Sign in

iiinova is part of the Atmosphere — an open, public network where you own your identity.

عامر🐦

@eshuwashu.bsky.social
537 followers 467 following 98 posts
PostsRepliesMedia
عامر🐦 @eshuwashu.bsky.social · 16/12/2024
“یہ تم کیا اٹھا کر لے آئے ہو ”
000 0
Reposted by عامر🐦
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 16/12/2024
‏خان تو ڈٹا ھوا ھے سب ترلے منت کر رھے ہیں انکا من نئیں کر رہا جیل سے باہر آنے کیلیے ۔۔۔۔ پھر اک سوال ان جیسے یوٹیوبرز وی لاگرز x پر پاپولر جماعت کو پسند کرنے والے صحافی ھر ماہ خان کے باہر آنے کی جھوٹی خبر کیوں دیتے ہیں کبھی سوچا ؟ صرف ڈالر کی لالچ میں اصل بائیکاٹ ان جھوٹو کا کرو
051 5
Reposted by عامر🐦
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 16/12/2024
‏اگر تم سچے تھے ! 🔸لاشوں کی تعداد 1200 سے کم ہو کر 12 پر کیسے آگئی؟
2123 12
Reposted by عامر🐦
Pakistani American Think Tank @rajarazaq.bsky.social · 10/12/2024
152 5
Reposted by عامر🐦
Abdul raouf @abdulraouf216.bsky.social · 09/12/2024
ڈیلی میل نے جمائمہ کی طرف سےایک اسٹوری شائع کی ہےجسمیں لکھاہےکہ جمائمہ خان کہتی ہیں کہ ٹیریان وائٹ عمرانن اور انکی سابقہ گرل فرینڈ سیتا واٸٹ کی بیٹی ہیں اب عمران یاجمائمہ لندن میں ڈیلی میل کےخلاف ہرجانہ کریں کہ خبرجھوٹی ہےورنہ یہ اسٹوری عمران کو نااہل کرنے کیلٸے کافی ہے
24726 47
عامر🐦 @eshuwashu.bsky.social · 07/12/2024
پیار کا پہلا شہر
000 0
Reposted by عامر🐦
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 06/12/2024
‏فوج کی زمین واپس کرو۔۔۔۔۔اگر آرمی پروڈکٹس کا بائیکاٹ ہی کرنا ہے تو شروعات گھر سے کریں.....شوکت خانم ہسپتال کراچی کی اپنی زمین بھی واپس کرے جو اسے اسوقت آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے DHA میں عطیہ کی تھی ۔۔۔۔۔زمین واپس کرو واپس کرو
2289 28
Reposted by عامر🐦
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 06/12/2024
‏تحریک انصاف سابق میڈیا کوآرڈینیٹر جاوید بدر نے میاں محمد نواز شریف سے معافی مانگ لی۔
03923 39
Reposted by عامر🐦
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 05/12/2024
Sherrrrrrrrrrrr ! Alhamdolillah! #PP139
0114 11
Reposted by عامر🐦
Malik @malikshahzad123.bsky.social · 05/12/2024
ALHAMDULLILAH LION ROAR IN SHEKHUPURA PP 139 POLLING STATION 105/124 مسلم لیگ ن 35987 ووٹ تحریک انصاف 16139 ووٹ پاکستان مسلم لیگ ن کی 19848 ووٹوں کی لیڈ کے ساتھ واضح برتری ✌️✌️🦁🦁
044 4
Reposted by عامر🐦
Abdul raouf @abdulraouf216.bsky.social · 03/12/2024
تم کرپٹ ہو تم چور ہو تم لفافہ ہو تم فلاں ہو تم میرے ٹکڑوں پر پلتے ہو تک بات رہتی تو ٹھیک تھا لیکن ماں بہن سے دھندہ کروانے کا الزام انتہائی گھٹیا ہے اور یہاں مورخ عمران ریاض خان کیلئے بس اتنا ہی لکھے گا کہ آج آپ مامے مودے کو کراس کرکے دلاگیری کی آخری پوڑی پر براجمان ہوچکے ہیں راجہ کبیر
23816 38
Reposted by عامر🐦
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 03/12/2024
‏کیمرہ چُھپا کر ڈونٹ بیکری کے اندر سے ویڈیو بنا لیتے ہیں لیکن سڑکوں پر پڑی ہوئی یا ہسپتال لے جاتے ہوئی سینکڑوں لاشوں کی ویڈیو نہیں بنتی
03813 38
Reposted by عامر🐦
Kmalik @khmalik.bsky.social · 03/12/2024
‏فیک نیوز اور سائبر کرائم کے لیے بہت سے ممالک نے الگ سائبر سکیورٹی پولیس بنائی ہے اسے ایف آئی اے سے الگ کرنے کی ضرورت ہے اور اس کے لیے الگ سپیڈی کورٹ بنائیں اس کا مقدمہ عام عدالتوں میں گیا تو وہی حال کریں گے جو ہمارے جج اب تک کرتے آئے ہیں
03216 32
Reposted by عامر🐦
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 03/12/2024
جنہوں نے انقلاب لانا تھا وہ آپس میں ایک دوسرے کو ماں بہن کی گالیاں اور فائز مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں
164 6
Reposted by عامر🐦
PML N @shahidrao.bsky.social · 03/12/2024
14113 41
عامر🐦 @eshuwashu.bsky.social · 03/12/2024
جواب بہت سادہ ہے رسیدیں جمع کرواو
000 0
Reposted by عامر🐦
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 02/12/2024
‏وزیر آعظم صاحب،آرمی چیف صاحب اور آعلی عدلیہ کے ججز ،مزید کتنے پولیس والے ان جتھوں کے ھاتھوں مروانے ھیں؟
26831 68
عامر🐦 @eshuwashu.bsky.social · 02/12/2024
@tararattaullah.bsky.social @maryamnawazmns.bsky.social
010 1
Reposted by عامر🐦
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 02/12/2024
پی ٹی آئی چیرمین بمہ پی ٹی آئی تین سو لاشوں کے دعوے سے بھاگ گیا ہے ویسے جن بارہ لوگوں کا کہاں جا رہا ان کی لسٹ اور تفصیل بھی نہیں دیں کیوں کہ جسکی موت کاعلان کرت اگلے دن ویڈیو آجاتی مرشد میں زندہ ہو وہ جو مرا تھا وہ ضمیر تھا
081 8
Reposted by عامر🐦
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 02/12/2024
‏پشاور ٹول پلازہ سے لیکر ڈی چوک تک انکے پاس ہر لمحے کی ویڈیو موجود ہے لیکن اگر نہیں ہے تو انکے پاس ڈی چوک میں فائرنگ کی نہیں ہے مطلب فائرنگ ہو تو لاشیں ملیں۔ لیکن اگر لاشوں کا جھوٹا پراپیگنڈہ نہ ہو تو پھر سوال ان سے بھاگنے کے بارے میں کیا جائیگا کہ کارکنوں کو چھوڑ کر ڈی چوک سے بھاگے کیوں ؟؟
1389 38
Reposted by عامر🐦
M. Ali Imran @maliimran.bsky.social · 02/12/2024
‏اُڑی بابا: انڈر ورلڈ ڈان عمران نیازی 7 مزید مقدمات میں گرفتار 28 ستمبر، 5 اکتوبر ، اور 24 نومبر کو اسلام آباد پر یلغار کے مقدمات میں گرفتار ڈال دی گئی جج نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
075 7
Reposted by عامر🐦
Hafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 02/12/2024
‏جو لوگ فوج کے خلاف بولتے ہیں یا اداروں کے خلاف، ان کا ایک ہی علاج ہے، تلوار سے ان کا سر قلم کردیا جائے، ان کا صفایا کردیا جائے۔ چوہدری غلام حسین اور صابر شاکر ‎#عمران_خان_دور
02510 25
Reposted by عامر🐦
Malik @malikshahzad123.bsky.social · 02/12/2024
اور پھر ڈاکٹر فرحان ورک نے ٹکلے کو اٹھا کر گرائونڈ سے ھی باہر پھینک دیا۔۔😂😂
02110 21
Reposted by عامر🐦
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 29/11/2024
BREAKING 🚨 Defence Minister Khawaja Asif says European Commission and European Aviation Safety Agency (EASA) has lifted the suspension on PIA flights to Europe/UK and other destinations.
47823 78
Reposted by عامر🐦
Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 29/11/2024
‏پی آئی اے پر پابندی ہٹانے کا یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کا نوٹی فکیشن
062 6
Reposted by عامر🐦
muzamil @muzamil.bsky.social · 28/11/2024
عمران خان کی بہن روبینہ خان نے پنکی پیرنی کی چھترول کر دی ھے شٹے ٹیون اللہ پاک اس لڑائی میں ضرور برکت عطا فرمائے گا انشاءاللہ
1117 11
Reposted by عامر🐦
عوام بنام سرکار ✅ @lawliga.bsky.social · 28/11/2024
عمران خان کی بہن روبینہ خان کے پنکی پیرنی پر سنگین الزامات
0136 13
Reposted by عامر🐦
Malik @malikshahzad123.bsky.social · 28/11/2024
فتنے کا مکو ٹھپتے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ میں پہلی بار 1 لاک کی نفسیاتی حد کو عبور کر لیا۔ ۔ Shehbaz SHARIF is making history..🔥🔥✌️✌️
032 3
Reposted by عامر🐦
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 27/11/2024
‏🚨 گزشتہ رات 11 بجکر 57 منٹ پر بشریٰ بی بی کو اسلام آباد کے سیکٹر جی ایٹ میں گاڑی تبدیل کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے !
26125 61
Reposted by عامر🐦
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 27/11/2024
تحریک انصاف برطانیہ کے صدر کی پارٹی لیڈرشپ کی ایسی کی تیسی کردی تم سے بہتر تو کھاریاں کے کھسرے تھے جنھوں نے پولیس سے اپنا گرو چھڑا کر لے گئے تھے۔ 😂 مسلم لیگیو سنو اور انجوائے کرو اور آگئے شئیر کریں دل کو ڈھنڈک ملے گئی
23813 38
عامر🐦 @eshuwashu.bsky.social · 27/11/2024
030 3
Reposted by عامر🐦
nawabkhan.bsky.social @nawabkhan.bsky.social · 27/11/2024
یہ ہوتا ھے لیڈر شپ اس کو کہتے ہیں عزت، پیار، محبت، بیلاروس کے صدر اور قائد میاں نوازشریف صاحب ،
18531 85
عامر🐦 @eshuwashu.bsky.social · 27/11/2024
مان لیا ۵٠٠ مرے تو آج انکے جنازوں میں کتنے لیڈر شریک ہوئے ؟؟؟؟ یہ کتنی بے حسی ہے جو انکے پیچھے مر گئے انکے جنازوں میں تو شرکت بنتی تھی ☠️
000 0
Reposted by عامر🐦
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 27/11/2024
اگر قیادت کرنی ہو تو آکر ان درویشوں سے قیادت سیکھو ❤️
0163 16
عامر🐦 @eshuwashu.bsky.social · 27/11/2024
چلو لیڈران بھاگ گئے موت کا خوف ایک نیچرل چیز ہے مان لیا اب یہ بتاو جو سینکڑوں کارکن مارے گئے انکے جنازوں میں شرکت کس نے کی اور کہاں کہاں؟؟؟ رینجرز اور پولیس کے۔شہداء کے جنازوں کو کندھا کل وزیر اعظم اور آرمی چیف نے دیا۔ سب نے لائیو دیکھا
000 0
عامر🐦 @eshuwashu.bsky.social · 27/11/2024
کربلا والوں کو ان سے ملانا شہداء کربلا کی توہین ہے۔ انھوں نے سر کٹا دیے تھے اور یہ شلوار چھوڑ کر بھاگے ہیں
000 0
Reposted by عامر🐦
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 27/11/2024
Pakistan Stock Market Shines Bright as the KSE-100 Index Skyrockets! Achieving a record-breaking single-day surge of 4,695 Points (+4.96%), PSX closes at a remarkable 99,269 Points. This marks a historic milestone for investors and the economy.
04313 43
Reposted by عامر🐦
Samia @lostinsight.bsky.social · 27/11/2024
بیلاروس کے صدر نے دور سے ہی بازو پھیلاتے ہوئے قریب آ کر میاں صاحب کو ایسے جھپی ڈالی ہے جیسے میلے میں بچھڑے ہوئے دو بھائی عرصے بعد آج ملے ہوں ❤️
1124 12
Reposted by عامر🐦
muzamil @muzamil.bsky.social · 27/11/2024
‏انقلابی کنٹینر کو آخری رسومات کے لیے لیجایا جا رہا 😭😭😭
1166 16
Reposted by عامر🐦
غلام محی الدین @gmohiudin.bsky.social · 27/11/2024
اوے ظالمو جاتے جاتے اپنی شلواریں تو لیتے جاتے 🤣🤣
001 1
Reposted by عامر🐦
غلام محی الدین @gmohiudin.bsky.social · 27/11/2024
مورخ جب پاکستان کے یوتھیوں کی تاریخ لکھنے بیٹھے گا، لکھے گا کم، ہنسے گا زیادہ😁😁😁
021 2
عامر🐦 @eshuwashu.bsky.social · 26/11/2024
@pti.bsky.social کامیاب دھرنے پر مبارک باد 🤠🤠🤠🤠🤠🤠🤠🤠
010 1
Reposted by عامر🐦
PML-N @pmln9.bsky.social · 26/11/2024
‏عمران ریاض کے 10 لاکھ لوگ 10 منٹ میں فرار 🤣🤣🤣🤣 Copied
194 9
Reposted by عامر🐦
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 26/11/2024
مزہ آگیا 😂 پٹواریو مبارک ہو🌹
43612 36
عامر🐦 @eshuwashu.bsky.social · 26/11/2024
کیسا لگا پھر ریاست کا ایکشن 😎 میرا اور آپ کا پاکستان 🇵🇰 زندہ باد
120 2
Reposted by عامر🐦
PML N @shahidrao.bsky.social · 26/11/2024
کیسا لگا پھر ریاست کا ایکشن 😎 میرا اور آپ کا پاکستان 🇵🇰 زندہ باد
25914 59
Reposted by عامر🐦
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 26/11/2024
بریکنگ نیوز سب سے بڑی خبر بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور گرفتار
12712 27