپس چلا گیا ہے؟ تو آپ کے ادارے کیا صرف پٹوار خانے پہ نظر رکھ کے بیٹھے ہیں؟
6284
Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰 @usmantahir.bsky.social · 02/12/2024
مینو تے لگدا کہ پی ٹی آئی دے موجودہ رہنما خود جاکے اسٹیبلیشمنٹ نوں کہندے ہنے کہ اس کنجر نوں اندر ہی رکھو باہر ساڈی واہواہ روزی روٹی لگی آ۔
020
Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰 @usmantahir.bsky.social · 02/12/2024
جو ملک پاکستان کے اداروں اور افواج کے ساتھ بغض اور نفرت رکھتا ہے۔ مجھے اس سے نفرت ہے۔ شخصیات سے اختلاف کو ایک جماعت اداروں سے نفرت اور انکی قربانیوں اور شہادتوں تک پر مذاق بنانے تک لے گئی ہے۔ ایسے لوگ اور جماعت لعنت کے مستحق ہیں۔ میرا یہ ملک کسی گھٹیا انسان کی گھٹیا سیاست کیلیے نہیں بنا۔ پاکستان🇵🇰♥️
030
Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰 @usmantahir.bsky.social · 02/12/2024
‏پنکی پابی کے خلاف جس طرح مہم چلائی جا رہی ہے اگر خاں صاحب نے پابی کو طلاق دی تو اس نے سب انصافیوں کو جادو سے باندر بنا دینا ہے۔ خاں صاحب پھر اڈیالہ کی بجائے چڑیا گھر کے بن مانس والے پنجرے میں رہیں گے۔
010
Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰 @usmantahir.bsky.social · 02/12/2024
لوگوں کیلئے دسمبر شاعری کا مہینہ ہوتا اور ہمارے لیے پورے سال کے کام ختم کرنے کا۔
030
Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰 @usmantahir.bsky.social · 02/12/2024
سوشل میڈیا ایپ پر اور سیاسی بحث میں اپنا بابا اونچا کرنے کے چکر میں بہت سے لوگ اپنا فیملی اور دوستوں کا قیمتی وقت ضائع کرتے جارہے۔ پاپندی لگنے سے شاید وہ قیمتی لمحات دوبارہ اپنوں کو دے پائیں۔
052
Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰 @usmantahir.bsky.social · 02/12/2024
سوشل میڈیا ایپ بند ہونے پر شاید وہ کچھ وقت جو ہم دوستوں اور فیملی کے ساتھ گزارا کرتے تھے واپس آجائے۔ پھر سے شاید دوستوں اور عزیزوں کے ساتھ کی محفلیں ہونے لگیں۔ ابھی کہیں محفل ہو بھی تو اپنے اپنے موبائلز میں لگے ہوتے۔ شاید پابندی کے بعد وہ لمحات واپس آجائیں۔ ایک دوسرے کا دکھ اور درد دوبارہ بانٹ سکیں
010
Reposted by Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰
Bepeer @bepeer999.bsky.social · 02/12/2024
‏سلمان اکرم راجہ کا بشری کو کہا گیا تاریخی جملہ ‏ ‏ " میں جسم فروش عورت کا حکم ماننے کا پابند نہیں "
85615
Reposted by Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰
Bepeer @bepeer999.bsky.social · 02/12/2024
سانحہ ڈی چوک یہ یوتھیے اس قدر گر چکے ہیں گلی میں کتا بھی مر جائے تو کہتے ہیں ہمارا کارکن تھا🤣
37017
Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰 @usmantahir.bsky.social · 02/12/2024
ایک نئی صبح اور نئے ہفتے کا آغاز اس دعا کے ساتھ کہ اللّٰہ پاک پاکستان کو خارجی فتنہ سے محفوظ رکھے، ایک پر امن اور مضبوط پاکستان ہم کو دیکھنا نصیب فرمائیں۔
020
Reposted by Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰
Iffat 🦋 @iffanalyst.bsky.social · 01/12/2024
For PTI , TTP, TLP etc
031
Reposted by Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 02/12/2024
میں باوفا فقط اپنی کہانی میں ہوں ہر کہانی میں میرا یہ کردار نہیں ہے یہ عاجزی یہ نرم لہجہ بس تمہارے واسطے اس محبت کا کوئی اور حصے دار نہیں ہے ~
021
Reposted by Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 02/12/2024
011
Reposted by Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 02/12/2024
فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم
14012
Reposted by Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 01/12/2024
کسی صورت بھی باطل کی طرف داری نہیں کرنا منافق کی طرح ہرگز اداکاری نہیں کرنا وطن کے جاں نثاروں نے دیا ہے درس یہ ہم کو کبھی اپنے وطن کے ساتھ غداری نہیں کرنا
021
Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰 @usmantahir.bsky.social · 01/12/2024
ناظرین دسمبر چڑھتے ہی پاکستان کے تمام لوگوں کے اندر کا شاعر باہر آگیا ہے۔
120
Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰 @usmantahir.bsky.social · 01/12/2024
قاسم سوری کو کوئی سمجھائے کہ خان صاحب کا ذہنی توازن سپرے کرنے سے خراب نہیں ہوا۔ پنکی بی بی کے الٹے سیدھے مشورے اور جادو ٹونے عمراں کاں کے دماغ پر اثر کر گئے ہیں۔
021
Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰 @usmantahir.bsky.social · 01/12/2024
ایکس، فیس بک اور ٹک ٹاک پر پاپندی لگا کر کچھ فائدہ نہیں۔ الٹا یوٹیوبر مزید جھوٹ یوٹیوب پر پھیلا کر ڈالر کمائیں گے۔ یا تو یوٹیوب بھی ساتھ بند کریں۔ دوسری اور بہتر صورت یہی کہ تگڑا قانون بنائیں اور 10 سے 20 لوگوں کو تن دیں۔ اسکے بعد ہی فیک نیوز کی طرف سے امن ہوگا۔
141
Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰 @usmantahir.bsky.social · 01/12/2024
عمراں کان جب تک زندہ چاہے وہ جیل میں رہے سیاست میں اسکا نام چلے گا۔ جیل میں رکھ کر اسکا ووٹر سپورٹر ختم نہیں کیا جاسکتا۔ عمراں کاں کے مرنے پر ہی پاکستان میں سکون ہونا پاکستان میں سکون اور بہتری کیلئے اسکو پھانسی دینا ہی ہوگی۔ ورنہ پاکستان کا اللّٰہ ہی حافظ ہے۔
2132
Reposted by Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰
Samia @lostinsight.bsky.social · 01/12/2024
اگر واقعی پاکستان میں ٹک ٹاک بھی بند ہے تو یہ بہت اچھی بات ہے۔ اس سے بھی اچھی بات یہ ہے کہ وی پی این سے بھی نہیں چلے گی کیونکہ وی پی این بھی بند ہیں۔ سلیوٹ حکومت پاکستان 👏
5539
Reposted by Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰
Arifanjum @arif2526.bsky.social · 01/12/2024
‏رضوی صاحب دا مُنڈا ٹھیک کہہ گیا سی 🫵🏽🤣🫵🏽 کہ نچن آلیاں دے پُتر آزادی دی جنگ نئی لڑ سَکدے
071
Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰 @usmantahir.bsky.social · 01/12/2024
بری خبر یوتھیے اور یوتھنیا بے روزگار ہوگئی۔
000
Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰 @usmantahir.bsky.social · 01/12/2024
قاسم سوری کے مطابق عمراں کاں پر سپرے کی گئی جس کی وجہ سے اسکا ذہنی توازن خراب ہوگیا۔ اس پر میں نے اپنے ذرائع سے کنفرم کیا تو پتہ لگا یہ حقیقت ہے اور اب اسکو گولی ماڑ کر دنیا کے سامنے کہا جائے گا کہ کتا پاگل ہوگیا تھا اس وجہ سے گولی ماڑ دی۔
3246
Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰 @usmantahir.bsky.social · 01/12/2024
اس پر ابھی کچھ کہنا قبل ازوقت ہے۔ پہلے یہ فائنل کیا جائے گا جلانا ہے یا دفنانا ہے۔
000
Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰 @usmantahir.bsky.social · 01/12/2024
ویسے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فام بھی عجیب ٹھرکیوں کی جگہ ہے۔ لڑکوں کے اکاؤنٹس کو ایک بھی لائک ، کمینٹ اور ری ٹویٹ نہیں۔ اور لڑکیوں کے نام والے فیک اکاؤنٹس سے گڈ مارننگ کی پوسٹ پر بھی ڈھیروں جواب اور لائک۔
030
Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰 @usmantahir.bsky.social · 01/12/2024
ایکس بند ہونے پر سارے ادھر کو بھاگتے آئیں گے تو اگلا کام یہی ہونا۔
030
Reposted by Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 01/12/2024
پٹرولیم ⛽ مصنوعات کی قیمتوں حالیہ اضافہ سڑکوں پر مرمت چارجز کی مد میں کیا گیا ہے؟ 🤷‍♂️
031
Reposted by Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 30/11/2024
"جتنے منہ اتنی باتیں" کا محاورہ تو یقیناً سب نے سنا ہوگا😊 مگر "جتنے منہ اتنی لاشوں" کا محاورہ یوتھیوں کی ذہنی تخلیق ہے😊
04826
Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰 @usmantahir.bsky.social · 01/12/2024
ہم اس بات کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ یہ حکومت یوتھیوں اور یوتھنیوں کو بے روزگار کرنے کی سازش کر رہے۔
011
Reposted by Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰
🇵🇰 Hisham 🇵🇰 @hishaaam.bsky.social · 01/12/2024
02710
Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰 @usmantahir.bsky.social · 01/12/2024
یہ سارے بھگوڑے مجھے پاگل ثابت کرنے کے مشن پر لگ گئے ہیں۔ میں تے پہلے ہی پاگل آں۔ عمراں کاں
1127