Sign in

PTI

@ptiofficials.bsky.social
1.3K followers 0 following 8 posts

Official YouTube Channel- youtube.com/ @PT|OfficialPK

PostsRepliesMedia
PTI @ptiofficials.bsky.social · 21/11/2024
It's new record!
27325
PTI @ptiofficials.bsky.social · 19/11/2024
بس یہی وقت انقلاب ہے!✊
610647
PTI @ptiofficials.bsky.social · 19/11/2024
‏عمران خان کو بھی امید ہے کہ سب نکلیں گے- ‏آپ کمینٹس میں صرف ایسے ٹکٹ ہولڈروں یا منتخب MNA یا MPA حضرات کے نام لکھیں، جنہوں نے اپنے حلقے میں ابھی تک کوئی موبلائزیشن نہیں کی- تاکہ انھیں یاددہانی کی جائے اور ریکارڈ بھی رکھا جا سکے- ‏⁧‫#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩ ‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩
47422
PTI @ptiofficials.bsky.social · 18/11/2024
‏“اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی ‏جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی” ‏- پاکستان کے کپتان کا اپنی قوم کے نام پیغام ‏⁦‪#FinalCall‬⁩ ‏⁧‫#حق_کی_جیت_ہو_گی‬⁩
17221
PTI @ptiofficials.bsky.social · 18/11/2024
‏ہر ریاست کے پاس ویگو ڈالے، پیادے، بندوقیں، عقوبت خانے ہوتے ہیں لیکن وہاں معاشرہ فیصلہ کر لیتا ہے ہم نے یہ نہیں ماننا پھر کسی جابر کے احکامات اثر نہیں دکھاتے۔ میں سمجھتا ہوں ہم وہاں پہنچ رہے ہیں، شاید کچھ دن اور رات تاریک رہے لیکن اسکے آخر پر مجھے سحر نظر آتی ہے۔ ⁦‪سلمان اکرم راجا
0317
PTI @ptiofficials.bsky.social · 18/11/2024
‏انتہائی شرمناک! ‏عمران خان کی فائنل کال کی کیمپین کے لیے لاہور میں اسٹیکرز لگانے پر پولیس نے 12 سالہ شایان علی کو گرفتار کر لیا۔ ‏کیا معصوم بچوں کو آواز اٹھانے پر اُٹھا لینا شرعی ہے؟ ہمارا دین تو حالتِ جنگ میں بھی بچوں اور خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم دیتا ہے
14411
PTI @ptiofficials.bsky.social · 16/11/2024
‏اللہ نے مجھے سائفر کیس میں باعزت بری کیا، آج 9 مئی کے جھوٹے کیسز میں کوٹ لکھپت جیل میں پڑا ہوں، عمران خان کے ساتھ کھڑا رہوں گا، 24 نومبر کو تمام لیڈرز اور کارکن باہر نکلیں اور پُرامن رہیں، پُرامن احتجاج ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے، شاہ محمود قریشی
04513
PTI @ptiofficials.bsky.social · 15/11/2024
‏ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے ‏🗓 24 نومبر 2024 ‏📍 اسلام آباد ‏⁦‪#FinalCall‬⁩
13612