پشاور ہائی کورٹ نے سلمان اکرم راجہ کو 3 جنوری تک راہداری ضمانت دے دی
آپ ایم این اے بھی ہیں؟ چیف جسٹس پشاورہائی کورٹ اشتیاق ابراہیم
فارم 45 کے مطابق میں ایم این اے ہوں، سلمان اکرم راجہ کا عدالت کوجواب
سلمان اکرم راجہ کے خلاف 8 مقدمات درج کیے گئے ہیں، وکیل
#News