yousaf4455.bsky.social @yousaf4455.bsky.social · 24/11/2024قابل رحم ہیں PTI کے میڈیا ونگ سے وابستہ لوگ، جونہی وہ اپنے آپکو آزاد ثابت کرنے کیلئے ہلکی پھلکی تنقید کرتے ہیں تو انکو گالیاں پڑتی ہیں پھر انہیں یہ ثابت کرنا پڑتا ہے کہ گویا عمران خان انکے ایمان کا حصہ ہے وہ اس پر نہیں بلکہ ان پر تنقید کر رہے ہیں جن کی خان سے وفاداری مشکوک ہے 010
yousaf4455.bsky.social @yousaf4455.bsky.social · 21/11/2024ظفر اقبال خامشی اچھی نہیں انکار ہونا چاہئے یہ تماشا اب سر بازار ہونا چاہئے خواب کی تعبیر پر اصرار ہے جن کو ابھی پہلے ان کو خواب سے بیدار ہونا چاہئے ڈوب کر مرنا بھی اسلوب محبت ہو تو ہو وہ جو دریا ہے تو اس کو پار ہونا چاہئے اب وہی کرنے لگے دیدار سے آگے کی بات جو کبھی کہتے تھے بس دیدار ہونا چاہئے 000
Reposted by @yousaf4455.bsky.social🇿 🇮 🇦 @ziarn.bsky.social · 21/11/2024بیلو سکائی فرسٹ پرموشن @moulanaofficial.bsky.social @juinw.bsky.social @eastak.bsky.social @irfankhan99.bsky.social @samiullahjui.bsky.social @amirnawazjui.bsky.social @ibrahimjui.bsky.social @yousaf4455.bsky.social @shahzol.bsky.social @shahfaisalburki.bsky.social @farhatdin.bsky.social 094
yousaf4455.bsky.social @yousaf4455.bsky.social · 20/11/2024 ہم کریں بات دلیلوں سے تو رد ہوتی ہے اس کے ہونٹوں کی خموشی بھی سند ہوتی ہے سانس لیتے ہوئے انساں بھی ہیں لاشوں کی طرح اب دھڑکتے ہوئے دل کی بھی لحد ہوتی ہے جس کی گردن میں ہے پھندا وہی انسان بڑا سولیوں سے یہاں پیمائش قد ہوتی ہے شعبدہ گر بھی پہنتے ہیں خطیبوں کا لباس بولتا جہل ہے بد نام خرد ہوتی ہے 000
yousaf4455.bsky.social @yousaf4455.bsky.social · 19/11/2024نہ تو سوشل میڈیا کے لئے وقت ہے اور نہ ہی شوق بس اس ہستی کی محبت میں ہر ایپ میں حاضر ہونا ہے #JamiatUlemaeIslam 030
Reposted by @yousaf4455.bsky.socialzahoorkhanafridi.bsky.social @zahoorkhanafridi.bsky.social · 19/11/2024بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam 031
Reposted by @yousaf4455.bsky.social🇿 🇮 🇦 @ziarn.bsky.social · 19/11/2024تمام دوستوں کو بیلو سکائی پر خوش آمدید #JamiatUlemaeIslam 14313
yousaf4455.bsky.social @yousaf4455.bsky.social · 19/11/2024جمیعت علمائے اسلام کے پلیٹ فارم سے ہر مظلوم کی حمایت کریں گے اور ہر ظالم کا راستہ روکیں گے انشاء اللہ #JamiatUlemaeIslam 032
yousaf4455.bsky.social @yousaf4455.bsky.social · 19/11/2024سکائی بلیو پر خوش آمدید #JamiatUlemaeIslam 021