Sign in

Dr fatema

@fatema4.bsky.social
1K followers 1.1K following 25 posts
PostsRepliesMedia
Dr fatema @fatema4.bsky.social · 14/12/2024
I love Prophet محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2264
Reposted by Dr fatema
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 14/12/2024
ہمارے اکابرین کئی سال پہلے بتا چکے تھے کہ سرکاری مولوی کا کام کیا ہوتا ہے #مدارس_دشمن_پالیسی_نامنظور
1164
Dr fatema @fatema4.bsky.social · 04/12/2024
حشر کو ہوگا معلوم کے جیتا کون ہارا کون ۔
4100
Dr fatema @fatema4.bsky.social · 28/11/2024
جے یو آئی کے زیر اہتمام سندھ کے تاریخ ساز باب الاسلام کانفرنس کے حوالے سے آج رات 7 بجے ٹوئٹر (x) پر ٹرینڈ چلایا جائیں گا، تمام احباب تیاری کرلیں۔ شکریہ @fatema4.bsky.social
090
Dr fatema @fatema4.bsky.social · 27/11/2024
فائنل کال 😎🤔😎🤔😎
240
Reposted by Dr fatema
Suliman JUI @sulimanjui.bsky.social · 26/11/2024
الحمدللہ قائد محترم حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب سکر پہنچ چکے ہیں 28 نومبر دوپہر تین بجے باب الاسلام کانفرنس سکر سے خطاب فرمائیں گے انشاءاللہ
0103
Dr fatema @fatema4.bsky.social · 26/11/2024
اس وقت وطن عزیز پاکستان کو اس شخص کی ضرورت ہے ۔ @fatema4.bsky.social
061
Reposted by Dr fatema
NEWS @nawazmaryam.bsky.social · 26/11/2024
بریکنگ:🚨🚨 آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کا آج ہی شہر خالی کرانے کا فیصلہ💚 پولیس، رینجرز کو فیصلہ کن اقدامات کا حکم دے دیا💚 بشریٰ بی بی کو ہر صورت گرفتار کرنے کا فیصلہ💚
1266
Dr fatema @fatema4.bsky.social · 26/11/2024
تاریخ یہ بھی رقم کرے گا کہ پختونوں کا خطہ بدامنی کی آگ میں جل رہا تھا۔۔ اور حاکمین وقت اسلام آباد میں ایک مجرم کی رہائی کے لیے احتجاج میں مصروف تھے۔😥 @fatema4.bsky.social
161
Reposted by Dr fatema
Zia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 26/11/2024
دھرنا ھو ياجلسہ نظم ضبط کوئی جمیعت علماء اسلام سے سیکھے جس میں ملک کے پھولوں کا بھی خیال رکھا جاتا ھے انسان تو دور کی بات
0154
Dr fatema @fatema4.bsky.social · 26/11/2024
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی گزشتہ روز احتجاج کے دوران شہید ہونے والے نائیک محمد رمضان، سپاہی گلفام خان اور سپاہی شاہ نواز خان کی نماز جنازہ میں شرکت چکلالہ، راولپنڈی میں پڑھی جانے والی نماز جنازہ میں وزیرِ اعظم کے ساتھ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، سول اور ملٹری افسران کی بڑی تعداد شریک ہوئی
140
Reposted by Dr fatema
Muhammad Abrar @masoodofficial.bsky.social · 26/11/2024
جمعیت کے ابابیل تیار رہیں #شہید_اسلام_کانفرس
041
Reposted by Dr fatema
amnah9.bsky.social @amnah9.bsky.social · 23/11/2024
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞
3336
Dr fatema @fatema4.bsky.social · 23/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ ♦️♣️ صبح بخیر ♣️♦️
371
Reposted by Dr fatema
Ukht E Abubaker @ukhteabubakar.bsky.social · 21/11/2024
جمعیت علماء اسلام سے منسلک تمام بہنیں جو سوشل میڈیا پر کام کر رہی ہیں۔ ٢٣ نومبر بروز ہفتہ اس گوگل میٹ میں اپنی شرکت یقینی بنائیں۔ مرکزی ڈیجیٹل میڈیا کوارڈینیٹر انجنئیر ضیاءالرحمان صاحب سوشل میڈیا کے حوالے سے کام کی نوعیت پر بریفنگ دیں گے۔۔ @ziaurrehman76bsky.app
12310
Reposted by Dr fatema
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 22/11/2024
کمپنی بہادر سے گذارش ہے کہ KPK عوام کو بتایا ہی دیا جائے انہوں نے دہشت گردوں سے مقابلہ کرنا ہے یا انہی کی نصب کردہ نااہل صوبائی حکومت کے اداروں کی غفلتوں کے نتیجہ میں آنے والی نسلوں میں پھیلائی ہوئی بیماروں سے نبردآزما ہونا ہے
063
Reposted by Dr fatema
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 22/11/2024
‏محترم و مکرم سعید اللہ وزیر جےیوآئی ڈیجیٹل میڈیا سیل فاٹا رکن منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں 🥰 @juinw.bsky.social
0213
Reposted by Dr fatema
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 22/11/2024
انشاءاللّٰہ العزیز @ziaurrehman76.bsky.social @juipakofficial.bsky.social @juinw.bsky.social
0194
Reposted by Dr fatema
Aliza ☑️ @alizashah.bsky.social · 21/11/2024
go.bsky.app/H7P5iXL "Quickly join this and get a follow back!"
1167
Reposted by Dr fatema
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 21/11/2024
‏باب الاسلام کانفرنس سکھر.. 28 نومبر @abdullmueen.bsky.social @faizjui.bsky.social احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیا ٹیم
04418
Reposted by Dr fatema
Gull Lala Jamayati @gulllalajamayati.bsky.social · 21/11/2024
جب شاگرد ناراض ہو اور استاد کہیں ✌💖چلو ایک دوسرے سے ہاتھ ملاو ❤ PPP & PTI #JamiatUlemaeIslam
091
Reposted by Dr fatema
Adil Typist @madiltypist.bsky.social · 21/11/2024
مسکراہٹیں 😍❤️ #Adiltypist #Mulana
1487
Dr fatema @fatema4.bsky.social · 21/11/2024
اسی طرح کے جوڑے وجود پاتے رہے تو اگلے 15 سال بعد پنجاب میں چوھدری چینگ وانگ، ملک شنگ فونگ، راجا ڈنگ ڈونگ، زونگ شونگ چٹھہ، لی ھوانگ بھٹہ، میاں ڈینگ ڈانگ، رانا کوفنگ شانگ، راؤ چوان لینگ پھرتے نظر آئیں گے 😀🤦
370
Dr fatema @fatema4.bsky.social · 21/11/2024
صلی اللہ علیہ وسلم ۔ #صلی_اللہ_علیہ_وسلم
2131
Reposted by Dr fatema
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 20/11/2024
‏گھریلوں اور غیر سیاسی خاتون.. ____________________________ باٹم لائن یہ ہے کہ یہ خاتون پی ٹی آئی کی آتما کو بھٹکنے نہیں دے گی بلکہ لاش کیساتھ ہی دفنا دےگی
1117
Dr fatema @fatema4.bsky.social · 20/11/2024
حقیقت یہ ہے
030
Reposted by Dr fatema
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 19/11/2024
‏علیمہ خان اور بشریٰ بی بی جس کو چاہتی ہیں ڈانٹ دیتی ہیں، یہ سیاسی نہیں تو اور کیا ہے؟ یہی سیاست ہے، سہیل وڑائچ۔۔۔!!!
819255
Reposted by Dr fatema
Geo News Urdu @geonewsurdu.bsky.social · 19/11/2024
بشریٰ بی بی نے 9 منٹ خطاب کیا، مزید کیا کہا؟ تفصیلات: urdu.geo.tv/latest/387265-
9678
Reposted by Dr fatema
علمائے دیوبند میڈیا @ulmaideoband.bsky.social · 19/11/2024
دولت کے پیچھے دن رات محنت کرنے والوں کے لئے ایک آسان بہت آسان انتہائی مجرب ترین وظیفہ.ضرور شروع کریں
11710
Reposted by Dr fatema
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ۔ امید ھے سب دوست خیریت سے ھوں گے اور حکومت کے نہ چاھنے کے باوجود اپنی لائف انجوائے کر رھے ھوں گے ۔ گڈ اسی طرح خوش رھیں اس نئی ایپ کو انجوائے کریں۔ فالو بیک کے لیے اپنا اپنا ھینڈل مینشن کرتے جائیں۔ بائیو میں جا کر بھی فالو بیک دے رھا ھوں یہاں بھی ھینڈل مینشن کریں
2151
Reposted by Dr fatema
FARMAN ULLAH JUI @farmanjui786.bsky.social · 19/11/2024
چھوٹا مرشد ان آذربائجان 💝😘
062
Reposted by Dr fatema
Dr Mudassira @mdscra.bsky.social · 19/11/2024
‏اللَّـﮬـُمَّ صـَلِِّ وَسَلِّـمْ وَبَارِكْ ؏َـلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّد وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمَاً كَثِيرَاً
021
Reposted by Dr fatema
FAN'S OF MOLANA ❤️😘 @fansofmolana.bsky.social · 19/11/2024
قوم کا غمخوار 🥲😭 #MaulanaFazlurRehmanl
0131
Reposted by Dr fatema
انوشے صدام 🕋 @anoushaysaddam.bsky.social · 18/11/2024
#JUI_Inflation_March More power to You our Quaid Molana Sb ❤
5303
Reposted by Dr fatema
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 19/11/2024
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔" " جو آدمی جنازہ کو کندھا دینے کا ارادہ کرے اسے وضو کر لینا چاہئے " مشکوۃ شریف:جلد اول:حدیث نمبر 507
0356
Reposted by Dr fatema
Shoaib Maroofi @shoaibmaroofi.bsky.social · 18/11/2024
باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر ہیش ٹیگ #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #TeamJUISindh
0157
Reposted by Dr fatema
Rashid Akhondkhail @rashid460.bsky.social · 18/11/2024
اس ایک شخص کی وجہ سے سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم میں گھسنا پڑتا ہے 🔥
0194
Dr fatema @fatema4.bsky.social · 19/11/2024
ﺍﻟﺴَّـــــ♥️ـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــ♥️ــﻜُﻢ و رحــــــــمةالله و بركآته۔ 🕋 صبح بخیر 🕋 ♥️♣️♥️♣️♥️♣️♥️♣️♥️♣️♥️ سبحان اللہ وبحمدہ ❤️ سبحان اللہ العظیم ❤️ 🌹🌻🌹🌻🌹🌻🌹🌻🌹🌻 ‎#خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ ‎#صلوا_على_الحبيب_محمد_ﷺ
150
Dr fatema @fatema4.bsky.social · 18/11/2024
مجھے بھی فالو کریں میں x کے قبرستان سے اٹھ کر آئ ہوں۔ @fatema4.bsky.social
4101
Reposted by Dr fatema
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 18/11/2024
‏یہ مفتی محمود کا بیٹا ہے.. @ziaurrehman76.bsky.social
57216
Dr fatema @fatema4.bsky.social · 18/11/2024
کوئ لائک شائک کی چکر نہیں جناب یہاں خاموشی ہے سب اپنی بوجھ خود اٹھا تے ہے ۔ گاؤں کی رونقیں ۔ @fatema4.bsky.social
1103
Reposted by Dr fatema
Dr Mudassira @mdscra.bsky.social · 18/11/2024
تحریک انصاف کی 24 نومبر کی کال ۔۔۔ ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا ۔۔ آگے آگے دیکھِیے ہوتا ہے کیا 😂😂
1116
Dr fatema @fatema4.bsky.social · 18/11/2024
نئی آئ ہوں اپ کے گاؤں بلیو سکائی میں سوچا آپ لوگوں نے کبھی مہمان نوازی دیکھی ہی نہیں میں سب کو دعوت دیتی ہو شام کے چائے پیؤ اور خوش رہوں ۔😎 @fatema4.bsky.social
4111
Dr fatema @fatema4.bsky.social · 18/11/2024
اپنی محدود آمدنی میں خوش رہئیے ۔۔کسی سے اپنا موازنہ مت کیجئیے۔۔سستا پہن لیجئیے ۔۔۔سادہ کھا لیجئیے ۔۔۔بس حلال و حرام کی تمیز رکھیے. یہی بھترین زندگی ہے ۔ @fatema4.bsky.social
041
Reposted by Dr fatema
Hooria @ihooria.bsky.social · 18/11/2024
ویلکم فاطمہ ❤️👏 @fatema4.bsky.social
151
Dr fatema @fatema4.bsky.social · 18/11/2024
Hi good morning
120