Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 19/11/2024حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔" " جو آدمی جنازہ کو کندھا دینے کا ارادہ کرے اسے وضو کر لینا چاہئے " مشکوۃ شریف:جلد اول:حدیث نمبر 507 0356