Sign in

irumsyed.bsky.social

@irumsyed.bsky.social
361 followers 269 following 1 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @irumsyed.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 20/12/2024
Exclusive❤️
0265
Reposted by @irumsyed.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 21/12/2024
بریکنگ نیوز کل بروز اتوار سے Remittances روکنے کی تحریک کا آغاز ہو جائے گا علیمہ خان
12510
Reposted by @irumsyed.bsky.social
ISF Official @isf-official.bsky.social · 21/12/2024
اس ملک کا سب سے بڑا فلاحی ادارہ آپکی ڈونیشنز کا منتطر ہے، آئیے اپنا حصہ ڈالیے،دل کھول کر عطیات دی جیئے۔۔ ‎#FreeImranKhan
02213
Reposted by @irumsyed.bsky.social
ISF Official @isf-official.bsky.social · 21/12/2024
‏جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چوری کی اسی نے 9 مئی کا فساد کروایا۔ عمران خان
12311
Reposted by @irumsyed.bsky.social
Imran khan fan Manchester @sidramanchester.bsky.social · 20/12/2024
جب تک میں زندہ ہوں ان افراد کے قتل عام کی تحقیقات کے لیے جدوجہد کروں گا اور ان کو انصاف دلوائے بغیر چین نہیں لوں گا۔“ — عمران خان insaf.pk/news/important…‎
074
Reposted by @irumsyed.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 20/12/2024
26 نومبر سانحہِ ڈی چوک پاکستان کے کی تاریخ کا سیاہ ترین واقع ہے جب اپنے ہی ملک کے عسکری اداروں نے بے گناہ نہتے شہریوں پر گولیاں چلائیں، کپتان عمران خان قوم کے اس درد سے جیل میں بخوبی واقف ہیں اس لیے وہ اپنی دنیا اور اپنی قوم سے واضح کہ رہے ہیں کہ وہ اس بربریت کو بھولنے نہیں دیں گے۔ #گولی_کیوں_چلائی
17837
Reposted by @irumsyed.bsky.social
M Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 26/11/2024
03719
Reposted by @irumsyed.bsky.social
Azhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 26/11/2024
Blood Donation Appeal: InsafDrsForum All blood groups • PIMS hospital Islamabad • Polyclinic Hospital Islamabad
23318
Reposted by @irumsyed.bsky.social
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 26/11/2024
‏اگر اس وقت عمران خان کے پلان کی کوئی حقیقی نمائندہ ہے تو وہ بشریٰ بی بی ہیں... پی ٹی آئی ورکرز نے دوسرے کسی لیڈر پر اعتبار کیا تو یہ دھرنا بے نتیجہ رہے گا.. پی ٹی آئی کے چند بڑے لوگ اندر کھاتے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ملے ہوئے ہیں.. لیکن بشریٰ بی بی ان کی راہ میں واحد رکاوٹ ہیں
11712
Reposted by @irumsyed.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
🚨کلثوم ہسپتال کے باہر رینجرز سیدھے فائرنگ کر رہی ہے 👈اس ویڈیو کو وائرل کرو انٹرنیشنل میڈیا تک پہنچ جائے بی بی سی نیوز
54246
Reposted by @irumsyed.bsky.social
Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 26/11/2024
‏اسلام آباد کے راستوں میں جہاں جہاں سندھ پولیس تعینات ہے وہاں لوگوں سے 20 20 روپے لے کر آنے دے رہے ہیں جئۓ بھٹو 🤣
1012544
Reposted by @irumsyed.bsky.social
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 26/11/2024
پولیس کی مظاہرین کو 4 اطراف سے دوبارا گیرنے کی کوشش شروع۔ ڈی چوک میں عوام ہی عوام کھڑی ہے اسلام آباد کے لوگ بھی شامل ہو گئے۔
042
Reposted by @irumsyed.bsky.social
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 26/11/2024
‏افسوسناک خبر🚨 _اسلام آباد بلیو ایریا میں رینجر کا آپریشن جاری نہتی عوام پر سیدھی فائرنگ کی جا رہی ہے اب تک بہت سے کارکنان زخمے ہونے کی اطلاعات آرہی ہیں۔_
142
Reposted by @irumsyed.bsky.social
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 26/11/2024
🚨🚨الرٹ بہت سارے ایسے مشکوک لوگ دیکھے ہیں جو مظاہرین کو اپنے ہی لیڈران کے خلاف اکساتے ہوئے پائے گئے اور یہ کہہ رہے تھے کہ ہمارے قائدین بزدل ہیں آگے نہیں جا رہے، یہ نہیں کر رہے وہ نہیں کر رہے ہم ان کی گاڑیاں توڑ دیں گے۔ یہ تمام مشکوک لوگ تھے اور مظاہرین کو آپس میں لڑوانے کی کوشش کر رہے تھے۔
032
Reposted by @irumsyed.bsky.social
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 26/11/2024
ہم پر امن لوگ ہیں پر امن احتجاج کر رہے ہیں،ریاست نے اپنی تمام کوششیں کرلیں ناکام ہوئیں،صنم جاوید
98743
Reposted by @irumsyed.bsky.social
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 26/11/2024
‏راستے آسانی سے کُھلتے چلے جا رہے ہیں، پولیس اور رینجرز پیچھے ہٹتتی جا رہی ہے، قافلے آگے بڑھتے جا رہے ہیں، کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے۔۔!!
022
Reposted by @irumsyed.bsky.social
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 25/11/2024
‏کل کسی کو کوئی انٹرویو نہیں دیا کوئی تقریر نہیں کی صرف نعرے لگائے کیونکہ ہمارے بولنے پر پابندیاں لگائی تھیں لوگوں نے ہماری انکھیں پڑھ لی اور محبت پاکستان اور سیز کی لوگوں نے بہت دعائیں دی کہ بس کسی چیز کا ڈر ہی نہیں رہا اب
410036
Reposted by @irumsyed.bsky.social
Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 26/11/2024
ڈی چوک کے قریب شیلنگ شروع
072
Reposted by @irumsyed.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 25/11/2024
پھٹان جیت گئیے ھیں تم ھار چکے ھو۔
08543
Reposted by @irumsyed.bsky.social
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 26/11/2024
راولپنڈی اِسلام آباد کے لوگوں سےدرخواست ہےکہ آپکے شہر میں ائےقافلوں کے کھانے پینےکا انتظام کریں ان کے لیے گرم کپڑوں کا انتظام کریں ان کے لیے گرم جوتوں کا انتظام کریں پیراسٹامول پانی کاانتظام کریں اور آپ لاکھوں کی تعدادمیں ان کےساتھ ملکر باہرنکلیں یہ آزادی کی جدوجہدمیں کامیابی حاصل کرناغلامی سےنجاتہے
1016476
Reposted by @irumsyed.bsky.social
M Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 25/11/2024
04612
Reposted by @irumsyed.bsky.social
ISF Official @isf-official.bsky.social · 25/11/2024
KP MPA Abdul Ghani is injured and is receiving treatment in an ambulance.
12916
Reposted by @irumsyed.bsky.social
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 25/11/2024
‏علیمہ خان کا دوٹوک مؤقف عمران خان نے کہا سارے ناحق قیدی رہا کرو اور پھر جب عمران خان باہر آئیں گے تو بات چیت ہوگی
06933
Reposted by @irumsyed.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 25/11/2024
‏"جنوبی پنجاب کا قافلہ ہزاروں افراد پر مشتمل ہے ہم بلکل پرامن ہیں ہمیں لیڈر صدر جنوبی پنجاب عون عباس بپی، جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب ملک اصغر جوئیہ اور ہمارے ساتھ تمام ایم پی ایز قافلے کے ہمراہ ہیں ہم نے ہر حال میں اسلام آباد پہنچنا ہے، میرا لیڈر عمران خان انشاءاللہ سرخرو ہوگا"۔ MNA زرتاج گل وزیر
4274104
Reposted by @irumsyed.bsky.social
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 25/11/2024
‏حکومت پی ٹی آئی کے سامنے الٹی لیٹی ہوئی ہے ،کم از کم اپنے پالتو ٹاوٹس کو تو حقیقت بتا دیں ،وہ بیچارے اسی پرانی کیسٹ پر چل رہے ہیں کہ کوئی بندا نہیں پہنچا اسلام آباد 😂
35699170
Reposted by @irumsyed.bsky.social
Azhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 24/11/2024
‏اہم ہدایات 🚨 بڑے قافلوں اور ٹولیوں کے ساتھ رہیں اپنے آس پاس نظر رکھئیے 5 اکتوبر کو اسلام آباد/راولپنڈی میں سول کپڑوں میں ملبوس نامعلوم افراد عوام میں گھس کر، انہیں ہجوم سے الگ کرکے گرفتار کروا رہے تھے
413851
Reposted by @irumsyed.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 22/11/2024
History maker❤️
49536
Reposted by @irumsyed.bsky.social
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 23/11/2024
‏کیا آپ نے فائنل کال کے واٹس ایپ سٹیٹس لگا دیے ہیں؟ کیا آپ نے اپنے تمام دوستوں رشتہ داروں کو انقلاب میں شرکت کی دعوت دے دی ہے؟ اگر نہیں تو یہ تصویر اٹھائیے۔ واٹس ایپ پر سٹیٹس بھی لگائیے اور اپنے تمام احباب کو بھی بھیج دیجیے۔ پیغام پہنچائیے پیغام۔ پوسٹ شیئر کریں اپنے دوستوں کے ساتھ #FinalCalll
44816
Reposted by @irumsyed.bsky.social
𝐑𝐚𝐣𝐚 𝐍𝐚𝐬𝐞𝐞𝐫 ᵖᵗⁱ @r4ja.bsky.social · 23/11/2024
یہ کنٹینرز پر کپڑا اس لیے نہیں ڈال رہے کہ انہیں سردی لگ رہی ہے۔ یہ اس گرین سکرین کا استعمال کر کے احتجاج کی وڈیوز بنائیں گے جنہیں انتہائی آسانی کے ساتھ ایڈیٹ کر کے پروپیگنڈہ کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ گرین سکرین کے ساتھ بنی وڈیو کو آپ ایڈیٹنگ میں کچھ بھی بنا سکتے ہو
044
Reposted by @irumsyed.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024
Fake News Alert سوشل میڈیا پہ 24 نومبر کے حوالے سے چلائی جانے والی فیک نیوز اور پراپیگنڈا پہ توجہ مت دیں، بانی چیئرمین عمران خان کی کال پہ تمام ممبران قومی اسمبلی صوبائی اسمبلی ورکرز عہدے داران اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگ 24 نومبر کی فائنل کال پر توجہ دیں عون عباس بپی صدر PTI جنوبی پنجاب
315870
Reposted by @irumsyed.bsky.social
redcr0ss.bsky.social @redcr0ss.bsky.social · 23/11/2024
جس حال میں جینا مشکل ھو اس حال میں جینا لازم ھے۔
04917
Reposted by @irumsyed.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024
‏سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں، جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی،ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا،عمران خان
17392149
Reposted by @irumsyed.bsky.social
Arslan Baloch @balochi5252.bsky.social · 23/11/2024
او ڈر گئے
021
Reposted by @irumsyed.bsky.social
PTI @pti-media-force.bsky.social · 22/11/2024
318681
Reposted by @irumsyed.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 23/11/2024
‏انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات: - اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔ - پرامن رہیں۔ - گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔ - اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔
10271118
Reposted by @irumsyed.bsky.social
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 23/11/2024
‏پاک فوج چونکہ حلف اٹھا کر اس کی خلاف ورزی کرکے سیاست میں منہ مارتی ہے اس لیے ایک ایک افسر و جوان کی تنخواہیں حرام۔ انکی پنشن حرام انکے پلاٹ حرام۔ بیٹی کی تعلیم حرام۔ ماں کی دوائی حرام۔ باپ کی عینک حرام ۔ حلق میں اترا ایک ایک نوالہ حرام۔ حرام حرام حرام۔
34211
Reposted by @irumsyed.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 23/11/2024
0113
Reposted by @irumsyed.bsky.social
PTI @pti-media-force.bsky.social · 23/11/2024
‏انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات: ‏- اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔ ‏- پرامن رہیں۔ ‏- گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔ ‏- اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔
27636
Reposted by @irumsyed.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 23/11/2024
پاڑہ چنار میں دہشتگردی کے واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، عمران خان
14386154
Reposted by @irumsyed.bsky.social
Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 23/11/2024
‏ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو اِن سے.
25311110