Sign in

پروفـیسر ملنــــگ™

@malangnama.bsky.social
679 followers 461 following 300 posts

ایلون مسک اور حکومت پاکستان کا ستایا ہوا سابقہ دانشور غیر سیاسی عام شہری سول بالادستی قانون پسند فوج کے سیاسی کردار کا مخالف

PostsRepliesMedia
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 01/12/2025
کبھی کبھی چیخیں بھی اپنے آپ میں دم توڑ دیتی ہیں۔
000
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 22/12/2024
جاوید لطیف صاحب یہ بتانا بھول گئے کہ بہت سے صف اول کے لیڈران نے وہ تقریر آج تک نہیں سنی۔
120
Reposted by پروفـیسر ملنــــگ™
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 22/12/2024
‏آصف غفور کو سب سےزیادہ تبدیلی والا کیڑا کاٹتا تھا مگر اپریل2022 کےبعد یہ موصوف ایسے غائب ہوئےجیسے گدھے کےسر سے سینگ غائب ہوتے ہیں آج یہ ریٹائرڈ ہو گیا اس کی اور اسکےساتھیوں کی وجہ سےملک کا جو نقصان ہوا اس کا ازالہ کرنا انہیں کٹہرے میں لانا دور کی بات ان سےکوئی سوال نہیں کرسکے گا۔
1101
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 22/12/2024
Chashni is overrated Bane Mian
063
Reposted by پروفـیسر ملنــــگ™
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪 @allixwell.bsky.social · 13/12/2024
جیڑے قول دے پکے رہ گئے اونا دے لئی دھکے رہ گئے اک وٹہ نہ آیا کدروں پھل بیری دے پکے رہ گئے جناں اک اک تھالی ونڈی فیر او کاہدے سکے رہ گئے کج تے میرے شہر دے وچ نے کج کوفے کج مکے رہ گئے ایڈی سوہنی کیتی اوھنے لوک وی ہکے بکے رہ گئے؀
064
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 13/12/2024
ادارہ بارود کی وجہ سے آپ کے قیمتی اثاثہ جات کو ہونے والے ناقابلِ تلافی نقصان پر اظہارِ ہمدردی کرتا ہے۔
171
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 12/12/2024
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے 😳
041
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 09/12/2024
یہ والی چوکی کب فتح کی جوانوں نے؟
030
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 06/12/2024
ٹوئیٹر تے تسیں زیادہ دھیان نئیں کیتا 😬
020
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 05/12/2024
گوگی کیوں بھگائی؟
120
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 04/12/2024
کالی مٹی، نُور دے قصے رب نال یاری، حور دے قصے سُن کے مریا دُکھ نال پُکھا من و سلوی طُور دے قصے رج کے روٹی دے تُو ربا چھڈ جنت تیری، دُور دے قصے ڈاھڈے ونڈ لیندے نیں حصے رہ جاندے نیں مجبور دے قصے کوٹھی اندر سُکھ دی بولی ویہڑے وچ مزدور دے قصے
000
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 04/12/2024
دو سال پہلے عید سے دو تین دن پہلے میری دبئی کی فلائٹ تھی، گھر سے ائیرپورٹ کےلیے نکلنے لگا تو ماں نے 5 ہزار کے دو نوٹ پکڑا دئیے، میں پوچھا یہ کیا ہے؟ انہوں نے کہا عید والے دن ان پیسوں سے کھانا کھا لینا 😍 میں نے کہا یہ وہاں کیسے چلیں گے، کہتیں مجھے پتہ نہیں چلیں گے وہاں جاکر ایکسچینج کروا لینا 🥹
340
Reposted by پروفـیسر ملنــــگ™
Uzair Bilal Rana @uzairana.bsky.social · 04/12/2024
ایک گدڑ کٹ لگی تو لندن والے یوانڈو دکھائی نہیں دئے، ایک گدڑ کٹ لگ گئی پاکستانی کتوروں کو بھی۔۔۔۔۔ اب نہیں نکلیں گے۔ ریاست نے لاڈ اٹھانا بند کر دئے اب
021
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 04/12/2024
استعفیٰ سیزن 2
030
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 04/12/2024
کیا محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان پر تحریک انصاف اسلام آباد پر دھاوا بولے گی؟ آپ کیا کہتے ہیں؟
221
Reposted by پروفـیسر ملنــــگ™
رضوان حبیب سرویہ @nawaeysarosh.bsky.social · 02/12/2024
لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام آفاق کی اس کارگہ شیشہ گری کا میر تقی میر
061
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 01/12/2024
Second Cup coffee Me & My ❤️
160
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 01/12/2024
ہمارے ایک دوست ہیں جنھوں نے ہمیں چائے پر انوائٹ کرنے کی حامی بھری تھی، اور حامی بھرنے ولاے دن کے بعد سے وہ گمشدہ ہیں، جن صاحب کو ملیں وہ انہیں پکڑ کر میری ٹائم لائن پر چھوڑ جائیں. شکریہ
140
Reposted by پروفـیسر ملنــــگ™
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪 @allixwell.bsky.social · 01/12/2024
Don't value someone who has no value. Every person's position is determined by his actions.
032
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 01/12/2024
ٹک ٹاک کی بندش بالکل درست ہے، جہاں کانٹینٹ کریئشن کے نام پر کپڑے اترنا شروع ہوچکے تھے اور انفلوئنسرز کے نام پر نفرت کے سوگردار نفرتیں بیچ رہے تھے۔ ساری قوم یا تو ٹک ٹاک دیکھنے میں لگی رہتی تھی یا ٹک ٹاک بنانے میں۔
3153
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 01/12/2024
اس کھسی حکومت کو تمغہ دینا بنتا ہے کیونکہ دنیا اب صرف وہی دیکھ رہی ہے جو تحریک انتشار دکھانا چاہتی ہے ان کا پراپیگنڈا برگیڈ باہر آزاد بیٹھا ہے جبکہ پراپیگنڈا کو کاؤنٹر کرنے والے پاکستان میں ہیں جن کے ہاتھ فائر وال نے باندھ رکھے ہیں۔ لعنت قبول فرمائیں۔
040
Reposted by پروفـیسر ملنــــگ™
آصف جمیل @asifviews.bsky.social · 01/12/2024
تورا خان نیلے آسمان پہ خوش آمدید @dakhattak.bsky.social
132
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 29/11/2024
پٹھان بھائیوں کےلیے ڈی پی او اٹک کا پیغام ڈی چوک جہاد کےلیے جانے والے مجاہدین اپنی شلواریں واپس لے جائیں۔
091
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 29/11/2024
ڈی چوک سے تو لاشیں نہیں ملیں لیکن پارہ چنار سے ضرور مل رہی ہیں، لیکن ان لاشوں کا تحریک انصاف کوئی دکھ نہیں، کوئی یوٹیوبر ان لاشوں پر ماتم نہیں کر رہا، کیونکہ اس لاشوں سے کوئی سیاسی فائدہ نہیں مل سکتا۔
050
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 27/11/2024
اگر محبت نہ کرتے تو خاک کچھ کرتے۔
021
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 26/11/2024
علی امین گنڈا پور کے بھاگنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ کارکنوں نے نہ صرف گنڈا پور کو بھاگنے پر نیم اینڈ شیم کیا بلکہ تھپڑ اور گھونسے بھی مارے۔
040
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 26/11/2024
شکر ہے 1947 میں سوشل میڈیا نہیں تھا، ورنہ کوئی آزادی کی جدوجہد کےلیے گھر سے نہ نکلتا۔ کی بورڈ پر بیٹھ کر سب پوسٹ کر رہے ہوتے "تیرا باپ بھی دے گا آزادی" اور نیچے لکھا ہوتا " اس پیغام کو اتنا پھیلا دو کہ انگریز ہندوستان چھوڑ کر بھاگ جائے"
030
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 26/11/2024
پس ثابت ہوا کے پولیس کو ہمیشہ ہاتھ باندھ کر بلوائیوں کے آگے پھینکا جاتا ہے۔ نہ اختیار ہوتا ہے اسلحہ، صرف ڈنڈا ہوتا ہے اور آنسو گیس شیل، انہیں چلانے کےلیے بھی پولیس والے اوپر سے حکم کے محتاج ہوتے ہیں۔
050
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 26/11/2024
مورل آف سٹوری یہ ہے کہ اگر ریاست اپنی رِٹ کےلیے کھڑی ہوجائے تو کوئی پھنے خان اس کے سامنے کھڑا نہیں ہوسکتا۔ اگر ریاست کو اپنی طاقت کا اندازہ ہو تو کوئی جتھہ ریاست پر کبھی حملہ آور نہ ہو۔ اس کلئیے کو ریاست کی تمام اکائیوں میں حالات کے مطابق استعمال کریں، کامیابی ہوگی اور امن قائم ہوگا۔
071
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 26/11/2024
کے پی سے عمران نیازی کو رہائی دلوانے کےلیے آنے والے پنکی اور گنڈا پور کو گرفتار کروا کر واپس پلٹ گئے۔ واپسی کی یادگار تصویر
051
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 26/11/2024
فرمائشی گرفتاری کے بعد پنکی کے پی جانا چاہتی ہے جبکہ گنڈاپور کا اصرار ہے کہ انہیں کے پی ہاؤس جانا چاہئے کیونکہ کے پی میں کارکنوں کے شدید رد عمل کا خطرہ ہے۔
040
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 26/11/2024
دونوں گرفتار شدگان اتھارٹیز سے کے پی جانے کےلیے سیف ایگزٹ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ جبکہ حکومت کا مشورہ ہے کہ کےپی میں کارکن ان کا گھیراؤ کر کے انہیں نقصان پہنچا سکتے ہیں کیونکہ پارٹی کے مشکل وقت میں ان کا بھاگنے کا پرانا ٹریک ریکارڈ ہے۔
150
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 26/11/2024
علی امین گنڈاپور کے ایک بار پھر ڈی چوک سے فرار کے بعد کارکنوں کے شدید ردعمل کے خدشے کے باعث کے پی پولیس نے ان کی فیملی کی سیکیورٹی سخت کر دی۔
030
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 26/11/2024
علی امین گنڈا پور اور پنکی حکومت سے سیف ایگزٹ مانگ رہے ہیں، ہمارے خلاف کاروائی نہ کریں باقی حملہ کرنے والے انتشاریوں کے ساتھ جو مرضی سلوک کریں، ہمارا گھیراؤ جلاؤ کرنے والے وطن دشمن عناصر سے کوئی تعلق نہیں۔
030
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 26/11/2024
اطلاعات ہیں کہ گنڈاپور اور پنکی نے منت ترلے کرکے فوجیوں سے فرار کا رستہ مانگا، جو انہیں دے دیا گیا اور وہ موقع سے فرار ہوگئے۔ انصافی ورکر نہایت غصے میں ہیں اور ان کہنا ہے کہ اس بار میدان چھوڑ کر بھاگنا قیادت کو مہنگا پڑے گا۔
020
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 26/11/2024
تحریک انتشار کے مرکزی کنٹینر کو آگ اس لیے لگائی گئی کیونکہ لیڈرشپ کارکن بلوائیوں کو پولیس کے رحم و کرم پر چھوڑ کر فرار ہوگئی تھی۔ اب یہ لوگ بھاگنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے۔ اگر عمران نیازی کا کنٹینر جلا سکتے ہیں تو گنڈاپور اور باقی قیادت کے گھر جلانا کون سا مسئلہ ہے ان کےلیے.
084
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 26/11/2024
ریاست پاکستان پر حملہ آور افغانڈوؤں کے ساتھ جنگی قیدیوں والا سلوک کریں۔ وہ سلوک جو جنیوا کنوینشن سے پہلے ہوتا تھا۔
020
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 26/11/2024
اسلام آباد کی تازہ ترین صورتحال
010
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 26/11/2024
اپنے پالے ہوؤں کو پھانسی لگانا سب سے مشکل ہوتا ہے۔ اگلوں نے انہیں بچاتے بچاتے اپنے جوانوں کی پتلونیں اور خواتین کے انڈر گارمنٹس چوراہوں میں لہراتے برداشت کر لیے، ریاست اور ملکی وقار کے منہ پر کالک مل دی، معیشت معاشرت کو آگ لگوا لی لیکن ابھی تک ان پر کوئی آنچ نہیں آنے دی۔
010
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 26/11/2024
سنا ہے عشق کر بیٹھے ہو انا للہ و انا الیہ راجعون...
010
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 26/11/2024
سال 2014 جب پہلی بار وفاقی دارالحکومت پر دھاوا بولا گیا، فوجی جوانوں کی موجودگی میں پولیس کے جوانوں کو ڈنڈوں اور خاردار تاروں سے مارا گیا، ہم چیختے رہے کہ اسے روکیں یہ آگ آپ کے گھر تک بھی جائے گی، لیکن کسی کے کان پر جوں نہیں رینگی۔ تب انہیں مخالفین کو گالیاں دینا اور تشدد کرنا سکھایا جا رہا تھا۔
120
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 26/11/2024
بلوائیوں کی منزل ریڈ زون نہیں بلکہ کچھ اور ہے، اس کا اعلان وہ مزید کمک پہنچنے پر کریں گے.
000
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 26/11/2024
برادر صابر ہاشمی ٹوئیٹر کی بندش سے سے مایوس ہو کر بلیو سکائی پر قدم رنجہ فرما چکے ہیں۔
030
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 26/11/2024
نوکری والے کسی بھی تنخواہ پر کام کرنے کو تیار ہیں، چاہے اس کےلیے عزت نفس ہی کیوں نہ قربان کرنی پڑے۔
000
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 26/11/2024
صورت حال
010
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 26/11/2024
Its now or never!
160
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 24/11/2024
یوتھیا ہو اور فراڈی نہ ہو 🤷‍♂️
022
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 24/11/2024
ایک عدد فائنل کال تھی کدھر تک پہنچی ؟
031
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 24/11/2024
جو انقلاب سوشل میڈیا پر 99.99 فیصد وقوع پذیر ہو چکا ہے، اور جیل کا تالا تقریباً توڑ چکا ہے، ابھی تک پولیس اس انقلاب کو گراؤنڈ پر مائیکرو سکوپ کی مدد سے ڈھونڈنے میں بھی ناکام رہی ہے۔
061