ووٹرز فہرست دلچسپ تقابلی جائزہ!
#گلگت_بلتستان_انتخابات2026ء
یہاں گلگت بلتستان اسمبلی کے تمام 24 حلقوں کے حساب سے ووٹرز فہرست 2015ء، 2020ء اور 2026ء کے ووٹرز تقابلی جائزہ پیش کیا گیاہے۔
عام انتخابات 2026ء کے لیے کل ووٹ 963034 میں سے 52.55 فیصد مرد 47.45 فیصد خواتین ووٹرز ہیں۔