Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 11/12/2024آج شاہد خٹک سے پشاور ہائیکورٹ میں ملاقات ہوئی. شاہد نے مجھے تسلی دی کے اومنی بیل جنوری کی فلاں تاریخ تک ہے تب تک گرفتار نہیں کر سکتے. بس اپنے خلاف ہوئے کیسز کی تفصیلات کا آرڈر سامنے آنے تک محفوظ رہنا ہے. 34814
Arshman Khan QISRANI @ashir2.bsky.social · 11/12/2024لیکن پھر بھی اپنا خیال رکھنا ہمیں آپ جیسے مخلص لوگوں کی ضرورت ہے sister 000