Sign in

Ali

@choudhry.bsky.social
327 followers 233 following 56 posts

Pti

PostsRepliesMedia
Ali @choudhry.bsky.social · 19/01/2025
انہیں یہ فکرہے ہر دم نیا طرز جفا کیا ہے ہمیں بھی شوق ہے دیکھیں ستم کی انتہا کیا ہے
media.tenor.com
a close up of a man 's face with the word inshot visible
ALT: a close up of a man 's face with the word inshot visible
000
Ali @choudhry.bsky.social · 17/01/2025
ہوا کے ساتھ اڑے سب چراغ امیدوں کے کوئی کہہ دے دل کے نگہباں کو، راستے بدل لے
000
Ali @choudhry.bsky.social · 01/01/2025
کب میں نے یہ کہا کہ تمہیں اختیار نہیں کب میں نے یہ کہا کہ مجھے انتظار نہیں
000
Ali @choudhry.bsky.social · 31/12/2024
ساہواں نال گَل جُڑی رہندی اے، ساہواں بغیر سب سوال برابر۔ ساچ جے ویکھن والیاں نوں، جھوٹے خواب تے کمال برابر۔ دل نوں وی شیشے وانگر رکھ، ورنہ چوراں نال تال برابر۔ خدمت وچ جے کمزوری ہووے، پھر دُعاواں تے اعمال برابر۔ اوہناں ہتھواں نال دعا منگ، جنہاں ہتھواں وچ جلال برابر مظہر بھولوی
000
Ali @choudhry.bsky.social · 26/12/2024
Mian Dawood v @miandawoodadv Follow حلومت ى كبيس كدير جوؤ يشل ميشرن مريم نواز لى كانديس ويد، وه بيترين جله بى جوؤيشل ميشن لى كارروالى ليلتى- 9:32 PM • 10/25/22
000
Ali @choudhry.bsky.social · 25/12/2024
000
Ali @choudhry.bsky.social · 24/12/2024
زندگی بھر زخم دل کے چھپاتے رہے خود ہی روتے رہے، خود کو ہنساتے رہے
081
Ali @choudhry.bsky.social · 20/12/2024
The battle is heading towards Pakistan. We urge our military leadership to recognize that this is a fight we all must face together. Bring Imran Khan on board as well, and let us first deal with the enemy. There will be plenty of time later to resolve our internal conflicts.
media.tenor.com
three men in military uniforms salute in front of a green and white flag
ALT: three men in military uniforms salute in front of a green and white flag
000
Ali @choudhry.bsky.social · 20/12/2024
قبول ہو یا رد ہو، یہ فیصلہ خدا کا ہے دعا تو خالی جاتی نہیں، یہ وعدہ وفا کا ہے۔
000
Ali @choudhry.bsky.social · 18/12/2024
رنگے ہاتھوں پکڑ لیا میں نے خموشی بات بنانے والی تھی
000
Ali @choudhry.bsky.social · 17/12/2024
شکر اے میں وسدا دل وچ آں ایتھے کدی تدبیر نئیں ہندی سچ دیاں راہواں جے اپنائیے ساہواں وچ زنجیر نئیں ہندی رب دیاں دیناں وچ راز اے کجھ ساہواں دی تقدیر نئیں ہندی محنت دا رسواں لبھیے جتھے اوہدی کوئی تاثیر نئیں ہندی ساچا اے، جگ وی ساچا رہوے جھوٹے دی تدبیر نئیں ہندی
000
Ali @choudhry.bsky.social · 16/12/2024
کیوں قسموں کا اعتبار کرواتے رہے کیوں بے وفائی کو وفا بناتے رہے جو ساتھ نہ دینا تھا، یہ عمر بھر کیوں خواب جھوٹے ہمیں دکھاتے رہے
000
Ali @choudhry.bsky.social · 14/12/2024
گفتار سے یوں تو عیاں ہو گیا کہ تیرا لباس بھی بے معنی ہو گیا
000
Ali @choudhry.bsky.social · 13/12/2024
ھ اے دل، ظلم کو للکار دے خاموشی کے ہر بند کو پار دے ظلم کا سورج ڈوبنے والا ہے امن کا جگنو جاگنے والا ہے
media.tenor.com
a close up of a man 's face with the word inshot visible
ALT: a close up of a man 's face with the word inshot visible
000
Ali @choudhry.bsky.social · 13/12/2024
مرشد میں سہتا رہا، مگر جھکا نہیں ظلم کے آگے کبھی میں رُکا نہیں
media.tenor.com
a man giving a peace sign in front of a sign that says " official "
ALT: a man giving a peace sign in front of a sign that says " official "
000
Ali @choudhry.bsky.social · 13/12/2024
مرشد میں سہتا رہا، مگر جھکا نہیں ظلم کے آگے کبھی میں رُکا نہیں
000
Ali @choudhry.bsky.social · 12/12/2024
دیکھ، کہ اندھیروں میں روشنی باقی ہے دیکھ، کہ زنجیروں میں لرزش آتی ہے ٹوٹ رہے ہیں خاموشی کے بندھن جاگ رہی ہے خواہشوں کی دھڑکن یہ لمحہ تیرے حوصلے کی پہچان ہے بول، کہ تیری آواز ابھی طوفان ہے بول، کہ وقت کے دروازے کھلنے کو ہیں بول، کہ پرانے قصے بدلنے کو ہیں
010
Ali @choudhry.bsky.social · 12/12/2024
یہ دنیا ہے پیار کی، نفرتیں چھوڑ دو آگ کے کھیل کو اب، یہیں پہ موڑ دو بھائی چارے کے پھولوں کو، پھر سے جوڑ دو امن کا درس پھیلاؤ، نہ گولی چلاؤ، بھائی!
000
Ali @choudhry.bsky.social · 12/12/2024
محبتوں کے چراغوں کو، نفرتوں سے بجھایا خواب جینے کے سبھی، خاک میں تم نے ملایا امن کا یہ نگر، کیوں تم نے جنگل بنایا خون کا رنگ چھایا، جب تم نے گولی چلائی
000
Ali @choudhry.bsky.social · 12/12/2024
کتنی ماؤں کے سپنے، پل میں بکھر گئے کتنے چہروں کے ہنستے گل، راکھ ہو گئے کتنے دل تھے دھڑکتے، یک دم ٹھہر گئے سانس رکنے لگی تھی جب تم نے گولی چلائی کہاں سے یہ زہر آیا، جو تم نے پیا ہے کیوں خواب سچائی کے تم نے جھٹلا دیا ہے؟ دلوں کو جوڑنے والا سبق کیوں بھلا دیا ہے؟ کیا ملا تم کو آخر جب تم نے گولی چلائی
000
Ali @choudhry.bsky.social · 02/12/2024
مسکرا کر جو پکارا تو دھڑک اٹھا دل پلٹ کے دیکھا تو وہ لہجہ کسی اور کا تھا۔۔۔
020
Ali @choudhry.bsky.social · 02/12/2024
نہ رکھنا واسطہ تم مجھ سے لیکن مرے دل کا سمندر دیکھ لینا
010
Ali @choudhry.bsky.social · 30/11/2024
یہ کیسا عجیب وہم ہے اے حسنِ کم عیاں جیسے سب کچھ ہو مگر تُو دیکھنے کے لائق نہ ہو
000
Ali @choudhry.bsky.social · 27/11/2024
تمہاری محبت کے اس دور سے نکل آئے تمہارے بعد ہم دستور سے نکل آئے
000
Ali @choudhry.bsky.social · 27/11/2024
دھوپ سہتے ہیں مگر چھاؤں کی باتیں کرتے خود ہی جلتے ہیں، زمانے کو بچائے ہوئے لوگ خاموشی میں بھی ہیں افسانے سنانے والے اپنے غم دل میں کئی راز چھپائے ہوئے لوگ رنگ بھر دیتے ہیں یہ خالی رتوں کے دامن اپنے آنسو کو ہنر سے بھی چھپائے ہوئے لوگ
000
Reposted by Ali
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 23/11/2024
@ptif.bsky.social @suny1.bsky.social @m1hr.bsky.social @mhr1.bsky.social @1gijl.bsky.social @ranag80.bsky.social @rabiakhan1.bsky.social @fatimahpti.bsky.social @fatimaniazi804.bsky.social @ptifollowers.bsky.social @rjrafiq.bsky.social 🌹💔 فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں🫶
54013
Reposted by Ali
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 20/11/2024
انشااللٰؔہ بہت جلد
13516
Reposted by Ali
Siddique Jaan @siddiquejaan.bsky.social · 20/11/2024
‏عمران خان جتنے کیسوں میں گرفتار تھے ان میں سزائیں یا تو معطل ہو چکی ہیں یا بریت ہو چکی ہے یا ضمانتیں ہو چکی ہیں اب عمران خان 9 مئی کے بوگس کیسوں میں گرفتار ہیں 28 نومبر تاریخ ہے
14328107
Reposted by Ali
Imran Riaz Khan Official @imranriaz.bsky.social · 20/11/2024
Waiting For The Biggest Comeback Ever ♥️
25021
Reposted by Ali
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 20/11/2024
‏اللہ الحق ☝️ الحمداللہ ! عمران خان کیخلاف بنایا گیا ایک اور بوگس کیس زمین بوس۔ اگر ان ڈفرز میں عقل، شرم کی رمق باقی ہو تو اب یہ فضول قسم کی حرکتیں چھوڑ دیں، ان کی جھوٹی اور چھوٹی اناووں کی وجہ سے ملک پہلے ہی بحرانوں کا شکار ہے۔
31541179
Reposted by Ali
Dr InshaaaL Baloch @inshaaal.bsky.social · 20/11/2024
‏اس قوم کا ہیرو، محب وطن پاکستانی جس نے اپنا سب کچھ پاکستان پر لٹا دیا اس کے ساتھ کیے گئے ایک ایک ظلم کا بدلہ لینے کا وقت آن پہنچا ہے۔ نکلو 24 نومبر کو
1154
Reposted by Ali
Ik Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 19/11/2024
اَلآ اِنٌَ نَص٘رَاللہِ قَرِی٘بُٗ سن لو بے شک اللہ کی مدد قریب ہیں ان شاء اللہ #نومبر24_خان_کی_کال #FinalCall
13512
Reposted by Ali
Saqib Bashir @saqibbashir.bsky.social · 19/11/2024
بڑی خبر ، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کی 16 افراد کو بطور عدالتی گواہ طلبی کی درخواست کے اہم ناموں میں کون کون شامل سابق سیکرٹری کابینہ ڈویژن احمد نواز سکھیرا ، وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن پنجاب (القادر یونیورسٹی ریکارڈ کے ہمراہ) دیگر مختلف نام شامل
26914
Reposted by Ali
qamarulhaq @qamarulhaqsian.bsky.social · 20/11/2024
05116
Reposted by Ali
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 19/11/2024
اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے 24 نومبر دما دم مست قلندر ہوگا
79830
Reposted by Ali
PTI @ptiofficials.bsky.social · 19/11/2024
بس یہی وقت انقلاب ہے!✊
610647
Reposted by Ali
khatana pti @tajamal.bsky.social · 19/11/2024
1133
Reposted by Ali
Siddique Jaan @siddiquejaan.bsky.social · 19/11/2024
‏مذاکرات اُن سے ہوں گے جن کے پاس پاور ہے، عمران خان
12479104
Reposted by Ali
𝐁 𝐀 𝐀 𝐆 𝐇 𝐈 ⁸⁰⁴ @b4pk.bsky.social · 20/11/2024
عمران خان کی ٹویٹ: 24 نومبر کا احتجاج معطل یا مؤخر نہیں ہو گا، تیاری جاری رکھیں ! تین مطالبات اور لیڈرشپ کمیٹی کا پہلے سے اعلان کر چکا ہوں. ہینڈلرز جن کو بھی مذاکرات کے لیے آگے کریں صرف انہی تین مطالبات پر مذاکرات ہوں گے !
076
Reposted by Ali
Siddique Jaan @siddiquejaan.bsky.social · 19/11/2024
‏اہم ، عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں آج بھی 342 کے سوال نامے کے جوابات جمع نہیں کروائے گئے عدالت نے بشری بی بی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کردی عدالت نے 79 سوالات کے جوابات کل جمع کرانے کا حکم دے دیا
328975
Reposted by Ali
Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) @tayyab303.bsky.social · 20/11/2024
توشہ خانہ ٹو کیس میں مرشد کی ضمانت کیلئے سلمان صفدر کے دلائل مکمل۔۔ ایف آئی اے پراسیکیوٹر کے دلائل شروع۔۔!!!
0176
Reposted by Ali
Mir Muhammad @mirpak5.bsky.social · 20/11/2024
نیلے آسمان نے ہم سے یہ نہیں پوچھا آپ کہاں سے ہو؟ آپشن نہیں لوکیشن کا۔
1181
Reposted by Ali
Hussain Chaudhary @hussainchaudhary.bsky.social · 20/11/2024
Success is not final, failure is not fatal: it is the courage to continue that counts. And courage never lose- Khan…..a true picture of that ❤️
26518
Reposted by Ali
Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) @tayyab303.bsky.social · 19/11/2024
اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟ 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد
181
Reposted by Ali
Dr.ussy @usmanalii.bsky.social · 19/11/2024
#24thNovember #finalcall #releaseimrankhan
0186
Reposted by Ali
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 19/11/2024
شایان علی اور ارم زہرہ کو ابھی دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔ دونوں کو گرفتاری کے بعد تھانہ وفاقی کالونی منتقل کیا گیا ہے۔ ایک بچے کا اتنا خوف! @ptiofficial1.bsky.social
0159
Reposted by Ali
0shah.bsky.social @0shah.bsky.social · 20/11/2024
092
Reposted by Ali
khatana pti @tajamal.bsky.social · 19/11/2024
‏ہمارے تین مطالبات ہیں: ‏26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی ‏مینڈیٹ کی واپسی ‏تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
021