Sign in

Muhammad Abrar

@masoodofficial.bsky.social
575 followers 352 following 11 posts

#جمعیت_ایک_نظریہ_ہے_اپنالیجئے

PostsRepliesMedia
Reposted by Muhammad Abrar
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 03/12/2024
تشہیری مہم بسلسلہ 8 دسمبر اسرائیل مردہ باد کانفرنس پشاور
0137
Reposted by Muhammad Abrar
Gul Zaman Taha @tahagul.bsky.social · 03/12/2024
ماشاءاللہ جزبہ ہوتو ایسا بنوں ڈومیل سے پیدل جانے والے بابا جی اسر//.ئیل مردہ باد کانفرنس پشاور کیلئے رواں دواں♥️
011
Reposted by Muhammad Abrar
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 03/12/2024
ټولي دنیا ته مې دَ يو سړي صفت کړي دي مه په يوه څو ورځو کې دومره محبت کړي دي
1187
Reposted by Muhammad Abrar
Gul Zaman Taha @tahagul.bsky.social · 03/12/2024
8 دسمبر 2024 بروزِ اتوار پشاور میں ایک عظیم الشان فقید المثال اسر//.ئیل مردہ باد کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ احباب سے شرکت کی درخواست ۔
011
Muhammad Abrar @masoodofficial.bsky.social · 01/12/2024
000
Reposted by Muhammad Abrar
Ali Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 29/11/2024
‏‎ایک اور فیک تصویر جو کل سے چلائی جا رہی ہے وہ فلسطین کے ایک پیج پر 11 مئی سے لگی ہوئی ہے تحریک انتشار واقعی ایک بے شرموں اور شرپسندوں کی جماعت ہے #انتشاری_پلاننگ #PakistanArmy #PakistanArmyZindabad #finalcallgirl
0104
Muhammad Abrar @masoodofficial.bsky.social · 26/11/2024
جمعیت کے ابابیل تیار رہیں #شہید_اسلام_کانفرس
041
Reposted by Muhammad Abrar
Mufti Shah Faisal Burki @shahfaisalburki.bsky.social · 25/11/2024
کُرم میں بزرگ عالم دین کا سر کاٹاگیا اس پہ اتنی آواز تو بنتی ہے جتنی آواز سندھ میں اونٹ کی ٹانگ کاٹنے پہ اٹھائی گئی تھی ۔ میڈیا کا معیار ہی نفاق ہے
47623
Reposted by Muhammad Abrar
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 23/11/2024
کرم کی امن کے لئے آواز اٹھاتے ہیں۔جے یو آئی ڈیجیٹل میڈیا کی پلیٹ فارم سے ٹوئٹر ٹرینڈ لانچ کرنے جارہے ہیں، احباب تیار رہیں
0209
Muhammad Abrar @masoodofficial.bsky.social · 24/11/2024
❤️❤️❤️
010
Reposted by Muhammad Abrar
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 19/11/2024
اہم بات... اس نئی ایپ پہ فالو یا فالو بیک سے کام نہیں چلے گا ایک دوسرے کی بامقصد پوسٹ کو ری پوسٹ کرتے جائیں گے تبھی ہم سوشل میڈیا پہ ایک طاقت کے طور ابھریں گے ورنہ سوائے اپنے فالورز بڑھانے کے کچھ حاصل نہیں ہونے والا.. احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
1216474
Muhammad Abrar @masoodofficial.bsky.social · 19/11/2024
جسے میری طرف سے فالو بیک نہیں ملا ہے وہ تھوڑا سا انتظار کرے کیونکہ میری @bsky.app وی پی این کے بغیر نہیں چل رہی ہے
040
Reposted by Muhammad Abrar
Sadaqat Khan @sadaqatkhan95.bsky.social · 19/11/2024
جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں، وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں. ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں. ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں. جزاکم اللہ خیرا کثیرا
5615950
Muhammad Abrar @masoodofficial.bsky.social · 19/11/2024
بلیو سکائی پہ VPN کے بغیر sign in نہیں ہورہا ہے کیا وجہ ہے اس کی
000
Muhammad Abrar @masoodofficial.bsky.social · 18/11/2024
یہ تو یہودیوں کے ایجنٹ ہے انہیں فائدہ پہنچانا ان کا کام ہے
010
Muhammad Abrar @masoodofficial.bsky.social · 18/11/2024
010
Muhammad Abrar @masoodofficial.bsky.social · 18/11/2024
I am new here follow me and get follow back
010
Muhammad Abrar @masoodofficial.bsky.social · 18/11/2024
بیچارہ اپنی بچپن کی عادتوں کی وجہ سے مجبور ہے
010
Muhammad Abrar @masoodofficial.bsky.social · 18/11/2024
بھائیو یہاں کوئی پاکستانی موجود ہے؟
000
Muhammad Abrar @masoodofficial.bsky.social · 18/11/2024
000
Reposted by Muhammad Abrar
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 17/11/2024
ساتھی اس پلیٹ فارم پر دل. کھول کر ساتھیوں کو ویلکم کریں.. اور ایک دوسرے کو فالو کریں..
3387
Reposted by Muhammad Abrar
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 17/11/2024
کوشش کرینگے کہ یہاں کم از کم ایکس کے سنجیدہ ساتھی تو ایک. ہفتے میں لیکر آو.. ایکس کو چھوڑنا نہیں، پھر یہاں بھی محفل سجنی چاہیے
5327