Sign in

Attaullah Qureshi

@atta3636.bsky.social
214 followers 149 following 14 posts

جمعیت کا مقصد جمعیت کا پیغام خدا کی زمین پر خدا کا نظام

PostsRepliesMedia
Attaullah Qureshi @atta3636.bsky.social · 18/12/2024
مخالفین کے لیے سیف بے نیام شاہین جمعیت حافظ حمد اللہ صاحب @ababeel1.bsky.social @sadaqatkhan95.bsky.social
001
Attaullah Qureshi @atta3636.bsky.social · 07/12/2024
چلو چلو 🚎🚎 پشاور چلو 🚎 8 دسمبر کو پشاور کی سرزمین پر جےیوآئی خیبر پختونخوا کے زیراہتمام عظیم الشان " اسـ ـرائیـل مردہ باد کانفرنس" منعقد ہورہی ہیں قائدِجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ ودیگر مرکزی، صوبائی قائدین کانفرنس سے خصوصی خطاب فرمائیں گے. @sadaqatkhan95.bsky.social @ababeel1.bsky.social
011
Attaullah Qureshi @atta3636.bsky.social · 04/12/2024
پشاور🚌 8 دسمبر کو پشاور کی سرزمین پر جےیوآئی خیبر پختونخوا کے زیراہتمام عظیم الشان " اسـ ـرائیـل مردہ باد کانفرنس" منعقد ہورہی ہیں. قائدِجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ ودیگر مرکزی، صوبائی قائدین خصوصی خطاب فرمائیں گے. عطاءاللہ قریشی ابیٹ آباد @ababeel1.bsky.social @sadaqatkhan95.bsky.social
098
Attaullah Qureshi @atta3636.bsky.social · 02/12/2024
ان مسکراہٹوں پر قربان جاؤں @03005589077.bsky.social @ababeel1.bsky.social @juinw.bsky.social
010
Reposted by Attaullah Qureshi
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 25/11/2024
یہ ہے تحریک انتشار کا اصلی چہرہ ایک کارندہ خود اپنے منہ سے 3پولیس اہلکاروں کو اغوا کرنے کا اقرار کررہا ہےاور انہی اغوا شدگان کی جیکٹ بھی پہنی نظر آ رہی ہے۔
13320
Reposted by Attaullah Qureshi
Dr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 26/11/2024
بس مزہ لیں اس سنسر ویڈیو کا۔۔۔۔ #انقلاب_اور_انقلابی_وڑ_گئے
0158
Attaullah Qureshi @atta3636.bsky.social · 24/11/2024
‏‎40 سالہ ازدواجی زندگی اور 5 بچوں کو چھوڑ کر مرید سے عدت میں نکاح کر کے رخصت ھونے والی شوہر کی وفادار بیوی: واہ کمال کی وفاداری ھے! کمال کی ایکٹینگ @ababeel1.bsky.social @juinw.bsky.social
020
Attaullah Qureshi @atta3636.bsky.social · 24/11/2024
عَنْ أَبی مُوسَى ،رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .إِنَّ أَبْوَابَ الْجَنَّةِ تَحْتَ ظِلَالِ السُّيُوفِ۔۔۔ *نبی کریمﷺ کا فرمان* جنت کے دروازے تلواروں کے سائے تلے ( ہوتے ) ہیں۔۔۔۔ *عنوان* غزہ کے لوگوں کی حمایت اور معاونت جاری رکھیں اور *انکے دشمنوں کا بائکاٹ* *جاری رکھیں* *حوالہ*:صحیح مسلم.حدیث نمبر:4916
000
Attaullah Qureshi @atta3636.bsky.social · 21/11/2024
غریب مومن کی شان 🌴 @ababeel1.bsky.social @juinw.bsky.social @juimediacellkp.bsky.social
010
Attaullah Qureshi @atta3636.bsky.social · 20/11/2024
اچھے اخلاق کیا ہیں؟
010
Attaullah Qureshi @atta3636.bsky.social · 20/11/2024
تیرے کرم کا تو یارب کوئی شُمَار نہیں @ababeel1.bsky.social @juimediacellkp.bsky.social @juinw.bsky.social @teamjui.bsky.social #JamiatUlemaeIslam
010
Attaullah Qureshi @atta3636.bsky.social · 20/11/2024
*🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرورَضِيَ اللَّهُ عَنْهُما قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ‏‏‏الْقَتْلُ فِي سَبِيلِ اللهِ يُكَفِّرُ كُلَّ شَيْءٍ، إِلَّا الدَّيْنَ» *نبی کریمﷺ کا فرمان* اللہ کی راہ میں قتل کیے جانے سے قرض کے سوا باقی تمام گناہ مٹا دیے جاتے ہیں ۔‘‘ *حوالہ*: صحیح مسلم. حدیث نمبر:4884
000
Attaullah Qureshi @atta3636.bsky.social · 19/11/2024
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں۔ @ababeel1.bsky.social @juinw.bsky.social @ziaurrehman76.bsky.social @samiswati.bsky.social
000
Attaullah Qureshi @atta3636.bsky.social · 19/11/2024
شھیداسلام علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو رح @ababeel1.bsky.social @juinw.bsky.social @samiswati.bsky.social
000
Attaullah Qureshi @atta3636.bsky.social · 19/11/2024
سیاست کا سلطان مولانا فضل الرحمن
000
Attaullah Qureshi @atta3636.bsky.social · 19/11/2024
قائد خیبر پختون خواہ @ababeel1.bsky.social @juinw.bsky.social
094