ماہرین طبیعیات(فزکس) کہتے ہیں! کہ ہتھوڑے سے جب آپ پتھر کو مارتے ہیں، تو وہ وار خالی نہیں جاتی۔وہ توانائی جمع ہوتی ہے۔بالآخر ایک آخری وار اس پتھر کو ریزہ ریزہ کردیتا ہے۔
حسن اتفاق دیکھیں کہ آخری وار سے قبل پتھر مکمل سلامت نظر آتا ہے۔
وہ آخری وار قریب ہے!
پتھر ریزہ ہوگا۔
عقلمند کے لیے صرف اشارہ 🤨