Muhammad ibrahim jui @ibrahimjui.bsky.social · 23/11/2024سیاسی احتجاج روکنے کیلئے پوری ریاستی مشینری تیار ہے لیکن پارا چنار میں دہشتگردی روکنے کیلئے سب خاموش .. ریاست کی ترجیحات کو سلام #Savekurram 010
Muhammad ibrahim jui @ibrahimjui.bsky.social · 22/11/2024بریکنگ نیوز:190 ملین پاؤنڈ کیس احتساب عدالت نے بشری بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو 000
Muhammad ibrahim jui @ibrahimjui.bsky.social · 22/11/202428نومبر.... سکھر چلو #TeamJUISindh #TeamJUIPak #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر 010
Muhammad ibrahim jui @ibrahimjui.bsky.social · 22/11/2024باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر ہیش ٹیگ #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر 021
Muhammad ibrahim jui @ibrahimjui.bsky.social · 22/11/2024اگر پختونخوا کا نام تبدیل کرکے فلسطین رکھا جائے تو ٹھیک ہوگا کم از کم ہمارے علمائے کرام اس کو دعاؤں میں یاد تو کریں گے #ضلع_کرم 😭💔 100
Muhammad ibrahim jui @ibrahimjui.bsky.social · 21/11/2024پاراچنار شہداء کی تعداد 103 ہو گئی۔ جس میں 16 خواتین اور 11 بچے شامل ہیں، جس میں سب سے چھوٹے شہید کی عمر 6 ماہ ہے. تہ پالیسی چلاوے زہ ستا پالیسی ووخواڑم 💔 #jamiatulameislam 🥲🥲🥲🥲 000
Muhammad ibrahim jui @ibrahimjui.bsky.social · 21/11/2024اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو پر جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام ہے عالمی فوجداری عدالت نے اسراٸیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیٸے #juisocialmediateam #jui #maulanathegamechenger 010
Muhammad ibrahim jui @ibrahimjui.bsky.social · 21/11/2024ضلع بنوں اجلاس / دورہ جےیوآئی خیبرپختونخوا بسلسہ 8دسمبر اسـ.....ـرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور 030
Muhammad ibrahim jui @ibrahimjui.bsky.social · 21/11/2024بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam 120
Muhammad ibrahim jui @ibrahimjui.bsky.social · 21/11/2024اہم بات... اس نئی ایپ پہ فالو یا فالو بیک سے کام نہیں چلے گا ایک دوسرے کی بامقصد پوسٹ کو ری پوسٹ کرتے جائیں گے تبھی ہم سوشل میڈیا پہ ایک طاقت کے طور ابھریں گے ورنہ سوائے اپنے فالورز بڑھانے کے کچھ حاصل نہیں ہونے والا.. احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم 010
Reposted by Muhammad ibrahim juiابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 20/11/2024صبح کا آغاز ❤️🩹😊 خوبصورت تلاوت کلام پاک سے 🥀♥️ #ابابیل #JamiatUlemaeIslam 1176
Muhammad ibrahim jui @ibrahimjui.bsky.social · 20/11/2024#JamiatUlemaeIslam سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر ایک دوسرے کو سپورٹ کریں اور اپنے قائد کے بیانیے کو گھر گھر تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں شکریہ 020