Hanif Riaz @hanif098.bsky.social · 26/12/2024حق اور حقیقت کو تلاش کرنا پڑتا ہے۔ افواہیں تو گھر بیٹھے آپ تک پہنج جاتی ہیں 143
Hanif Riaz @hanif098.bsky.social · 23/12/2024قبول کریں کہ آپ ہار گئے ہیں لیکن کبھی بھی یہ قبول نہ کریں کہ آپ ناکام ہوگئے ہیں 060
Hanif Riaz @hanif098.bsky.social · 19/12/2024ظالم ہونے کے لیے کافر ہونا ضروری نہیں ہے۔ ظالم چاہیے مسلمان ہو یا کافر ایک ہی برادری کے ہیں۔ اللّٰہ کی پکڑ دونوں پر ایک جیسی ہی ہو گی۔۔ 041
Hanif Riaz @hanif098.bsky.social · 17/12/2024صرف ایک دفعہ تم لوگ اپنی غلطی مان لو کہ تم لوگوں نے ظلم کی انتہا کی ہے پاکستانیوں کے ساتھ نا انصافی کی ہے۔ عوام تم لوگوں کو معاف کر دے گی۔ 1143
Hanif Riaz @hanif098.bsky.social · 16/12/2024رسول اللہ ﷺنے فرمایا: بیشک دین آسان ہے اور جو شخص دین میں سختی اختیار کرےگا تو دین اس پر غالب آ جائے گا، پس اپنے عمل میں پختگی اختیار کرو۔ اور جہاں تک ممکن ہو میانہ روی برتو اور خوش ہو جاؤ اور صبح اور دوپہر اور شام اور کسی قدر رات میں (عبادت سے) مدد حاصل کرو۔ (بخاری،۳۹) 0113
Hanif Riaz @hanif098.bsky.social · 15/12/2024Many of life’s failures are those who gave up, never knowing how close they were to success. 042
Hanif Riaz @hanif098.bsky.social · 15/12/2024Let's answer guys. how much monthly expenses should we have to live a good life in Pakistan? 120
Hanif Riaz @hanif098.bsky.social · 15/12/2024اپنے ماں و باپ اور بزرگوں کے پاس کچھ وقت نکال کر بیٹھا کریں ان کی سب باتیں سنا کریں اور ہاں میں ہاں ملا ئیں یہ ان کے لیے سب سے بہترین دوا ہے۔ صبح بخیر: 083
Hanif Riaz @hanif098.bsky.social · 14/12/2024Imran Khan is an exemplary leader, recognized for his vision, dedication, and ability to inspire positive change. No one can beat him 1235
Hanif Riaz @hanif098.bsky.social · 13/12/2024ہم لوگ حرام محبتوں میں بے وفائی کی سزا حلال رشتے کو دے کر دنیا میں وفا نہ ہونے کا ماتم کرتے ہیں 190
Hanif Riaz @hanif098.bsky.social · 13/12/2024انا آپ کی وہ دشمن ہے جو آپ سے وہ انسان دور کر دیتی ہے جو آپ کی فکر کرتا ہو 070
Hanif Riaz @hanif098.bsky.social · 12/12/2024اس شدتِ فراق سے آتے ہو یَاد تُم...! جیسے کِسی ضَعیف کو بَچپن کے چار دِن 0143
Hanif Riaz @hanif098.bsky.social · 12/12/2024ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر (دُنیا کا عیش) حاصل کرنے کی ہوس نے تمہیں غفلت میں ڈال رکھا ہے۔ یہاں تک کہ تم قبرستانوں میں پہنچ جاتے ہو۔ ﴿سورۃ التکاثر۔ ۱،۲﴾ 0101
Hanif Riaz @hanif098.bsky.social · 11/12/2024شیطان تمہیں فقیری سے دھمکاتا ہے اور بے حیائی کا حکم دیتا ہے اور اللہ تعالٰی تم سے اپنی بخشش اور فضل کا وعدہ کرتا ہے اللہ تعالٰی وسعت والا اور علم والا ہے ۔ (سورۃ البقرہ :²⁶⁸) 190
Hanif Riaz @hanif098.bsky.social · 11/12/2024اگر آپ اپنا خیال نہیں رکھ سکتے تو پھر آپ کسی کا بھی خیال نہیں رکھ سکتے. 010
Hanif Riaz @hanif098.bsky.social · 10/12/2024اتنی تاخیر نہ کیجئے پلٹنے میں، کہ چابیاں بے اثر ہو جائیں تالوں پر !! 0100
Hanif Riaz @hanif098.bsky.social · 09/12/2024You will be held accountable for your actions on the Day of Judgment. Al Quran: 091
Hanif Riaz @hanif098.bsky.social · 09/12/2024اور اللہ کے راستے میں مال خرچ کرو، اور اپنے آپ کو خود اپنے ہاتھوں ہلاکت میں نہ ڈالو، اور نیکی اختیار کرو۔ بیشک اللہ نیکی کر نے والوں سے محبت کرتا ہے۔ ﴿سورۃ البقرۃ، ۱۹۵﴾ 070
Hanif Riaz @hanif098.bsky.social · 08/12/2024انسانی دماغ کے خلاف سب سے گہرا گناہ بغیر ثبوت کے چیزوں پر یقین کرنا ہے ۔ 010
Hanif Riaz @hanif098.bsky.social · 08/12/2024تیرا دسمبر 2024 بروز جمعہ کو اسلام آباد میں شہید وں کے لیے دعا خیر کی جائے گی۔ عمران خان 130
Hanif Riaz @hanif098.bsky.social · 08/12/2024Strive to win, but don't be sad on losing. Instead, take pride in the opportunity to showcase your performance and improve. 040
Hanif Riaz @hanif098.bsky.social · 08/12/2024صبح بخیر! دنیا میں سب سے زیادہ نفرتوں کا سامنا ”سچ “ بولنے والوں کو کرنا پڑتا ہے۔ ! ! 1110
Hanif Riaz @hanif098.bsky.social · 07/12/2024اور ہم قیامت کے دن ایسی ترازویں لارکھیں گے جو سراپا انصاف ہوں گی، چنانچہ کسی پر کوئی ظلم نہیں ہوگا۔ اور اگر کوئی عمل رائی کے دانے کے برابر بھی ہوگا، تو ہم اُسے سامنے لے آئیں گے۔ اور حساب لینے کے لئے ہم کافی ہیں۔ ﴿سورۃ الانبیاء، ۴۷﴾ 1142