Mir Muhammad @mirpak5.bsky.social · 23/11/2024🚨 صرف وہ علاقے جہاں سیکیورٹی خدشات ہیں وہاں موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروس کی بندش کا تعین حالات دیکھ کر کیا جائے گا، ملک کے باقی حصوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معمول کے مطابق چلتی رہے گی، ترجمان وزارت داخلہ 0102
Mir Muhammad @mirpak5.bsky.social · 21/11/2024poetry is for everyone do not gatekeep your words set them free without rules limits syllables punctuation 030
Mir Muhammad @mirpak5.bsky.social · 21/11/2024You could run in the room and throw a sledgehammer at the big, Orwelian screen, and half the room would say, "Hey, I was watching that!" 020
Mir Muhammad @mirpak5.bsky.social · 21/11/2024اور (اے پیغمبرﷺ!) ہم نے تمہیں سارے جہانوں کے لئے رحمت ہی رحمت بناکر بھیجا ہے۔ ﴿سورۃ الانبیاء، ۱۰۷﴾ 1193
Mir Muhammad @mirpak5.bsky.social · 21/11/2024مریم نواز سے این ڈی یو کے 26 ویں نیشنل سیکیورٹی ورک شاپ کے شرکا کی ملاقات لاہور ، شرکا نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو '' سپر سی ایم '' کا خطاب دے دیا 3201
Mir Muhammad @mirpak5.bsky.social · 21/11/2024راولپنڈی پولیس نے جسمانی ریمانڈ کیلئے اڈیالہ جیل میں سماعت کرنے کی درخواست دیدی، اے ٹی سی کی خصوصی عدالت نے درخواست منظور کرلی، جج صاحب اڈیالہ جیل روانہ۔۔۔!!! 1151
Mir Muhammad @mirpak5.bsky.social · 20/11/2024رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ 0446
Mir Muhammad @mirpak5.bsky.social · 20/11/2024It’s not hoarding if it’s books. It’s building a personal library. 733944
Mir Muhammad @mirpak5.bsky.social · 20/11/2024Islamabad healed—the silence of fog broken by raindrops. 🌧️✨ 4504
Mir Muhammad @mirpak5.bsky.social · 20/11/2024تحریک انصاف نے چوبیس نومبر کی کال واپس لینے کے لئے شرط رکھ دی، بانی پی ٹی آئی کو خیبرپختونخوا منتقل کیا جائے تو احتجاج کی کال واپس لیں گے، نہیں تو فائنل کال کی تیاری مکمل ہے۔ پی ٹی آئی 2224
Mir Muhammad @mirpak5.bsky.social · 20/11/2024علیمہ خان نے کل کہا تھا کہ اگر عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں رہائی مل جاتی ہے تو وہ 24 نومبر کو احتجاج خود لیڈ کریں گے۔ 1223
Mir Muhammad @mirpak5.bsky.social · 20/11/2024عمران خان نو مئی کے 8 مقدمات میں 30 نومبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں۔ نو مئی کے مقدمات میں ضمانت ہونے کے بعد عمران خان کی رہائی ممکن ہوگی۔ 0183
Mir Muhammad @mirpak5.bsky.social · 20/11/2024نیلے آسمان نے ہم سے یہ نہیں پوچھا آپ کہاں سے ہو؟ آپشن نہیں لوکیشن کا۔ 1181
Mir Muhammad @mirpak5.bsky.social · 20/11/2024اگر ہماری طرف سے بھی سخت ردعمل آیا تو مایوسی پھیلے گی، جسٹس مسرت ہلالی 2150
Mir Muhammad @mirpak5.bsky.social · 19/11/2024ہم سب پر آئین پاکستان مقدم ہے،آئین ہم پر پاکستان کی اندرونی اور بیرونی سیکورٹی کی ذمہ داری عائد کرتا ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر۔ 7193
Mir Muhammad @mirpak5.bsky.social · 19/11/2024جتنے مرضی بندہ لے آئیں، داخلہ ناممکن بنا دیں گے، ڈی پی او اٹک کا عوام کو چیلنج۔۔۔!!! 44915
Mir Muhammad @mirpak5.bsky.social · 19/11/2024It is not about you & me, it's about us. PM Shahbaz Sharif 4284
Mir Muhammad @mirpak5.bsky.social · 19/11/2024وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر میں آرمی چیف کی موجودگی میں قوم سے خطاب کریں گے۔۔ 2240
Mir Muhammad @mirpak5.bsky.social · 19/11/2024میجر محمد حسیب شہید کی شہادت کی آرزو پوری ہو گئی، شہادت سے چند دن پہلے میجر حسیب نے کہا تھا میں شہید ہو کر جنت میں جائوں گا، میجر حسیب 14 نومبر کو بلوچستان میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے دھرتی ماں پر قربان ہو گئے تھے۔۔!! 💔 2376
Mir Muhammad @mirpak5.bsky.social · 19/11/2024مبارک ہو پاکستانیو ! وطن عزیز میں بلیو سکائی کو بھی فتح کر لیا گیا ہے، VPN کے بغیر اُڑان نہیں بھری جا رہی۔۔!! 9427
Mir Muhammad @mirpak5.bsky.social · 18/11/2024A safe place to hide from morons is a library or book store. 1033236
Mir Muhammad @mirpak5.bsky.social · 18/11/2024اور یہ بات سمجھ لو کہ تمہارے مال اور تمہاری اولاد ایک آزمائش ہیں، اوریہ کہ عظیم انعام اللہ ہی کے پاس ہے۔ ﴿سورۃ الانفال ، ۲۸﴾ 1777
Mir Muhammad @mirpak5.bsky.social · 18/11/2024I am currently at Jaun Eliya stage میں دل سے اترے ہوئے لوگوں میں بیٹھ تو جاتا ہوں مگر گفتگو نہیں کرتا 0323
Mir Muhammad @mirpak5.bsky.social · 18/11/2024لاہور پولیس کے 13 ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے، افسران کا سروس ریکارڈ دیکھنے اور کارکردگی کی جانچ پڑتال کے بعد تبادلہ کیا گیا۔۔!! 0283
Mir Muhammad @mirpak5.bsky.social · 18/11/2024بنوں میں احمد زئی سب ڈویژن سے 7 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا گیا، مغیوں کی بازیابی کیلئے سرچ آپریشن جاری،ڈی پی او ضیا الدین۔۔ 2295
Mir Muhammad @mirpak5.bsky.social · 18/11/2024میں حکومت کا کسی کونے کنارے اور قریب سے بھی اتحادی نہیں ہوں، فیصل واوڈا حامد میر صاحب نے سر پکڑ لیا۔ 2284
Mir Muhammad @mirpak5.bsky.social · 18/11/2024نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا، سیاسی و عسکری قیادت شریک ہوگی، ایک اہم خبر کل نکل کر سامنے آئے گی۔۔۔!!! 0171
Mir Muhammad @mirpak5.bsky.social · 18/11/2024سارے بھائی بہن کو فالو بیک مل گیا؟ کوئی رہ تو نہیں گیا؟ 5642
Mir Muhammad @mirpak5.bsky.social · 18/11/2024جب میں کہتا ہوں تو لوگ کہتے ہیں یہ پیشگوئیاں کرتا ہے، 30 دسمبر سے پہہلے اچھی خبریں آئیں گی،میں چاہتا ہوں مذاکرات ہوں، شیخ رشید۔ 4154
Mir Muhammad @mirpak5.bsky.social · 18/11/2024وی پی این کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری نہیں چل سکتی، کوئی آئی ٹی بزنس کر رہا ہے اور چاہتا ہے بزنس ڈسٹرب نہ ہو تو وی پی این رجسٹرڈ کریں، چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمٰن۔۔۔!!! 0221
Mir Muhammad @mirpak5.bsky.social · 18/11/2024نیلے آسمان کو آپ وی پی این کے بغیر استعمال کر سکتے ہیں۔ 3383
Mir Muhammad @mirpak5.bsky.social · 18/11/2024ٹوئٹر نے جب سے میرا اکاؤنٹ بند کیا میں نے ٹوئٹر چھوڑ دیا تھا۔ اب نیلے آسمان پر آپ کو نظر آؤ ں گا۔ 3261