Sign in

Suliman JUI

@sulimanjui.bsky.social
204 followers 134 following 11 posts

جمعیت کا مقصد جمیعت کا پیغام خدا کی زمین پر خدا کا نظام

PostsRepliesMedia
Suliman JUI @sulimanjui.bsky.social · 08/12/2024
شکریہ پشاور والوں #اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس
032
Reposted by Suliman JUI
اکبرعلی حقیار @akbaralihaqyar.bsky.social · 30/11/2024
‏کیا ٹرمپ عمران خان کو رہا کروالیں گے صحافی کا امیرِ محترم سے سوال کیا پاکستان کے فیصلے ٹرمپ کریگا؟ اناللہ واناالیہ راجعون امیرِ محترم کا جواب ‎@akbaralihaqyar1 ‎@MoulanaOfficial ‎@juipakofficial ‎@arynewsud ‎@geonews_urdu
0289
Reposted by Suliman JUI
Niamat Ullah @niamat77.bsky.social · 25/11/2024
امام مسجد کا کٹا ہوا سر بتا رہا ہے کہ کربلاء میں امام حسین رضی اللہ عنہ کا سر کس نے کاٹا تھا
013
Reposted by Suliman JUI
Ali.MAHAR @aliirfanmahar.bsky.social · 30/11/2024
#باب_الاسلام_سندھ_کانفرنس_سکهر
054
Suliman JUI @sulimanjui.bsky.social · 29/11/2024
شکریہ سکر والوں #باب_الاسلام_کانفرنس
0103
Suliman JUI @sulimanjui.bsky.social · 28/11/2024
چلو چلو سکر چلو باب الاسلام کانفرنس سکر آج 28 نومبر دوپہر تین بجے انشاءاللہ @juinw.bsky.social @abdullmueen.bsky.social @ziaurrehman76.bsky.social @sulimanjui.bsky.social
164
Reposted by Suliman JUI
Samiullah Haqqani🌟 @samiullah067.bsky.social · 23/11/2024
احباب جمعیت 👇👇 @juinw.bsky.social @samijui1.bsky.social @sadaqatkhan95.bsky.social @team03414199291.bsky.social @juimediacellkp.bsky.social @jamiatpromote1.bsky.social @faizjui.bsky.social
141
Suliman JUI @sulimanjui.bsky.social · 26/11/2024
الحمدللہ قائد محترم حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب سکر پہنچ چکے ہیں 28 نومبر دوپہر تین بجے باب الاسلام کانفرنس سکر سے خطاب فرمائیں گے انشاءاللہ
0103
Reposted by Suliman JUI
Ababeel @ababeel1.bsky.social · 26/11/2024
ان شاءاللہ قائد محترم مولانا فضل الرحمٰن صاحب 28 نومبر کو باب الاسلام سندھ کانفرنس سے خطاب فرمائیں گے۔
02713
Reposted by Suliman JUI
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 24/11/2024
پل دو پل کا قصہ نہیں مخلص نظریاتی جماعتی احباب کابرسوں پہ محیط تسلسل عبدالمعین قریشی احباب جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
064
Suliman JUI @sulimanjui.bsky.social · 24/11/2024
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ احباب جمعیت سے گزارش ہے کہ ٹویٹر ایکس پر رات اٹھ سے ساڑھے نو بجے تک مختلف موضوع پر سپیس جاری رہے گی انشاءاللہ روزانہ کی بنیاد پر تمام احباب سے گزارش ہے کہ بھرپور شرکت فرمائیں جزاک اللہ خیرا @abdullmueen.bsky.social
0137
Reposted by Suliman JUI
Jui Soldier @juisoldier.bsky.social · 24/11/2024
یہ غزہ نہیں بلکہ پاڑہ چنار کا مظلوم مسلمان بچہ ہے جسے زندہ جلا دیا گیا کاش کہ میڈیا یکطرفہ رپورٹنگ چھوڑ دے اور دیگر علاقوں کے مسلمان خواب غفلت سے بیدار ہوں
01812
Reposted by Suliman JUI
Khadim jamiat @faizjui.bsky.social · 24/11/2024
08 December Israel murdabad conference Peshawar #TeamJUIPak
061
Reposted by Suliman JUI
Sadaqat Khan @sadaqatkhan95.bsky.social · 23/11/2024
جےیوآئی خیبرپختونخوا کا ضلع کرم واقعہ پر اظہار افسوس #SaveKurram
02513
Reposted by Suliman JUI
Ababeel @ababeel1.bsky.social · 19/11/2024
ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔ بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔ #JamiatUlemaeIslam
16224105
Reposted by Suliman JUI
عبدالباسط @abdulbasit786.bsky.social · 19/11/2024
انشاءالله مرتے دم تک جمعیت علمائے اسلام کے پرچم کے سائے تلےچلتے رہینگے #JamiatUlemaeIslam
59145
Reposted by Suliman JUI
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 21/11/2024
‏باب الاسلام کانفرنس سکھر.. 28 نومبر @abdullmueen.bsky.social @faizjui.bsky.social احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیا ٹیم
04418
Reposted by Suliman JUI
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 23/11/2024
باب الاسلام کانفرنس سکھر ، ایک اور تاریخی کانفرنس محض چند دن کی دوری پر ،جو سندھ کے اسلامی تشخص کو مزید اجاگر کرکے رکھ دے گی یہ ان قوتوں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی جو سندھ کو لبرل ملحد اور سیکولر بنانے کا مکروہ خواب دیکھ رہے ہیں ۔
1314
Suliman JUI @sulimanjui.bsky.social · 23/11/2024
باب الاسلام کانفرنس 28 نومبر دوپہر تین بجے شکارپور روڈ سکر @sulimanjui.bsky.social
121