Reposted by farhat_juiofficialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 22/11/2024"جمعہ" اس میں تمہارے والد حضرت آدم ع کی مٹی جمع کی گئی اسی میں بے ہوشی اور اٹھنا ہے اسی میں پکڑ ہے اور اسی کی آخری تین گھڑیوں میں ایسی گھڑی ہے جو اس میں اللہ سے جو دعا مانگے قبول ہو ۔ #حدیث_نبوی #جمعتہ_المبارک 071
Reposted by farhat_juiUkht E Abubaker @ukhteabubakar.bsky.social · 21/11/2024جمعیت علماء اسلام سے منسلک تمام بہنیں جو سوشل میڈیا پر کام کر رہی ہیں۔ ٢٣ نومبر بروز ہفتہ اس گوگل میٹ میں اپنی شرکت یقینی بنائیں۔ مرکزی ڈیجیٹل میڈیا کوارڈینیٹر انجنئیر ضیاءالرحمان صاحب سوشل میڈیا کے حوالے سے کام کی نوعیت پر بریفنگ دیں گے۔۔ @ziaurrehman76bsky.app 12310
farhat_jui @farhatdin.bsky.social · 22/11/2024*اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى اِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى اٰلِ اِبْرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ🤍🌼* *اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلٰى اِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى اٰلِ اِبْرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد🤍🌼* ❤️💫🤗 000
Reposted by farhat_jui🇿 🇮 🇦 @ziarn.bsky.social · 21/11/2024بیلو سکائی فرسٹ پرموشن @moulanaofficial.bsky.social @juinw.bsky.social @eastak.bsky.social @irfankhan99.bsky.social @samiullahjui.bsky.social @amirnawazjui.bsky.social @ibrahimjui.bsky.social @yousaf4455.bsky.social @shahzol.bsky.social @shahfaisalburki.bsky.social @farhatdin.bsky.social 094
farhat_jui @farhatdin.bsky.social · 21/11/2024اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ , وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ , وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌ مجيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ , وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ , وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌ مجيدٌ 010
Reposted by farhat_juiمحمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 21/11/2024اپنےاکابرسےسیکھاہےمیں نےباطل کےآگے ڈٹ جانا جکھنا نہیں کسی کے آگے اس سے بہتر ہے کٹ جانا 0151
Reposted by farhat_juiSaeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 21/11/2024باب الاسلام کانفرنس سکھر.. 28 نومبر @abdullmueen.bsky.social @faizjui.bsky.social احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیا ٹیم 04418
Reposted by farhat_juiAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 21/11/2024اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ , وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ , وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌ مجيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ , وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ , وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌ مجيدٌ 2459
Reposted by farhat_jui Adil Typist @madiltypist.bsky.social · 21/11/2024باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر دوپہر 3 بجے شکارپور روڈ سکھر ان شاءاللہ 0328
farhat_jui @farhatdin.bsky.social · 21/11/2024پوچھا: *مؤمن کو کیا چیز فولاد بنادیتی ہے؟* *کہا:* "*جنت اور آخرت کا شوق"* *پوچھا:* *اور کیا چیز اسے خاک کا ڈھیر اور مکڑی کا جالا بنا دیتی ہے۔* *کہا:* "*دنیا کی محبت*" 000
Reposted by farhat_juizahid1349.bsky.social @zahid1349.bsky.social · 20/11/2024#JamiatUlemaIslamPakistan 011
Reposted by farhat_juiAHMED UBAID @ahmadubaid.bsky.social · 20/11/2024Dua to get you anything. In’Sha’Allah 174
Reposted by farhat_juisayebjan.bsky.social @sayebjan.bsky.social · 20/11/2024عوامی اسمبلی بعنوان باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر 2024، سہ پہر 03:00 بجے انشاءاللہ بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر 032
Reposted by farhat_juiSaeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 19/11/2024اہم بات... اس نئی ایپ پہ فالو یا فالو بیک سے کام نہیں چلے گا ایک دوسرے کی بامقصد پوسٹ کو ری پوسٹ کرتے جائیں گے تبھی ہم سوشل میڈیا پہ ایک طاقت کے طور ابھریں گے ورنہ سوائے اپنے فالورز بڑھانے کے کچھ حاصل نہیں ہونے والا.. احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم 1216474
Reposted by farhat_juiMufti Abdul Raheem @muftii.bsky.social · 19/11/2024اس ہیش ٹیک کو وہ ساتھی ریپوسٹ کریں جو جماعتی دوست ھے اور جنکو فالور کی ضرورت ھے انشاء اللہ یہ پوسٹ جو بھی ساتھی دیکھےگا اسکو ضرور فالو کرےگا تو ریپوسٹ کرنا شروع #JamiatUlemaeIslam 032
Reposted by farhat_juiTayyab Qureshi @tayyabqureshi.bsky.social · 19/11/2024ساتھیوں ٹوئٹر (x) اب بھی ہمارے نزد پہلے نمبر پر ہے مگر ساتھیوں کو نئے پلیٹ فارم سے واقفیت بھی ضروری ہو تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تو ساتھیوں کو مشکل نا ہو اور ساتھیوں کو منظم کرکے ان سے ٹوئٹر ٹرینڈز کیلئے بھی کام لیا جاسکتا ہے کیونکہ یہ اپپ اور x ایک جیسی ہے #JamiatUlemaeIslam 063
Reposted by farhat_juiTayyab Qureshi @tayyabqureshi.bsky.social · 19/11/2024ہر ظلم اور ہر کفر کے سامنے دیوار بن کر سامنے آنے والے مرد قلندر اور اس کے شاہینوں اسلام وعلیکم #JumaitUlmaIslam 031
Reposted by farhat_juiZakaria Brahui @zakariabrahui.bsky.social · 19/11/2024یا رب العالمین یہ مسکراہٹ تادیر قائم رہے آمین یا رب العالمین 🤲 #JamiatUlemaeIslam 0247
Reposted by farhat_juiTayyab Qureshi @tayyabqureshi.bsky.social · 20/11/2024باب الاسلام سندھ کانفرنس سکھر @teamjui.bsky.social 011
farhat_jui @farhatdin.bsky.social · 20/11/2024جہاز میں بیٹھ کر روٹی کا ٹکڑا بانٹنے کا مقصد یہ ہرگز نہیں ہے مفلسی ہے اور یہ بھی مقصد ہرگز نہیں ہے کہ آٹے کا قحط ہے اور نہ ہی روٹی کم تھی بلکے یہ اعلی مثال کی عاجزی ہے کہیں کوئی مستحکم شکایت نہ کرے خود طعام کھا رہے اور ہم روکھی سوکھی روٹی کھا رہے۔ 021