Sign in

ھارون الرشید

@haroonnatamaam.bsky.social
1.8K followers 2.6K following 30 posts

Journalist, Anchor, Analyst. #HaroonNaTamam

PostsRepliesMedia
ھارون الرشید @haroonnatamaam.bsky.social · 21/08/2025
ن لیگ، فوج اور حوالدار ٹاؤٹ صحافی عمران خان کے خلاف بیانیہ بنانے میں ناکام ۔ Release Imran Khan Immediately
061
ھارون الرشید @haroonnatamaam.bsky.social · 25/07/2025
افسوس کے ن لیگ کچھ بھی نہ کرسکی ، نہ جرنیلوں کا احتساب نہ ججوں کا احتساب نہ اشرافیہ کا احتساب نہ 9 مئی کے شرپسندوں کا احتساب نہ مہنگائی کرنے والوں کا احتساب نہ جھوٹے مقدمے بنانے والوں کا احتساب نہ فیک نیوز پھیلانے والے یوٹیوبرز کا احتساب نہ چینی چوروں کا احتساب الٹا عوام کی کھال اتار کے رکھ دی
030
ھارون الرشید @haroonnatamaam.bsky.social · 25/07/2025
‏حقیقی آزادی کا تین سالہ سفر۔۔۔ ۲۰۲۲: خان صاحب قوم کے بچوں کو امریکہ سے آزادی دلائینگے ۲۰۲۵: خان صاحب کے اپنے بچے امریکہ جاکر انہیں آزادی دلائیں گے
030
ھارون الرشید @haroonnatamaam.bsky.social · 25/07/2025
سعادت حسن منٹو کے افسانے ٹھنڈا گوشت پہ جب مقدمہ چلا تو عدالت میں جج نے ان سے کہا "تم بہت گند لکھتے ہو" جس پہ منٹو نے کہا "آپ گند صاف کر دیجئے میں نہیں لکھوں گا"
010
ھارون الرشید @haroonnatamaam.bsky.social · 19/06/2025
‏دنیا کی تاریخ میں KPK پہلا صوبہ ہے جو 3 بار " ایماندار" قیادت میسر آجانے کی وجہ سے مسلسل ڈوب رہا ہے اور سارے زومبیز مطمئن ہیں۔
010
ھارون الرشید @haroonnatamaam.bsky.social · 12/05/2025
یا اللہ پاک پاکستان 🇵🇰 کی خیر فرما اور اسکے اندرونی بیرونی دشمنوں کو نیست و نابود فرما
020
ھارون الرشید @haroonnatamaam.bsky.social · 11/05/2025
‏اس دنیا میں سب سے بڑی "خیر" "مثبت" سوچ ہے اور دنیا کا سب سے برا "شر" "منفی" سوچ ہے جہاں بھی رہو، مہربان رہو یہی رازِ حیات ہے
000
ھارون الرشید @haroonnatamaam.bsky.social · 09/05/2025
بھارتیو، تم نے غلط اندازہ لگایا تھا کہ عوام اور فوج میں فاصلے ہیں، ہماری آپسی لڑائی اپنی جگہ، لیکن تمہاری ٹھکائی مشترکہ ہے
000
ھارون الرشید @haroonnatamaam.bsky.social · 09/05/2025
اپنی گندی سیاست کےلئے دشمن کی صفوں میں گھسنا اور دشمن کی بولی بولنے والوں پر لعنت بے شمار
000
ھارون الرشید @haroonnatamaam.bsky.social · 09/05/2025
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
000
ھارون الرشید @haroonnatamaam.bsky.social · 09/05/2025
سب سے پہلے پاکستان 🇵🇰
000
ھارون الرشید @haroonnatamaam.bsky.social · 09/05/2025
اختلاف اپنی جگہ لیکن اپنوں کو گرانے کیلئے ازلی دشمن ہندوؤں کی صفوں میں کھڑا ہونا اور ان کا ترجمان بننا بیغیرتی کی آخری حد ہے
000
ھارون الرشید @haroonnatamaam.bsky.social · 18/04/2025
سوشل میڈیا ( فیس بک، ٹویٹر، ٹک ٹاک )پر زیادہ تر بد ذوق اور ٹھرکی قسم کے لوگوں کی اکثریت ہے جن کو کوئی بھی مثبت ، اچھی اور عقل والی بات پسند نہیں آتی،
020
ھارون الرشید @haroonnatamaam.bsky.social · 18/04/2025
پاکستان کو بہت محنت سے جاہل رکھا گیا ہے ایسے ہی تو یہ قوم برباد نہیں ہوئی
010
ھارون الرشید @haroonnatamaam.bsky.social · 05/03/2025
Hazrat Muhammad Mustafa ﷺ is the last Prophet And last Messenger Of Allah Almighty.
010
ھارون الرشید @haroonnatamaam.bsky.social · 05/03/2025
ہم دلچسپ لوگ ہیں جب ساری دنیا IT پڑھ رہی تھی ہم معاشرتی علوم پڑھ رہے تھے، جب دنیا انڈسٹریلائزیشن کی طرف جارہی تھی ہم افغان جہاد کررہے تھے اپنی زرخیز سر سبز زرعی زمینوں کو ھاؤسنگ سوسائٹیز بنا کر چولستان کی بنجر زمین کو قابل کاشت بنا رہے ہیں ایاز لطیف پلیجو
121
ھارون الرشید @haroonnatamaam.bsky.social · 26/01/2025
نظام کے ذریعے پیدا کی ہوئی بھوک کبھی بھی این جی اوز, دسترخوان اور ویلفیئر ٹرسٹ سے ختم نہیں ہو سکتی ۔
030
ھارون الرشید @haroonnatamaam.bsky.social · 10/12/2024
‏کورٹ مارشل۔۔۔۔۔ ریٹائرڈ جنرل فیض حمید پر فردجرم عائد۔ اگست میں کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کی گئی۔ الزامات میں سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونا، آفیشل سکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ،اختیارات اور سرکاری وسائل کا غلط استعمال اور افراد کو ناجائز نقصان پہنچنانا شامل ہیں، آئی ایس پی آر
1112
ھارون الرشید @haroonnatamaam.bsky.social · 10/12/2024
Hazrat Muhammad Mustafa ﷺ is the last Prophet And last Messenger Of Allah Almighty.
180
ھارون الرشید @haroonnatamaam.bsky.social · 05/12/2024
‏ن لیگ اس قدر یتیم ہو چکی ہے، کہ فیصل واوڈا جیسا گھٹیا انسان، انھی کی حکومت کا حصہ ہو کے، روز انھیں ہی جوتیاں مار رہا ہوتا ہے،، مانا، آپ کو اپنی عزت کا تو خیال نہیں، لیکن ان خیر خواہوں کا تو خیال کریں، جو نواز شریف کی محبت میں ابھی بھی اس جماعت کو برداشت کر رہے ہیں،،،
7287
ھارون الرشید @haroonnatamaam.bsky.social · 03/12/2024
عمران خان کو رہا کرو ۔ سب انصافی ریپوسٹ کریں
34311
ھارون الرشید @haroonnatamaam.bsky.social · 03/12/2024
اللہ بے نیاز ہے
091
ھارون الرشید @haroonnatamaam.bsky.social · 03/12/2024
‏صدر نے ملک میں مارشل لا نافذ کردیا ۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ پاکستان کے نہیں جنوبی کوریا کے ۔۔۔۔۔۔۔
051
ھارون الرشید @haroonnatamaam.bsky.social · 28/11/2024
سنئیر صحافی اور یوٹیوبر مطیع اللہ جان کا اغواء شرمناک اور قابل مذمت ہے۔ Release Matiullah Jan
34811
ھارون الرشید @haroonnatamaam.bsky.social · 25/11/2024
‏آپ چاہیں تو اتفاق نہ کریں لیکن میرے خیال میں پاک فوج کے لیے عمران خان سے بڑی درد سر آج تک کوئی پیدا نہیں ہوئی
44311
ھارون الرشید @haroonnatamaam.bsky.social · 24/11/2024
Imran Khan is coming......
7297
ھارون الرشید @haroonnatamaam.bsky.social · 24/11/2024
عمران خان قید ہوکر بھی آزاد اور زور آور ہے جبکہ ن لیگ ،شہباز شریف اور اسٹیبلشمنٹ آزاد اور حکمران ہوکر مجبور اور ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔ یہی سچ ہے چاہے مانیں یا نہ مانیں۔ عمران خان جیت چکا ہے۔
15813
ھارون الرشید @haroonnatamaam.bsky.social · 23/11/2024
اس سپاہی کو جینے کا کوئی حق نہیں جو اپنی ۔ بندوق کو اپنے ہی لوگوں کے خلاف استعمال کرے ۔
0307
ھارون الرشید @haroonnatamaam.bsky.social · 23/11/2024
ظالم اور جابر حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا جہاد ہے۔
1296
ھارون الرشید @haroonnatamaam.bsky.social · 23/11/2024
جناب رسالت مآب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔
3285