admirialviews.bsky.social @admirialviews.bsky.social · 27/11/2024جب اُنہوں نے لائٹیں بند کیں توں ہم سب کی ٹررررررر کر کے پھٹ گئی شیر افضل مروت 😂 020
admirialviews.bsky.social @admirialviews.bsky.social · 27/11/2024"جنگ ختم ہو جائے گی اور لیڈر مصافحہ کریں گے، لیکن وہ بوڑھی ماں اپنے بیٹے کی منتظر رہے گی، وہ عورت اپنے شوہر کا انتظار کرتی رہ جاۓ گی اور بچے اپنے بہادر باپ کا انتظار کریں گے" یہ بات عام کارکن کو سمجھنا ہو گی۔ 031
admirialviews.bsky.social @admirialviews.bsky.social · 27/11/2024کوئی بھی سیاستدان نہیں مرا ہمیشہ غریب ورکر ہے مرتے ہن۔ کب تک ان سیاسی لوگوں کے پیچھے لگ کے جوان مرتے رہی گے ۔ افسوس۔ 030
admirialviews.bsky.social @admirialviews.bsky.social · 19/11/2024آج کل جس سیٹ پر کام کر رہا اس سیٹ کے بارے میں مشہور تھا کہ فل سکون ماحول ہے اس پر کام کا بوجھ کم پر 6 ماہ سے ایک کٹا باندھتا ہوں تو دوسرا کٹا کھل جاتا ہے کام کام اور بس کام 121
Reposted by admirialviews.bsky.socialEhtashamraja(شامو نیوز) @ehtashamraja.bsky.social · 19/11/2024خبر : تاریک انصاف اور حکومت کے مذاکرات شروع.. حکومت :ارے واہ.. ہم مذاکرات کر رہے.. ہمیں علم بھی نہیں.. 2179
Reposted by admirialviews.bsky.socialAhsan Saleem @ahsansaleem.bsky.social · 19/11/2024برائے مہربانی چند انتشاریوں کی خاطر اپنا مستقبل برباد مت کرنا 152
Reposted by admirialviews.bsky.socialMoiz Mazhar @moizmazhar.bsky.social · 18/11/2024Pakistanis begging for follow backs on this app be like:media.tenor.comjerry from tom and jerry is kneeling down on the floor and covering his face with his hands .Alt: jerry from tom and jerry is kneeling down on the floor and covering his face with his hands . 185
Reposted by admirialviews.bsky.socialWacas @wacas83.bsky.social · 18/11/2024ٹوئیٹر پر دس بارہ سال پہلے ایک ٹرینڈ چلا کرتا تھا Follow Friday #FF 121
Reposted by admirialviews.bsky.socialعمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 18/11/2024یہ میں کیا دیکھ رہی ہوں لالہ کے پیچھے حامد میر بھی یہاں اگئے ہیں اور فی الحال یہ دونوں ایک دوسرے سے بلاک بھی نہیں ہیں 😁 272
Reposted by admirialviews.bsky.socialکمانڈر مشوانی @ipakistanee.bsky.social · 18/11/2024سوچ رہا ہوں ملکانی کے یہاں آنے سے پہلے ہی میں ملکانی کا اکاؤنٹ بنالوں 392
Reposted by admirialviews.bsky.socialBlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 18/11/2024#FollowSuggestion @ipakistanee.bsky.social کوئی آپکے پیسے کھا جائے، کوئی آپکو بلیک میل کر رہا ہو، کمانڈر مشوانی کو ایک ڈی ایم کریں اور اپنا دکھڑا سنا دیں۔ کمانڈر مشوانی سر دھڑ کی بازی لگا کے آپکا پیسہ واپس لائے گا، ورنہ کم از کم اتنی جگتیں ضرور کرا دے گا کہ آپکی ڈوبی رقم حلال ہو جائیگی 242
admirialviews.bsky.social @admirialviews.bsky.social · 18/11/2024media.tenor.coma baby is screaming in a crowd of people while being held by a woman .ALT: a baby is screaming in a crowd of people while being held by a woman . 010
Reposted by admirialviews.bsky.socialSafdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 18/11/2024گورنر پنجاب سردار سلیم کی صدر پاکستان آصف علی زرداری پر کڑی تنقید یاد رہے آصف علی زرداری دبئی میں پاؤں فریکچر ہونے پر زیر علاج ہیں 513750
admirialviews.bsky.social @admirialviews.bsky.social · 18/11/2024انجئینر عمران کو بھی ادھر ہونا چاہئے 210
admirialviews.bsky.social @admirialviews.bsky.social · 18/11/2024@miandaynaaray.bsky.social ہیلو سر بگ فین آف یو۔۔۔!! 231
Reposted by admirialviews.bsky.socialmuzamil @muzamil.bsky.social · 18/11/2024اپنے جذبات، احساسات خیالات کو چند مختصر لیکن جامع الفاظ میں بیان کرنے کا ٹویٹری دور بلیو سکائی کی شکل میں واپس آ گیا ھے لہذا اسکی قدر کریں 😑 1186
admirialviews.bsky.social @admirialviews.bsky.social · 18/11/2024Kabhi kabhi main sochta hon k kash hum log mitti ke pultle ke bajaye girgit hi hote.... Kam az kam badalnay ke salahiat to rakhtay 000
admirialviews.bsky.social @admirialviews.bsky.social · 18/11/2024سیکھ کر ہم سے چالیں شطرنج کی ...!!! اب لوگ رکھتے ہیں ارادے ہمیں ہرانے کے🖤 000
Reposted by admirialviews.bsky.socialiffi @iffiviews.bsky.social · 01/02/2024Hi, just setting up my first post towards Blue Sky. 3101