Sign in

Saad Zulfiqar Khan

@saadzulfiqarkhan.bsky.social
774 followers 857 following 6 posts

Athlete | Journalist

PostsRepliesMedia
Saad Zulfiqar Khan @saadzulfiqarkhan.bsky.social · 25/11/2024
D-Chowk Islamabad Today! #Dchowk #islamabad
110
Saad Zulfiqar Khan @saadzulfiqarkhan.bsky.social · 23/11/2024
‏24 نومبر کو تحریک انصاف کے احتجاج میں فتنۃ الخوارج کی جانب سے دہ ش ت گردی کا خ ط رہ ہے، نیکٹا نے تھریٹ الرٹ جاری کر دیا۔۔!!
020
Saad Zulfiqar Khan @saadzulfiqarkhan.bsky.social · 23/11/2024
راولپنڈی ، ‏اسلام آباد کے ہوسٹل بند کر دیے، طلبا کو نکال دیا، ساتھ ہی موٹر وے، لاری اڈے، جی ٹی روڈ وغیرہ بند کر دی۔ اسکے علاوہ ہوٹل، گیسٹ ہاؤس بھی بند کر دیےگئے۔ طلبا اب ایوان صدر یا وزیراعظم ہاؤس میں رہائش اختیار کریں؟ کون یہ فیصلے کر رہا ہے ؟
010
Saad Zulfiqar Khan @saadzulfiqarkhan.bsky.social · 21/11/2024
‏میں یہ کس کے نام لکھوں جو الم گزر رہے ہیں مرے شہر جل رہے ہیں مرے لوگ مر رہے ہیں کوئی اور تو نہیں ہے پس خنجر آزمائی ہمیں قتل ہو رہے ہیں ہمیں قتل کر رہے ہیں 💔 ‎#Parachinar ‎#پاراچنار
010
Saad Zulfiqar Khan @saadzulfiqarkhan.bsky.social · 21/11/2024
وزارت داخلہ کا چیف سیکرٹری خیبرپختونخواہ کو مراسلہ: 24 نومبر کے احتجاج میں کوئی بھی سرکاری مشینری، لوگ یا پیسہ استعمال ناکرنے کے احکامات ،نوٹیفیکشن جاری!
051
Saad Zulfiqar Khan @saadzulfiqarkhan.bsky.social · 21/11/2024
‏دنیا کا آدھا حصہ ان لوگوں پر مشتمل ہے جو کچھ کہنا چاہتے ہیں مگر کہہ نہیں سکتے ، جبکہ دوسرا آدھا حصہ ان لوگوں پر مشتمل ہے جن کے پاس کہنے کو کچھ نہیں مگر وہ کہتے رہتے ہیں…!!
1132