Sign in

BlueSkyNews

@blueskynewspk.bsky.social
622 followers 725 following 66 posts

We bring you all the hottest gossip from BlueSky timeline.

PostsRepliesMedia
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 22/11/2024
اگر آپ ایکس سے تشریف لائے ہیں اور چاھتے ہیں کہ ہم آپکو شاوٹ آوٹ دیں تو ریپلائے میں بتائیں۔
140
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 21/11/2024
معیشت بحالی، حقیقی آزادی وغیرہ کیلئے ایکس کی ٹائم لائن کا رخ کریں۔
020
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 21/11/2024
بلیو سکے کے بجائے وائٹ سکائے نام رکھ لیتے تو ہر ہینڈل whsky.com کے لاحقے کے ساتھ ہوتا۔ مثلا @babydoll.whsky.com
whsky.com
110
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 21/11/2024
الحمدللہ 1000 اکاونٹ بنا لئے ہیں بلیو سکائے پر۔ اب بس مانیٹائزیشن شروع ہونے کی دیر ہے۔
440
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 19/11/2024
ایسے لوگ آپکو اپنی چرب زبانی سے جال میں پھنساتے ہیں۔ ایسے لوگوں سے دور رہیں #BlueSkyNewsBreaking
100
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 19/11/2024
🚩🚩🚩اہم اعلان🚩🚩🚩 آج رات کی ڈیڈ لائن گزرنے کے باوجود جو دوست فرحان ورک سے فالو بیک لینے میں ناکام ہو گئے ہیں، وہ کمنٹ میں MeToo لکھ دیں تاکہ ان کو فالو بیک دلوایا جا سکے۔ 📌یہ آفر صرف اگلے 24 گھنٹے کیلئے ہے۔ @farhankvirk.bsky.social
020
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 19/11/2024
اور ناظرین پاکستانی بلیو سکائے پر پہلے پھڈے اور بلاک کے ابتدائی نتائج آنا شروع ہو چکے ہیں۔ تیلی لگائی تھی جناب حجازی نے۔۔۔اور بلاک مارا ہے راجہ جی نے۔۔۔مزید ڈیٹیلز کیلئے جڑے رہئیے۔ @mohsinhijazee.bsky.social @arsalanraja.bsky.social
030
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 19/11/2024
#FollowSuggestion @geronimouh.bsky.social اگر آپکو لاہور کے کھابے پسند ہیں، اگر آپ نے دنیا جہاں کے کسی بھی موضوع پر تقریر کرنی ہے اور آپکو کوئی سنے والا چاھئیے، یا اگر آپ کو دوستوں سے تحفے لینا پسند ہے، تو پھر یہ آپکی فالوونگ لسٹ میں ہونے چاھئیں
043
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 19/11/2024
کچھ اکاونٹس ایسے ہیں جن کے نام کے آگے ۔bsky لکھا دیکھ کے دل خوش ہو جاتا ہے۔ آپکے خیال میں کونسے ایسے اکاونٹ ہیں؟
021
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 19/11/2024
#FollowSuggestion @chsubtain.bsky.social یہ سوشل میڈیا کا انسائیکلوپیڈیا ہیں۔ ان کی ہارڈ ڈرائیو میں سب سکرین شاٹ مخفوظ ہیں۔ ان کی دوستی باعث فخر ہے۔
010
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 19/11/2024
#FollowSuggestion @mohsinhijazee.bsky.social ٹویٹر پر اولین اردو لکھنے والوں میں سے ہیں۔ حالات حاضرہ و عمرانیات پر ایک کریٹکل نگاہ رکھتے ہیں۔ ان کی آراء پڑھنا آپکے لئے سود مند ہو گا۔
041
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 18/11/2024
#FollowSuggestion @tahirimran.bsky.social اگر آپ ایوی ایشن کی خبروں کے شوقین ہیں تو طاہر میاں کو فالو کرنا بنتا ہے
021
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 18/11/2024
#FollowSuggestion @waseemabbasi.bsky.social وسیم صاحب نے ڈیجیٹل میڈیا اور سوشل میڈیا پر اپنی صحافتی اقدار کو قائم رکھا ہے۔ یہ اس صحافتی قبیل سے ہیں جہاں اب بھی خبر کی جانچ پڑتال کی جاتی۔ ضرور فالو کریں
000
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 18/11/2024
#FollowSuggestion @bawaqar.bsky.social باوقار صاحب کو اگر آپ ٹویٹر وقتوں سے جانتے ہیں تو فالو کریں۔ اگر نہیں جانتے تو پھر تو ضرور فالو کریں
111
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 18/11/2024
اگر آپ اپنی فالوونگ بڑھانا چاھتے ہیں تو پوسٹ کے ریپلائے میں اپنے بارے میں بتائیں۔ ادارہ آپکو شاوٹ آوٹ دے گا۔
531
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 18/11/2024
#بلیوسکائےبریکنگ بلیو سکائی پر مبین نے میوٹ کرنے کی شروعات کر دی ہے۔ بلیو سکائی پر مبین کا پہلا شکار کون تھا؟ جاننے کیلئے ہماری ٹائم لائن سبسکرائب کریں
211
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 18/11/2024
#FollowSuggestion @mansurqr.bsky.social فیکٹ بیسڈ خبروں، اور معلومات کیلئے منصور کو ضرور فالو کریں۔
032
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 18/11/2024
#FollowSuggestion @spaceeking.bsky.social چوہدری صاحب نے جس باوقار انداز میں سپیسز ہوسٹ کی ہیں، ان کو پاکستان کے سیاسی صحافیوںن کی ٹریننگ کی ذمہ داری سونپ دی جانی چاھئیے۔
121
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 18/11/2024
#FollowSuggestion @k4mii.bsky.social لاہوری ہیں اور پھر بہترین میزبان بھی۔ فوٹوگرافی میں بھی ید طولی رکھتے ہیں۔ پردیسی ہو گئے لیکن دل سے اندرون لاہور نہیں نکلا۔ انتہائی پیاری شخصیت۔ ضرور فالو کریں۔
000
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 18/11/2024
#FollowSuggestion @the-x2.bsky.social اس ایکس ٹو کا مشہور زمانہ ناول والے کریکٹر سے کوئی تعلق نہیں۔ اگر آپ اپنی ٹائم لائم پر کوئی شہزادہ دیکھنا چاھتے ہیں تو ضرور فالو کریں۔
152
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 18/11/2024
#FollowSuggestion @miandaynaaray.bsky.social ہزارہ سے لاہور تک، لاہور سے لندن تک، لندن سے سعودیہ تک، بھائی صدق دل سے ہزارےوال، پنجابی، پاکستانی ہیں۔ اتنے بہت سے چہرے آپکو ایک اکاونٹ میں نہیں ملینگے۔
121
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 18/11/2024
سخت لونڈا ایگزیبٹ 1:
010
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 18/11/2024
#FollowSuggestion @mahlaqa76.bsky.social پچھلے پلیٹ فارم پر لڈو کی کھلاڑی تھیں۔۔۔فالو کریں ورنہ پچھتائیں گے۔
110
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 18/11/2024
#FollowSuggestion @rashahzad.bsky.social شیخ رشید کے بعد اگر راولپنڈی شہر کو کوئی پہچان ملی ہے تو وہ آر اے شہزاد ہیں۔ ان کو اپنی بات کہنی آتی ہے، اپنا نقطہ نظر بیان کرنے پر مہارت رکھتے ہیں۔ انہیں فالو کر کے آپ تصویر کا دوسرا، تیسرا اور چوتھا رخ دیکھ سکتے ہیں۔ ان کا شعبہ سائیکالوجی ہے
120
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 18/11/2024
آپ کس شخصیت کو بلیو سکائی پر دیکھنا پسند کرینگے؟ اپنی چوائس سے آگاہ کریں۔ ادارہ ان سے رابطہ کر کے انہیں بلیو سکائی کی دعوت دیگا۔
110
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 18/11/2024
ملکانی کا اکاونٹ تو بن جائیگا، ملکانی جیسی گلاسی کون کھڑکائے گا؟
130
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 18/11/2024
اگر آپ بھی اپنے اکاومٹ کی پروموشن چاھتے ہیں تو ریپلائے میں اپنے بارے میں لکھیں۔ #FollowSuggestion اور ہاں، اگر آپکا تعارف آپکا سیاسی جھکاو ہے تو پھر اپنے گریبان میں جھانکیں اور وقت کا بہتر استعمال سیکھیں
230
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 18/11/2024
اور ہاں، جناب صدر کی آواز میں "دھر دھر" نہیں سنا تو آپ نے سپیسز میں صرف وقت ہی ضائع کیا ہے۔
000
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 18/11/2024
#FollowSuggestion @sameesays.bsky.social بہترین لکھاری، معاشرے کی نبض پر ان کا ہاتھ ہے۔۔۔ان کو فالو کر کے آپ ہر گز نہیں پچھتائیں گے۔
210
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 18/11/2024
#FollowSuggestion @aneelahashmi.bsky.social اگر آپ نے ان کو مبینہ ڈی پورٹ ہونے سے ایک روز پہلے روتے نہیں دیکھا تو آپ نے کچھ نہیں دیکھا۔
100
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 18/11/2024
#FollowSuggestion @khurammmalik.bsky.social این جے کو پرائے اپنا دوست سمجھتے این جے کے اپنے اس کو اپنا دشمن سمجھتے این جے کو اگر آپ پر غصہ نہیں آیا تو آپ اس کے دوست نہیں
011
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 18/11/2024
#FollowSuggestion @ipakistanee.bsky.social کوئی آپکے پیسے کھا جائے، کوئی آپکو بلیک میل کر رہا ہو، کمانڈر مشوانی کو ایک ڈی ایم کریں اور اپنا دکھڑا سنا دیں۔ کمانڈر مشوانی سر دھڑ کی بازی لگا کے آپکا پیسہ واپس لائے گا، ورنہ کم از کم اتنی جگتیں ضرور کرا دے گا کہ آپکی ڈوبی رقم حلال ہو جائیگی
242
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 18/11/2024
#FollowSuggestion @admirialviews.bsky.social جعلی ایڈمرل اصلی اکاونٹنٹ
201
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 18/11/2024
#FollowSuggestion @sniper121.bsky.social یاروں کے یار، شعر و شاعری سے خاص شغف رکھتے سیاست پر بھی گہری نظر لیکن اکثر اس سے کنارہ کش رہتے
000
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 18/11/2024
#FollowSuggestion @aeysha.bsky.social عائشہ اپنے فالوورز کو اپنی فیملی مانتی اور سمجھتی ہیں۔ ان جیسی نرم دل شخصیت ہر ایک کی فالوونگ لسٹ میں ہونی چاھئیے
350
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 18/11/2024
#FollowSuggestion @mkw72.bsky.social انگریزی ایسی فر فر بولتے ہیں کہ گورے بھی شرما جائیں پنجابی پر بھی انہیں دسترس حاصل ہے۔ ملکوال کو دنیا کے نقشے پر لانے کا سہرا انہی کے سر ہے۔ اگر آپ سود مند، حقیقت پسند عقل کی باتوں کے شوقین تو انہیں ضرور فالو کریں۔
011
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 18/11/2024
#FollowSuggestion @saudsami.bsky.social سعود جیسے جوان کسی بھی ملک کی ریڑھ کی ہڈی ہوتے ہیں۔ اپنے کام میں ماہر، ملک سے مخلص اور ہر دم اپنی سی کوشش کرتے رہتے۔ ان کو فالو کر کے آپ ہر گز نہیں پچھتائیں گے۔
000
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 18/11/2024
#FollowSuggestion @aqibahh.bsky.social یہ سجی دکھا کے کھبی مارنے کے ماہر ہیں۔ سزا کے طور پر بلیو سکائی والوں نے ان کی اردو فونٹ خراب کر دی ہے۔ یہی علاج ہے ان کا۔
100
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 18/11/2024
#FollowSuggestion @atifrauf79.bsky.social عاطف رووف جیسے سیاسی ورکرز کسی بھی سیاسی جماعت کا تاج ہوتے۔ کڑے وقت میں تیر کی طرح سیدھے کھڑے ہونے کا گر ان سے سیکھئیے اچھے وقت میں صبر اور امید کا دامن تھامے رکھنا بھی ان سے سیکھئیے۔
000
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 18/11/2024
#FollowSuggestion @faizanlakhani.bsky.social پاکستانی شتر بےمہار موافق میڈیا میں جناب فیضان لاکھانی جیسی شخصیت ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ہے۔ کبھی انہیں کسی سے بدتمیزی سے پیش آتے نہیں دیکھا۔ کبھی اپنے خیالات کو فیکٹ بنا کر پیش نہیں کیا۔ پاکستانی کھیلوں کی خبروں کیلئے انہیں ضرور فالو کریں
032
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 18/11/2024
#FollowSuggestion @jave23.bsky.social جویریہ آپا کو ڈاکٹری سے فرصت ملے تو ملکی سیاسی صورتحال پر دکھی رہتی ہیں۔ ان جیسی نرم دل شخصیت آپکو ڈھونڈے سے نہیں ملے گی۔
120
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 18/11/2024
#FollowSuggestion @sundasskhan.bsky.social Dont follow her
110
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 18/11/2024
#FollowSuggestion @ideas2025.bsky.social سیاسیات، ٹیکنالوجی اور عمرانیات پر عبور رکھتے ہیں۔ ان کو فالو کر کے آپ ضرور کچھ نیا سیکھیں گے
162
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 18/11/2024
#FollowSuggestion @charsoath.bsky.social آم آدمی کی خاص باتیں سننی ہیں تو انہیں ضرور فالو کریں۔
001
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 18/11/2024
#FollowSuggestion @razidada.bsky.social کئی برس پہلے دادا پوتا شو میں سچی جھوٹی کہانیاں سنا کے شوشل میڈیا پر مشہور ہوئے۔ تب سے اب تک ذومعنی گفتگو اور شدید سیاسی پوسٹس پر کمال رکھتے ہیں۔ ایک حکومت کے زیر عتاب آنے کے باعث جیل کی ہوا بھی کھا آئے، آجکل کی حکومت میں قومی چینل پر نظر آتے ہیں۔
020
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 18/11/2024
#BlueSkyMessageService اگر آپ کسی کو دل دے بیٹھے ہیں، اگر آپ اپنے بہتریم دوست کی ٹانگ کھینچنا چاھتے، اگر آپ کسی سے جیلس ہیں، لیکن یہ سب کے سامنے کہہ نہیں سکتے تو ہمارا کندھا حاضر ہے۔۔۔ڈی ایم کریں اور ہم آپکا پیغام پوسٹ کریں گے آپکا نام ظاہر کئے بغیر۔
142
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 18/11/2024
#FollowSuggestion @iffiviews.bsky.social اگر آپ نے افی کو نہیں پڑھا تو آپ سارکیزم کی بلندیوں کا ایکسپرینس نہیں کر سکے۔ روزانہ اپنے گناہوں کی معافی مانگ کر سوتے ہیں، زندگی انکی بہت تیز چل گئی ہے، گلاب کے بیوپاری بھی ہیں، اکثر لوگ ان کی پوسٹوں کو سیریس لے جاتے
011
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 18/11/2024
#FollowSuggestion @skh4.bsky.social حالات حاضرہ پر انتہائی گہری نظر، نو نان سینس ٹائم لائن، غصہ آ جائے تو پنجابن بنتے دیر نہیں لگتی، سوشل میڈیا کو دل پر کبھی نہیں لیتیں
322