Reposted by IshaqnoorBalochPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 24/12/2024مجھے سب سے زیادہ خوشی اور اطمینان کینسر کے مریضوں کی بات کر کے ہوتا ہے ۔۔۔کیونکہ ان لوگوں کی تکلیف کا احساس صرف ان لوگوں کو ہوتا ہے جنہوں نے اپنی فیملی میں یا اپنے قریبی لوگوں میں کسی کینسر کے مریض کی تکلیف دیکھی ہو۔ ۔۔شوکت خانم کینسر ہاسپٹل کو زیادہ سے زیادہ عطیات دیں 095 0
Reposted by IshaqnoorBalochPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 24/12/2024🤣🤣 رچرڈ گرینیل اور عمران خان کے مغربی ممالک میں دوسرے ہمدرد عمران خان کی سہولت کاری سے باز آ جائیں ورنہ نواز شریف کے اندر کا لاوا پھٹ جائے گا، جاوید لطیف 061 0
Reposted by IshaqnoorBalochPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 24/12/2024میں حیران ھو کہ رچرڈ گرینیل ھر روز پاکستان کے اندرونی معاملات پے ٹویٹ کرتا ھے اور حکومت پاکستان ٹھس سے مس نہیں ھو رھی۔ حکومت کی طرف سے کھڑکدار جواب انا چاھئیے۔ 082 0
Reposted by IshaqnoorBalochPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 24/12/2024حکومت پر شدید انٹرنیشنل پریشر ہے۔ اسحاق ڈار نے بھی مذاکرات کے دوران کہا کہ ہاتھ ہولا رکھیں جی ایس پی جانے کا خطرہ ہے ہمیں مولانا نے بھی حکومت کا سمجھایا ہوش کے ناخن کو انٹرنیشنل پریشر برداشت نہیں کر پاؤ گے اجمل جامی 🔥 172 0
Reposted by IshaqnoorBalochSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 24/12/2024youtu.be/FqxbUnD7CDEyoutu.beSara Mir's advice to Maryam Nawaz | Sara Mir ka Maryam Nawaz ko mashorah | #saramir #maryamnawaz |YouTube video by Sara Mir 4126 0
Reposted by IshaqnoorBalochPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 24/12/2024کارکنوں کی رہائی اگر ایک ہفتے میں شروع نہ ہوئی تو مذاکرات ختم کردو مرشد کا حکم 1103 0
Reposted by IshaqnoorBalochSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 24/12/2024youtube.com/shorts/REmsV...youtube.comMartyrdom of patriotic Idris 😭💔 | #shorts #shortsvideo #viralshort #fyp #sadYouTube video by Sara Mir 1116 0
Reposted by IshaqnoorBalochSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 24/12/2024پاکستان میں جس کا نام لینے پر پابندی تھی اُس کا نام پوری دنیا لے رہی ہے عمران احمد خان نیازی ❤️ بے شک عزت ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے ❤️ 0115 0
Reposted by IshaqnoorBalochPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 11/12/2024بشرا بی بی والا آج کا فیصل واوڈا والہ خبر اور مولانا صاحب کی اسلام اباد دھرنا کی بات سب بکواس ھے صرف لوگوں کا دھان D Chowk سانحہ سے ھٹانا ھے۔ 0112 0
Reposted by IshaqnoorBalochPakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan) @mkpti.bsky.social · 11/12/2024"میں صحافی ہوں میں اتنا اہم نہیں لیکن پچھلے ڈیڑھ سال سے PTI کے کارکنوں کے ساتھ جو ہو رہا ہے اس کے مقابلے میں ہمارے ساتھ تو کچھ بھی نہیں ہوا،اس نظام کی تباہی جتنی ایک سیاسی جماعت کے خلاف انتقامی کارروائیوں کی وجہ سے ہوئی ہے،مجھے نہیں لگتا کہ آج سے پہلے کبھی ہوئی ہے،ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا" متی اللہ. 012 0
Reposted by IshaqnoorBalochPakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan) @mkpti.bsky.social · 11/12/2024چین میں تصویر دو چینی!!! اور جتنے بھی باقی حاضرین بیٹھے ہوئے ہیں ان کی شکلوں سے ایسا لگ رہا ہے جیسے کسی کی میت میں ائے ہوئے ہیں یا مار کے بٹھائے ہے. #گولی_کیوں_چلائی 002 0
Reposted by IshaqnoorBalochPakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan) @mkpti.bsky.social · 11/12/2024اللہ کے ہاں سب محفوظ ہوچکا ہے دنیاوی سسٹم سے بچ بھی گئے تو قیامت کے روز تو تمام لاشیں زندہ ہونگی وہ خود بتائینگے اور اللہ انصاف کرے گا.. انشاءاللہ.. #گولی_کیوں_چلائی 012 0
Reposted by IshaqnoorBalochPakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan) @mkpti.bsky.social · 11/12/2024اسے کہتے ہیں بغاوت اور سیاست میں مداخلت۔۔ جب جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے تمام سیاستدانوں کو جمع کیا اور کہا کہ حکومت کا تختہ الٹنا ہے اور پھر حکومت کی اتحادی جماعتوں MQM، PMLQ, BAP، GDA اور دیگر کو بھی یہی حکم دیا گیا. #گولی_کیوں_چلائی 012 0
Reposted by IshaqnoorBalochPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 11/12/2024پی ٹی ای لیڈرشپ بھی بہت نالائق لیڈرشپ ھے۔ 27 نومبر سے لے کے ابھی تک یعنی 11 دسمبر تک ان کے پاس اپنے بندوں کا کمپلیٹ ڈیٹا بھی نہیں۔ ہمارے اس وقت 13 شہید کنفرم ہے۔ ابھی ایک اور زخمی کی شہادت ہو گئی ہے۔ ہمارے 200 سے زیادہ کارکنان لاپتہ ہے۔ اور 5000 سے زیادہ لوگ ہمارے جیل میں ہے۔ شبلی فراز 0183 0
Reposted by IshaqnoorBalochPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 11/12/2024گولی نہیں چلی - عطاتارڑ گولی گنڈاپور کے گارڈز نے چلائی - محسن نقوی گولی چلی ہوائی فائرنگ سے بھگدڑ مچی - اسحاق ڈار (کس کی بات ماننی ہے ؟ میرے بھائی تمہارا منہ "ڈراپ سائیٹ" نے دھو ڈالا ہے اگر وہ جھوٹی خبر لگا رہا ہے تو جاؤ اُس پر امریکہ میں کیس کرو) 12611 0
Reposted by IshaqnoorBalochPakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan) @mkpti.bsky.social · 11/12/2024کوئی گولی نہیں چلی - عطاتارڑ گولی گنڈاپور کے گارڈز نے چلائی - محسن نقوی گولی چلی ہوائی فائرنگ سے بھگدڑ مچی - اسحاق ڈار (کس کی بات ماننی ہے؟ میرے بھائی تمہارا منہ "ڈراپ سائیٹ" نے دھو ڈالا ہے اگر وہ جھوٹی خبر لگا رہا ہے تو جاؤ اُس پر امریکہ میں کیس کرو) #گولی_کیوں_چلائی 002 0
Reposted by IshaqnoorBalochISF Official @isf-official.bsky.social · 11/12/2024انسانیت کی خدمت کرنا جرم بن گیا۔۔۔ 14522 0
Reposted by IshaqnoorBalochPakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan) @mkpti.bsky.social · 11/12/2024حرام ز تجھ سے بڑا کنجر انسان میں نے نہیں دیکھا.تو ہر کسی کو اپنی طرح سمجھتا ہے کیا؟ارمی کا سپوک پرسن بننے کے لیے جو کچھ تو نے کیا اگر یہاں بتا دوں دو کوڑی کی عزت ہو جائے گی تیری۔ زندگی اور موت صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ ہر کسی کو اپنی طرح بے غیرت اور کنجر سمجھنا چھوڑ دو تو تو کسی کا بھی نہیں بن سکا۔🖐🖐 122 0
Reposted by IshaqnoorBalochإِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 11/12/2024بنگلہ دیش کا بھارت کے ساتھ انٹرنیٹ معاہدہ ختم کرنے کا اعلان 1124 0
Reposted by IshaqnoorBalochPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 11/12/2024سنا ھے پاکستان میں مہنگائی کم ھو رھی ھے؟ 👇 جب2021میں پٹرول126ڈالر فی بیرل تھا تو پاکستان میں149روپے کا لیٹر ملتاتھا۔اب65ڈالر فی بیرل ہےتو282روپے کا لیٹرکیوں ہے؟ 1169 0
Reposted by IshaqnoorBalochMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 11/12/2024بات اب سوشل میڈیا سے نکل کر حقیقت میں شروع ہو گئی ہے پشاور میں لوگوں نے فوجی سیمنٹ سے بھرا ہوا ٹرک پکڑا اور خالی کر دیا لیکن پھر وہاں موجود لوگوں نے کہا کہ دکاندار کو اسکا پتہ نہیں تھا کہ عوام نے بائیکاٹ کیا ہوا اِس دفعہ کی خیر ہے اگلی دفعہ نہیں لانا 😁 03318 0
Reposted by IshaqnoorBalochTayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 11/12/2024آج شاہد خٹک سے پشاور ہائیکورٹ میں ملاقات ہوئی. شاہد نے مجھے تسلی دی کے اومنی بیل جنوری کی فلاں تاریخ تک ہے تب تک گرفتار نہیں کر سکتے. بس اپنے خلاف ہوئے کیسز کی تفصیلات کا آرڈر سامنے آنے تک محفوظ رہنا ہے. 34814 0
Reposted by IshaqnoorBalochPTI @pti-media-force.bsky.social · 11/12/2024جواب دو شہدا کے ورثاء کو #گولی_کیوں_چلائی 02512 0
Reposted by IshaqnoorBalochPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 11/12/2024ظالموں کے ساتھ یہی کرنا چاھئے۔ 1188 0
Reposted by IshaqnoorBalochPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 11/12/2024پھر کس نے کہا ھے؟ میں ایمانداری کے ساتھ کہتا ہوں حکومت نے کسی ادارے کو پی ٹی آئی پر مقدمات قائم کرنے کے لیے نہیں کہا۔ ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار 0134 0
Reposted by IshaqnoorBalochTahir Amin @tahiramin1.bsky.social · 11/12/2024اس کے ںعد شعیب اختر اور عامر سہیل کو تیار کیا جارہاہے 011 0
Reposted by IshaqnoorBalochإِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 11/12/2024کاش تم (ان کو اس وقت) دیکھو جب یہ دوزخ کے کنارے کھڑے کئے جائیں گے اور کہیں گے کہ اے کاش ہم پھر (دنیا میں) لوٹا دیئے جائیں تاکہ اپنے پروردگار کی آیتوں کی تکذیب نہ کریں اور مومن ہوجائیں سُورَةُ الأَنۡعَامِ - 27 064 0
Reposted by IshaqnoorBalochإِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 11/12/2024حضرت عبدالله بن عمرو ؓ نے بیان کیا: رسول الله ﷺ نے کچھ لوگوں کو وضو کرتے دیکھا، آپ ﷺ نے دیکھا کہ ان کی ایڑیاں خشک ہیں، تو آپ ﷺ نے فرمایا: "ان ایڑیوں کے لئے آگ کی تباہی ہے، وضو اچھی طرح کیا کرو." نسائی 111 (مسلم 570؛ ابوداؤد 97؛ مشکوٰۃ 398) 073 0
Reposted by IshaqnoorBalochPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 11/12/2024جواب دو شہدا کے ورثاء کو #گولی_کیوں_چلائی 09740 0
Reposted by IshaqnoorBalochPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 11/12/2024سول نافرمانی کی تحریک ہمارا لاسٹ آپشن ہے اسے پہلے حکومت ہمیں سانحہ 26 نومبر پر جواب دے اور ہمارے تین چار جو مطالبات ہیں اسے مانے محترمہ زرتاج گل وزیر #گولی_کیوں_چلائی 59239 0
Reposted by IshaqnoorBalochPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 11/12/2024مارنے اور ہرانے میں فرق ہے، بے شرموں، نہتے لوگوں کو مار کر بہادر بننے والو، بتاؤ گولی کیوں چلائی؟ صنم جاوید 411749 0
Reposted by IshaqnoorBalochPakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan) @mkpti.bsky.social · 11/12/2024In Sha Allah 022 0
Reposted by IshaqnoorBalochPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 10/12/2024ہمارے دو مطالبات ہیں، • سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز کے نیچے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات کے لئے کمیشن بنایا جائے - ناحق قید سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے #حق_کی_جیت_یقینی_ہے 28337 0
Reposted by IshaqnoorBalochOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 11/12/2024لالہ دکھ ہوتا ہے یہ سب کچھ آپ کے ساتھ ہوتا دیکھ کر لیکن مجبوری ہے اس کے علاوہ آپ کا کوئی علاج بھی نہیں ہے۔۔۔۔۔ لہذا خان کے چاہنے والے لتر پریڈ جاری رکھیں لیکن سوال پوچھنا بھی نہ بھولیں #گولی_کیوں_چلائی 0207 0
Reposted by IshaqnoorBalochOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 11/12/2024عمران خان اپنا فائنل کارڈ خود بتائیں گے اور انکو پتہ ہے انہیں نے کارڈ کب کھیلنا ہے علیمہ خانم 02612 0
Reposted by IshaqnoorBalochImran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 11/12/2024 🛑 بشریٰ بی بی کُچھ تو اچھا کر رہی ہیں جو فیصل واوڈا اور تمام اندرونی بیرونی ٹاؤٹس اُن کے خلاف بات کر رہے ہیں۔۔ 022 0
Reposted by IshaqnoorBalochImran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 10/12/2024کرنل قذافی نے 2008 میں عرب لیگ کے اجلاس میں دمشق میں کہا تھا صدام کے بعد ہم سب کی باری آئے گی۔۔۔۔اسوقت مصر کے حسنی مبارک نے اور شام کے صدر بشارالاسد نے بڑی اونچی آوازمیں قہقہ لگایا تھا۔۔۔۔۔۔ آج پاکستان کے طاقتور بھی ایسے ہی قہقے لگا رہیں ہیں۔ 073 0
Reposted by IshaqnoorBalochMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 11/12/2024لاہورکےکور کمانڈر ہاؤس پر حملے کے کیس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم جے آئی ٹی نے تحریکِ انصاف کے آٹھ کارکنوں کے بے گناہ قرار دے دیا ہے۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے بدھ کو کیس کی سماعت کی جس میں جے آئی ٹی نے رپورٹ پیش کی بے گناہ قرار پانے پر ملزمان کےوکلا نے عبوری ضمانت واپس لینےکی استدعا کی 23512 0
Reposted by IshaqnoorBalochM Saqib khan @niazi666.bsky.social · 11/12/2024پشاور ہائی کورٹ نے سلمان اکرم راجہ کو 3 جنوری تک راہداری ضمانت دے دی آپ ایم این اے بھی ہیں؟ چیف جسٹس پشاورہائی کورٹ اشتیاق ابراہیم فارم 45 کے مطابق میں ایم این اے ہوں، سلمان اکرم راجہ کا عدالت کوجواب سلمان اکرم راجہ کے خلاف 8 مقدمات درج کیے گئے ہیں، وکیل #News 192 0
Reposted by IshaqnoorBalochImran Khan lovers @kashii1214.bsky.social · 11/12/2024ہمارے دو مطالبات ہیں، • سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز کے نیچے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات کے لئے کمیشن بنایا جائے - ناحق قید سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے #حق_کی_جیت_یقینی_ہے 1112 0
Reposted by IshaqnoorBalochHanif Riaz @hanif098.bsky.social · 11/12/2024لاالہ الااللہ تمام خوف سے آزاد کرتا ہے ۔ 12111 0
Reposted by IshaqnoorBalochZartaj Gul Wazir @zartajgulwaziir.bsky.social · 10/12/2024میں پاکستان کی شہری ہوں مجھے یا میری پارٹی کو کیسے کہہ سکتے ہیں میں کسی اور ملک کی ایجنٹ ہوں 3438 0
Reposted by IshaqnoorBalochPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 12/12/2024Supreme Court is hearing the case of Military Trials again this week, hoping justice is served and military trials are ruled unconstitutional These people and their families have been suffering for a very long time now 410567 0
Reposted by IshaqnoorBalochBaloch Women Forum @balochwf.bsky.social · 12/12/2024Human rights have succumbed to injuries in Balochistan Spokesperson Baloch Women Forum (BWF) 065 0
Reposted by IshaqnoorBalochISF Official @isf-official.bsky.social · 12/12/2024ڈی چوک کی فائرنگ کے وقت کی نئی ویڈیو لوگ بھاگ رہے ہیں قیامت صغریٰ کا منظر۔۔۔۔ گولیاں کیوں چلائیں۔۔۔؟؟؟ 22921 0