Reposted by Arslan Baloch

واٹس ایپ پر نہ کوئی ویڈیو، آڈیو، تصویر send ہو رہی ہے، نہ کوئی ڈاؤن لوڈ ہو رہی ہے، انسٹا نہیں چل رہا۔ ٹک ٹاک بند۔
فیس بک کو بھی مسئلہ ہے۔ وی پی این ایک کے بعد ایک دم توڑ رہے ہیں، یہ بند کرو تو وہ چلاؤ۔ انٹرنیٹ اسپیڈ ڈانوں ڈول
گُڈ آفٹر نون پاکستان (100ارب ڈالر آئی ٹی ایکسپورٹ والا)