Sign in

کھوکھر NA_179)PTI)🔵

@khokharpti.bsky.social
292 followers 115 following 43 posts

‏إِیّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیّاکَ نَسْتَعینُ

PostsRepliesMedia
کھوکھر NA_179)PTI)🔵 @khokharpti.bsky.social · 15/12/2024
🦅🦅تم نے انسو گیس شیلنگ کی تم نے سیدھی گولیاں مار کے لوگوں کا قتل عام کیا لیکن لوگ اج پھر بھی عمران خان کے ساتھ نکلے ہوئے ہیں دیکھ لو بغیرت کے بچوں لاکھوں کی تعداد میں لوگ نکلے ہوئے ہیں مگر سوال ایک ہی ہے گولی کیوں چلائی ?
055
کھوکھر NA_179)PTI)🔵 @khokharpti.bsky.social · 05/12/2024
🚨 🚨 🚨 ٹاپ بریکنگ نیوز 🔥🔥🔥 بااثر ذرائع کے مطابق 20 ارب روپے کا سیمنٹ 10 دنوں میں فروخت نہ ہوا تو ایکسپائر ہو جائے گا۔ اس بائیکاٹ نے ان کی ریڑھ کی ہڈی توڑ دی ہے۔
010
Reposted by کھوکھر NA_179)PTI)🔵
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 27/11/2024
پی ٹی آئی کے کنٹینر کو اٹھالیا گیا
1137
Reposted by کھوکھر NA_179)PTI)🔵
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 27/11/2024
ہم اس خوش فہمی میں اسلام آباد آئے تھے کہ زیادہ سے زیادہ شیلنگ ہی کریں گے احتجاج کرنا ہمارا حق ہے گولی تو نہیں مار دیں گے نہ پر مبارک ہو آپ نے ایک بار پھر ہمیں غلط ثابت کیا #IslamabadMassacre
118966
Reposted by کھوکھر NA_179)PTI)🔵
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 27/11/2024
کل جب میں نے انہیں اوپر عمارتوں پر دیکھا تو سوچا اچھا اس بار یہ ہمیں گھیر کر اوپر سے شیل ماریں گے بس یہ اندازہ نہیں ہوا کہ یہ اپنے لوگوں کو سیدھی گولیاں مارنے کی تیاری کر کے بیٹھے ہیں ‎#IslamabadMassacre
54633
Reposted by کھوکھر NA_179)PTI)🔵
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 26/11/2024
*پمز اور پولی کلینک ہسپتال میں بلڈ کی اشد ضرورت ہے-*🚨
01211
Reposted by کھوکھر NA_179)PTI)🔵
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 26/11/2024
صدر پنجاب حماد اظہر کا تاریخی قافلہ درجنوں کشتیوں پر سوار ہوکر دریا پار کررہا ہے، پختون بھائیو ڈٹے رہنا پنجابی پہنچ رہے ہیں
0205
Reposted by کھوکھر NA_179)PTI)🔵
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ @adil804.bsky.social · 26/11/2024
حکومت جتنی بھی زیادتیاں کرے، ہم اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ڈی چوک تک پہنچنا ہے، ہم وہاں بیٹھ کر اپنے رہنما کی رہائی تک احتجاج کریں گے۔ ‎#پہلے_رہائی_پھر_مذاکرات ‎@TeamPakPower #PTI_Followers
022
Reposted by کھوکھر NA_179)PTI)🔵
Amina @aminakh.bsky.social · 26/11/2024
‏اسلام آباد میں آج رات کسی طرح کا کوئی آپریشن نہیں ہورہا ۔ ذرائع ‏اسلام آباد پولیس کو ریلکسیشن دینے کا فیصلہ، ذرائع ‏پی ٹی آئی کے پاس 24 گھنٹے کا وقت ہے اس میں فیصلہ کرے احتجاج کہاں کرنا ہے ۔ ذرائع ‏ڈی چوک کی طرف فلحال انے کی اجازت نہیں ہے ۔ اگر اگے تو حکومت بہت سختی سے جواب دے گی ۔
032
کھوکھر NA_179)PTI)🔵 @khokharpti.bsky.social · 26/11/2024
🚨 اب یہ تین کام کرنے ہیں جو کہ عمران ریاض نے بتا دیے ہیں اس ویڈیو کو اتنا پھلاؤ کہ ہماری قیادت تک پہنچ جائے اور وہ اس پہ ایک لائحہ عمل بنائیں شکریہ @pti.bsky.social @imrankhanpti.bsky.social @aliaminkhanpti.bsky.social @sheikhwaqqas.bsky.social @sanamjaved.bsky.social @shahbazgill.bsky.social
010
کھوکھر NA_179)PTI)🔵 @khokharpti.bsky.social · 26/11/2024
سیدھی فائرنگ ایسے کی گئی
021
کھوکھر NA_179)PTI)🔵 @khokharpti.bsky.social · 26/11/2024
ڈی چوک مطلب ڈی چوک، جب تک عمران خان کا حکم نہیں ہو گا، واپس نہیں جائیں گے، ہمیں اپنا دھرنا دینے دو،
040
کھوکھر NA_179)PTI)🔵 @khokharpti.bsky.social · 26/11/2024
‏🚔🚨وہ لمحہ جب آج صبح عوام کا سمندر اسلام آباد میں داخل ہوا 🔥
021
کھوکھر NA_179)PTI)🔵 @khokharpti.bsky.social · 25/11/2024
ایک اور رکاوٹ پار۔۔۔ خیبرپختونخوا کا قافلہ 26 نمبر چونگی سے آگے نکل پڑا ہے ہماری اگلی منزل ڈی چوک ہے۔۔۔ صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم۔۔۔
050
کھوکھر NA_179)PTI)🔵 @khokharpti.bsky.social · 25/11/2024
اسلام اباد میں انقلاب کی انٹری
021
کھوکھر NA_179)PTI)🔵 @khokharpti.bsky.social · 25/11/2024
اسلام آباد ریڈ زون میں کچھ سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد کچھ چیز چھپا رہے ہیں یہ کچھ دھماکہ خیز مواد بھی ہو سکتا ہے اسکو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں @pti.bsky.social @tayybaraja.bsky.social @sanamjaved.bsky.social @imrankhanpti.bsky.social @lmranriazkhan.bsky.social @imranraizkhan.bsky.social
021
کھوکھر NA_179)PTI)🔵 @khokharpti.bsky.social · 25/11/2024
اہم ترین۔۔۔🚨 ساؤتھ ریجن کا قافلہ عمر امین گنڈاپور شاید خٹک اور سالار خان کاکڑ کی قیادت میں اسلام آباد میں داخل ہو گیا۔۔۔🔥
040
کھوکھر NA_179)PTI)🔵 @khokharpti.bsky.social · 25/11/2024
بشری بی بی کا پیغام یہ پیغام سب اگے شیئر کرو @pti.bsky.social @ptiofficial.bsky.social @ptikpofficial.bsky.social @imranraizkhan.bsky.social @imrankhanpti.bsky.social
021
کھوکھر NA_179)PTI)🔵 @khokharpti.bsky.social · 25/11/2024
کٹی پہاڑی کے اس پار کے تازہ ترین منظر اور حکومت کی سموگ بڑھانے میں کل مدد😜🦅🦅
061
Reposted by کھوکھر NA_179)PTI)🔵
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 25/11/2024
اس دفعہ ہم پر حملہ کرنے کے لیے گھروں میں پولیس والوں کو چھپایا ہوا ہے ابھی لڑکوں نے انہیں پکڑ کر اُن کا سامان چھینا ہے یونیفارم بیگ میں چھپائے ہوئے تھے خود سادہ کپڑوں میں ہیں
57027
کھوکھر NA_179)PTI)🔵 @khokharpti.bsky.social · 25/11/2024
باقی رہورٹنگ اپنی جگہ لیکن TrT کی یہ رپورٹنگ کمال کی ہے۔ thanks @trtworld.bsky.social @pti.bsky.social @imrankhanpti.bsky.social @imranraizkhan.bsky.social
021
کھوکھر NA_179)PTI)🔵 @khokharpti.bsky.social · 25/11/2024
‏یہ تو ڈر پھوک ٹک ٹاکر نکلا 😂😂 @pti.bsky.social @imrankhanpti.bsky.social @alimuhammadpti.bsky.social @aliaminkhanpti.bsky.social
010
کھوکھر NA_179)PTI)🔵 @khokharpti.bsky.social · 25/11/2024
🚔🚨تحریک انصاف کے مظاہرین نے قیدی وین پر عمران خان قیدی نمبر 804 لکھ دیا۔ اور یہ بھی بتا دیا کہ پولیس بھی ہماری ہے اور ارمی بھی🦅🦅🦅 @imrankhanpti.bsky.social @pti.bsky.social @tayybaraja.bsky.social @sanamjaved.bsky.social
032
کھوکھر NA_179)PTI)🔵 @khokharpti.bsky.social · 25/11/2024
زبردست جی بالکل پورے پاکستان کی دعائیں اپ کے ساتھ ازادی لیے کر دم لیں گے
0156
Reposted by کھوکھر NA_179)PTI)🔵
Samia Rani @samiarani804.bsky.social · 25/11/2024
کچھ جنوبی پنجاب کے قافلے سرگودھا پہنچ چکے ہیں، جہاں وہ رات گزار کر صبح دوبارہ روانہ ہوں گے عمران ریاض خان #ReleaseImranKhan
041
Reposted by کھوکھر NA_179)PTI)🔵
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 24/11/2024
عمران خان نے انکی راتوں کی نیند،چین،سکون سب چھین لیا ہے۔
093
Reposted by کھوکھر NA_179)PTI)🔵
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 24/11/2024
الحمدللہ۔۔ شدید ترین شیلنگ برداشت کرنے کے بعد۔۔ غازی بروتھا پل کلیئر کرا لیا گیا ہے۔۔ پولیس بھاگ گئی ہے
0153
کھوکھر NA_179)PTI)🔵 @khokharpti.bsky.social · 24/11/2024
ضروری اعلان 🚨 ‏ قیدی وین کی گاڑیوں کی ہوا نکالنا مت بھولنا۔ ‏پھیلاؤ تاکہ کوئی بھی گرفتار نہ ھوسکے۔ @pti.bsky.social @imranraizkhan.bsky.social @imrankhanpti.bsky.social @tayybaraja.bsky.social
031
Reposted by کھوکھر NA_179)PTI)🔵
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/11/2024
یہ پاکستان کا کوئی شہر نہیں ہے،بلکہ برطانوی وزیراعظم کے گھر کے باہر مظاہرہ کیا جا رہا ہے ۔ پاکستانیوں ہم اورسیز سے راضی رہنا آپ سب۔
24717
Reposted by کھوکھر NA_179)PTI)🔵
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024
باوثوق ذرائع کے مطابق خفیہ ایجنسیوں کی رپورٹ نے متعلقہ حکام کو واضح کر دیا ہے اتنی تعداد میں آنے والے قافلوں کو اسلام آباد میں داخل ہونے سے روکنا ممکن نہیں ہوگا۔ تمام تر انتظامی اقدامات غیر موثر ثابت ہوں گے۔
24015
کھوکھر NA_179)PTI)🔵 @khokharpti.bsky.social · 24/11/2024
‏🚔🚨تازہ ترن مناظر خیبر پختون خواہ سے لاکھوں لوگوں کا قافلہ پوری زور و شور کے ساتھ اسلام آباد کی طرف رواں دواں @imrankhanpti.bsky.social @lmranriazkhan.bsky.social @pti.bsky.social @ragnar90.bsky.social @tayybaraja.bsky.social @sanamjaved.bsky.social @nayapakistan01.bsky.social
2164
Reposted by کھوکھر NA_179)PTI)🔵
ھارون الرشید @haroonnatamaam.bsky.social · 24/11/2024
عمران خان قید ہوکر بھی آزاد اور زور آور ہے جبکہ ن لیگ ،شہباز شریف اور اسٹیبلشمنٹ آزاد اور حکمران ہوکر مجبور اور ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔ یہی سچ ہے چاہے مانیں یا نہ مانیں۔ عمران خان جیت چکا ہے۔
15813
Reposted by کھوکھر NA_179)PTI)🔵
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 23/11/2024
@ptif.bsky.social @suny1.bsky.social @m1hr.bsky.social @mhr1.bsky.social @1gijl.bsky.social @ranag80.bsky.social @rabiakhan1.bsky.social @fatimahpti.bsky.social @fatimaniazi804.bsky.social @ptifollowers.bsky.social @rjrafiq.bsky.social 🌹💔 فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں🫶
54013
کھوکھر NA_179)PTI)🔵 @khokharpti.bsky.social · 24/11/2024
🚔🚨نوجوان سینٹورس کے قریب مرشدِ کی کال 🦅🦅
010
کھوکھر NA_179)PTI)🔵 @khokharpti.bsky.social · 24/11/2024
‏🚔🚨اس وقت شاہد خٹک اور سالار کاکڑ کے قافلوں پر شیلنگ ہورہی ہیں لیکن دونوں شیر جوان کارکنوں کو فرنٹ سے لیڈ کر رہے ہیں 😡
031
Reposted by کھوکھر NA_179)PTI)🔵
Nade @nadiyakhan.bsky.social · 24/11/2024
فیض آباد میں پولیس اہلکار سول کپڑوں میں خود کو پی ٹی آئی کا کارکن ظاہر کر کے ، گلیوں اور ہوٹلوں میں موجود پی ٹی آئی کارکنان کا اعتماد جیتنے کے بعد گرفتار کر رہی ہے
042
Reposted by کھوکھر NA_179)PTI)🔵
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 24/11/2024
ڈھوک کالا خان کی گلیاں اس وقت غزہ کا منظر پیش کر رہی ہیں۔پولیس لوگوں کے گھروں اور گلیوں میں بھی شیلنگ کر رہی ہے۔
082
کھوکھر NA_179)PTI)🔵 @khokharpti.bsky.social · 24/11/2024
گجرات سے چوہدری مدثر مچھیانہ کا قافلہ رکاوٹیں ہٹاتا اسلام آباد کی طرف روانہ۔۔۔🔥
020
کھوکھر NA_179)PTI)🔵 @khokharpti.bsky.social · 24/11/2024
الحمدللہ کوٹ ادو سے ایم پی اے رانا اورنگزیب اشرف، ایم پی اے میاں احسن علی قریشی، مبشر فیاض چھجڑا اور اپنے ساتھیوں کے ہمراہ اسلام آباد کی جانب گامزن۔ نصر من اللہ و فتح قریب۔
153
کھوکھر NA_179)PTI)🔵 @khokharpti.bsky.social · 24/11/2024
‏‎زین، قریشی، راۓ حسن نواز، عامر ڈوگر، فرمائشی گرفتاری کے ٹاپ پر۔ اسکے علاوہ شوکت بصرہ کی شکایت کر رہے کارکن کا وہ نکلا تو بڑا قافلہ لے کر تھا لیکن کارکنوں کو راستے میں چھوڑ کر خود اسلام آباد نکل گیا۔ اِن سب پر نظر رکھنی
132
کھوکھر NA_179)PTI)🔵 @khokharpti.bsky.social · 24/11/2024
‏جو فرمائشی گرفتار ہو رہے ہیں وہ یاد رکھے عوام بےوقوف نہیں ہے اگر آپ نے واقعی تیاری کی ہوتی ہزاروں لوگ آپ کے ساتھ موجود ہوتے تو پولیس کی جرات ہوتی ہزاروں کارکنان کی موجودگی میں گرفتار کر لیتی۔۔۔
032
کھوکھر NA_179)PTI)🔵 @khokharpti.bsky.social · 24/11/2024
ضروری اعلان 🚨 قیدی وین کی گاڑیوں کی ہوا نکالنا مت بھولنا۔ پھیلاؤ تاکہ کوئی بھی گرفتار نہ ھوسکے۔
021
کھوکھر NA_179)PTI)🔵 @khokharpti.bsky.social · 24/11/2024
‏،🚔🚨علی آمین گنڈاپور اور بشری بی بی قافلے کو لیڈ کرتے ہوئے اسلام آباد کی طرف بڑھ رہے ہیں 🔥
021
کھوکھر NA_179)PTI)🔵 @khokharpti.bsky.social · 24/11/2024
‏🚔🚨زبردست نعیم پنجوتہ بھی اپنے حلقے سے قافلے کے ساتھ احتجاج کے لئے نکل پڑا 🔥
011
کھوکھر NA_179)PTI)🔵 @khokharpti.bsky.social · 24/11/2024
شاندانہ گلزار کا قافلہ بھی روانہ۔۔۔🔥 گوڈ سب کو آج نکالنا ھو گا اپنے لیے اور آنے والی نسلوں کے لیے
021
کھوکھر NA_179)PTI)🔵 @khokharpti.bsky.social · 24/11/2024
@pti.bsky.social
011
کھوکھر NA_179)PTI)🔵 @khokharpti.bsky.social · 24/11/2024
‏زرتاج گل , عون عباس بپی کی قیادت میں جنوبی پنجاب کا بڑا قافلہ اسلام آباد روانہ اب ہوگا دما دم مست قلندر
010
کھوکھر NA_179)PTI)🔵 @khokharpti.bsky.social · 24/11/2024
اخر کار شاہد خٹک بازی پلٹ گیا....🔥✌🚨🚔
142
کھوکھر NA_179)PTI)🔵 @khokharpti.bsky.social · 24/11/2024
‏ساؤتھ پنجاب کا سب سے بڑا قافلہ محترمہ زرتاج گل وزیر اور عون عباس بپی کی قیادت میں ڈیرہ غازی خان سے اسلام آباد کی طرف روانہ، عوام کا سمندر قافلے میں موجود ہے۔
120