Reposted by Dr InshaaaL Baloch

ہر ایم این اے اور ایم پی اے پر فرض ہے وہ لوگوں کو نکلالے اور اسلام آباد لائے ، کیونکہ پی ٹی آئی کے منتخب نمائندے خوش قسمت ہیں جو بغیر لاکھوں کڑورں اربوں خرچ کیے آٹھ فروی کو خان کے نام پر ووٹ لے کر اسمبلیوں میں ائے اب ان کو حق ادا کرنا ہے ۔ورنہ کسی کی کوئی جگہ نہیں ہے