"جب تم کسی سے محبت کرو، تو کسی بچے کی مانند محبت نہ کرو جو اپنی پسندیدہ چیز کے پیچھے دیوانہ ہو جاتا ہے۔ اور جب تم کسی سے نفرت کرو، تو اس حد تک نفرت نہ کرو کہ تم اس کی بربادی دیکھنے کی تمنا کرنے لگو۔"
سیدنا عمر بن خطاب رضي اللہ تعالٰی عنہ
(الأدب المفرد للإمام البخاري ۔ ٤٤٨، حدیث ۔ ١٣٢٢)