Sign in

FAN'S OF MOLANA ❤️😘

@fansofmolana.bsky.social
1.3K followers 1.8K following 33 posts

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ جمیعت علمائے اسلام ❤️✨

PostsRepliesMedia
FAN'S OF MOLANA ❤️😘 @fansofmolana.bsky.social · 10/12/2024
ہم جیتے گے ہم جیت چکے ہیں ۔ اس وقت ہمیں حکومت کی کوئی تجویز قبول نہیں، حکومت کی کسی تجویز کو قبول کرنا تو دور اسے ’چمٹے سے پکڑنے‘ کے لیے بھی تیار نہیں امیر محترم کی للکار 🔥
162
FAN'S OF MOLANA ❤️😘 @fansofmolana.bsky.social · 05/12/2024
انشاء اللہ ہم اسلام آباد جائنگے اور اسٹبلشمنٹ کے کٹ پتلی حکمرانوں کو گھر بھیج کر وآپس آئینگے ۔ اور اپنے کچھ دوستوں کو بتائیں گے کہ اسلام آباد ایسے نہیں بلکہ ایسے آیا جاتا ہے ۔ مفتی اسعد محمود صاحب کی للکار 🔥
084
FAN'S OF MOLANA ❤️😘 @fansofmolana.bsky.social · 03/12/2024
‏اگر سندھ کو باب الاسلام کہنے کے دعویدار ہم ہیں ۔ تو پھر پاکستان کو اسلام کا قلعہ بنانے کے زمہ دار بھی ہم لوگ ہیں ۔ حالات کے تیور بتا رہے ہیں کہ اس ملک کے قیام کا اصل مقصد اپکا منتطر ہے ۔ ان شاءاللہ♥️✨
2124
FAN'S OF MOLANA ❤️😘 @fansofmolana.bsky.social · 02/12/2024
‏ہم اس ملک میں غلامی کیلئے نہیں بیٹھیں ، جب میں آزادی کی بات کرتا ہوں تو میرے پشت پر 300سو سالا تاریخ میرے اس دعوے کی تصدیق کرتا ہے ۔ آزادی کا سبق سیکھنا ہے تو آو ہم سے سیکھو ۔ #مدارس_بل_پردستخط_کریں #باب_الاسلام_کانفرنس
1105
FAN'S OF MOLANA ❤️😘 @fansofmolana.bsky.social · 02/12/2024
کہروڑ پکا : امیر محترم مولانا فضل الرحمٰن صاحب جامعہ اسلامیہ باب العلوم میں خطاب کر رہے ہیں _FAN'S OF MOLANA ❤️😘_ #مدارس_بل_پردستخط_کریں
071
FAN'S OF MOLANA ❤️😘 @fansofmolana.bsky.social · 30/11/2024
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😓 صدر مدرس دارالعلوم شیر گڑھ استاد الحدیث مولانا حافظ حبیب الحسین صاحب اللّٰہ کو پیارے ہوگئے، رب تعالیٰ حضرت کی کامل مغفرت فرمائے آمین ثم آمین 🤲💔💔💔
294
FAN'S OF MOLANA ❤️😘 @fansofmolana.bsky.social · 30/11/2024
خیبرپختونخوا میں اسٹبلشمنٹ نے اپنا کارندہ وزیر اعلیٰ بنایا ۔ میں پہلے بھی بتا چکا ہوں کہ صوبائی حکومت تحریک انصاف کی نہیں بلکہ کور کمانڈر کی ہے مفتی اسعد محمود صاحب #رھبر_سندھ_شہيد_خالد_سومرو_رح #باب_الاسلام_کانفرنس
2143
FAN'S OF MOLANA ❤️😘 @fansofmolana.bsky.social · 30/11/2024
چیچہ وطنی: فرزند قائدجمعیة سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود کی ضلعی سیکرٹری جنرل مولانا عدیل ارشد کی دعوت پر عثمانیہ اسلامک سنٹر آمد اور میڈیا سے گفتگو
072
FAN'S OF MOLANA ❤️😘 @fansofmolana.bsky.social · 29/11/2024
سیاستدانوں کو بھی کہنا چاہتا ہوں کہ اب آپ کے بس میں پاکستان کی خوشحالی نہیں ہے اب تم راستے سے ہٹ جاؤ ہم ان شاءاللہ پاکستان کو اللہ کے فضل و کرم سے ایک خوشحال اور مستحکم سرزمین بناکر دینا چاہتے ہیں۔ امیر محترم۔👑❤️ #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
051
FAN'S OF MOLANA ❤️😘 @fansofmolana.bsky.social · 29/11/2024
اگر سندھ کے وسائل پر قبضہ کیا جائء گا تو فضل الرحمٰن اگے ہوگا اور سندھی عوام ساتھ ہونگی ۔ خون بہہ رہا ہے قوم کے وسائل قبضہ ہورہا ہے ۔ امیر محترم کی باب الاسلام کانفرنس سے خطاب #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #JamiatUlemaeIslam
083
FAN'S OF MOLANA ❤️😘 @fansofmolana.bsky.social · 28/11/2024
باب الاسلام سندھ کانفرنس سے ڈیجیٹل میڈیا سیل پاکستان کے کوآرڈینیٹرز انجینئر ضیاء الرحمن خطاب کر رہے ہیں @ziaurrehman76.bsky.social
0102
Reposted by FAN'S OF MOLANA ❤️😘
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 25/11/2024
09 مئی دوبارہ دہرایا جا رہا ہےحکومت کو انکے خلاف سخت ایکشن۔لینا ہوگا یہ انتشاری پارٹی کسی بھی قسم کی رعایت کی مستحق نہی ایک شخص کو پاکستان پر ترجیح دینے والوں کو سبق سکھانا ہو گا خدارا ملک اور یہ سب ہمارا سرمایہ ہے اور یہ سب افغانی کر رہے ہیں افغانیوں کو لانے کا مقصد پاکستان کی تباہی.
24719
FAN'S OF MOLANA ❤️😘 @fansofmolana.bsky.social · 26/11/2024
‏ابوجہل کے سپوٹر اور P T I کے سپوٹروں میں صرف 14سو صدیوں کا فرق ہے باقی کھوپڑیاں وہی ہیں 😏 whatsapp.com/channel/0029...
whatsapp.com
𝗙𝗔𝗡'𝗦 𝗢𝗙 𝗠𝗢𝗟𝗔𝗡𝗔 😘❤️ | WhatsApp Channel
𝗙𝗔𝗡'𝗦 𝗢𝗙 𝗠𝗢𝗟𝗔𝗡𝗔 😘❤️ WhatsApp Channel. ‎*الســـــــلام علیـــــــکم ورحـــــــمتہ اللہ وبرکاتہ* 1) آپ سب کو معـــــــلوم ہے کہ چینل پر HD میں کوئی ویڈیو اپـــــــلوڈ نہیں ہوتی لیکن الحـــــــمد اللّٰ...
131
FAN'S OF MOLANA ❤️😘 @fansofmolana.bsky.social · 26/11/2024
الرٹ آرٹیکل 245 کے تحت اسلام آباد میں فوج کو طلب کر لیا گیا دہشت گردوں کو گولی مارنے کا حکم دے دیا گیا ہے رینجرز کے 4جوان شہید ، ایک زخمی ۔ ایک شہری بھی جانبحق
151
FAN'S OF MOLANA ❤️😘 @fansofmolana.bsky.social · 25/11/2024
انقلاب کو بھوک لگی ہے 😂🤣
021
FAN'S OF MOLANA ❤️😘 @fansofmolana.bsky.social · 25/11/2024
صوبے کا سیکورٹی صورتحال بہت خراب ہے ،صوبائی حکومت اپنی سیاست کیلئے لگی ہوئی ہے کہ لڑنا کیسے ہے مرکز کیساتھ کیسے جنگ کرنا ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔ #MaulanaFazlurRehman #JamiatUlemaeIslam
091
FAN'S OF MOLANA ❤️😘 @fansofmolana.bsky.social · 25/11/2024
.‏اس سے زیادہ اور ذلالت کیا ہو گی کہ گنداپور یوتھیوں کو تسلی دے رہا کہ بھئی نہیں بھاگوں گا وضو کرنے جا رہا ہوں بیشک ساتھ چلو 😂😂😂
041
FAN'S OF MOLANA ❤️😘 @fansofmolana.bsky.social · 25/11/2024
‏ایک قیدی بار بار آ کر ہم سے پوچھ رہا ہے باہر کوئی آیا کہ نہیں جیل حکام😎 اڈیالہ جیل سپرنٹینڈنٹ
082
FAN'S OF MOLANA ❤️😘 @fansofmolana.bsky.social · 25/11/2024
یہ عمران کی عسکری دور کا سیاہ وقت تھا، جب بابائے جمہوریت آزادی مارچ لے کر اسلام آباد جارہے تھے ملتان کو ہمہ اقسام ٹریفک کے لیے مکمل بند کردیا گیا لیکن مرد قلندر تمام رکاوٹوں کو پاوں کی ٹھوکر پر رکھ کر میدان عمل میں موجود رہیں۔ اے قوم تو دے اگر مل کے ساتھ ہمارا ہم لوگ بدل سکتے ہیں حالات کا دھارا
051
FAN'S OF MOLANA ❤️😘 @fansofmolana.bsky.social · 25/11/2024
اس ظلم پہ کب تک لب سیے بیٹھے رہو گے؟ کچھ تو بولو۔ یا کم از کم جو بول رہے ہیں انکا دست و بازو بنو۔ اور ان چیزوں کو زیادہ سے زیادہ پھیلاؤ
130
FAN'S OF MOLANA ❤️😘 @fansofmolana.bsky.social · 21/11/2024
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ* 🤲🤲🤲
whatsapp.com
𝗙𝗔𝗡'𝗦 𝗢𝗙 𝗠𝗢𝗟𝗔𝗡𝗔 😘❤️ | WhatsApp Channel
𝗙𝗔𝗡'𝗦 𝗢𝗙 𝗠𝗢𝗟𝗔𝗡𝗔 😘❤️ WhatsApp Channel. ‎*الســـــــلام علیـــــــکم ورحـــــــمتہ اللہ وبرکاتہ* 1) آپ سب کو معـــــــلوم ہے کہ چینل پر HD میں کوئی ویڈیو اپـــــــلوڈ نہیں ہوتی لیکن الحـــــــمد اللّٰ...
080
FAN'S OF MOLANA ❤️😘 @fansofmolana.bsky.social · 21/11/2024
🛑 سردیوں میں لوشن استعمال زیادہ ہوتا ہے اس لئے اس پوسٹ کو ہر ایک تک پہنچائے 📌 بائیکاٹ تحریک! `بائیکاٹ تحریک میں ہمارا حصہ بنیئے`🤝 بائیکاٹ بھی کیجیے اور تصاویر اشتراک بھی کیجیے تاکہ مزید لوگ آگاہ ہوں۔
122
FAN'S OF MOLANA ❤️😘 @fansofmolana.bsky.social · 21/11/2024
مسکراہٹیں 🫀✨ #JamiatUlemaeIslam @ziaurrehman76.bsky.social
061
FAN'S OF MOLANA ❤️😘 @fansofmolana.bsky.social · 19/11/2024
سلطان سیاست امیر محترم ✨♥️ #JamiatUlemaeIslam
0133
FAN'S OF MOLANA ❤️😘 @fansofmolana.bsky.social · 19/11/2024
بلیو سکائی پر جن ساتھیوں کو فالو بیک نہیں ملا وہ پوسٹ کو ری ٹویٹ کرکے کمینٹ میں بتائیں تاکہ انکو فالو بیک ملے ۔ جزاک اللّٰہ خیرا #JamiatUlemaeIslam
041
FAN'S OF MOLANA ❤️😘 @fansofmolana.bsky.social · 19/11/2024
جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں، وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں. ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں. ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں. جزاکم اللہ خیرا کثیرا✨♥️ #JamiatUlemaeIslam
030
FAN'S OF MOLANA ❤️😘 @fansofmolana.bsky.social · 19/11/2024
جمیعت علمائے اسلام کا سوشل میڈیا پر ایک مضبوط پلٹ فارم بنانے میں ہمارا ساتھ دیجئے ٹک ٹاک ۔ فیسبک ،واٹسپ ۔ ٹویٹر اور بلیو سکائی پر #FANS_OF_MOLANA کو فالو کریں #JamiatUlemaeIslam
030
Reposted by FAN'S OF MOLANA ❤️😘
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 19/11/2024
اہم بات... اس نئی ایپ پہ فالو یا فالو بیک سے کام نہیں چلے گا ایک دوسرے کی بامقصد پوسٹ کو ری پوسٹ کرتے جائیں گے تبھی ہم سوشل میڈیا پہ ایک طاقت کے طور ابھریں گے ورنہ سوائے اپنے فالورز بڑھانے کے کچھ حاصل نہیں ہونے والا.. احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
1216474
FAN'S OF MOLANA ❤️😘 @fansofmolana.bsky.social · 19/11/2024
قاصد پیام خط ڪو دینا بہتـــــــــ نہ طول مختصر یہ کہنا؛ آقا ! آنکھیں ترس گئی ہیں ─────•🥺🫀♥️
040
FAN'S OF MOLANA ❤️😘 @fansofmolana.bsky.social · 19/11/2024
درد دل 💔😭 آج ہر پاکستانی پیدائشی طور پر مشکوک ہوگیا ہے ۔ امیر محترم ✨🫠 #Bluesky
0143
FAN'S OF MOLANA ❤️😘 @fansofmolana.bsky.social · 19/11/2024
قوم کا غمخوار 🥲😭 #MaulanaFazlurRehmanl
0131
FAN'S OF MOLANA ❤️😘 @fansofmolana.bsky.social · 18/11/2024
آذر بائیجان: اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس کانفرنس میں قائد جمعیت کے چھوٹے فرزند مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، کانفرنس میں مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں۔ FAN'S OF MOLANA 😘 ❤️ whatsapp.com/channel/0029...
0121
FAN'S OF MOLANA ❤️😘 @fansofmolana.bsky.social · 18/11/2024
علی امین گنڈا پور کی جانب سے خیبر پختونخواہ میں جمعیت علمائے اسلام کے کارکنان کے خلاف جعلی ایف آئی آر کاٹی جواب میں مولانا فضل الرحمن صاحب کے بھائی انجینئر ضیاء الرحمن نے علی امین گنڈا پور کو اسلام آباد کے سڑکوں پر بھاگنا یاد کروایا ویلڈن ضیاء الرحمن بھائی 👍 @ziaurrehman76.bsky.social
0162