Nade @nadiyakhan.bsky.social · 22/02/2026Surround yourself with people who believe in your dreams, encourage your ideas, support your ambitions, and bring out the best in you. stay away from people who try to belittle your ambitions. evil people do that, but really great people will make you feel that you can become great. 000
Nade @nadiyakhan.bsky.social · 22/02/2026Do everything with a clean heart and expect nothing in return. 000
Nade @nadiyakhan.bsky.social · 05/01/2025Chairman @PTIofficial @BarristerGohar has rightly pointed out that overseas Pakistanis only want rule of law and true democracy in Pakistan! 033
Nade @nadiyakhan.bsky.social · 27/11/2024اس نے سوچا تھا کہ یہ سب سے محفوظ جگہ ہے نماز پڑھ لوں، لیکن اس کا محافظ ہی قاتل نکلا۔۔۔۔ #اسلام_آباد_قتل_عام 020
Nade @nadiyakhan.bsky.social · 25/11/2024عمران خان نے کہا کہ احتجاج ختم نہیں کیا جائے گا، جاری رہے گا، سب ڈی چوک پہنچیں، بیرسٹر گوہر 021
Nade @nadiyakhan.bsky.social · 25/11/2024عمران خان کے بغیر واپس کسی صورت نہیں جائیں گے. میں اپنی آخری سانس تک کھڑی رہوں گی “ عمرن خان کی اہلیہ بشری بی بی کا اعلان 010
Nade @nadiyakhan.bsky.social · 25/11/2024”عوامی وزیراعلی اپنی عوام کے ساتھ منزل مقصود کی جانب گامزن روک سکتے ہو تو روک لو“ 010
Nade @nadiyakhan.bsky.social · 25/11/2024چیف منسٹر خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے تو پہلے ہی بتا دیا تھا۔ خان کی فائنل کال اس فارم 47 سرکار سے برداشت نہیں ہونی #HistoryInTheMaking 053
Nade @nadiyakhan.bsky.social · 24/11/2024Shame on @WENewsPk @Wabbasi007 for spreading fake news. Old video being circulated as new to disappoint people. But touts must know that nothing will stop the storm coming to Islamabad. Try Harder! 020
Nade @nadiyakhan.bsky.social · 24/11/2024ہم نے انہیں تھکا تھکا کر اسلام آباد پہنچنا ہے۔ دیکھتے ہیں یہ کب تک اسلام آباد لاک ڈاؤن رکھتے ہیں 010
Nade @nadiyakhan.bsky.social · 24/11/2024They said the people won’t come out. They said the poor don’t protest. They said Punjabis don’t resist. They said people have moved on. They came out. From Khyber Pakhtunkwa to Punjab , from Lahore to London. They keep coming out!! #FinalCall 010
Nade @nadiyakhan.bsky.social · 24/11/2024فوجی فیملیز کو جی ایچ کیو کیجانب سے بتایا گیا ہے کہ 26 نومبر تک کینٹ میں محصور رہیں، اسکے بعد احتجاج ختم ہوجائے گا۔ کیا عوام کو پھر دھوکہ دیا جائے گا؟ وقت بتائے گا! 010
Nade @nadiyakhan.bsky.social · 24/11/2024Twitter is working without VPN near Ghazi Barotha Bridge on M1 Motorway 111
Nade @nadiyakhan.bsky.social · 24/11/2024عامر فاروق توہین عدالت تو کیا ہمیں پھانسی بھی لگا دے ہم D chowk پر صورت پہنچیں گے اور عمران خان کی رہائی کے بغیر واپسی نہیں ہوگی، مشتاق غنی 022
Nade @nadiyakhan.bsky.social · 24/11/2024غازی پل سے تازہ صورتحال: 🚨 تحریک انصاف کے کارکنان نے پولیس کو پیچھے دھکیل دیا۔ پولیس اور کارکنان آمنے سامنے ہیں۔ غازی پل پر شدید شیلنگ جاری ہے۔ ہوا کا رخ تبدیل ہونے سے شیلنگ کا دھواں پولیس کی جانب جا رہا ہے، جس کے باعث پولیس پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو گئی ہے۔ کارکنان کنٹینرز کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ 011
Nade @nadiyakhan.bsky.social · 24/11/2024انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخواہ ( @IDFKPOfficial ) کی میڈیکل ٹیمز و ایمبولینسیز خیبرپختونخواہ سے جانے والے قافلے کے ہمراہ موجود۔ #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران #احتجاج_سے_انقلاب_تک #IDFKhyberPakhtunKhwa 011
Reposted by NadePTI South Punjab @ptispofficial.bsky.social · 24/11/2024غازی بروتھا پل پولیس کی پرامن مظاہرین پر بدترین ترین شیلنگ 13922
Nade @nadiyakhan.bsky.social · 24/11/2024کسی سیانے شخص نے کہا تھا کہ اگر تمھارے پاس قیمتی گھڑیاں ہیں تو وقت ہمارے پاس بھی کم نہیں ہے. #FinalCall 010
Nade @nadiyakhan.bsky.social · 24/11/2024اسلام آباد اور پنڈی شہر کے عوام کو ہمارا پیغام ہے کہ آپ چوکنا رہئیے کیونکہ ان قافلوں کا استقبال بھی آپ نے کرنا ہے اور انہیں منزل مقصود تک پہنچانا ہے۔ ہم اپنے مقاصد کی تکمیل کے بغیر واپس ہر گز نہیں جائیں گے۔ #نومبر24_یوم_انقلاب 000
Nade @nadiyakhan.bsky.social · 24/11/2024Which country will Asim Munir run to, when the Tsunami reaches Islamabad? ANS: No man’s land. 000
Nade @nadiyakhan.bsky.social · 24/11/2024The Revolution is here and it is endless for Imran Khan. 120
Nade @nadiyakhan.bsky.social · 24/11/2024فیض آباد میں پولیس اہلکار سول کپڑوں میں خود کو پی ٹی آئی کا کارکن ظاہر کر کے ، گلیوں اور ہوٹلوں میں موجود پی ٹی آئی کارکنان کا اعتماد جیتنے کے بعد گرفتار کر رہی ہے 042
Nade @nadiyakhan.bsky.social · 24/11/2024حقیقی آزادی کی جنگ جو جو مجاہد پاکستان میں نکلے اپنے حق کیلیے اللّه پاک سب کو کامیاب کرے اور اپنے حفزو امان میں رکھے ۔ امین 000
Nade @nadiyakhan.bsky.social · 24/11/2024مراد سعید کا اہم پیغام....🔥 میں تمام قافلوں کو خود مانیٹر کر رہا ہوں سب کی کارکردگی عمران خان کو بھیجی جائے گی 030
Nade @nadiyakhan.bsky.social · 24/11/2024اے ابابیل کو بھیج کر خانہ کعبہ کی حفاظت کرنے والے اللہ فرشتوں کو ننگی تلواریں دے کر بدر کے میدان میں اتار نے والے رب موسیٰ کو فرعون کے دربار میں پالنے والے یونس کو مچھلی کے پیٹ میں زندہ رکھنے والے رب العالمین ہماری بے بسی ختم فرما اور ہمارے خان کو مشکلات سے نجات دلا۔۔۔ 031
Nade @nadiyakhan.bsky.social · 24/11/2024اپنے بچوں کو فرقہ پرست لیٹریچر سے دور رکھیں یہ آپ کے بچوں کی شخصیت پر اثر انداز ہوگا 020
Nade @nadiyakhan.bsky.social · 24/11/2024انسو گیس کے زہریلے دھوئیں سے بچنے کے لئیے بڑے بڑے پنکھوں کا بندوبست کر لیا گیا جسے چلا کر دھوئیں کا رُخ دوسری جانب موڑنے میں بڑی مدد ملے گی! 000
Nade @nadiyakhan.bsky.social · 24/11/2024ذین قُریشی اور عامر ڈوگر پندرہ دِن حلقے میں نہیں گئے اور آج جا کر گرفتاری دے دی 010
Nade @nadiyakhan.bsky.social · 24/11/2024وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈا پور وزیراعلی ہاؤس پشاور سے پشاور ٹول پلازہ کیلئے روانہ، روانگی سے قبل انہوں نے فتحیابی کی دعا کی. وزیراعلی پشاور سے قافلوں کی خود قیادت کرینگے. #FinalCall #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو #HistoryInTheMaking 021
Nade @nadiyakhan.bsky.social · 24/11/2024“We will be a nation that can walk with pride in front of the world.” Imran Khan 010
Reposted by NadePTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 24/11/2024ضلع کرک سے رکن قومی اسمبلی پاکستان تحریک انصاف @ShahidkhattakSk کا بڑا قافلہ اسلام آباد کی جانب رواں دواںa 0156
Nade @nadiyakhan.bsky.social · 24/11/2024بنوں سے صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ پختون یار خان کا قافلہ اسلام آباد فائنل کال کیلئے روانہ 020
Nade @nadiyakhan.bsky.social · 24/11/2024مہر شرافت کے مطابق عمران خان نے کہا ہے کہ قافلے کو لے کر ڈی چوک پہنچنا ہے جیسے بھی پہنچو۔ بلکل غلط،خان صاحب کا حکم ہے ہر بندہ اپنے حلقے سے پانچ ہزار لے کر جائے گا۔ اگر کوئی پنجاب میں تو وہ پنجاب کی طرف سے جائے گا۔ خان صاحب نے یہ نہیں کہا کہ کے پی کے میں سارے قافلے جمع کرو۔ 020
Nade @nadiyakhan.bsky.social · 24/11/2024نہیں ہے ناامید اقبالؔ اپنی کشت ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی #Pakistan #24thNovFinalCall 010
Nade @nadiyakhan.bsky.social · 24/11/2024عجیب نظام ہے کہ عورتوں کے سر سے چادر چھینتا ہے اور کنٹینروں کے اوپر چادر چڑھاتا ہے 000
Nade @nadiyakhan.bsky.social · 24/11/2024نَصْرٌ مِّنَ ٱللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ #احتجاج_سے_انقلاب_تک 010
Nade @nadiyakhan.bsky.social · 23/11/2024ہم جس منافق معاشرے میں رہتے ہیں وہاں انسان کے قتل پر جنت اور جانور کے ذبح پر گناہ معاف ہوتے ہیں 000
Nade @nadiyakhan.bsky.social · 23/11/2024ملکی صورتحال کو دیکھتے ہوئے صرف " افسوس اور بدقسمتی " کے الفاظ ہی ذہن میں آتے ہیں . 000
Nade @nadiyakhan.bsky.social · 23/11/2024ہم ایک جنازے سے دوسرے جنازے کے درمیان جو وقفہ ہوتا ہے اس کو امن کہتے ہیں۔ 000
Nade @nadiyakhan.bsky.social · 23/11/2024Shame on "Azaad Urdu" proving itself to be a valuable Mouth piece to the regime. Minister MalikPakhtunYar never said the words mentioned in the caption. 000