Reposted by عامر🐦NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 16/12/2024خان تو ڈٹا ھوا ھے سب ترلے منت کر رھے ہیں انکا من نئیں کر رہا جیل سے باہر آنے کیلیے ۔۔۔۔ پھر اک سوال ان جیسے یوٹیوبرز وی لاگرز x پر پاپولر جماعت کو پسند کرنے والے صحافی ھر ماہ خان کے باہر آنے کی جھوٹی خبر کیوں دیتے ہیں کبھی سوچا ؟ صرف ڈالر کی لالچ میں اصل بائیکاٹ ان جھوٹو کا کرو 051
Reposted by عامر🐦PMLN @pmlnorg.bsky.social · 16/12/2024اگر تم سچے تھے ! 🔸لاشوں کی تعداد 1200 سے کم ہو کر 12 پر کیسے آگئی؟ 2123
Reposted by عامر🐦Abdul raouf @abdulraouf216.bsky.social · 09/12/2024ڈیلی میل نے جمائمہ کی طرف سےایک اسٹوری شائع کی ہےجسمیں لکھاہےکہ جمائمہ خان کہتی ہیں کہ ٹیریان وائٹ عمرانن اور انکی سابقہ گرل فرینڈ سیتا واٸٹ کی بیٹی ہیں اب عمران یاجمائمہ لندن میں ڈیلی میل کےخلاف ہرجانہ کریں کہ خبرجھوٹی ہےورنہ یہ اسٹوری عمران کو نااہل کرنے کیلٸے کافی ہے 24726
Reposted by عامر🐦NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 06/12/2024فوج کی زمین واپس کرو۔۔۔۔۔اگر آرمی پروڈکٹس کا بائیکاٹ ہی کرنا ہے تو شروعات گھر سے کریں.....شوکت خانم ہسپتال کراچی کی اپنی زمین بھی واپس کرے جو اسے اسوقت آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے DHA میں عطیہ کی تھی ۔۔۔۔۔زمین واپس کرو واپس کرو 2289
Reposted by عامر🐦سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 06/12/2024تحریک انصاف سابق میڈیا کوآرڈینیٹر جاوید بدر نے میاں محمد نواز شریف سے معافی مانگ لی۔ 03923
Reposted by عامر🐦Malik @malikshahzad123.bsky.social · 05/12/2024ALHAMDULLILAH LION ROAR IN SHEKHUPURA PP 139 POLLING STATION 105/124 مسلم لیگ ن 35987 ووٹ تحریک انصاف 16139 ووٹ پاکستان مسلم لیگ ن کی 19848 ووٹوں کی لیڈ کے ساتھ واضح برتری ✌️✌️🦁🦁 044
Reposted by عامر🐦Abdul raouf @abdulraouf216.bsky.social · 03/12/2024تم کرپٹ ہو تم چور ہو تم لفافہ ہو تم فلاں ہو تم میرے ٹکڑوں پر پلتے ہو تک بات رہتی تو ٹھیک تھا لیکن ماں بہن سے دھندہ کروانے کا الزام انتہائی گھٹیا ہے اور یہاں مورخ عمران ریاض خان کیلئے بس اتنا ہی لکھے گا کہ آج آپ مامے مودے کو کراس کرکے دلاگیری کی آخری پوڑی پر براجمان ہوچکے ہیں راجہ کبیر 23816
Reposted by عامر🐦دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 03/12/2024کیمرہ چُھپا کر ڈونٹ بیکری کے اندر سے ویڈیو بنا لیتے ہیں لیکن سڑکوں پر پڑی ہوئی یا ہسپتال لے جاتے ہوئی سینکڑوں لاشوں کی ویڈیو نہیں بنتی 03813
Reposted by عامر🐦Kmalik @khmalik.bsky.social · 03/12/2024فیک نیوز اور سائبر کرائم کے لیے بہت سے ممالک نے الگ سائبر سکیورٹی پولیس بنائی ہے اسے ایف آئی اے سے الگ کرنے کی ضرورت ہے اور اس کے لیے الگ سپیڈی کورٹ بنائیں اس کا مقدمہ عام عدالتوں میں گیا تو وہی حال کریں گے جو ہمارے جج اب تک کرتے آئے ہیں 03216
Reposted by عامر🐦Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 03/12/2024جنہوں نے انقلاب لانا تھا وہ آپس میں ایک دوسرے کو ماں بہن کی گالیاں اور فائز مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں 164
Reposted by عامر🐦Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 02/12/2024وزیر آعظم صاحب،آرمی چیف صاحب اور آعلی عدلیہ کے ججز ،مزید کتنے پولیس والے ان جتھوں کے ھاتھوں مروانے ھیں؟ 26831
Reposted by عامر🐦دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 02/12/2024پی ٹی آئی چیرمین بمہ پی ٹی آئی تین سو لاشوں کے دعوے سے بھاگ گیا ہے ویسے جن بارہ لوگوں کا کہاں جا رہا ان کی لسٹ اور تفصیل بھی نہیں دیں کیوں کہ جسکی موت کاعلان کرت اگلے دن ویڈیو آجاتی مرشد میں زندہ ہو وہ جو مرا تھا وہ ضمیر تھا 081
Reposted by عامر🐦دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 02/12/2024پشاور ٹول پلازہ سے لیکر ڈی چوک تک انکے پاس ہر لمحے کی ویڈیو موجود ہے لیکن اگر نہیں ہے تو انکے پاس ڈی چوک میں فائرنگ کی نہیں ہے مطلب فائرنگ ہو تو لاشیں ملیں۔ لیکن اگر لاشوں کا جھوٹا پراپیگنڈہ نہ ہو تو پھر سوال ان سے بھاگنے کے بارے میں کیا جائیگا کہ کارکنوں کو چھوڑ کر ڈی چوک سے بھاگے کیوں ؟؟ 1389
Reposted by عامر🐦M. Ali Imran @maliimran.bsky.social · 02/12/2024اُڑی بابا: انڈر ورلڈ ڈان عمران نیازی 7 مزید مقدمات میں گرفتار 28 ستمبر، 5 اکتوبر ، اور 24 نومبر کو اسلام آباد پر یلغار کے مقدمات میں گرفتار ڈال دی گئی جج نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا 075
Reposted by عامر🐦Hafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 02/12/2024جو لوگ فوج کے خلاف بولتے ہیں یا اداروں کے خلاف، ان کا ایک ہی علاج ہے، تلوار سے ان کا سر قلم کردیا جائے، ان کا صفایا کردیا جائے۔ چوہدری غلام حسین اور صابر شاکر #عمران_خان_دور 02510
Reposted by عامر🐦Malik @malikshahzad123.bsky.social · 02/12/2024اور پھر ڈاکٹر فرحان ورک نے ٹکلے کو اٹھا کر گرائونڈ سے ھی باہر پھینک دیا۔۔😂😂 02110
Reposted by عامر🐦PMLN @pmlnorg.bsky.social · 29/11/2024BREAKING 🚨 Defence Minister Khawaja Asif says European Commission and European Aviation Safety Agency (EASA) has lifted the suspension on PIA flights to Europe/UK and other destinations. 47823
Reposted by عامر🐦Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 29/11/2024پی آئی اے پر پابندی ہٹانے کا یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کا نوٹی فکیشن 062
Reposted by عامر🐦muzamil @muzamil.bsky.social · 28/11/2024عمران خان کی بہن روبینہ خان نے پنکی پیرنی کی چھترول کر دی ھے شٹے ٹیون اللہ پاک اس لڑائی میں ضرور برکت عطا فرمائے گا انشاءاللہ 1117
Reposted by عامر🐦عوام بنام سرکار ✅ @lawliga.bsky.social · 28/11/2024عمران خان کی بہن روبینہ خان کے پنکی پیرنی پر سنگین الزامات 0136
Reposted by عامر🐦Malik @malikshahzad123.bsky.social · 28/11/2024فتنے کا مکو ٹھپتے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ میں پہلی بار 1 لاک کی نفسیاتی حد کو عبور کر لیا۔ ۔ Shehbaz SHARIF is making history..🔥🔥✌️✌️ 032
Reposted by عامر🐦Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 27/11/2024🚨 گزشتہ رات 11 بجکر 57 منٹ پر بشریٰ بی بی کو اسلام آباد کے سیکٹر جی ایٹ میں گاڑی تبدیل کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ! 26125
Reposted by عامر🐦Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 27/11/2024 تحریک انصاف برطانیہ کے صدر کی پارٹی لیڈرشپ کی ایسی کی تیسی کردی تم سے بہتر تو کھاریاں کے کھسرے تھے جنھوں نے پولیس سے اپنا گرو چھڑا کر لے گئے تھے۔ 😂 مسلم لیگیو سنو اور انجوائے کرو اور آگئے شئیر کریں دل کو ڈھنڈک ملے گئی 23813
Reposted by عامر🐦nawabkhan.bsky.social @nawabkhan.bsky.social · 27/11/2024یہ ہوتا ھے لیڈر شپ اس کو کہتے ہیں عزت، پیار، محبت، بیلاروس کے صدر اور قائد میاں نوازشریف صاحب ، 18531
Reposted by عامر🐦Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 27/11/2024اگر قیادت کرنی ہو تو آکر ان درویشوں سے قیادت سیکھو ❤️ 0163
Reposted by عامر🐦PMLN @pmlnorg.bsky.social · 27/11/2024Pakistan Stock Market Shines Bright as the KSE-100 Index Skyrockets! Achieving a record-breaking single-day surge of 4,695 Points (+4.96%), PSX closes at a remarkable 99,269 Points. This marks a historic milestone for investors and the economy. 04313
Reposted by عامر🐦Samia @lostinsight.bsky.social · 27/11/2024بیلاروس کے صدر نے دور سے ہی بازو پھیلاتے ہوئے قریب آ کر میاں صاحب کو ایسے جھپی ڈالی ہے جیسے میلے میں بچھڑے ہوئے دو بھائی عرصے بعد آج ملے ہوں ❤️ 1124
Reposted by عامر🐦muzamil @muzamil.bsky.social · 27/11/2024انقلابی کنٹینر کو آخری رسومات کے لیے لیجایا جا رہا 😭😭😭 1166
Reposted by عامر🐦غلام محی الدین @gmohiudin.bsky.social · 27/11/2024اوے ظالمو جاتے جاتے اپنی شلواریں تو لیتے جاتے 🤣🤣 001
Reposted by عامر🐦غلام محی الدین @gmohiudin.bsky.social · 27/11/2024مورخ جب پاکستان کے یوتھیوں کی تاریخ لکھنے بیٹھے گا، لکھے گا کم، ہنسے گا زیادہ😁😁😁 021
Reposted by عامر🐦PML-N @pmln9.bsky.social · 26/11/2024عمران ریاض کے 10 لاکھ لوگ 10 منٹ میں فرار 🤣🤣🤣🤣 Copied 194
Reposted by عامر🐦PML N @shahidrao.bsky.social · 26/11/2024کیسا لگا پھر ریاست کا ایکشن 😎 میرا اور آپ کا پاکستان 🇵🇰 زندہ باد 25914
Reposted by عامر🐦Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 26/11/2024 بریکنگ نیوز سب سے بڑی خبر بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور گرفتار 12712
Reposted by عامر🐦Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 26/11/2024 بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور کی روپوشی پر کارکن شدید مایوس،مرکزی قائدین کے لیے بنائے گئے کنٹینر کو نظر آتش کر دیا گیا۔ 065
Reposted by عامر🐦نـــــــــــــــــــــــــــــو وارد @nowarid.bsky.social · 26/11/2024بشری بی بی اور علی امین گنڈہ پور کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کردیا گیا۔ 143
Reposted by عامر🐦پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 26/11/2024تحریک انتشار کے مرکزی کنٹینر کو آگ اس لیے لگائی گئی کیونکہ لیڈرشپ کارکن بلوائیوں کو پولیس کے رحم و کرم پر چھوڑ کر فرار ہوگئی تھی۔ اب یہ لوگ بھاگنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے۔ اگر عمران نیازی کا کنٹینر جلا سکتے ہیں تو گنڈاپور اور باقی قیادت کے گھر جلانا کون سا مسئلہ ہے ان کےلیے. 084
Reposted by عامر🐦Raja Shahzad @myownshaz.bsky.social · 26/11/2024گھر میں جب کوئی مہمان آیا هو اور بچے بدتمیزی کریں تو انکا علاج مہمانوں کے جانے کے بعد ہوتا ھے پبلک سروس میسج 😅 011