Reposted by Abdul Rehman MalikPML N @shahidrao.bsky.social · 03/12/2024وزیر اعظم کا معذوروں کے عالمی دن پر پیغام 0183
Reposted by Abdul Rehman MalikKmalik @khmalik.bsky.social · 03/12/2024اب وفاقی حکومت کو فوری طور پر فیک نیوز کے خلاف سخت قانون پاس کرنا ہو گا جیسا دوسرے ممالک میں ہوتا ہے تاکہ ڈالروں کی خاطر کوئی بھی من گھڑت خبریں نہ دے سکے۔ خیر 10 لاکھ سے فرق نہیں پڑے گا جو جھوٹی خبر سے کروڑوں کما لیتے البتہ 5 سال کو فوکس کر کے بڑھایا جاۓ تو یقینن فرق پڑے گا۔ 0112
Reposted by Abdul Rehman MalikCh Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 03/12/2024ڈالو خور فتنوں اب کرو جھوٹا پروپیگینڈا۔۔۔💪 فیک نیوز پھیلانے پر 5 سال قید یا 10 لاکھ جرمانے کی سزا ہوگی۔ 0187
Reposted by Abdul Rehman MalikKmalik @khmalik.bsky.social · 03/12/2024نکلے تھے سر پہ کفن باندھ کر گولی کھانے کے لئے۔ جب ہلکے پھلکے انسو گیس شیل پھینکے گئے تو بھاگ گئے اب پوچھ رہے ہیں گولی کیوں چلائی؟ جب تم آئے ہی مرنے کے لئے تھے تو اب گلہ کیوں؟ 0237
Reposted by Abdul Rehman MalikMian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 03/12/2024تیری ماں کی بارات تھی تیری بہن کی بارات؟تم نے مجھے بہن کا رشتہ دینا ہے؟جو کہتا میں بزدل ہوں: وزیراعلی KP علی امین گنڈاپور کی PTI کی ٹکٹ ہولڈر مہر شرافت کو ننگی گالیاں 13413
Reposted by Abdul Rehman MalikKmalik @khmalik.bsky.social · 03/12/2024تحریکِ انصاف نے اسکی جیت پر پاکستان میں مٹھائیاں بانٹ کر خوشیاں منائ تھیں 22811
Reposted by Abdul Rehman MalikMian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 03/12/2024فیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا 10 لاکھ جرمانے کی سزا ہوگی۔ 34312
Reposted by Abdul Rehman MalikPML N @shahidrao.bsky.social · 03/12/20242018 عوام دشمن حکومت مہنگائی کا جن ہر مارکیٹ میں اِن - 2024 عوام دوست حکومت نومبر میں مہنگائی 4.9 فیصد کی سطح پر آگئی، ادارہِ شماریات 0185
Reposted by Abdul Rehman MalikMubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 02/12/2024اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی نیشنل انڈسٹریل ریلیشن کمیشن (NIRC) کے چیئرمین تعینات، نوٹیفکیشن جاری 48118
Reposted by Abdul Rehman MalikKmalik @khmalik.bsky.social · 02/12/2024یہ لو یہ بھی چیک کرو اور سوچو یوتھاپا کس کس طرح کا ہو ساکتا ہے۔ بعض اوقات تو میں یہ سمجھنے سے قاصر ہوتا ہوں کے ایسے بھی لوگ ہو سکتے ہیں اس معاشرے میں یعنی وہ وہ باتیں بھی پور دنیا میں شٸر کر دیتے جنہیں ہم اکیلے میں صرف سوچ بھی لیں تو شرم پیچھا نہیں چھوڑتی پر یہ بےشرم ایسی باتیں شٸر کر کے فخر کرتے۔ 0156
Reposted by Abdul Rehman MalikKmalik @khmalik.bsky.social · 02/12/2024فیک نیوز پر تین سال قید، دس لاکھ جرمانہ، سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی ختم کیا جا سکے گا۔ وفاقی حکومت نے پیکا ترمیمی ایکٹ لانے کا فیصلہ کر لیا۔ کیا صحافتی تنظیمیں فیک نیوز کے دفاع میں میدان میں آئیں گی؟ 0173
Reposted by Abdul Rehman MalikWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 02/12/2024 اندازہ لگائیں کرپشن کا ایک بندہ کے عوض ایک کروڑ کی کرپشن اوع گنڈا پور نے 300 بندے ماردیے مطلب سیدھے 300 کرورڑ پنکی مارچ کا خرچہ سود سمیت واپس 0255
Reposted by Abdul Rehman MalikSyed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 02/12/2024نکلے تھے خان کو رہا کروانے، مگر الٹا بیچارے کو سات مزید کیسز میں پھنسا کے آ گئے۔ 061
Reposted by Abdul Rehman MalikR.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 02/12/2024الحمداللہ سارے صحافی سارے فنکار شدید ترین یوتھیے اور اس وقت انتشار کے فروغ کا ذریعہ ہیں پاکستان کے غریب عوام کا پیسہ ان پر لگانے پر اور اس شاندار پالیسی پر نون لیگ کو فرشی سلام 🙇🏽♂️🙇🏽♂️🙇🏽♂️ 24410
Reposted by Abdul Rehman MalikR.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 02/12/2024کوئی صحافی لاشیں چھپانے کا الزام لگا رہا کوئی قتل عام کی نوید سنا رہا غرض انتشار پھیلانے میں سب بڑھ چڑھ کر پیش پیش ہیں نون کو فرشی سلام کیجئے ان صحافیوں کو ایک ارب کی ہیلتھ انشورنس اور 3200پلاٹ دیئے مری کی سیر کرائی اور روز ہاتھ باندھ کر ان کے پروگرام میں جاتے ہیں 45113
Abdul Rehman Malik @channar.bsky.social · 28/11/2024صاحبزادہ حامد رضا نے قومی اسمبلی اور کورکمیٹی سے مسغفی ہونے کا اعلان کر دیا سلمان اکرم راجہ پارٹی عہدے سے مستعفیٰ 010
Abdul Rehman Malik @channar.bsky.social · 27/11/2024جہاد۔کفن, آزادی, فائنل کال اور پھر جب عمل کا وقت آیا تو افغانڈوں نے بزدلی میں گیدڑوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا, عورتوں کی طرح چیختے ہوئے اک دوسرے سے ٹکراتے ہوئے بھاگ رہے تھے نچن والیاں دے پتر 061
Reposted by Abdul Rehman MalikDr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 27/11/2024ٹُر گئے یار کَفناں والے تے چَھڈ گے نے شلواراں 3135872
Reposted by Abdul Rehman MalikWaheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 27/11/2024اس ملک میں جتنا کام نوازشریف نے کیا ہے اگر گنوانے لگوں تو صبح ہوجائے عوام کسی احتجاج کو نہیں مانتے، عوامی رائے 04817
Reposted by Abdul Rehman Malikمحمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 27/11/2024سپریم کورٹ بارکاوزیرداخلہ،وزیراعلیٰ کےپی سےمستعفی ہونےکامطالبہ وزیر اعلیٰ کااپناصوبہ بدامنی کاشکارہےجب کہ گزشتہ روزدونوں طرف بےشمارجانیں ضائع ہوئیں،قانون نافذکرنےوالےاہلکاروں،عام شہریوں کا نقصان ہوا،بغیرکسی تاخیرکےمعاملےکی جوڈیشل انکوائری کامطالبہ کرتے ہیں۔ 091
Reposted by Abdul Rehman MalikAmir Hasan Qureshi @amirhqureshi.bsky.social · 27/11/2024یوتھیوں نے جھوٹے پروپگنڈے میں بیغیرتی کی تمام حدیں پار کر دیں- کل نصف شب کے آنسو گیس آپریشن کے بارے سوشل میڈیا پر ایسی ایڈیٹڈ تصویروں سے شرانگیزی پھیلائی جا رہی ہے- 195
Reposted by Abdul Rehman Malikسید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 25/11/2024عمران نیازی اور بشری کی اقتدار کی ہوس نے ایک پولیس اہلکار کی جان لے لی! مبشر جن کا تعلق مظفرگڑھ سے تھا، آج شہید ہوگئے۔ مبشر کی دو جوان بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے، جو آج یتیم ہوگئے! امید ہے کہ تحریک انصاف والوں کے دلوں کو سکون مل گیا ہوگا۔ 1177
Reposted by Abdul Rehman Malikمحمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 25/11/2024کانسٹیبل واجد فیصل آباد پولیس دہشتگرد جتھے کی فائرنگ سینے پر گولی لگنے سے زندگی موت کی کشمکش میں مبتلا 1104
Reposted by Abdul Rehman Malikسید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 25/11/2024بریکنگ سرگودھا کا کانسٹیبل پنکی پیرنی کے جتھے کی فائرنگ سے زخمی 0185
Reposted by Abdul Rehman Malikمحمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 25/11/2024یہ ہے تحریک انتشار کا اصلی چہرہ ایک کارندہ خود اپنے منہ سے 3پولیس اہلکاروں کو اغوا کرنے کا اقرار کررہا ہےاور انہی اغوا شدگان کی جیکٹ بھی پہنی نظر آ رہی ہے۔ 13320
Reposted by Abdul Rehman Malik محمد لطیف ستی بحرین @latifsatti.bsky.social · 25/11/2024محسن نقوی صاحب ان دہشت گردوں کے خلاف سخت کاروائی کریں چوہدری نثار والی واردات نہ ڈالیں 042
Reposted by Abdul Rehman Malikسید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 25/11/2024بریکنگ کانسٹیبل واجد فیصل آباد پولیس دہشتگرد جتھے کی فائرنگ سینے پر گولی لگنے سے زندگی موت کی کشمکش میں مبتلا 0208
Reposted by Abdul Rehman Malik محمد لطیف ستی بحرین @latifsatti.bsky.social · 25/11/2024محسن نقوی صاحب ان دہشت گردوں کے خلاف سخت کاروائی کریں چوہدری نثار والی واردات نہ ڈالیں 0125
Reposted by Abdul Rehman Malikمحمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 25/11/2024تحریک انصاف کے پی کے سے قافلے کی فائرنگ سے پنجاب پولیس کا اہلکار مبشر شہید۔ 😥😥😥 0114
Reposted by Abdul Rehman Maliknadeem999.bsky.social @nadeem999.bsky.social · 25/11/2024اللہ پاک اس کے درجات بلند فرماے اس کا پرچہ اسلام اباد ھائی کورٹ کے عمرانڈو ججوں پر ھونا چاہیے 164
Reposted by Abdul Rehman MalikMian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 25/11/2024پنکی پیرنی اور علی امین غنڈاپور کو اسلام آباد پہنچتے ہی گرفتار کرنے کے آرڈر جاری کر دیے گے ہیں۔۔ اور اس سلسلے میں سیکورٹی فورسز کو تیاری کرنے کے احکامات.....!!!! 3289
Abdul Rehman Malik @channar.bsky.social · 24/11/2024اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس لیکن دونوں مل کر قوم کے بچوں کے لیے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ 000
Reposted by Abdul Rehman MalikWaheed Ahmed @xpertwaheed.bsky.social · 22/11/2024تمام سیاحتی مقامات بند موٹروے بند جی ٹی روڈ بند ریلوے اسٹیشن بند ہاسٹلز بند تمام ٹرانسپورٹ اڈے بند کل سے انٹرنیٹ بھی بند یہ حال ہے واحد اسلامی ایٹمی قوت اسلامی جمہوریہ پاکستان کا 021
Reposted by Abdul Rehman MalikBepeer @bepeer999.bsky.social · 22/11/2024بشری بی بی نے کل کارکنان سے خطاب میں کہا وفادار شخص ہی غیرت مند ہوتا ہے یاد رہے 40 سالہ ازدواجی تعلق اور پانچ بچوں کو خاتون محترمہ نہایت وفاداری سے چھوڑ کر چھ مہینے پرانے مرید سے نکاح کر چکی ہیں کہاں ملتی ایسی غیرت اور وفاداری ؟ 34114
Abdul Rehman Malik @channar.bsky.social · 22/11/2024جس پر قمر باجوہ ، عاصم باجوہ ، آصف غفور اور فیض حمید صدقےواری جایا کرتے تھے اسکے بارے میں عالمی رہنما کہا کرتے تھے : " یہ تم کیا اٹھا لائے ہو " 000
Reposted by Abdul Rehman MalikPMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 22/11/2024اینج چکیا سی 😂 #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو #Team_Qasim_Nadeem #Qasim_Nadeem_PP199 183
Reposted by Abdul Rehman MalikSaad Zulfiqar Khan @saadzulfiqarkhan.bsky.social · 21/11/2024وزارت داخلہ کا چیف سیکرٹری خیبرپختونخواہ کو مراسلہ: 24 نومبر کے احتجاج میں کوئی بھی سرکاری مشینری، لوگ یا پیسہ استعمال ناکرنے کے احکامات ،نوٹیفیکشن جاری! 051
Reposted by Abdul Rehman MalikAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 21/11/2024اللَّهُمَّ عَافِنِي فِي بَدَنِي اللَّهُمَّ عَافِنِي فِي سَمْعِي اللَّهُمَّ عَافِنِي فِي بَصَرِي لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ الْكُفْرِ ، وَالْفَقْرِ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ 2429
Reposted by Abdul Rehman MalikZubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 21/11/2024🚨ایتھے رکھ🚨 کوئی مذاکرات نہیں ہورہے،کلیئر بتا دوں مذاکرات دھمکیوں سے نہیں ہوتے،وزیرداخلہ محسن نقوی۔۔۔!! 0135
Reposted by Abdul Rehman MalikZubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 21/11/2024لنگڑے کی 5 دن کے لیے چھترول کی جائے جسمانی ریمانڈ منظور 0104
Reposted by Abdul Rehman Malik محمد لطیف ستی بحرین @latifsatti.bsky.social · 21/11/2024کس کس نے یہ چیزیں استعمال کی ہیں یہی تو وہ بیٹری_سیل تھے جو ٹیپ ریکارڈ اور ریڈیو میں ڈالنے کے بعد ہمیں من پسند گانے، پروگرام اور دنیا بھرکے ریڈیواسٹیشن سنایا کرتے تھے ۔۔ یہ سیل جتنے بھی طاقتور ہوتے مگر چند گھنٹوں سے زیادہ جی نہ پاتے تھے۔ 183
Reposted by Abdul Rehman MalikPakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 21/11/2024عمران خان سےکوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، جو ڈی چوک آئے گا وہ گرفتار ہوگا محسن نقوی 0165
Reposted by Abdul Rehman MalikSalman Khan Wazir @salmankhanwazir.bsky.social · 21/11/2024افسوسناک خبر کرم ایجنسی پارا چنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فا**ئرنگ 30 افراد جاں بحق جبکہ 50 سے زیادہ زخمی 💔😥 062
Reposted by Abdul Rehman Malikسید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 21/11/2024🚨محسن نقوی کا دو ٹوک اعلان ۔۔ اگر یہ کہیں کہ ہم 24 نومبر کو یہاں آ کے دھرنا دیں گے اور ہمارے لوگوں پر ڈنڈے برسائیں گے اور ہم سے مذاکرات کریں گے تو یہ کسی صورت نہیں ہوگا 💪 ۔۔ 0204
Reposted by Abdul Rehman MalikArshad @syedarshad.bsky.social · 21/11/2024کے پی کے میں پی ٹی ائی کی حکومت موجود ہے یونیورسٹی کی ضرورت نہیں لکی مروت کے عوام کو تبدیلی کا بارہواں سال مبارک ۔۔۔ سوات یونیورسٹی کے بعد لکی مروت کے پیرامیڈیکس اور نرسنگ کالج ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری جب کویئ پوچھے تو کہنا یہاں کے پی کے کی حکومت یے۔ یونیورسٹی کی ضرورت نہیں 0148
Reposted by Abdul Rehman MalikAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 19/11/2024I have launched my official WhatsApp channel under the name Absar Alam. I invite you to follow me there for updates and insights. whatsapp.com/channel/0029...whatsapp.comAbsar Alam | WhatsApp ChannelAbsar Alam WhatsApp Channel. Executive Director Samaa News. Watch Mere Sawal with Absar Alam on SAMAA and; Absar Alam Live on SAMAA PODCAST on SAMAA Digital. 93 followers 2921957