Touseef Malik @touseefmalik.bsky.social · 12/12/2024شبلی فراز اور عمر ایوب نے رکشہ روک کر پوچھا "فارغ ہیں؟" رکشے والے نے جواب دیا "جی فارغ ہوں بتائیے ۔۔" شبلی فراز بولا "کچھ نہیں بس مزاکرات کرنے تھے۔۔۔۔" 😎 منقول 031
Touseef Malik @touseefmalik.bsky.social · 11/12/2024یوتھیوں کو گلے لگائیں ان کے علاج میں مدد کریں اور انہیں زندگی کی طرف واپس لانے میں اپنا کردار ادا کریں 💁 نفرت یوتھیا سوچ سے کریں یوتھیوں سے نہیں 001
Touseef Malik @touseefmalik.bsky.social · 29/11/2024او یوتھیو جھوٹ پھیلانے سے پہلے آپس میں مشورہ کر لیا کرو امی کی مسڈ کالز تھی یا پیاری بیٹی کی 061
Touseef Malik @touseefmalik.bsky.social · 27/11/2024آپ سوشل میڈیا پر تحریک انتشار کا ہولڈ چیک کریں کہ جب یہ اسلام آباد پر چڑھائی کرنے میں مصروف تھے تو ان کے اپنے صوبے میں تین دن پہلے massacre ہوا، 80 سے زیادہ لوگ مارے گئے، پورے بازار جلا دئیے گئے جن کا کہیں کوئی ذکر نہیں مگر انہوں نے خیالی لاشوں پر پوری حکومت کو صفائیاں دینے پر لگایا ہوا ہے۔ 032
Touseef Malik @touseefmalik.bsky.social · 27/11/2024شنید ہیکہ رات بھر اعلان ھوتا رھا کہ قیدی نمبر 804 تو لیتے جاؤ۔ کسی سسرے نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا 052
Touseef Malik @touseefmalik.bsky.social · 27/11/2024صبح ڈی چوک صفائی کی دوران ایک عدد مونچھوں کا سیٹ ملا ہے ۔ 052
Touseef Malik @touseefmalik.bsky.social · 26/11/2024ایک فریق گَھسے پہ گَھسے مار رہا ہے دوسرا اپنی گْھٹ کے ہی خوش ہے کہ دیکھا ! اندر نہیں جانے دیا۔ تْھک اے اس کھسّی سرکار پہ 🖐️ 061
Touseef Malik @touseefmalik.bsky.social · 22/11/2024خاور مانیکا اور اسکا نوکر محد لطیف شریعت کے راستے میں بڑی رکاوٹ تھا، اگر لطیف مداخلت نہ کرتا تو شریعت جلدی نافذ ہوسکتی تھی 061
Touseef Malik @touseefmalik.bsky.social · 22/11/2024یقین کیجیے بڑی سی بڑی چول یوتھئیے ڈیفینڈ کر لیتے یہ پنکی والی چول یوتھیوں کی سمجھ سے بھی باہر ہے ان سے بھی نہیں سنبھل رہی 😆 070
Touseef Malik @touseefmalik.bsky.social · 22/11/2024ہم ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمارے دل کی اواز کو جملوں کے موتی پہنائے!! ہم تو خود باجوہ صاحب کو کہہ رہے تھے کہ آپ یہ کس ب چ کو اٹھا لائے ھو. #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو 072
Touseef Malik @touseefmalik.bsky.social · 22/11/2024بشری بی بی کی بات سے ایک بات تو سچ ثابت ہوئی شاہ سلمان نے عمران خان کو جہاز سے اتار دیا تھا۔ امت مسلمہ کے اکلوتے لیڈر کے ساتھ یہ سلوک قابل مزمت ہے۔ 051
Touseef Malik @touseefmalik.bsky.social · 22/11/2024ارسلان بیٹا مذہب کے ساتھ اب شریعت ٹچ بھی دوں باقی یوتھیے ہیں وہ سنبھال لے گے۔۔۔ پنکی پیرنی 072
Touseef Malik @touseefmalik.bsky.social · 22/11/2024جو کمرے سے لطیف کو نہ نکال سکے وہ 24 کو عوام نکالیں گے 🤧 0101
Touseef Malik @touseefmalik.bsky.social · 21/11/202424 سال بعد سال 2025 کی پہلی سہہ ماہی میں مالیاتی خسارہ سرپلس میں تبدیل ہوگیا، کل آمدنی : 5,827 بلین کل اخراجات: 4,131 بلین 1,696 ارب کا سرپلس، الحمداللہ پاکستان عمران خان کے ڈیفالٹ سے باہر نکل آیا ۔💯 شکریہ کس کا ادا کرنا ہے؟ 082
Touseef Malik @touseefmalik.bsky.social · 21/11/2024پڑھا لکھا شخص بھی جب اندھی تقلید میں لگ جائے تو اس سے بڑا جاہل کوئی نہیں ہوتا اور ہمارے سامنے بے شمار یوتھیے اس کی زندہ مثال ہیں 1111
Touseef Malik @touseefmalik.bsky.social · 20/11/2024پختونخواہ میں 38 لاکھ ڈگری یافتہ نوجوان بیروزگار، جن میں 17 ہزار ڈاکٹر بھی شامل ہیں۔ چودہ یونیورسٹیاں بند ہورہی ہیں اور 19 ہزار سکولوں میں سٹاف، چاردیواری اور لیٹرین کی سہولت نہیں ہے۔ جبکہ نمائندے صرف ایک کام میں مصروف ہیں۔ چلو چلو اسلام اباد چلو پشاور چلو 1114
Touseef Malik @touseefmalik.bsky.social · 19/11/2024ایک ہزار فالورز مکمل ہو گئے سب لوگوں کا شکریہ 190
Touseef Malik @touseefmalik.bsky.social · 19/11/2024پین کے پکوڑو جب نکلنا ہی نہیں تو پھر مزاکرات ہی ٹھیک ہیں بینسن ٹنگیلا 😎 1100
Touseef Malik @touseefmalik.bsky.social · 19/11/2024"بشری بی بی جن کو کہہ رہی ہیں کہ دس دس ہزار لوگ لے کر آئیں پہلے ان سے کنفرم کر لیں کہ وہ خود آئنگے؟" 😁👇😁 شیرافضل مروت 092
Touseef Malik @touseefmalik.bsky.social · 19/11/2024فائنل کال دھمکی ہی ثابت ہوئی۔ ایک ہاتھ سے گریبان پکڑا جا رہا ہے دوسرے ہاتھ سے پاؤں۔ مذاکرات کی کوشش کا ایک داو۔ عمران خان کو رہائی چاہئیے یا جیل میں پہلے جیسا ماحول۔ باقی باتیں، دعوے، نعرےمحض فسانہ ہیں۔ 041
Touseef Malik @touseefmalik.bsky.social · 19/11/2024حلیم عادل شیخ 40 لاکھ کا جلوس لے کر کراچی سے ایک پراڈو گاڑی میں اسلام آباد کیلئے روانہ 282
Touseef Malik @touseefmalik.bsky.social · 19/11/2024لگتا ہے بلیو سکائی بھی وی پی این کے بغیر نہیں چل رہا ہے۔ یہ ہو کیا رہا ہے ملک کو😂 180
Touseef Malik @touseefmalik.bsky.social · 19/11/2024عمران خان کا معاملہ سیریس انٹرنیشنل ایشو بن سکتا ہے اگر علیمہ باجی کے بعد پنکی پیرنی اور جمائما گولڈ استھ کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئیں تو ۔ 081
Touseef Malik @touseefmalik.bsky.social · 18/11/2024فائنل کال کے لیے نکلنے والے ہر مرد مجاہد کو میں اپنا ٹوٹا سینڈ کرونگی 🤣🤣 صنم جاوید 1100
Touseef Malik @touseefmalik.bsky.social · 18/11/2024کمپنی نے خان سے مذاکرات کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے ۔ گارڈین 0153
Touseef Malik @touseefmalik.bsky.social · 18/11/20242018 سے ٹوئیٹر استعمال کر رہا تھا ابھی تک صرف 1800 فالورز ہوئے تھے محنت بھی بہت کی لیکن بلیو سکائی پہ کل رات اکاؤنٹ بنایا ابھی تک 800 فالورز ہو چکے ہیں لیگی بھائیوں کا بہت بہت شکریہ 1210
Touseef Malik @touseefmalik.bsky.social · 18/11/2024پروفائل تصویر نہیں اپلوڈ ہو رہی کیا ایشو ہو سکتا؟ 8110
Touseef Malik @touseefmalik.bsky.social · 18/11/2024چوبیس گھنٹوں میں فالوورز کی ہلکی ہلکی بوندا باندی کے بعد اب موسلادھار بارش ہوچکی ہے بہت شکریہ آپ سب کا ❤️ 0200
Touseef Malik @touseefmalik.bsky.social · 18/11/2024گزشتہ کچھ دنوں میں پاکستانی ٹک ٹاکر یوتھیا ٹائپ انٹیوں نے اپنی بہترین کارکردگی سے سنی لیونی کو بھی ششدر کر دیا 😍 172
Touseef Malik @touseefmalik.bsky.social · 18/11/2024بڑی باجی کے پاس 60 ارب چھوٹی باجی کے پاس 40 ارب اور ماں پیسے نہ ہونےکی وجہ سے کینسر سے مرگئی اسی دکھ میں بیٹا کوکین پینے لگ گیا 094
Touseef Malik @touseefmalik.bsky.social · 18/11/2024خیبرپختونخواہ کے حالات چیک کریں اور علی امین گنڈاپور کو اسلام آباد فتح کرنے کا جوش چڑھا ہے۔ صحیح بندہ ملا ہے خیبرپختونخواہ والوں کو مزہ آ رہا ہے نا۔ 050
Touseef Malik @touseefmalik.bsky.social · 18/11/2024اسلام آباد میں ہیلی کاپٹروں کی پروازیں اڈیالہ میں جلاد کی چہل قدمی درزی کو ناپ لینے کا آرڈر کردیا گیا ہے 1173
Touseef Malik @touseefmalik.bsky.social · 18/11/2024جذبات کو قابو میں رکھتے ہوئے ہوش میں رہ کر اپنے پیاروں کا سوچ کر قدم اٹھائیں انسان کی ایک غلطی غصے میں اٹھایا گیا ایک قدم زندگی بھر کا پچھتاوا بن جاتا ہے ! 1100
Touseef Malik @touseefmalik.bsky.social · 18/11/2024"Mohammad Rizwan is copying legend Temba bavuma 😎💪😍. #AUSvPAK #MohammadRizwan 020
Touseef Malik @touseefmalik.bsky.social · 18/11/2024Movie Name: The Last Call Release Date: 24 November Actors: Imran Khan Ali Amin Gandapur Dekhna mat bholiyega. 050
Touseef Malik @touseefmalik.bsky.social · 18/11/2024قاسم، سلمان جمائمہ اور ٹیرن وائٹ نیازی اگر 24 نومبر کی احتجاجی کال میں شریک ہو جائیں تو میرا خیال ہے کہ عمران خان کی رہائی تو کچھ بھی نہیں وہ سیدھا وزیراعظم بن سکتا ہے۔ 070
Touseef Malik @touseefmalik.bsky.social · 18/11/2024کسی کو نہی چھوڑوں گا 2018 مجھے کب تک چھوڑیں گے 2024 0121
Touseef Malik @touseefmalik.bsky.social · 18/11/2024جو یوتھیے چھترول سے محروم رہ گئے ہیں ان کے لیے بڑا سنہری موقع ہے کہ وہ 24 نومبر کو اسلام اباد پہنچیں اور چھترول کا کورس مکمل کریں. 090
Touseef Malik @touseefmalik.bsky.social · 18/11/2024پچھلی والی کال سادہ فائنل کال تھی، اس سے پہلے والی خمیری فائنل کال تھی۔ یہ والی روغنی فائنل کال ہے، اس کے بعد آلو والی فائنل کال اور پھر ان شاءاللہ قیمے والی فائنل کال دی جائے گی۔ 3163
Touseef Malik @touseefmalik.bsky.social · 18/11/2024یوتھواڑے کا بیلنس دیکھتے ہوئے یہ کہا جا سکتا ہے کہ 24 نومبرکو ان کی آخری کال ہو گی، پھر بات مس کالوں تک محدود ہو جائے گی۔! 1100
Touseef Malik @touseefmalik.bsky.social · 18/11/2024لباس کے بارے جدت پسندی کے چکر میں لوگوں کی مت ہی ماری گئی ہے۔ ایک نوجوان کو دیکھا۔۔ اس نے اوپر جیکٹ پہنی ہوئی ہے اور نیچے نیکر ۔۔۔ گھٹنوں سے نیچے ننگی ٹانگیں۔۔ پتہ نہیں کہاں سے ایسے فیشن کے آئیڈیاز اخذ کئے جاتے ہیں۔ 192
Touseef Malik @touseefmalik.bsky.social · 18/11/2024مرشد جیل سے نکلنے کے لیے ٹرپ رہا ہے اور مرید سوشل میڈیا پہ ڈٹ کے کھڑا ہے کی بین بجا رہے ہیں۔ 2234
Touseef Malik @touseefmalik.bsky.social · 17/11/2024کدنیا کی تاریخ میں ہمارا KPK پہلا صوبہ ہے جو 3 بار " ایماندار" قیادت میسر آجانے کی وجہ سے مسلسل ڈوب رہا ہے اور یوتھئے مطمئن ہیں.... 1204