Sign in

پرنس آف ڈھمپ

@the-x2.bsky.social
415 followers 344 following 327 posts

سائیکو مینشن دانش منزل رانا پیلس

PostsRepliesMedia
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 27/12/2024
وہی ہیں شاہد و ساقی مگر دل بجھتا جاتا ہے وہی ہے شمع لیکن روشنی کم ہوتی جاتی ہے وہی شورش ہے لیکن جیسے موج تہ نشیں کوئی وہی دل ہے مگر آواز مدھم ہوتی جاتی ہے جگر
030
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 16/12/2024
Night Sky
050
Reposted by پرنس آف ڈھمپ
Bard of Avon @lightcelestial.bsky.social · 14/12/2024
الیاس صاحب افسانے اچھے لکھتے ہیں۔ ناول عموماً معمولی ہوتے ہیں۔ ایک ناول پڑھا تھا جس کا عنوان غالباً 'کُہر' تھا درمیان میں ہی چھوڑ دیا تھا۔
211
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 14/12/2024
بارش ایک انتہائی فضول ناول
110
Reposted by پرنس آف ڈھمپ
Mystical_Realist 🕊️|🦋 @sidrausman01.bsky.social · 12/12/2024
رنگلا پنجاب
041
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 10/12/2024
011
Reposted by پرنس آف ڈھمپ
Mohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 09/12/2024
Imagine when our whole universe is just a single atom of someone else's universe...
2125
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 09/12/2024
تین ادھورے ناول مکمل کر لیے ہیں ڈاکٹر زواگو زوربا یونانی اندھے لوگ ساتھ میں بارش بھی جاری ہے
120
Reposted by پرنس آف ڈھمپ
حسین @jafarwrites.bsky.social · 09/12/2024
جب دیکھا اور وار کوئی چل نہیں رہا پھر اُس نے میرے ساتھ محبت سے بات کی #اسدرحمان
054
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 09/12/2024
ایک منفرد مرکزی خیال پہ لکھا گیا شاندار ناول
010
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 08/12/2024
اینی ٹھنڈی ہوا
130
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 07/12/2024
جمے گی کیسے بساطِ یاراں کہ شِیشہ و جام بُجھ گئے ہیں سجے گی کیسے شبِ نگاراں کہ دل سرِ شام بُجھ گئے ہیں وہ تیرگی ہے رہِ بُتاں میں چراغِ رُخ ہے نہ شمعِ وعدہ کِرن کوئی آرزو کی لاؤ کہ سب در و بام بُجھ گئے ہیں
021
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 07/12/2024
150
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 06/12/2024
یہ محلوں یہ تختوں یہ تاجوں کی دنیا
020
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 06/12/2024
فیس بک پہ یہ تحریر 7 سال پہلے لکھی تھی میرے خیال میں سکول، کالج، یونیورسٹی لائف گزارنے والا ہر فرد کسی نہ کسی طور اس کو ریلیٹ کر سکتا ہے www.facebook.com/share/p/1GD1...
facebook.com
Redirecting...
010
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 05/12/2024
000
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 05/12/2024
جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن بیٹھے رہیں تصور رفتگاں کیے ہوئے
010
Reposted by پرنس آف ڈھمپ
lagom @nikkiibibi.bsky.social · 05/12/2024
tumsyjokehnathaa
011
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 05/12/2024
مولا تیرے کنارے ہیں تیرے سفینے ہیں تیرے ہی دریا میں ڈوبا میں
040
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 03/12/2024
That's what liberty is, I thought. To have a passion, to amass pieces of gold and suddenly to conquer one's passion and throw the treasure to the four winds. Free yourself from one passion to be dominated by another and nobler one. But is not that, too, a form of slavery?
120
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 02/12/2024
Zorba The Greek
000
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 27/11/2024
اب یہ زیرِ مطالعہ ہے
040
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 26/11/2024
زندگی کا حسن چھوٹے چھوٹے لمحوں میں چھپا ہے کسی سے سر راہ ملاقات، کسی کے ساتھ چائے پیتے ہوئی گفتگو، دوران سفر بس کی کھڑکی سے باہر کرکٹ کھیلتے بچوں پہ ڈالی ایک نظر، سکول جاتے یا واپس آتے کسی طالب علم سے سامنا، اپنے بچے کو پچکارتی ماں کو دیکھنا، ماں یا باپ کو ڈالی ہوئی ایک جپھی +
0135
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 25/11/2024
کی بنیا فیر انقلاب دا
100
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 25/11/2024
ہیں اے کراچی چلے گئے؟
110
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 25/11/2024
وقاص اکرم نکلا یا اس بار بھی جنگل پانی کرتے کی ویڈیوز پوسٹ ہو رہی ہیں
030
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 25/11/2024
سن پھر ہمارے ساتھ جو انہونیاں ہوئیں تو نے تو بس جہان کو ہونے کا کہہ دیا ساجد رحیم
050
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 25/11/2024
تم جو میرے مِیت نہ ہوتے ہونٹوں پہ میرے گِیت نہ ہوتے
031
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 25/11/2024
ہو سکتا ہے نمبر ہی بلاک کر دیا ہو اس لیے فائنل کال ملی ہی نہ ہو
020
Reposted by پرنس آف ڈھمپ
Saeed Sheikh @saeedeheikh2.bsky.social · 25/11/2024
سنا ہے لوگ اسے زوم کر کر کے دیکھتے ہیں
021
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 25/11/2024
روسی فکشن کی ایک اور خصوصیت یہ ہے کہ وہ ہیرو یا protagonist کوپرفیکٹ دکھانے کی کوشش نہیں کرتاہیرو بیک وقت خوبیوں اور خامیوں کا مجموعہ ہے چاہےوہ ڈاکٹرزواگو ہوچاہے ایناکریننا روسی ادب انسانی شخصیت کےتضاد کوکھل کردکھاتاہے اس کے کردار صبح کو ایک بات کرتے دکھائی دیتےہیں اور شام میں اسکے بالکل الٹ کچھ اور
140
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 25/11/2024
ایک ہی fun تو ہم نے سیکھا ہے جس سے ملیے اسے جگت کیجے
040
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 25/11/2024
سنا ہے لوگ اسے آہ بھر کے دیکھتے ہیں
110
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 25/11/2024
روس نے کافی جنگیں دیکھی ہیں اس لیے یہ کہنا زیادہ مناسب ہو گا کہ جنگوں/خانہ جنگیوں نے روسی ادب کو ایک خاص سانچے میں ڈھالا اور جہاں تک فلسفے کی بات ہے جنگ امن پیار محبت جیسے بھی حالات ہوں دو تین کردار ضرور ایسے ہوں گے جو مکالمے میں فلسفے کی آمیزش کرتے نظر آئیں گے
031
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 25/11/2024
ریلوے پھاٹک اور ساتھ ہی لاری اڈہ۔۔۔۔کمال جینیس ہیں یہ پلان بنانے والے بھی
030
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 25/11/2024
روسی ادب پہ دو چیزوں کے بہت گہرے اثرات ہیں ایک فلسفہ دوسرا 1905 اور 1917 کی خانہ جنگی اور انقلاب
040
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 25/11/2024
اینوں کسے ماہر نفسیات کول لے کے جاؤ
061
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 25/11/2024
ٹویٹر استعمال نہ کرو تو لگتا ہے ہر طرف سکون ہی سکون ہے اور استعمال کرو تو لگتا ہے Armageddon لگ گئی ہے
1156
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 24/11/2024
زومبیون
010
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 24/11/2024
روسی فکشن پڑھتے ہوئے سب سے مشکل کام نام یاد رکھنے کا ہوتا ہے ہر کردار کا ایک خاندانی نام ایک ذاتی نام ایک کنیت اور ایک مختصر نام ہوتا ہے مصنف کبھی اسکا خاندانی نام لکھ دیتا ہے کبھی ذاتی نام کبھی کنیت اور کبھی مختصر نام بندے کو کئی دفعہ یہ ہی سمجھ نہیں آتی کہ باپ کا ذکر ہو رہا یا بیٹے کا
261
Reposted by پرنس آف ڈھمپ
Mohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 24/11/2024
They all comeback in dreams. When you least expect them.
1136
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 24/11/2024
اس فائنل کال میں ہم تم کریں دھمال
010
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 24/11/2024
استغفراللہ۔۔۔یہ میں نے کیا دیکھ لیا
220
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 24/11/2024
مسائل
011
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 23/11/2024
جب تک کسی کے سکرین شاٹ نہیں لگتے اس ایپ کو authentic نہیں مانا جا سکتا کسی کے سکرین شات ہی اسکو validate کر سکتے ہیں
020
Reposted by پرنس آف ڈھمپ
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 22/11/2024
‏اسلام علیکم، میں ایک گرافک ڈیزائنر ہوں،آج کل جاب لیس ہوں،سوشل میڈیا پوسٹس، اردو انگلش میگزین، بک لیٹ، کمپنی پروفائل،بنانے کا کام بخوبی جانتا ہوں، اگر کسی کو میری خدمات درکار ہوں تو رابطہ کرے، معاوضہ بالکل معقول لوں گا شکریہ ‎#graphicdesigner‎ #magazinedesigner 03335600223
76028
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 23/11/2024
فارما کمپنیز کتنا کماتی ہیں اس کا اندازہ اس سے لگائیں کہ سامی فارما کی نیشنل سیلز کانفرنس ملائیشیا کے پتراجایا کنونشن سنٹر میں منعقد ہوئی پاکستان سے سامی کی سیلز ٹیم کے 3500 لوگوں نے شرکت کی
251
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 23/11/2024
پنکی نے یہ خودکس حملہ کیا ہے
140
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 23/11/2024
یہ اب کونسا وفد آ رہا ہے
020
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 23/11/2024
یہ ڈی پی میں آپ ہیں؟
7100