Sign in

Ali Muhammah Khan

@alimuhammadpti.bsky.social
96 followers 1 following 4 posts

SON OF SOIL & Proud Pakistani le splugs Ja Member National Assembly (3rd Time) ex- State Minister Pakistan, Member PTI ,Adv, Engr, BScomputer

PostsRepliesMedia
Reposted by Ali Muhammah Khan
EJAZ سب سے پہلے پاکستان @ejazta.bsky.social · 03/12/2024
چلتا ہوں الٹے پاؤں کہیں کوئی جاگ نا جائے..... وہ بھی ٹھیک ہے.... مگر..... #گولی_کیوں_چلائی
. ؟؟؟
021
Reposted by Ali Muhammah Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 19/11/2024
عمران خان نے بارہا کہا فوج بھی میری، مُلک بھی میرا ہے، فوج کی پاکستان کیلئے ایسے ضرورت ہے جیسے ایک بدن کیلئے روح کی، جب سب اپنا، اپنا کام کریں گے کوئی اختلاف نہیں ہوگا، علی محمد خان
1729587
Ali Muhammah Khan @alimuhammadpti.bsky.social · 19/11/2024
000
Ali Muhammah Khan @alimuhammadpti.bsky.social · 19/11/2024
‏اللّٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں ‏اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو ‏(سورت احزاب آیت نمبر 56)
010
Reposted by Ali Muhammah Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان نے کہا، پہلے آپ چھوٹے غلام تھے، آج آپ مکمل غلام بن چُکے ہیں، 24 نومبر کو آپ نے اگلی نسلوں کیلئے نکلنا ہے، علیمہ خان
20316104
Ali Muhammah Khan @alimuhammadpti.bsky.social · 18/11/2024
پاکستان میں آئین و قانون کی حقیقی حکمرانی سیاسی اسیران کی رہائی اور عوام کے اصل مینڈیٹ کی واپسی کیلئے سب نے 24 نومبر کے پرامن احتجاج کے لئے اسلام آباد پہنچنا ہے۔
010
Ali Muhammah Khan @alimuhammadpti.bsky.social · 18/11/2024
‏ہیروں میں ایک ہیرا ہے۔۔ پاکستان ۔🇵🇰۔اس کی قدر کر لو !
020