Sign in

عرفان۔۔خان

@irfankhan99.bsky.social
400 followers 341 following 26 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by عرفان۔۔خان
wahidhussain.bsky.social @wahidhussain.bsky.social · 28/12/2024
تمام اہل اسلام سے درخواست ہے کہ قائد محترم کو اپنی خصوصی دعاوں میں یاد رکھیں اللہ تعالٰی قائد محترم کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم رکھے اور اللہ تعالٰی قائد محترم کو جلد از جلد صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ نصیب فرمائے آمین يارب العالمين 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲 #ترجمان_مدراس_مولانا
011
عرفان۔۔خان @irfankhan99.bsky.social · 02/12/2024
*وادیِ چترال گلگت کے بلند پہاڑوں سمیت وادیِ کالام زبردست برف باری جاری*⛈️☃️ ویڈیو مقام راستہ مہوڈنڈ جھیل *وادیِ کالام*☔❄️
000
عرفان۔۔خان @irfankhan99.bsky.social · 02/12/2024
وہ نام تھا بدل گیا میں شام تھا ڈھل گیا۔۔۔!! وہ عشق تھا بہہ گیا میں درد تھا سہہ گیا۔۔۔!! وہ چاند تھا چھپ گیا میں بادل تھا برس گیا۔۔۔!! وہ طوفان تھا گزر گیا میں اِنسان تھا بکھر گیا۔۔۔۔!!!
000
عرفان۔۔خان @irfankhan99.bsky.social · 22/11/2024
سعودیہ سے بشری پیرنی کا اصل جھگڑا اس کی بیٹی کی دوسری شادی کی تقریب سے شروع ہوئی جو مدینہ طیبہ میں ہوئی عمران نے پوری بارات کے لیے شاہی پروٹوکول مانگا اور کہا انہیں سٹیٹ گیسٹ کا درجہ دیں پھر دلہن کے فل میک اپ اور غیر مناسب کپڑوں میں مسجد نبوی میں فوٹو شوٹ پر سعودی حکام سخت ناراض ہوئے شاید تب کہا ہو
000
Reposted by عرفان۔۔خان
Musa Msd @musakhn.bsky.social · 21/11/2024
ہم اس درویش کو کیسے بھول پاٸیں گے😓
0143
عرفان۔۔خان @irfankhan99.bsky.social · 21/11/2024
پانچ بچوں اور سات نواسوں کی بھاگی ہوئی عورت اب پشتون قوم کی رہنمائ کرے گی شرم نمبر 804
030
Reposted by عرفان۔۔خان
Izatullah @izatullahjui.bsky.social · 19/11/2024
ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔ بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔ #JamiatUlemaeIslam
023
Reposted by عرفان۔۔خان
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 20/11/2024
باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر ہیش ٹیگ 👇 #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #TeamJUISindh #TeamJUISanghar #TeamJUIKhipro
033
Reposted by عرفان۔۔خان
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 20/11/2024
باب الاسلام کانفرنس سکھر صوبہ سندھ.
033
Reposted by عرفان۔۔خان
Abu Hurera Soomro @abuhurerasoomro.bsky.social · 20/11/2024
جمیعت علماء اسلام #JamiatUlemaeIslam
041
عرفان۔۔خان @irfankhan99.bsky.social · 20/11/2024
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam
020
عرفان۔۔خان @irfankhan99.bsky.social · 19/11/2024
موت نے زندگی سے پوچھا.؟ لوگ تمھیں تو پسند کرتے ہیں. مگر مجھ سے دور کیوں بھاگتے ہیں.؟ زندگی نے جواب دیا کیوں کہ میں ایک خوبصورت جھوٹ ہوں💯 جبکہ تم ایک تکلیف دہ سچ.💔 کل نفس ذائقہ الموت🖤
000
عرفان۔۔خان @irfankhan99.bsky.social · 19/11/2024
سب ساتھی فالو کریں انشاءاللہ فالو بیک ضرور ملے گا اس وقت کوئی مسئلہ چل رہا ہے انشاءاللہ جی صحیح مسئلہ ختم ہوگا سب کو فالو بیک ملے گا
021
Reposted by عرفان۔۔خان
جمہوریت پسند @jui1.bsky.social · 19/11/2024
چلو پشاور چلو فالو بیک سب کو ملے گا ری پوسٹ کریں #JamiatUlemaeIslam
0287
Reposted by عرفان۔۔خان
Syed Asim Ali shah @asimalishah.bsky.social · 19/11/2024
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ پر خوش آمدید کہتے ہوئے جوڑتے جائے #JamiatUlemaeIslam
0176
Reposted by عرفان۔۔خان
🇿 🇮 🇦 @ziarn.bsky.social · 19/11/2024
تمام دوستوں کو بیلو سکائی پر خوش آمدید #JamiatUlemaeIslam
14313
Reposted by عرفان۔۔خان
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر ایک دوسرے کو سپورٹ کریں ۔ شکریہ 🙏
26327
Reposted by عرفان۔۔خان
Mujeeb Sahil @mujeebsahil.bsky.social · 19/11/2024
احباب کہاں غائب ہو جلدی جلدی ہیش ٹیگ میں حصہ لے تاکہ ایک دوسرے کو فالو کرسکے #JamiatUlemaeIslam
04633
Reposted by عرفان۔۔خان
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam ایک دوسرے کی سپورٹ کے دونوں پہلو سامنے رکھیں فالو کرنے والے کو فالو بیک دے کر حوصلہ افزائی کریں ۔ دُوسرا اپنی بساط کے مطابق لائکس ریٹویٹ کر کے ساتھ جڑے رھیں ۔ نوٹ : نیو ایپ ھے فالو بیک کے لیے صبر کا مظاہرہ کریں پلیز 🙏
38533
Reposted by عرفان۔۔خان
Ababeel @ababeel1.bsky.social · 19/11/2024
ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔ بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔ #JamiatUlemaeIslam
16224105
عرفان۔۔خان @irfankhan99.bsky.social · 19/11/2024
👇👇👇
000
عرفان۔۔خان @irfankhan99.bsky.social · 19/11/2024
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
030
عرفان۔۔خان @irfankhan99.bsky.social · 19/11/2024
خیبرپختونخوا میں 5 ارب کی میڈیسن 50 ارب میں خریدی گئی ہے خیبرپختونخوا کا سب سے بڑا سکینڈل ہے سینئر صحافی ارشد عزیز ملک
010
عرفان۔۔خان @irfankhan99.bsky.social · 19/11/2024
❣️🤲🌙۔ ★روشنی اُنہی کو نصیب ہوتی ہے جو اندھیروں سے نکلنے کی کوشش کرتے ہیں★
000
Reposted by عرفان۔۔خان
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 19/11/2024
سنا ہے بلیو سکائی بھی وی پی این پر چلا گیا ہے، پاکستان میں صرف ٹک ٹاک کی اجازت ہے کیونکہ وہ حکمرانوں کا پسندیدہ ہے
3214330
Reposted by عرفان۔۔خان
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 19/11/2024
اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو
0213
Reposted by عرفان۔۔خان
Zia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 19/11/2024
انشاء اللہ
1194
عرفان۔۔خان @irfankhan99.bsky.social · 18/11/2024
میں غریبوں سے ھی کرتا ھوں تجارت اکثر ؛؛؛ جو چند پیسوں میں لاکھوں کی دعا دیتے ھیں
010
Reposted by عرفان۔۔خان
Sami Swati @samiswati.bsky.social · 18/11/2024
باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر بروز جمعرات #TeamJUISindh
110132
Reposted by عرفان۔۔خان
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 18/11/2024
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں۔
0324
عرفان۔۔خان @irfankhan99.bsky.social · 18/11/2024
زندگی۔۔۔۔بدلتے وقت کیساتھ بدلتے رنگوں کا نام ھے۔ کچھ اچھے کچھ برے، کچھ ناگوار کچھ خوشگوار، کچھ میلے کچھ اجلے، کچھ نازک کچھ پتھر، کچھ تاریک تو کچھ روشن سب رنگوں کے ساتھ جینا ھی زندگی ھے۔؛؛؛
000
Reposted by عرفان۔۔خان
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 18/11/2024
28 نومبر سکھر سندھ
012
Reposted by عرفان۔۔خان
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 18/11/2024
ہم عمار خان یاسر کو بلیو سکائی ایپ پر خوش آمدید کہتے ہیں.
131
Reposted by عرفان۔۔خان
Mufti Sadeequllah @mftisadeeq.bsky.social · 18/11/2024
ان شاءاللہ۔۔
1105
Reposted by عرفان۔۔خان
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 17/11/2024
ایک اچھی بات یہ کہ یہاں سب برابر کوئی بلیو ٹک نہی اور وہ پے چیک کا بھی کوئی چکر نہی تو فضولیات نہی دیکھنی پڑے گی
8243255
Reposted by عرفان۔۔خان
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 18/11/2024
انا ابن فلسطین! میں فلسطین کا بیٹا ھوں
08421
عرفان۔۔خان @irfankhan99.bsky.social · 18/11/2024
* *اور جس کو ایسا مخلص شخص مل جائے تو وہ دنیا کا امیر ترین انسان ہے۔*
000
عرفان۔۔خان @irfankhan99.bsky.social · 18/11/2024
*عورتوں کو امیروں سے شادی کی لالچ اور مردوں کو حسن کی لالچ لے ڈوبا،* *دینداری، اخلاق، سیرت، اچھے لوگ اور شریف خاندان کو سب نے پیچھے چھوڑ دیا* *نتیجه؛ ذلالت، فساد، جھگڑے، طلاقیں ہمسفر خوبصورت یا امیر نہیں بلکہ دین دار، پرہیزگار، ہر حال میں ساتھ دینے اور سمجھنے والا ہونا چاہیے
110
عرفان۔۔خان @irfankhan99.bsky.social · 17/11/2024
پختون خواہ باقی صوبوں کے مقابلے میں ترقی کررہا لیکن سموگ کیوجہ سے نظر نہیں ارہا شاعر مشرق گنڈاپور 🤣✌
030
Reposted by عرفان۔۔خان
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 17/11/2024
نام ابصار عالم ،ولدیت حاجی خورشید عالم، پیشہ کان پھاڑ صحافت ،قد پانچ فٹ سات انچ ،وزن پینسٹھ کلو ،پتہ گھنٹہ گھر فیصلہ باد جو چوبیس گھنٹے کھڑا رہتا ہے، شناختی علامت آئین شکن جرنیلوں کی منجی چونک میں وچھا کر ٹھوکنا کوئی پوچھے تو کہنا کہ ابصار عالم “ نیلے آسمان “ پر تشریف لاچکے ہیں ویلکم
4036289
عرفان۔۔خان @irfankhan99.bsky.social · 17/11/2024
‏السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ "ایک مرتبہ درود شریف پڑھ لیجئے 🫵 صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ
030
Reposted by عرفان۔۔خان
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 17/11/2024
تمام دوست مولانا فضل الرحمان صاحب کے چھوٹے بھائی مولانا ضیاء الرحمن صاحب کو فالو کریں ۔۔ سکائی بلیو پر انہیں خوش آمدید کہا جاتا ھے ۔ سلامت رھیں ❤️ 🙏 ❤️ @ziaurrehman76.bsky.social
6192
Reposted by عرفان۔۔خان
سید عدنان بادشاہ🇵🇰 @syedbadshah.bsky.social · 17/11/2024
ابصار عالم صاحب کے اکاؤنٹ کو لازمی فالو کریں۔۔۔🙏
135511
عرفان۔۔خان @irfankhan99.bsky.social · 17/11/2024
اپنے بچوں کو کم عمری میں تعزیت تیمارداریاحساسبرداشت، عاجزی و تواضع، احتراماور سب سے بڑھ کر صبر و تحمل اور تقویٰ سکھائیں کھانا تو حیوان بھی اپنی اولاد کو کِھلا لیتے ہیں.بچوں کو صرف پالیں نہیں بلکہ ان کی تربیت بھی اسلامی طریقہ کار کے مطابق کریں تاکہ ہماری اولادیں معاشرے کے لئے ایک اچھا انسان بن سکیں
010
عرفان۔۔خان @irfankhan99.bsky.social · 17/11/2024
جس نے اپنی اولاد کو ادب سکھایا، اسلامی تہذیب اور اسلامی تعلیمات سے آراستہ کیا اس نے گویا ان کو لازوال نعمت عطا کی۔ یہی وجہ ہے کہ رسول اکرمؐ نے ایک موقع پر ارشاد فرمایا: ’’والدین کا بہترین عطیہ اولاد کی صحیح تعلیم وتربیت ہے۔ ‘‘
110
عرفان۔۔خان @irfankhan99.bsky.social · 17/11/2024
ہر ماں باپ سے اولاد کے ایمان وعقائد کے بارے میں پوچھا جائے گا، اس لئے بچوں کو قرآن مجید کی تعلیم دینا، علم دین سکھانا اور اسلامی آداب سے مزین کرنا بہت ضروری ہے۔
010
عرفان۔۔خان @irfankhan99.bsky.social · 17/11/2024
السلام علیکم
100
عرفان۔۔خان @irfankhan99.bsky.social · 17/11/2024
@rashahzad.bsky.social @ibnehussain03.bsky.social @ayousufpk.bsky.social @juinw.bsky.social
000
Reposted by عرفان۔۔خان
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 17/11/2024
پتہ چلے ہم سب یہاں آہیں حکومت اس کو بھی بین کر دے جبکہ ٹک ٹاک وغیرہ گند مچانے کو کھلے ہیں
4336553
Reposted by عرفان۔۔خان
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 17/11/2024
اکانومسٹ کے مطابق لوگ تیزی سے بلیو سلائی پر شفٹ ہو رہے اور یہ ایلون کی پالیسیوں کی وجہ سے ہے
28451102